Daily Sunnatein

Daily Sunnatein

اتباع سنت کی دعوت کو چند عبادات کے مسائل تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ یہ دعوت ساری زندگی پر محیط

سنت کی اہمیت اور ہمارا معاشرہ

ایک عرصہ سے یہ بات ذہن میں تھی کہ سنت کی اہمیت پر چند چیزیں جمع کروں، کیونکہ ہمارے معاشرے میں عام خیال یہ ہے کہ جب کسی عمل کو سنت کہا جاتا ہے تو اس کو صرف اتنی اہمیت دی جاتی ہے کہ کرنے پر تو ثواب ہے، لیکن چھوڑنے پر باز پرس نہیں ہوگی، حالانکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین تو جب سنت کا سنتے تو کان کھڑے ہوجاتے اور اس کو کر گزرتے، جبکہ ہمارے معاشرے میں سنت کو ٹ

13/11/2023

جو بھی شیریں سخنی ہے میرے مکی مدنیﷺ

تیرے ہونٹوں سے چھنی ہے میرے مکی مدنی

نسل در نسل تیری ذات کے مقروض ہیں ہم

تُوﷺ غنی ابنِ غنی ہے میرے مکی مدنیﷺ

میری سوچوں سے مدینہ کی مسافت ہے طویل

میں ہوں اور خستہ تنی ہے میرے مکی مدنی

دستِ قدرت نے تِرے بعد پھر ایسی تصویر

نہ بنائی، نہ بنی ہے مِرے مکی مدنیﷺ

تیرا پھیلاؤ بہت ہے،۔ تیرا قامت ہے بلند

تیری چھاؤں بھی گھنی ہے مِرے مکی مدنی

رام مُلحد کہ مسلماں ہے؟ کبھی فیصلہ دے

ہر طرف رائے زنی ہے میرے مکی مدنیجو بھی شیریں سخنی ہے میرے مکی مدنیﷺ

تیرے ہونٹوں سے چھنی ہے میرے مکی مدنی

نسل در نسل تیری ذات کے مقروض ہیں ہم

تُوﷺ غنی ابنِ غنی ہے میرے مکی مدنیﷺ

میری سوچوں سے مدینہ کی مسافت ہے طویل

میں ہوں اور خستہ تنی ہے میرے مکی مدنی

دستِ قدرت نے تِرے بعد پھر ایسی تصویر

نہ بنائی، نہ بنی ہے مِرے مکی مدنیﷺ

تیرا پھیلاؤ بہت ہے،۔ تیرا قامت ہے بلند

تیری چھاؤں بھی گھنی ہے مِرے مکی مدنی

رام مُلحد کہ مسلماں ہے؟ کبھی فیصلہ دے

ہر طرف رائے زنی ہے میرے مکی مدنی

13/06/2023
28/05/2023

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ما بین بیتی ومنبری روضة من ریاض الجنہ الھم آمین 💦💚🤲

21/04/2023

تکبیرات یاد دیہانی

Takbir Reminder

12/04/2023

ایک دن آئے گا جب میری کوئی پوسٹ آپ کو نہیں ملے گی، میں ہمیشہ کے لیے offline ہو چکا ہوں گا تو آپ بس میرے لیئے میری مغفرت کی دعا کر دینا کہ "اللّٰه پاک" میرے ساتھ خیر والا معاملہ فرمائے ...!!

07/03/2023

رزق میں برکت فراوانی کا بزرگوں کا طرزِ عمل وظیفہ

13/02/2023

🤲♥️ اللَّهُمَّ اجْعَلْ مَوْتي في بَلَدِ رَسولِكَ ﷺ ♥️🤲

25/01/2023

گھر کا ماحول..

ایک خاتون کہتی ہیں کہ میں ایک بار میں اپنی ایک پرانی دوست کو ملنے اس کے گھر گئی ۔
میری وہ دوست مجھے بہت چاہ سے ملی اور خوشی کا اظہار کیا ۔ ہم دونوں کافی عرصہ بعد ایک دوسرے سے مل کر بہت خوشی محسوس کر رہی تھیں ۔
کچھ دیر ان کے گھر بیٹھنے کے بعد ان کی ایک چھوٹی بیٹی آئی اور کہنے لگی :
امی امی ! کیا ہم آج جنت میں گھر نہیں بنائیں گے ؟میں نے پہلے تو اسے سنا ان سنا کر دیا
مگر وہ بچی بار بار وقفے وقفے سے اپنی امی سے یہ بات پوچھنے لگی حتی کہ اس کی دوسری بہن بھی جو اس سے کچھ بڑی تھی آ گئی اور اس نے بھی یہی سوال کیا
تب ان کی ماں نے بچوں کا اصرار اور میرے چہرے پر ظاہر ہونے والی اجنبیت کو اچھی طرح بھانپ لیا تو بولیں : کیا تم دیکھنا چاہتی ہو کہ یہ بچے کیا کہہ رہے ہیں اور کس طرح یہ جنت میں گھر بناتے ہیں ؟
میں نے کہا بالکل ، کیوں نہیں ۔ میں تو ضرور دیکھنا چاہوں گی ۔
چنانچہ پھر وہ خاتون ایک چٹائی پر بیٹھ گئیں اور اس کے بچے اور بچیاں جو چار پانچ سال سے لے کر دس بارہ سال تک کے تھے سب اس کے ارد گرد بیٹھ گئے ۔
پھر ان کی ماں نے پوچھا : ہاں بھائی اب ہم جنت میں گھر بنائیں ؟
سب بچوں نے بیک زبان ہو کر کہا : جی ۔
چنانچہ پھر ان کی ماں نے اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھنے کے بعد سورۃ الاخلاص پڑھنا شروع کیا اور بچے بھی اپنی ماں کے ساتھ ساتھ وہی سورۃ الاخلاص دھرانے لگے اور دس بار انہوں نے یہ سورۃ الاخلاص پڑھ لی
پھر ان کی ماں اپنے بچوں سے بولی : اب یہ بتاو کہ اپنے اپنے اس محل میں کوئی خزانہ بھی رکھنا چاہتے ہو ؟
سب بچوں نے کہا : ہاں
تو پھر ماں نے لا حول و لا قوۃ الا باللہ پڑھنا شروع کیا اور بچے بھی اپنی ماں کے ساتھ یہی کلمات دھرانے لگے ۔ پھر ماں نے پوچھا : ہاں تو اب تم یہ چاہتے ہو کہ رسول کریم ﷺ تمہاری بات کا جواب بھی دیں ؟ اور پھر تم قیامت کے دن رسول کریم ﷺ کے مبارک ہاتھوں سے حوض کوثر سے پیو اور پھر تمہیں کبھی پیاس بھی نہ لگے ؟سب بچوں نے پھر جواب ہاں میں دیا تو اب ماں نے دورد شریف پڑھنا شروع کیا اور بچے بھی اپنی ماں کے ساتھ درود شریف پڑھنے لگے ۔
پھر انہوں نے کچھ دیر سبحان اللہ ، الحمد للہ ، اللہ اکبر اور لا الہ الا اللہ کا بھی وِرد کیا ۔
آخر میں ان کی ماں نے کہا : ٹھیک ہے بچو ۔ آج جنت میں گھر بنانے کا کام پورا ۔ اب جاو اور اپنا اپنا کام کرو شاباش ۔
مہمان خاتون یہ سب کچھ حیرت انگیز نظروں سے دیکھتی رہی ۔ جب وہ اس عمل سے فارغ ہو گئیں تو میزبان خاتون کہنے لگی :
دیکھیں یہ تو آپ بھی جانتی ہیں کہ سب بچے یہ چاہتے ہیں کہ وہ کچھ دیر اپنی ماں کے ساتھ بیٹھیں اور اپنی ماں سے کچھ سنیں اور دل بہلائیں ۔
چونکہ ہمارے یہ بچے آج کل کارٹون وغیرہ بھی دیکھتے ہیں اور اس میں یہ دیکھتے ہیں کہ کس طرح کارٹون کے کردار اپنا اپنا گھر بناتے ہیں اور اس میں اپنے لیے خزانے بھی جمع کرتے ہیں تو میں نے چاہا کہ کیوں نہ میں اپنے بچوں کا یہ شوق بھی پورا کروں اور ان کے لیے اچھی تربیت بھی ہو جائے جو نہ صرف ان کی دنیا کو خوشگوار بنائے بلکہ ان کی آخرت کو بھی سنوار دے ۔
بس یہی سوچ تھی جس کے نتیجے میں اللہ تعالی نے میرے دل میں یہ ترکیب ڈال دی اور اس کا اثر تم نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ۔ وہ مہمان خاتون یہ سب دیکھ کر عزم کر کے اٹھی کہ وہ بھی اپنے گھر میں ایسا ماحول بنائے گی۔
*کیوں کہ بچے پال لینا کمال نہیں۔۔۔۔۔۔*
*بچے تو جانور بھی پال لیتے ہیں۔۔۔۔۔*
*تربیت کرنا جانوروں اور انسانوں میں فرق کرتا ہے۔۔۔۔*
اپنے اور اپنے چاہنے والوں کو جنت لے جانے کی فکر کریں----*

منقول

Photos from Daily Sunnatein's post 10/01/2023
06/01/2023

_🕋 One day inshallah ♥️_

24/12/2022

استاد محترم شیخ الاسلام صاحب کا درد دل 💔💔
اگر مسلمانوں نے اپنے بچوں کو صحیح تعلیم و تربیت دینے کی طرف توجہ نہ دی تو اللّٰہ بچائے کہیں ہماری آنے والی نسلیں مرتد نہ ہو جائیں😭😭

07/12/2022

Alhamdulliah subhan Allah ❤️

Videos (show all)

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ما بین بیتی ومنبری روضة من ریاض الجنہ الھم آمین 💦💚🤲
تکبیرات یاد دیہانیTakbir Reminder
رزق میں برکت فراوانی کا بزرگوں کا طرزِ عمل وظیفہ
🤲♥️ اللَّهُمَّ اجْعَلْ مَوْتي في بَلَدِ رَسولِكَ ﷺ ♥️🤲
_🕋 One day inshallah ♥️_
استاد محترم شیخ الاسلام صاحب کا درد دل 💔💔اگر مسلمانوں نے اپنے بچوں کو صحیح تعلیم و تربیت دینے کی طرف توجہ نہ دی تو اللّٰ...

Telephone

Website