Govt.Associate College of Commerce Madina Town Noorpur Thal

Govt.Associate College of Commerce Madina Town Noorpur Thal

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt.Associate College of Commerce Madina Town Noorpur Thal, College & University, .

08/11/2023
Photos from Govt.Associate College of Commerce Madina Town Noorpur Thal's post 08/10/2023

الحمد لله...گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس نورپورتھل میں پڑھاٸ کے ساتھ ساتھ ملٹی میڈیا پر آن لاٸن ورک کی بھی سکھلاٸ کرواٸ جا رہی ہے۔بہت جلد طلباء کو اس قابل بنایا جاۓ گا کہ وہ بہت جلد نوکری کے قابل ہو جاہیں۔۔۔پانچ طلباء 50 الفاظ انگلش ٹاٸپنگ کی سپیڈ پر ہیں۔انھیں نوکری کے لۓ اپلاٸ کروایا جاے گا۔انشاءاللہ

04/08/2023

محترم والدین!!!
اگر مہنگائی کے اس دور میں آپ ایک لاکھ روپے سالانہ تک افورڈ نہیں کر سکتے تو خدارا اپنے اوپر ظلم نہیں کریں اور اپنے بچے کو نجی تعلیمی اداروں کی بجائے سرکاری کالجز میں بھیجیں.
یقین مانیے سرکاری کالجز میں اعلیٰ معیاری تعلیم دی جاتی ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ ہم زبردستی نہیں پڑھاتے۔ پیار محبت سے پڑھاتے ہیں۔ اگر آپکے بچے میں تھوڑا احساس ہے اپنا اور آپکا تو ہم اسے ایک بہترین انسان بنادیں گے۔ہم اس کا وژن وسیع کریں گے۔ اس کو پریشر ککر میں نہیں ڈالیں گے۔ پیار محبت اور احساس کے ساتھ ترقی کے راستے پر ڈال دیں گے۔ مجھ جیسے کتنے ہی لوگ سرکاری اداروں سے پڑھ کر کامیاب ہوئے۔
نجی تعلیمی ادارہ بھی کامیاب مستقبل کی گارنٹی نہیں دیتا اور نہ ہی ہم بس ہم کوشش کرسکتے ہیں. تو سرکاری کالجز کا انتخاب کریں۔ سرکاری کالجز آپکے کالجز ہیں آپکے ٹیکس کے پیسوں سے چلتے ہیں۔
اپ کے اپنے شہر جوھراباد میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج اف کامرس میں میٹرک پاس طلباء کے لیے آئی کام آئی سی ایس اور ڈی کام کے کورسز کروائے جا رہے ہیں ۔ اپنے بچوں کا ایڈمیشن کروا کر ان کا مستقبل محفوظ بنائیں ۔

04/08/2023

ڈی کام کا تعارف
اسلام وعلیکم. جیسا کے اپ سب جانتے ہیں کہ 31 جولائی کو پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ہے. اگر اپ کے کسی بیٹے یا بیٹی نے بھی کامیابی حاصل کی ہے تو اپ اجکل اس کے اگے فرسٹ ائیر کلاس میں داخلے کے لیے فکر مند ہونگے اور کسی سرکاری یا پرائیوٹ کالج میں داخلے کے لیے کوشش کر رہے ہونگے. اگر اپ اپنے بچے یا بچی کے لیے کامرس ایجوکیشن میں ICOM کا سوچ رہے ہیں تو پھر اپ اس تحریر کو ضرور پڑھیں.
میں اج اپ کو ایک ایسے کورس کے بارے میں بتا رہا ہوں جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں. ICOM سے ملتاجلتا نام DCOM. نا صرف نام ملتا ہے بلکہ اگر مضامین کو دیکھا جائے تو وہ بھی ایک سے ہی ہیں. فرق ہے تو صرف کمپیوٹر کی تعلیم کا. اگر اپ اپنے بچے کے لئے DCOM کا انتخاب کرتے ہیں تو اپ کا بچہ دو سال میں کمپیوٹر کی ابتدائی تعلیم بھی حاصل کر لے گا جس میں Microsoft Windows, کے ساتھ ساتھ Microsoft Word اور Microsoft Excel وہ فرسٹ ائیر کلاس میں سیکھ لے گا اور سیکنڈ ائیر میں اسے Microsoft Access اور Microsoft PowerPoint کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ ای-میل کی تعلیم بھی حاصل ہو جائے گی. یہ وہ مکمل کورس ہے جو والدین اپنے بچوں کو سکھانے کے لئے الگ سے ہزاروں روپے خرچ کرتے ہیں اور بچوں کا وقت بھی. DCOM میں داخلے کی صورت میں اپ کا بچہ یہ کمپیوٹر کورس فری میں کرلے گا. ICOM کے بعد اپ جس فیلڈ میں داخلہ چاہتے ہیں DCOM کے بعد بھی اپ اس کا انتخاب کر سکتے ہیں. یعنی یہ کورس ہر لحاظ سے بہترہے. اج ہی اپنے علاقے کے کسی سرکاری کامرس کالج میں تشریف لائیں اور اپنے بچے کو کم فیس میں بہتری تعلیم دلوائیں.
پروفیسر چوھدری طالب حسین
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج اف کامرس مدینہ ٹاؤن نورپورتھل.

Photos from Govt.Associate College of Commerce Madina Town Noorpur Thal's post 13/10/2022

ریسکیو 1122 ابتدائی طبی امداد کی ٹریننگ

Photos from Govt.Associate College of Commerce Madina Town Noorpur Thal's post 03/09/2022

پروفیسر رانا اشرف علی کی ٹرانسفر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس جوہرآباد کے سلسہ میں انشائیہ دیا گیا۔۔آپ کی اعلی درجہ تعلیمی خدمات کا کالج ہمیشہ مقروض رہے گا. آپ کی اس خدمت کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔اللہ پاک رانا صاحب زندگی کے ہر میدان میں کامیابیوں سے ہم کنار کرے۔۔آمین

Photos from Govt.Associate College of Commerce Madina Town Noorpur Thal's post 05/03/2022

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس نورپورتھل میں ویلکم پارٹی اور کلچر ڈے منایا گیا۔تصاویر ملاحظہ فرماہیں۔

Photos from Govt.Associate College of Commerce Madina Town Noorpur Thal's post 11/01/2022

Rescue 1122 Traing and breafing of students

26/11/2021

ADMISSION OPEN: D:com/F:A/Computer operator course in govt college of commerce noorpur thal:last date for application is 05/12/2021:

Telephone

Website