Mahr Waqas Hiraj

Mahr Waqas Hiraj

Worship One God

05/12/2022

*‏کچھ چھوڑ گئے کچھ چھوٹ گئے کچھ چھوڑ دیئے یہی ہے زندگی__🖤

05/11/2022

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
ظلم جب حد سے زیادہ بڑتا مٹ جاتا ہے
لانت کرنے والو کی لانت ایسے نظام اور قانون اور ریاست پر

😢

17/10/2022

نظر جن پہ آکے ٹھہر جاۓ ہم وہ کردار رکھتے ہیں 🔥

27/08/2022

سٹی صدر ایم ایس ایف ملتان مہر وقاص ھراج 🔥

22/08/2022

طلبا کے حقوق کی جنگ
ایم - ایس - ایف کہ سنگ
سٹی صدر ملتان
مہر وقاص ھراج
بہاوالدین زکریا ملتان اور ملتان کہ دیگر کالج اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کہ حقوق اور امتیازی سلوک کہ خلاف جدو جہد اور یکساں تعلیمی نظام کرپشن سے پاک ہمارا مقصد عین ہے۔

14/08/2022

سٹی صدر ایم ایس ایف ملتان مہر وقاص ھراج کی طرف سے یومِ آزادی کے موقع پر تمام بھائیوں کے نام پیغام 🇵🇰

07/08/2022
Photos from Mahr Waqas Hiraj's post 06/08/2022

خدا کے سوا ہم کسی کا ڈر رکھنا .
شرک سمجھتے ہیں.♣️

05/08/2022

الحمدللہ ملتان ایم ایس ایف سنئیر کابینہ نے مشاورت کے بعد سٹی صدر مہر وقاص ہراج کی قیادت میں نوید خان نیازی کو صدر جامعہ زکریا اور عطا محمد ملزائی کو قائم مقام سرپرست اعلی منتخب کر لیا ،تمام دوستوں کو مبارک ہو۔
جئے طلبہ
جئے- ایم -ایس- ایف 🇵🇰❤

طلبہ کے حقوق کی جنگ
ایم ۔ایس ۔ایف کے سنگ ❤

Photos from Mahr Waqas Hiraj's post 04/08/2022

الحمدللہ ملتان ایم ایس ایف سنئیر کابینہ نے مشاورت کے بعد سٹی صدر مہر وقاص ہراج کی قیادت میں نوید خان نیازی کو صدر جامعہ زکریا اور عطا محمد ملزائی کو قائم مقام سرپرست اعلی منتخب کر لیا ،تمام دوستوں کو مبارک ہو۔
جئے طلبہ
جئے- ایم -ایس- ایف 🇵🇰❤

طلبہ کے حقوق کی جنگ
ایم ۔ایس ۔ایف کے سنگ ❤

03/08/2022

ملتان،
تھانہ الپہ پولیس کے ہاتھوں زخمی محمد اعظم کا بیان سامنے آگیا، اعظم کا کہنا ہے کہ ان پر"ایس ایچ او شمعون جوئیہ "نے گولیاں چلائیں۔جس سے یہ زخمی ہوا اور فہیم موقع پر ہی جان بحق ہوگیا تھا۔۔میں مہر وقاص ھراج سٹی صدر ایم ایس ایف ملتان وزیراعلی سے اپیل کرتا ہوں کہ ذمہ دار پولیس والوں کو احتساب کے دائرہ میں لایا جاۓ اور ان کے خلاف قانونی کاروائ کی جاۓاور سزا دی جائے ✌️

29/07/2022

تھانہ الپہ میں گزشتہ شب ہونے والے مبینہ جھوٹے پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے فہیم مرکھا کے ورثاء تھوڑی دیر بعد بند بوسن چوک بلاک کر کے احتجاج کیا جا رہا ھے پولیس کے کتو کی بھاری نفری احتجاج روکنے کے لیے طلب لانت ہو ایسے ظالم افسران پر 🖐️🖐️🖐️🖐️

29/07/2022

سٹی صدر ایم ایس ایف ملتان مہر وقاص ھراج طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے 🐅

Photos from Mahr Waqas Hiraj's post 28/07/2022

آج تھانہ الپہ کے بے غیرت ایس ایچ او شمون جوئیہ نے جھوٹے پولیس مقابلے میں الپہ کے رہائشی محمد فہیم اور محمد اعظم کو ناحق قتل کیا یہ دو تھانہ الپہ کے رہائشی تھے اور محنت کرکے اپنا گزارا کرتے تھے لواحقین اور الپہ کی عوام کا غصہ میں آکر تھانہ الپہ پر دھاوا بولا دیااور پورے تھانے کو تباہ کر دیا آج ہماری ملک کے اس ظالم نظام ایک اور ماں سے اسکے لعل کو چھین لیا آخر کب تک معصوم لوگ اس ملک کے ظالم نظام کا نشانہ بنتے رہے گے اس بے غیرت ایس ایچ او شمون جوئیہ نے اب تک کئ معصوم لوگوں کو جھوٹے پولیس مقابلوں میں ناحق قتل کیا ہے 😢😢

27/07/2022

سٹی صدر ایم ایس ایف ملتان مہر وقاص ھراج ایم ایس ایف بی زیڈ یو کے یونٹ سے خطاب کرتے ہوئے 🐅

Videos (show all)

*‏کچھ چھوڑ گئے کچھ چھوٹ گئے کچھ چھوڑ دیئے یہی ہے زندگی__🖤
اللہ تعالیٰ برباد کر ے ایسے نظام کو🖐️🖐️🖐️
City Sadr MSF Multan Mahr Waqas Hiraj 🔥
City Sadr MSF Multan Mahr Waqas Hiraj ♥️
Happy independence Day 🎉
امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ ♥️
پولیس کی گنڈہ گردی نہیں چلے گی 🖐️
لانت ایسے نظام پر 🖐️
MSF Multan

Telephone