qaxim_dar_512

qaxim_dar_512

YA ALI A.S MADAD
ASLAM O ALIKUM

22/12/2020

#صاحب💔

.....💔💔💔

13/12/2020

اُسے کہنا کہ🔥

کبھی تیرا مجھے چھوڑ جانا ناممکن ہوا کرتا تھا🖤

28/11/2020

اے غم عشق میری آ نکھ کو پتھر کر دے 🥺😢😓

ہیں میرے سر پہ تیرے اور بھی احسان بہت 😞🙏🙏🙏

24/11/2020

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥

مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤

24/11/2020

بن کے احساس محبت کے حسین جذبوں کا🔥

وہ میرے دل میں دھڑکتا ہـے غضب کرتا ہـے🔥

24/11/2020

اس نے چپ چاپ مجھ سے علیدگی کر لی💯🔥

میں سمجھی تھی کہ میرے بن مر جائے گا🥀🖤

23/11/2020

#خوش اس لیے #رہتا ہوں😍😏

#کیونکہ #منانے والا #کوئی نہیں✌💔

23/11/2020

نا بات سنتے ھو نا بات کرتے ھو😯

خیریت تو ھے ؟ بڑی احتیاط کرتے ھو😐

23/11/2020

کشش پیدا کر کردار میں

زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا

😌🤘😞

22/11/2020

۔ اچھا لگتا ہے تیرا نام ___ میرے نام کے ساتھ

جیسے کوئی صبح جڑی ھو کسی شام کے ساتھ

😌🤘❤️

22/11/2020

وہ تعلق جو بہت اہم تھا

اب لگتا ہے بس وہم تھا🖤

22/11/2020

AJJ USNY DIL KI BAT KRDI

دیوانہ تم بھی کمال کرتے ہو!!👏
خد تو ہو گئے برباد اب اوروں کو بھی کرتے ہو 🖤

Telephone

Website