Dr Haroon Rahim - BHMS KMU".

Dr Haroon Rahim - BHMS  KMU".

For Health Awareness, General & Drug Care Center , Medical consultancy

25/01/2024

Follow my page

01/04/2023
30/03/2023

یہ محافظ کتا (Watch Dog) اپنے ریوڑ کو بھیڑیے سے بچاتا بچاتا خود زخمی ہو گیا ہے اور خون میں لت پت ہے۔
بھیڑ اپنے محافظ کو تسلی دے رہی ہے۔اس تصویر میں ایک زبردست سبق ہے۔
ہمارےجوائنٹ فیملی سسٹم میں بھی ایک ایسا ہی محافظ ہوتا ہے جو فیملی کو بچاتے بچاتے خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے لیکن کوئی اسے دلاسادینے والا نہیں ہوتااکثرتو
اس کا کوئی شکریہ تک ادا نہیں کرتا بلکہ سب یہی کہتے ہیں کہ یہ تو آپ کا فرض تھا۔
آپ نے کونسا بڑا کام کیا ہے۔ آپ نہ ہوتے تو کوئی اور کر لیتا۔ سبق یہ ہے کہ ہمیشہ اپنوں کی قدر کریں انہیں کبھی اکیلا نہ چھوڑیں

Videos (show all)

Follow my page

Telephone