Jamia Masjid Bagh Wali

Jamia Masjid Bagh Wali

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Masjid Bagh Wali, Mosque, .

26/09/2023

اِنعام اور اِحسان

14/09/2023
08/09/2023

فوتیدگی اور ہمارے رویے

07/09/2023

تَوَکُّل اور تَوَہُّم

06/09/2023

الّٰلہ کی حدود

29/08/2023

پہلے ذات کی اِصلاح پہر سماج کی

Photos from Jamia Masjid Bagh Wali's post 28/08/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم
خوش قسمت ہیں وہ سینے جن میں کتاب اللہ محفوظ ہوتی ہے ۔
خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کے جگر گوشے حفظ القرآن کی سعادت حاصل کرتے ہیں ۔
سعادت مند ہیں وہ افراد جن کا مال حفاظ کرام پر خرچ ہوتا ہے ۔
بابرکت ہے وہ گھر جس کی چار دیواری میں کوئی حافظِ قرآن ہوتاہے ۔
یقیناََ مبارکباد کے مستحق ہیں مرکزی جامع مسجد باغوالی سانگلہ ہل کی انتظامیہ کے افراد کہ جن کی کاوشوں سے مسجد میں حفظ القرآن کے شعبے کا آغاز کیا گیا ۔
اس شعبے کو قائم ہوئے ایک سال ہوچکاہے

سال مکمل ہونے پر ان طلبہ کاسالانہ امتحان لیاگیا

جس میں استاذ کی شفقت اور طلبہ کی محنت کی جھلک نظر آئی ۔
الحمدللہ علی ذلک
ترغیب کے لیے اس کے عکس ناظرین کی نظر کے جارہے ہیں ۔

12/08/2023

خطبہ جمعۃ المبارک
پروفیسر امین الرحمٰن ساجد صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

موضوع:شانِ اهلِ بيت(رضي الله عنهم)

09/08/2023

اہلِ سانگلہ کے لیے یہ نوید ہے کہ سانگلہ ہل میں مرکزی جمعیت اہل حدیث کی مرکزی مسجد میں مُلکِ پاکستان کی عظیم دانش گاہ المعروف جامعہ سلفیہ فیصل آبادکے مدرس

فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا حافظ امین الرحمن ساجد صاحب 11 اگست 2023 کے خطبہ جمعۃ کے القاء کے لیے تشریف لارہے ہیں ۔

علم وعرفان سے فیض یاب ہونے کے لیے تمام احباب بروقت تشریف لائیں اور اپنے اہل و عیال ۔ دوست واحباب کو بھی اس میں شرکت کی دعوت دیں ۔ خواتین کے لیے مسجد کے اوپر باپردہ اہتمام موجود ہے۔
بعد از صلاۃ الجمعہ سوال وجواب کی نشست بھی ہوگی۔
ان شاءاللہ

06/08/2023

ایمان اور عمل کی فکر

29/07/2023

اہلِ بَیت کے فَضَائِل

26/07/2023

رَسولُ الّٰلہ اور حِزبُ الّٰلہ

17/07/2023

مُحرمُ الحرام اور مسلمان

11/07/2023

حافِظِ قرآن اور مُحافِظِ قرآن

28/06/2023

قُربانی کی کھالوں کا بہترین مَصرف
جامعہ عائشہ للبنات (مُلحِقہ مرکزی جامع مسجد باغ والی اہل حدیث نزد کلاک ٹاور سانگلہ ہِل )
قُربانی کی کھالیں اُن طالبات کے لیے
جو مستقبل کی روشن کرن ہیں ۔
جو
خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
کے تحت بہترین فریضہ سرانجام دینے والی ہیں ۔
جو دینِ الہی کی تعلیم کو حاصل کرکے اشاعتِ علم کے میدان میں آنے والی ہیں ۔
جن کے کندھوں پر آئندہ نسلوں کی تربیت کا بوجھ پڑنے والا ہے ۔
آئیے اس مدرسہ کے لیے قربانی کی کھالیں جمع کروا کر ہمارے دست و بازو بنیں ۔
جزاکم اللہ خیرا
رابطہ نمبر
03004690140
03006600003

28/06/2023

اگر آپ قُربانی کر رہے ہیں تو اِن باتوں کا خیال رکھیں ۔
قُربانی کے مسائل کے بارے میں بہت ہی اہم گُفتگو ۔

27/06/2023

سنت نبویؐ کے عین مطابق مرکزی جامع مسجد اہلحدیث باغوالی کلاک ٹاور چوک سانگلہ ہل میں عیدالاضحٰی کی نماز-6 بجے ادا کی جائے گی اِن شاءاللٰہ

27/06/2023

من لم یشکر الناس لم یشکر اللہ

مرکزی جامع مسجد باغوالی اہل حدیث نزد کلاک ٹاور سانگلہ ہل کی الیکٹرک سپلائ کو عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق مکمل طور پر سولر سسٹم پر منتقل کردیاگیا ہے ۔
اِس کار ِ خیر میں جن جن احباب نے دامے درمے سخنے مالی طور پر ،وقت دے کر اور قیمتی مشوروں سے نوازا
مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے ان کا تہ دلی سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے ۔
اس سولر سسٹم کے ذریعے آئندہ کئی سالوں تک کے لیے مسجد اور ملحقہ مدرسہ عائشہ للبنات کو فری الیکٹرک کردیا گیا ہے۔
ہم بے حد شکر گزار ہیں ٹیم Saver Solar Systems کے ہمارے ساتھ ہر طرح کا تعاوُن کیا ۔
ہمارے عزیز ساتھی Adeel Warraich اور Majid الّٰلہ آپ سے راضی ہو ۔

25/06/2023

اَلحَمدُلِلّٰہ
دیرینہ خواہش کی تکمیل
مرکزی جامع مسجد باغوالی اہل حدیث نزد کلاک ٹاور سانگلہ ہل کی الیکٹرک سپلائ کو عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق مکمل طور پر سولر سسٹم پر منتقل کردیاگیا ہے ۔
Saver Solar Systems اَنتہائی مشکور ہیں جِن کے تعاوُن سے یہ پایا تکمیل تک پہنچا۔

17/06/2023

وقت تھوڑا ہے ؟

12/06/2023

وفائیں اَدائیں دُعائیں

08/06/2023

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

01/06/2023

دین داری اور دین سے بےزاری

Videos (show all)

اِنعام اور اِحسان
فوتیدگی اور ہمارے رویے
تَوَکُّل اور تَوَہُّم
الّٰلہ کی حدود
پہلے ذات کی اِصلاح پہر سماج کی
شانِ اهلِ بيت(رضي الله عنهم)
ایمان اور عمل کا فکر
اہلِ بَیت کے فَضَائِل
رَسولُ الّٰلہ اور حِزبُ الّٰلہ
مُحرمُ الحرام اور مسلمان
حافِظِ قرآن اور مُحافِظِ قرآن

Telephone

Website