Nizam pprc pipe & fittings.Nizam water tank

Nizam pprc pipe & fittings.Nizam water tank

nizam group of indastry

26/08/2022

کسی کے پاس بہت کچھ ہے ___اُس خدا کا دیا
کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں!!

15/07/2022

شکر ہے شوہر عام طور پر خوبصورت ہوتے ہیں، ورنہ سوچیں، اس مہنگائی میں دو لوگوں کا بیوٹی پارلر کا خرچہ کتنا بھاری پڑتا 🤭

Photos from Nizam pprc pipe & fittings.Nizam water tank's post 16/06/2022
16/06/2022

چہرے پہ جھریاں، ہاتھوں میں رعشہ، لڑکھراتی زبان، مستقل ویل چیئر، ہر قسم کے وسائل کے باوجود بغیر کسی خوراک کے صرف ادویات پر گزارہ، کبھی اسکا پروٹوکول دنیا دیکھتی تھی، کل کا مرد آہن، آج کا بے بس و لاچاری کی تصویر، اسے سو بار وردی سمیت منتخب کروانے والے ‏فصلی بٹیرے کب کا ساتھ چھوڑ کر کسی اور گاڑی کے مسافر بن چکے ہیں۔ یہ طاقت یہ اختیار انسان کے پاس عارضی ہے اور دوسروں کو اس سے سیکھنا چائیے . جب اختیار ھے تو کوئی ایسا کام کر جاو کہ دنیا تمھیں یاد رکھے

13/06/2022

Telephone