Zia ur Rahman PMLN official

Zia ur Rahman PMLN official

support Nawaz sharif

09/07/2022

کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر۔ کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں۔ فضیلت کا معیار تقویٰ ہے۔

14/10/2021

پی ایم صاحب جن کی کال کا انتظار کر رہے ہیں
وہ ملاقات کرنے خود چل کر گھر میں آگئے ھیں ۔
فرق جان کے جیو

10/10/2021

‏ڈاکٹر عبدلقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں تین بجے ادا کی جاۓ گی گردو نواع میں رہنے والے تمام دوستوں سے اپیل ہےجنازے میں شرکت کریں

10/10/2021

انا للہ و انا الیہ راجعون
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں!! اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 🤲

09/10/2021
07/07/2021

‏پاکستان میں جنرل اسٹور کے کاروبار میں برکت اس لئے بھی ہوتی ہےکہ اسکے نام میں “جنرل” آتا ہے
‏😜

Photos from Malik amir nawaz khan official's post 22/01/2021
Photos from Zia ur Rahman PMLN official's post 11/01/2021

جلسے کے لیے روانگی

05/12/2020

دیر اپر۔۔۔مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر سابق ایم پی اے ملک حیات خان کے مطابق مسلم لیگ ن تحصیل واڑی کا اہم مشاورتی اجلاس بروز اتوار صبح 10 بجے واڑی میں حاجی ملک نثار خان کے پلازہ پر طلب کیا گیا ہے جس میں پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر سابق وزیر ملک جہانزیب ۔ضلعی صدر نثار خان وردگ ۔جنرل سیکرٹری ملک مظفر خان ۔تحصیل واڑی صدر ملک امیر نواز خان ۔جنرل سیکرٹری ملک نثار خان خصوصی طور پر شرکت کریں گے انہوں نے پارٹی کارکنوں ۔مسلم لیگ یوتھ ونگ اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداروں سے اجلاس میں بروقت شرکت کی اپیل کردی ہے۔۔۔۔۔۔

02/12/2020

اِن دونوں خواتین نے 50 سے زائد حکومتی ترجمانوں کی زندگی عذاب بنائی ہوئی ہے 😅😅😅

02/12/2020

بہت خوب۔

Telephone

Website