Rai Tahir Ibrahim
This page is very helpful for all peoples they can see everything on that page
like comedy, Busines
جب آپ کا والٹ خالی ہو سواۓ وزٹنگ کارڈ اور کچھ غیر ضروری پرچیوں کہ اس میں کچھ بھی نہ ہو اور کوئی چپ کے سے اس میں پانچ سو کا وہ نوٹ رکھ دے جو اسے عید پر ماں نے دیا ہو
جب آپ ایک سال کی بے روزگاری کے بعد بڑی ہمت سے پھر نوکری کی تلاش میں نکلیں اور شام کو ناکام واپس لوٹیں اور کوئی مسکرا کر آپ کے ماتھے پر بوسہ دے دے
جب آپ کی سالیاں اونچے گھروں میں شادی شدہ ہو ہر شادی پر دو دو تین تین نۓ سوٹ پہنتی ہوں اور کوئی ایک ہی جوڑے سے مختلف شادیاں ہنسی خوشی نمٹا آۓ تم سے نۓ جوڑوں کا مطالبہ نہ کرے
جب آپ کے گھر کو چلانے کے لیے پیسوں کی ضرورت ہو اور کوئی سلائی کی مشین دھر لے بچوں کو ٹیوشن پڑھانا شروع کر دے اور دو چار پیسے جوڑ کر گھر کے خرچوں میں ہاتھ بٹانا شروع کر دے
جب آپ انتہائی ڈپریشن میں دو چار کڑوی باتیں کر جائیں اور کوئی خاموشی سے سن کر کمرے سے نکل جاۓ اور پھر چاۓ کا کپ تھامے تھوڑی دیر مسکراتی ہوئی واپس آ جاۓ
جب آپ مسلسل بے روزگار ہوں اور کوئی پیسے نہ ملنے پر میکے چلے جانے کی دھمکی نہ دے
تو سمجھ جانا کہ وفا کی مٹی سے گوندھی گئی ایک عورت تمہیں نصیب ہوئی ہے
تم اس کا سہارا بننا اس کی حفاظت کرنا کوئی اس کا مذاق اڑاۓ تو اس کا اعتماد بننا بھری محفل میں اس کی بے عزتی نہ کرنا شرم کے گھنگرو توڑ کر اس کی تعریف کرنا اس کے ماضی کے کسی بھیانک سچ پر اس کی طرف سے وکیل اور جواب بننا
باخدا تمہاری جوڑی جچے گی تم اس کائنات میں جنت کی جھلک دیکھو گے۔
اگر ایسا ہمسفر میسر ہے تو کائنات کے خوش قسمت ترین لوگوں میں شامل ہے آپ۔
*الحمدللہ*
Share it please....
نیک کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا۔۔۔۔
پنجاب کا معیارِ تعلیم
پیٹرول پمپس والوں کی بےایمانی سے بچنے کا آسان ترین طریقہ
دوستوں دوسروں کی مدد کیا کریں امداد صرف کسی کو روپے پیسے دینے کا نام نہیں
گندم کی فصل پر پوٹاش امائینوایسڈ NPK کا استعمال
کبھی کبھی سکون کے لیے دوا کی نہی کسی کے اچھے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
Har insan apni zuban ....
Alhumdulillah aj gandam ko pehla pani laga dia
Is dunya me apna kon ha?
Peso sy sub kuch milta ha.....?
کھادوں پر سبسڈی نہیں ڈائریکٹ قیمتیں کم کی جائیں سبسڈی سب سے بڑا فراڈ ہے
عام آدمی کو اس کا کوئی ریلیف نہیں ملتا
Lo iski sunlo
Share it....
Assalamualaikum everyone welcome to our page Apniya Gallan
You are all welcome here like and share this page on your news feed and other groups🥰🥰