ARSHI Digital Marketing Company

ARSHI Digital Marketing Company

We are ready to introduce of your business in the world .Our mission is promote your brands/products

07/05/2024
04/05/2024

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

29/04/2024

اپنی قدر پہلے آپ کریں...

اپنی قدر پہلے آپ کریں...
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﺳﮯ سوال کیا دادا جان ”_ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﻗﯿﻤﺖ ﮨﮯ؟ ” ﺩﺍﺩﺍ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ … ﺍﺳﮑﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻭ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺳﮯ ﺑﯿﭽﻨﺎ ﻣﺖ … ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﻭﮦ ﭘﺘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﭘﮭﻞ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﻞ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﭼﻤﮑﺪﺍﺭ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﺗﻢ ﺑﺎﺭﮦ ﮐﯿﻨﻮ ﻟﮯ ﻟﻮ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﮮ ﺩﻭ ..… ﺑﭽﺎ ﺁﮔﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰﯼ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ . ﺳﺒﺰﯼ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﺍٓﻟﻮ ﮐﯽ ﺑﻮﺭﯼ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ …… ﭘﮭﺮ ﻭﮦ بچہﺍﯾﮏ ﺳﻨﺎﺭ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ . ﺳﻨﺎﺭ ﻧﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﭻ ﭘﮍﺗﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺳﻨﺎﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ … ﮐﮧ 2 ﺳﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﯿﭧ ﻟﮯ ﻟﻮ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﯾﮧ ﭘﺘﮭﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺩﻭ .… ﺑﭽﮯ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺑﯿﭻ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ . ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺁﮔﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﯽ . بچہ دکان میں چلا گیا ، ﺟﻮﮨﺮﯼ ﻧﮯ ﺑﭽﮯ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﺗﻢ نے ﯾﮧ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺗﺮﯾﻦ ﺭﻭﺑﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻟﯿﮯ؟ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ … ﺑﭽﮧ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭘﺲ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺩﺍﺩﺍ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ؟ ﺩﺍﺩﺍ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ” ﺟﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻨﻮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ، ﺳﺒﺰﯼ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ، ﺳﻨﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﯾﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﮯ ۔
”. تم ایک نایاب پتھر ہو سکتے ہو ، لوگ تمہاری قیمت اپنی حیثیت کے مطابق لگائیں گے .لیکن تم گھبرانا مت ، تمہیں کوئی ایسا ضرور ملے گا جو تمہاری اصل قیمت جان جائے گا .اپنے آپ کو کمتر مت سمجھنا .تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا ...

04/09/2022

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں ۔

۔اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جاتا ہے جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس اڑھیاں ہی رگڑتے رہے

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ان سے حسد مت کیجئے ۔اپنے اپنے Time zone میں رہیں

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی. اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان انجنیئر ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا ہے. کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے....

Videos (show all)

Please Contact at this Number 0317 6659959
# @
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

Telephone

Website