Khan Shose whole sale delar dully wala bhkkar
اللہ بہتر رزق دینے والا ھے
ھیلو اسلام وعلیکم
پیڑول پمپ سے 21 کلومیڑ دور 1 آرمی کے ٹرک کا پیڑول ختم ہو گیا- فوجی ڈائیور نے میجر کو بتایا کہ سر پیڑول پمپ تک دھکا لگانا پرئے گا- سب نیچے اترے اور پمپ تک لگانا شروع کیا- کافی دیر بعد پیڑول پمپ پر پہنچ گئے- کچھ جوان تھک کر بے ہوش ہو گئے- فوجی ڈائیور نے پیڑول ڈالونا شروع کیا تو میجر نے کہا کہ پیچھے ڈرم ہے اس میں بھی ڈالوا لو- فوجی ڈائیور: سر وہ تو فل ہے ایمرجنسی کے لئےرکھا ہوا ہے- میجر بھی بے ہوش......
مزید ایسی دلچسپ، ااسلامی، اصلاحی اور مزاحیہ تحاریر کے پڑھنے کے لیے آئی ڈی فالو کریں_____!
03467578327واٹسایپ نمبر
خان شوز ھول سیل ڈیلر دلیوالہ بھکر
Tamam bhaion ko khan Shose ki traf sy welcome