Apna Sahara Disable Welfare Society
help for poor and needed disable person
Today Dur Muhammad Bugti President Daud Shaikh General Secretary Apna Sahara welfare society Meeting With Honourable Sardar Bangul Khan Mahar Chairman District Council Ghotki Discuss all issues of Person with Disability In District Ghotki
Today Dur Muhammad Bugti President Daud Shaikh General Secretary APNA Sahara welfare society Meeting With Honourable Sardar Bangul Khan mahar Honourable District council ghotki Discuss all issues of Person With Disability In District Ghotki
نیپال وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ
پاکستان نے فائنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سریلنکا کو شکست دے کر دوسری بار ایشین چیمپئن بن گیا پاکستان زندہ آباد PWCC پاٸندہ آباد
Congratulations ❤️
❤Congratulations❤
پاک بھارت میچ
اوباڑو :نیپال میں جاری انٹر لوپ ایشیا کپ ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے242 رنس کا ہدف دیا 242 رنس کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 203 رنس بنا سکی پاکستان نے بھارت کو 38 رنس سے شکست دے کرفائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
فائنل میچ کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا
ماشاءاللہ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم انڈیا کو شکست دےکر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔
اپنا سہارا ویلفیئر سوسائٹی ضلع گھوٹکی ایٹ اوباوڑو کے فخر ساجد علی عباسی نیپال میں جاری دوسرے ایشیا کپ میں بنگلادیش کے خلاف جارحانہ بیٹنگ تیس گیندوں پر انسٹھ رنز سکور کیے اور مین آف دا میچ قرار پاۓاچھی بیٹنگ کرتے ہوئے ساجد علی عباسی نے پاکستان کے عوام کے دل جیت لیئے پاکستان کے ٹیم کی جیت کھلاڑیوں کےمحنت کا نتیجہ ہے پاکستان زندہ آباد PWCC پاٸندہ آباد
اپنا سہارا ویلفیئر سوسائٹی ضلع گھوٹکی ایٹ اوباوڑو کے فخر ساجد علی عباسی نیپال میں جاری دوسرے ایشیا کپ میں بنگلادیش کے خلاف جارحانہ بیٹنگ تیس گیندوں پر انسٹھ رنز سکور کیے اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے ساجد علی عباسی نے پاکستان کے عوام کے دل جیت لیئے پاکستان کے ٹیم کی جیت کھلاڑیوں کےمحنت کا نتیجہ ہے پاکستان زندہ آباد PWCC پاٸندہ آباد
آج اپناسہاراویلفیٸر سوساٸٹی کے صدر درمحمد بگٹی جنرل سیکریٹری داود شیخ سوشل ویلفیٸر ڈیپارٹمنٹ ضلع گھوٹکی کے شکیل احمد پٹان نے الیکشن کمیشن گھوٹکی کی طرف سےویریفکیشن فارم پر کرنے لیے تعلقہ اوباوڑٶ کے خواجہ سراوں کے گرو گوری فقیر سے ملاقات کی اس کے علاوہ اوباوڑو ٹاون کے کونسلر زاہدہ فقیر بھی موجود تھی ویریفکیشن فارم پر کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوٸے گرو گوری فقیر نے کہا ہم بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں ہمیں بھی اللہ تعالی نے پیدا کیا ہے ہمیں بھی برابری کے بنیاد پر حقوق دیٸے جاٸیں حکومت کی طرف سے لوکل گورنمنٹ میں نماٸندگی دینا خوش آٸین بات ہے گرو گوری فقیر نے مزید کہا کہ حکومت ہمارے لیٸے آسانیاں پیدا کرےاورمزید کہتے ہوتے حکومت سے مطالبہ کیا جو زیر غور ہیں
١۔شناختی کارڈ سے” x ”ایکس“ لفظ کے نشان کو ختم کرکہ کوٸی اور عزت پہچان والی نشان دیا جاٸے
٢۔شناختی کارڈ میں ایڈریس موجودہ رہاٸش کے بنیادپر ہو
٣۔نادرہ میں ہماری اندراج لازمی ہو
٤۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ہمیں ون ونڈو تحت شامل کیا جاٸے
٥۔ہم بھی مسلمان ہیں ہم بھی حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں اسکے لیٸے ویزا اور پاسپورٹ میں آسانی کی جاٸے
اسکے علاوہ گرو گوری فقیر اور کونسلر زاہدہ فقیرنے کہا ہم ابھی اپنے حقوق لینے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے اور اپنا سہارا کے ٹیم کا شکریہ ادا کیا
سچ وڏو ڏوهاري آهي!
روز ازل کان پڪڙيو ويو آ،
زنجيرن ۾ جڪڙيو ويو آ،
ڳولي ڳولي ماريو ويو آ..........
شھید جان محمد کی سرخ سلام
مبارک ھو تمام معذور سرکاری ملازمین کا سندھ حکومت نے معذور کنوینس الاٶنس 2000سے بڑھا کر 4000 کردیا
انشاءاللہ اپنا سہارا ویلفیئر سوسائٹی ضلع گھوٹکی ان کا پیچھا کریگی
آج تاریخ 2023-05-30 اپنا سہارا ویلفیئر سوسائٹی ضلع گہوٹکی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کل سے شروع ہونے والے انٹرویوز کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور معذور افراد کو زیادہ سے زیادہ شریک ہونے کیلئے کہا گیا
بشمول معذور کوٹہ ضلعي گهوٽڪي جي مختلف سرڪاري کاتن ۾ هڪ کان چار گريڊ جي آسامين لاءِ انٽرويو جو شيڊول پڌرو ڪيو ويو آهي.
آج درمحمد بگٹی(صدر) دائود احمد شیخ (جنرل سیکریٹری )اپنا سہاراویلفئرسوسائٹی ضلع گھوٹکی کی ایس ایس پی گہوٹکی تنویر حسین تنیو سے ملاقات ہوئی جس میں اسپیشل پرسن کے حوالے سے گفتگو ہوئی
الحمد لللہ آج اپنا سہارا ویلفیئر سوسائٹی نے ایک اور سنگ میل عبور کردیا
معذوری ایکٹ 2022
اسپیشل پرسن (معذور افراد) کی بے عزتی کرنا
جرم قرار دے دیا گیا ہے
کم سے کم 1 سال اور
زیادہ سے زیادہ 3 سال قید و جرمانہ
(سیشن کورٹ میں مقدمہ چلے گا)
الحمد لللہ
Disabled Welfare Association, Karachi observe International Thalassemia Day by donating blood and saving lives.
الحمدللہ اس سال کی کچھ فلاحی کام جو اپنا سہارا نے اپنی مدد آپ تحت کیئے
ایک معذور فرد کو وہیل چیئر کی ضرورت ہے مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس میں ہماری مدد کریں رابطہ درمحمدبگٹی صدر اپنا سہارا ویلفیئر سوسائٹی ضلع گھوٹکی 03033705240
Making someone smile not only makes the other person feel good, but it also makes you feel good too!
Disabled Welfare Association, Karachi is looking for those people who can support Persons With Disabilities.
The Expense price includes:
1. Education
2. IT training
3. Food (3 times a day)
4. Attendant
5. Medical Expense and much more !
alhamadulillah 2nd distribution program in this ramdan ul mubarak new cloths.new shoes ration bag and cash parise in eid giftdistribute in person with disablities from apna sahara welfare society dist ghotki donated By DWA Krachi
We team of Apna Sahara Welfare Society Ghotki is at Disabled Welfare Association to Congratulate Mr. Jawaid Rais (Founder DWA) and Mr. Shakeel Khan (General Secretary DWA) for getting Medal of Excellence in 10th International Abilympics metz france 2023. You are the proud of Pakistan and whole community of persons with disabilities. On this occasion we present token of love and Sindhi Ajrak to both of them.
رمضان المبارک میں غریب اور مستحق معذور افراد کیلیے راشن کی ضرورت ہے مخیر حضرات تعاون کریں شکریہ رابطہ درمحمد بگٹی صدر ASWS 03033705240
عوام فروٹ مافیا کے خلاف مل کر بائیکاٹ کر رہے ہیں۔
روزنامہ امت کراچی