Azizurrehman Cricket Academy Chaman
hard working
آ آج کا شا ندا ر میچ عزیز ار رحمان اکیڈمیvs ینگ کالج 💕💕💕عزیز ار رحمان اکیڈمی نے ٹاس جیت کر مقر رہ نو اور ز میں 152 رنز کا ہدف دیا ۔۔گر یٹ بیٹنگ اعجاز خان 55 رنز شمس اللّه 30 رنز مخالف ٹیم چیس کر نے میں ناکام 125 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ نقیب خان 2 وکٹ💕💕💕!
well played guys keep it up 👍🏻👍🏻👍🏻
Bad luck bro team💔💔💔
شہید حیات اللّه سیونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ میں آج کا شا ندا ر میچ عزیز ار رحمان اکیڈمیvs مسلم فائٹر Ccc 💕💕💕عزیز ار رحمان اکیڈمی نے ٹاس جیت کر مقر رہ نو اور ز میں 106 رنز کا ہدف دیا ۔۔گر یٹ بیٹنگ حافظ صاحب 60 رنز عزیز الرحمان 20 مخالف ٹیم چیس کر نے میں ناکام 89 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ طارق خان 3 وکٹ عزیز 2 نقیب 2 وکٹ 💕💕💕!
well played guys keep it up 👍🏻👍🏻👍🏻
Bad luck bro team💔💔💔
آل چمن بیسٹ 12 ٹیم کرکٹ سیر یز بمقام ینگ بوائز کرکٹ گراؤنڈ چمن میں آج کا شا ندا ر میچ عزیز ار رحمان اکیڈمیvs بلال ٹایگر 💕💕💕عزیز ار رحمان اکیڈمی نے ٹاس جیت کر مقر رہ دس اور ز میں 121 رنز کا ہدف دیا ۔۔گر یٹ بیٹنگ عباس خان 40 رنز شمس اللّه 30 رنز مخالف ٹیم چیس کر نے میں ناکام 64 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ نقیب خان 2 وکٹ وسیم 2 شاہ خالد 2 وکٹ حافظ صاحب 3 وکٹ 💕💕💕!
well played guys keep it up 👍🏻👍🏻👍🏻
Bad luck bro team💔💔💔
آج کا شاندار میچ النور کو ا نٹی vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر النور کو ا نٹی نے مقر رہ 9اوورز میں117 کا ھد ف دیا گریٹ بولنگ نقیب خان 2 وکٹ حا فظ صاحب 2۔۔۔۔عزیز ا کیڈ می نے با آ سا نی سے جیت لیا گریٹ بیٹنگ حافظ صاحب 60 رنز ۔۔۔۔well played my team💕💕💕💕bad luck bro team❤❤❤❤💕💕
آج کا شاندار میچ ینگ آ ما ن اللّه vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر ینگ آ ما ن اللّه نے مقر رہ 9اوورز میں77 کا ھد ف دیا گریٹ بولنگ حا فظ صاحب 3 وکٹ شبیر 2 عزیز 2 وکٹ ۔۔۔۔عزیز ا کیڈ می نے با آ سا نی سے جیت لیا گریٹ بیٹنگ حمید اللّه 48 رنز ۔۔۔۔well played my team💕💕💕💕bad luck bro team❤❤❤❤💕💕
❣️❣️❣️❣️❣️شاندار جیت❣️❣️❣️❣️❣️
آج کا شاندار میچ عزیز ا ر حما ن اکیڈمی vs ملّت کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا عزیز ا ر حما ن نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا
مقررہ 10 اورز میں 128 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔
💓💓💓💓
بیٹینگ لائن میں
او لیا خان 38 رنز
حکمت اللہ 58 رنز
مخا لف ٹیم چیس کر نے میں ناکام 101 رنز پر ڈھیر
💓👉
Best of luck 💓Aziz ur Rehman acedmey
Bad of luck 🤲 bro team millat CC
آج کا شاندار میچ النور کو ا نٹی vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر النور کو ا نٹی نے مقر رہ 10اوورز میں120 کا ھد ف دیا گریٹ بولنگ نقیب خان 2 وکٹ حا فظ صاحب 2۔۔۔۔عزیز ا کیڈ می نے با آ سا نی سے جیت لیا گریٹ بیٹنگ حافظ صاحب 71 رنز ۔۔۔۔well played my team💕💕💕💕bad luck bro team❤❤❤❤💕💕
#چمن میونسپل کارپوریشن
چمن مئیر کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے حاجی محمد ابراھیم اچکزئی کو منتخب کیا جائے ،، 🥀
حاجی محمد ابراھیم اچکزئی ایک نہایت ہی اچھے اخلاق اور کردار کے مالک ہے ان کے خدمات چمن کے عوام کے لیے سرپہرست رہے ہے اور چمن کے سارے عوام امید کرتے ہے کہ حاجی محمد ابراھیم اچکزئی کو مئیر منتخب کیا جائے✌
Share maximum 💕
آج کا شاندار میچ النور کو ا نٹی vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر النور کو ا نٹی نے مقر رہ 10اوورز میں78 کا ھد ف دیا گریٹ بولنگ کپتان عزیز۔2 وکٹ حا فظ صاحب 2،و کٹ ینگ گریٹ بولر عرفان 2 وکٹ۔۔۔۔عزیز ا کیڈ می نے با آ سا نی سے جیت لیا گریٹ بیٹنگ اولیيا ء کا 15 بالو پر 50 رنز ۔۔۔۔well played my team💕💕💕💕bad luck bro team❤❤❤❤💕💕
آج کا شاندار میچ رئیس کلب vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر عز یز الرحمن اکیڈ می نے مقر رہ 10اوورز میں108 کا ھد ف دیا گر یٹ بیٹنگ حکمت اللّه 30 محیب 20رنز مخا لف ٹیم چیس کر نے میں ناکام96 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ کپتان عزیز۔3 وکٹ طارق خان 2،و کٹ ینگ گریٹ بولر عرفان 2 وکٹ۔۔۔۔عزیز ا کیڈ می نے سیریز 2/0 سے جیت لیاwell played my team💕💕💕💕bad luck bro team❤❤❤❤💕💕
آج کا شاندار میچ رئیس کلب vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر عز یز الرحمن اکیڈ می نے مقر رہ 10اوورز میں159 کا ھد ف دیا گر یٹ بیٹنگ حکمت اللّه 95 عباس 45 رنز مخا لف ٹیم چیس کر نے میں ناکام118 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ کپتان عزیز۔2 وکٹ طارق خان 2،و کٹ ینگ گریٹ بولر عرفان 2 وکٹ ❤ ❤❤❤❤well played guys❤❤❤❤keep it up guys
آج کا شاندار میچ ھیوادکلب vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر عز یز الرحمن اکیڈ می نے مقر رہ 10اوورز میں180 کا ھد ف دیا گر یٹ بیٹنگ حکمت اللّه 70 اولیيا ء کی شا ندار سینچر ی 105رنز مخا لف ٹیم چیس کر نے میں ناکام118 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ عزیز۔2 وکٹ عرفان 4 و کٹ حکمت 2 وکٹ ❤❤❤❤well played guys❤❤❤❤keep it up guys
آج کا شاندار میچ سپر باغیچہ کلب vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کرسپر با غیچہ نے مقر رہ 10اوورز میں143 کا ھد ف دیا عزیز ار حمان اکیڈمی نے 8 اوور میں چیس کیا گریٹ بیٹنگ اسد خان 50رنز عباس 40 رنز ❤❤❤❤well played guys❤❤❤❤keep it up guys
آج کا شاندار میچ رئیس کلب vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر عز یز الرحمن اکیڈ می نے مقر رہ 10اوورز میں118 کا ھد ف دیا گر یٹ بیٹنگ حکمت اللّه 40 عباس 45 رنز مخا لف ٹیم چیس کر نے میں ناکام88 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ عزیز۔4 وکٹ نواز 2،و کٹ ❤❤❤❤well played guys❤❤❤❤keep it up guys
آج کا شاندار میچ ھیوادکلب vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر عز یز الرحمن اکیڈ می نے مقر رہ 11اوورز میں174 کا ھد ف دیا گر یٹ بیٹنگ زین اللّه 40 حمید 35 رنز شمس اللّه 20 مخا لف ٹیم چیس کر نے میں ناکام130 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ عزیز۔4 وکٹ عرفان 2،و کٹ ❤❤❤❤well played guys❤❤❤❤keep it up guys
آج کا شاندار میچ قا سم اکیڈ می vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر عز یز الرحمن اکیڈ می نے مقر رہ 12اوورز میں138 کا ھد ف دیا گر یٹ بیٹنگ حکمت اللّه 25 حمید 35 رنز عطاء اللّه 20 مخا لف ٹیم چیس کر نے میں ناکام120 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ ،مد ثر 2 وکٹ عزیز۔3 وکٹ عرفان 2،و کٹ ❤❤❤❤well played guys❤❤❤❤keep it up guys
آج کا شاندار میچ قا سم اکیڈ می vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر عز یز الرحمن اکیڈ می نے مقر رہ 11اوورز میں181 کا ھد ف دیا گر یٹ بیٹنگ حکمت اللّه 75 محیب 45 نے رنز مخا لف ٹیم چیس کر نے میں ناکام110 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ ،مد ثر 2 وکٹ عزیز۔2 وکٹ عرفان 2،❤❤❤❤well played guys❤❤❤❤
آج کا شاندار میچ ینگ بوائز vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر عز یز ارحمن اکیڈ می نے مقر رہ 10اوورز میں 146 کا ھد ف دیا گر یٹ بیٹنگ حفیظ اللّه 55 محیب اللّه 35 رنز مخا لف ٹیم چیس کر نے میں ناکام 100 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ کلیم خان2 وکٹ ،مد ثر 2، وکٹ ❤❤❤❤well played guys❤❤❤❤
آج کا شاندار میچ قا سم اکیڈ می vs عزیز ارحمان اکیڈمی ٹاس جیت کر عز یز الرحمن اکیڈ می نے مقر رہ 11اوورز میں 144 کا ھد ف دیا گر یٹ بیٹنگ حکمت اللّه 55 مد ثر 45 کپتان عزیزی نے 25 رنز مخا لف ٹیم چیس کر نے میں ناکام 130 رنز پر ڈ ھیر گریٹ بولنگ عرفان خان 4 وکٹ حکمت ،مد ثر 2،2 وکٹ ❤❤❤❤well played guys❤❤❤❤
آج سریز کے دوسرے میچ شیر علی اکیڈمی کو 2رنز سے شکست دے کر سریز 1-1 برابر ٹاس عزیز اکیڈمی 118/6 مقررہ 10اوور میں حکمت25 عطاواللہ 30 شیر علی اکیڈمی 115/8 ایکسیلنٹ بولنگ عزیز الرحمن 3اوور 15رنز4وکٹ
آج کاشاندار سیریز میچ رفیع اکیڈمی اور عزیز الرحمن کے درمیان کیھلاگیا ٹاس جیت کر عزیز الرحمن اکیڈمی نے مقررہ 11 اوورز میں 187 رنز کاھدف دے دیا شاندار بیٹنگ کرنے کامظاھرہ کرتے ہوے سٹار شمس اللہ نے 104 اور حافظ حکمت نے 51 رنز بنایا مخالف ٹیم 120 رنز پر ڈھیر ہوگئ بالنگ لائین میں حافظ حکمت کپتان عزیز اور نواز خان عرفان خان نے 2:2 وکٹ حاصل کرلیا Well played ❤❤❤❤❤all.team
آج کاشاندار سیریز فائنل AD کونٹی اور عزیز الرحمن اکیڈمی کے درمیان کیھلاگیا ٹاس جیت کر مخالف۔ٹیم نے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا اور مقررہ 10اوورزمیں 108 رنز پرڈھیر ہوگئ عزیزالرحمن اکیڈمی نے بااسانی 9 اوورز میں چیس کیا شاندار بیٹنگ کامظاھرہ کرتے ہوے سٹار شمس اللہ نے 50 رنز مدثر نے 25 حمید خان نے 20 رنز بنایا بالنگ لائین میں فتیح خان کپتان عزیز اور مدثر نے 2:2 وکٹ لے لیا اسی طرح فائنل اپنے نام کرلیا best of luck ❤❤❤❤❤for uther matches
سلام یارانو آج کاشاندار سیریز ⚾میچ بلیک ڈائمنڈ کلب اور عزیز الرحمن اکیڈمی کلب کے درمیان کیھلاگیا ٹاس جیت کر مہمان ٹیم نے عزیزالرحمن اکیڈمی کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دیا مقررہ 10 اوورز میں عزیزالرحمن اکیڈمی نے 96 رنز کاہدپ دےدیا مخالف ٹیم 65 رنز پر ڈھیر ہوگئ شاندار بیٹنگ عطاءاللہ نے 30 شمس اللہ نے 20 اور عرفان خان نے 25 رنز بنایا بالنگ لائین میں مدثر نواز حکمت اللہ اور عزیز الرحمن نے 2:2 وکٹ لے لیا اسی طرح میچ اپنے نام کرلیا Best of luck my team
آج کاشاندارسیریز میچ ینگ بوائز کلب اور عزیز الرحمن اکیڈمی کلب کے درمیان کیھلاگیا ٹاس جیت کر ینگ بوائز نے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیااورمقررہ 10 اوورز میں 107 رنز پر ڈھیر ہوگئ عزیز الرحمن اکیڈمی نے مقررہ ہدپ کو 8 اوورز میں چیس کیا شاندار بیٹنگ کامظاھرہ کرتے ہوے حمید خان نے 45 حکمت اللہ نے 30 اور شمس اللہ نے 28 رنز بنایا بالنگ لائین میں فتیح خان اور نقیب اللہ نے 2:2 وکٹ لیا اسی طرح سیریز 1:1 سے باقی رہا Best of luck for uther matches ❤❤❤❤
عزیزالرحمن اکیڈمی کے تمام پلیرز فتیح محمد کو خوش امدید کہتے ہیں Well com bro💞💞💞💞💞
آج کاشاندار ⚾سیریز میچ ھواد کرکٹ کلب اور عزیزالرحمن اکیڈمی کرکٹ کلب کے درمیان کیھلاگیا ٹاس جیت کر عزیزالرحمن اکیڈمی نے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا اور مقررہ 10 اوورز میں 114 رنز کاھدپ دے دیا مخالف ٹیم 100 رنز پر ڈھیر ہوگئ شاندار بیٹنگ کامظاھرہ کرتے ہوے عطاءاللہ نے 45 اور شمس اللہ نے 30 رنز حکمت اللہ نے 25 رنز بنایا بالنگ لائین میں فتیح خان نے 4 عزیز الرحمن نے 2 حکمت اللہ نے 2 اور مدثر نے 1 وکٹ حاصل کرلیا Best of luck my team❤❤❤❤❤
آج کاشاندار سیریز میچ عزیز الرحمن اکیڈمی اور AD کونٹی کے درمیان کیھلاگیا ٹاس جیت کرعزیزالرحمن اکیڈمی نے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیااور مقررہ 10 اوورز میں 145 رنز کاھدپ دےدیا مخالف ٹیم نے اچھی سٹارٹ لیتے ہوے 140 رنز پر ڈھیر ہوگئ شاندار بیٹنگ کامظاہرہ کرتے ہوے عطاءاللہ نے 80 رنز اور سلیمان خان نے 50.رنز بنایا بالینگ لائین میں حکمت خان عزیز الرحمن اور مدثر خان نے 1:1 وکٹ لے لیا اسی طرح سیریز 1:0 سے باقی رہا best of luck for uther matches❤❤❤❤💪💪👏👏