Fazii WriterZ
Technical Words/
Learn English Skills 💕👍
چلہ گاہ حضرت بری امام سرکار | جن پتھر | اسلام آباد
شمس تبریز فرماتے ہیں۔
ہم کسی کے خُدا سے جڑنے کے طریقے کو صحیح یا غلط قرار نہیں دے سکتے۔ ہر کسی کا اپنا طریقہ اور عبادت ہے۔
خدا ہمارے طریقے کو نہیں بلکہ ہمارے دل کی گہرائی کو دیکھتا ہے یہ رسم و رواج اور تقریبات سے فرق نہیں پڑتا بلکہ اس سے فرق پڑتا ہیں کے ہمارا دل اندر سے کتنا صاف ہے۔
Follow me👍
Follow me 👍⬇️
Follow me on my WhatsApp Channel 👍
⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029Va870UVCMY0BisTVaY16
اس طرح کی مزید معلومات کے لیے ہمیں فالو کریں۔
Like & Follow for more word's 👍
Follow me 👍
Follow for more👍
Most important 👍
وہ کونسا English جملہ ہے جس میں A ٹو z الفاظ استعمال ہوتے ہیں
Challange
Fazii WriterZ
اسلام و علیکم۔
آج سے اس گروپ میںEnglish کو بہتر کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کچھ Data آپ سب دوستوں کے لیے Upload کیا جائے گا۔ انشاءاللّٰه 🤲
*🤟🤟اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں۔۔*
*Meta Force Ka Road Map*
دوستو ہم میٹا فورس پر کام کرتے ہیں اور لوگوں کو بھی گائیڈ کرتے ہیں کہ آپ بھی میٹا فورس پر کام کریں ۔۔اگر کچھ ممبرز سے کام نہی ہوتا تو وہ اپنے کم از کم 6 لیول اپگریڈ کریں۔۔ پھر آپ NFT's Royalty انکم کے اہل ہو جاتے ہیں ۔۔ اس میں آپ کو 10٪ انکم آیا کرے گی جو ماہانہ 300$ سے 5000$ تک ہو سکتی ہے ۔۔ اور اس سسٹم میں آپ کو فری میں فورس کوائن مل رہے ہیں جن سے آپ لیول اپگریڈ کر سکتے ہیں ، ٹریڈنگ بھی کر سکتے ہیں اور یہاں آپ گیمز کھیل کر بھی اچھا خاصا پیسہ کما سکتے ہیں ۔۔ میٹا فورس زندگی بھر چلنے والا پروجیکٹ ہے یہاں سے آپ محنت کر کے ہزاروں لاکھوں ڈالرز کما سکتے ہیں ۔۔۔ میٹا فورس کو مس نہ کریں ۔۔۔ ۔۔ شکریہ🤝💞
Come inbox for more details 😊
WhatsApp :03068932901
*منزلیں کبھی کسی کے گھر جاکر دستک نہیں دیتی...*
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکل آتے ہیں👍👍👍👍👍👍👍👍
**
*جو شخص آج ᴍᴇᴛᴀ ғᴏʀᴄᴇ جوائن نہیں کرے گا انشاء اللّٰہ چند دنوں کے بعد ضرور کرے گا اور ساتھ میں پچھتائے گا کہ کاش میں نے پہلے جوائن کی ہوتی..*
*ᴍᴇᴛᴀ ғᴏʀᴄᴇ 💱*
ہماری ٹیم کا حصہ بنیں اور ہزاروں کمائیں
ہمیشہ آپ کے والٹ میں کمائی آتی رہے گی تو جلدی کریں اس سسٹم کو جوائن کریں صرف ایک بار انویسٹمنٹ ساری زندگی ارننگ💯💖
Information Reminders is a worldwide independent news publisher. The blog site covers the latest technology news, sports, and product reviews.
We aim to change gears in the future and provide 24/7 TV online covering the aforementioned topics.
like and Share
Information Reminders is a worldwide independent news publisher. This blog site covers comprehensive latest technology news, sports, and also reviews of products.
کھانے کے دوران پانی پینا کیسا.
نہایت دلچسپ کلپ ہو سکے تو دستوں کے ساتھ Share کریں ثواب کی نیت سے.
WriterZ
مزید کلپ کے لیے میرے اس پیج Fazii WriterZ کو فالو کریں.
From Alhamdulliah🤲🏻
جنوری کی پہلی بارش___
ہواؤں کی سنسناہٹ_____
مٹی کی خوشبو_____
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛
مہکتی ہوئی خُوشبو
چائے کا کپ___
شاعری کی کتاب
دریچہ____
تنہائی____
اور بیتی ہوئی یادیں
کہنے کو جدا جدا..... مگر
جچتے ہیں اک ساتھ ____
بارش ، شاعری، میں اور چاۓ
inSha Allah❤
Intezar musafar
Fazii WriterZ
اللّٰه پاک مغفرت فرمائے😭😭😭
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا.
تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں🙏🏻❣
Of
تمام عاشقانِ رسول کو ماہ ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ۔
اپنی نیک تمناؤں اور دعاؤں میں بندہِ ناچیز کو ضرور یاد رکھیے گا
اللّٰه تبارک وتعالیٰ ہم سب پر اپنا خصوصی نظر و کرم فرمائے۔۔
Fazii WriterZ
*ہم تب ہرٹ نہیں ہوتے جب دوسرے ہمیں کچھ برا کہیں یا منفی رویہ رکھیں . . ہم تکلیف میں تب آتے ہیں جب ہمارا اپنا دل و دماغ بھی دوسروں کی طرح سوچے اور سمجھے۔ یقین کریں آپ کی اپنی منفی سوچیں ہی آپکو کمزور کر دینے اور مار ڈالنے کے لیے کافی ہوتی ہیں۔*
*اس لیے دوستو ، جتنے بھی برے حالات چل رہے ہوں آپکے* *دوسروں کی طنز آمیز باتوں ،* *مسکراہٹوں اور رویوں کو اپنے دل و دماغ پر سوار مت کرنا وقتی رونے کے بعد کھلکھلا کر ہنسنا حالات اور لوگوں کے رویے بدلنے ہوں تو مسکرا کر جینا پڑتا ہے اور پھر اپنے آنسو اداسی و تکلیف میں ہی مت ضائع کر دینا۔آنے والے بہتر* *حالات میں خوشی و شکرانہ کے آنسو کے طور پر استعمال کے لیے بھی سنبھال کر رکھو...*