Tauqeer Jamal توقیر جمال
Poet | Teacher | Motivational Speaker
اے ارضِ وطن آباد رہے۔۔۔
We are excited to announce the winners of the VU Poetry Competition 2022!
We appreciate all the students who participated in this competition. We have received more than 200 entries.
The winners are Mr. Muhammad Barra Hussain, Mr. Muhammad Tauqeer, and Mr. Sami Ullah.
Congratulations to all of you!
ایوان کی شمعیں نیند میں ہیں
فٹ پاتھ پہ تارے زندہ ہیں
اب اور ظلم نہیں اور اِس پہ بوجھ نہیں
اب ایک آنسو بھی دیدہءِ نم پہ بھاری ہے
میں ہوں لا مکاں کی تلاش میں
یہ خِرَد ہے حجرہ و آستاں
سانس زخموں سےہونکلتی ہے
زخم سیتے تو مر گئے ہوتے
رنگ نکھرتا ہے تیری یادوں کا
مینہ برستا ہے میرے آنگن میں
یوں وصالِ صنم مجھ پہ واقع ہوا
آبِ مردار میں جیسے ماہی رہی
پاس جا کر پتہ چلے گا تجھے
دور سے تو سبھی دھواں دِکھتا
ہر دور کے مارے زندہ ہیں
مزدور بیچارے زندہ ہیں
ایک معرکہ چھوٹا
دوسرا سفر آیا
بعد تیرے روش بدل ڈالی
وجہ لازم ہے اب ہنسی کے لیے