Esak khumari foundation

Esak khumari  foundation

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Esak khumari foundation, Media, .

17/03/2022

إنا لله وإنا إليه راجعون

07/03/2022

Please don't skip video

04/03/2022

پشاور کوہاٹی گیٹ سے براہ راست
کوہاٹی گیٹ کے قریب چترالی بازار کے امام بارگاہ میں دھماکہ، کئی افراد جانبحق متعدد زخمی

02/03/2022

"Whatever You may be ,, death will overtake You,,even if You should be in towers of lofty construction...
Mery uncle ki Death ho gaiii hai....
Allah pak mery uncle ki maghfirat farmaye aur unhen Jannat ul Firdous me aala muqaam aata farmaye ......
😓😓😓

16/07/2021
13/06/2021

اعلان گمشدگی

Photos from Esak khumari  foundation's post 02/06/2021

|| حکومت وقت سے اپیل || 😪شیئر

گاوں ممی خیل تحصیل بانڈہ داود شاہ ضلع کرک سے ایک بھائی نے بھت ھی دردبھرا پیغام بھیجا ھے. وہ لکھتے ھیں ھیں کہ 2019میں ھمارے گھر میں گیس دھماکہ ھوا دھماکے میں ان کی بیوی اور والد صاحب شھید ھوگئے ـ وہ خود اور ان کا بیٹا موت اور زندگی کے بیچ کھیل رھے ھیں ان کی حالت تصویر میں دیکھی جاسکتی ھے.
ان کے پاس جو جمع پونجی تھی وہ سب اپنے آپ اور بچے پر خرچ کرچکا ...... حکومت نے کوئی مدد نھیں کی نہ حکومت نے کبھی حالت پوچھی؟

وہ لکھتے ھیں گزشتہ ڈھائی سال سے بــے یار ومدد گار پڑے ھیں کبھی خود پر ترس اتا ھے تو کبھی اپنے اولاد پر ....کبھی کسی کے سامنے ھاتھ نھیں پھیلایا لیکن حالات اور وقت نے اس حال پر پہنچایا کہ حکومت سے درخواست کرنے کے لئے مجبور ھوا ... وہ لکھتے ھیں کہ ان پر اور ان کء یتیم بچوں پر رحم کیا جائے حکومت میری مدد کریں،

اللہ تعالی کسی بھی مسلمان کو یہ دن نہ دیکھائے ـ بھت مجبوری کی الم میں کرک بیوٹی کو پیغام بھیجا ....مجھے تمام دوستوں سے امید ھے کہ وہ میرا یہ پیغام اعلی حکام تک پہنچانے میں میری مدد کرینگے ...

شئیر کریں پلیز آپ کی ایک شئیر سے ایک مجبور کی فریاد اعلی ایوانوں تک پہنچ سکتی ھے

ضلع کرک تحصیل بانڈہ داؤد شاہ گاؤ ممی خیل
موبائل نمبر 03312720203

10/05/2021

مایوس نہ ہوں!

08/05/2021

افسوس ناک خبر

01/05/2021

ابرھیم مرحوم

16/12/2020

Esak khumari foundetion

Videos (show all)

Please don't skip video
پشاور کوہاٹی گیٹ سے براہ راستکوہاٹی گیٹ کے قریب چترالی بازار کے امام بارگاہ میں دھماکہ، کئی افراد جانبحق متعدد زخمی
مایوس نہ ہوں!
ابرھیم مرحوم

Telephone

Website