حیدر ساہدوی
CEO at #AlMakkah_Travels
Co Chairman at #HHH_Garments (Kahna No Lahore). Senior Vice President insa
احتیاط پلیز 👇
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے جب دباؤ بہت زیادہ بڑھا دیا گیا اور کاروباری نقصان بھی کردیا گیا اور اب بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر نیب کا غیر قانونی چھاپہ بھی مار دیا گیا ہے تو اس کے بعد ملک ریاض حسین یہ کہتے ہوئے میدان میں آگئے ہیں کہ
میں ملک کیساتھ ہوں..اور کبھی بھی وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا چاہے میری جان ہی کیوں نا چلی جائے۔
یہ جو سمجھ رہے ہیں کہ ہم عمران خان کو ننگا کر رہے ہیں بلکہ عمران خان ننگا نہیں ہو رہا عمران خان نے ہم سب کو ننگا کر دیا ہے
میں اج سے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں
مخدوم جاوید ہاشمی کا اعلان
اندھیر نگری چوپٹ راج کے تحت جو کچھ تھوڑا بہت بچا کھچا ہے پاکستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی PDM حکومت وہ بھی اپنے پیٹوں میں بھر رہی ہے۔۔۔ تعلیم کے نام پر بھی غبن ڈالے جارہے ہیں
اللہ رحم فرمائے پاکستان پر اور کم از کم ووٹ دیتے وقت ہدایت ہمارے شامل حال رہے۔ آمین
ہری کے نول (PP-177).... 🇧🇫👇👇
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع قصور حیدر ساہدوی کی یونین کونسل صاحبہ کے گاؤں ٹوڈے پور میں پی ٹی آئی کے نوجوانوں سے ملاقات۔ یونین کونسل اور گاؤں کی سطح پر انصاف یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال 🇧🇫👇👇
سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھڈیاں خاص سردار جواد ڈوگر سے مقامی سیاست پر تبادلہ خیال
چوہدری اصفان شریف ، عرفان بھائی، عمیص خان میئو ، چوہدری فیصل، خلیفہ امین ذکی سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود🇧🇫
موجودہ ملکی صورتحال، نئے ڈی جی نیب ، عمران خان کی گرفتاری، صوبائی اور جنرل الیکشن سمیت "مہنگائی مکاؤ ملک بچاؤ ، الیکشن کراؤ ملک بچاؤ" احتجاجی ریلیوں کے حوالے سے 27 نیوز کو انٹرویو.
حیدر ساہدوی
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع قصور
فرق جان کر جیو !
شکریہ جام پور 🇧🇫
بہت شوق تھا مافیا کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو دبانے کا ،پکڑنے کا ،غیر قانونی ہتھکنڈوں سے کیسز میں الجھائے رکھنے کا ۔اب پوری قوم خود کو گرفتاری دینے کے لیے پیش ہے اور مافیا آگے آگے بھاگ رہا ہے
جاوید علی کی آج کی باتیں اور اس اور اس کے خاندان پر ہونے والے ذہنی و جسمانی ٹارچر کا سن کر ریاست لرز کیوں نہیں اٹھی !
گھن اور بدبو آرہی ہے اس تعفن زدہ سسٹم سے۔
ایک کپکپی سی طاری ہو گئی ہے بیچارے درجہ چہارم کے ملازم جاوید علی کی باتیں سن کر۔
منظر خان مگسی بھائی دل سے شکریہ 💚
انشاء اللہ انصاف یوتھ ونگ ضلع قصور اپنے ہر ورکر خصوصاً جہانگیر اکرام بھائی جنہوں نے قصور سے جیل بھرو تحریک کیلئے گرفتاری دی ہے ان کیلئے اور انکے خاندان کیلئے اپنی استطاعت اور ہمت سے بہت بڑھ کر انکے ساتھ کھڑے ہیں۔
اور ہر دم عمران خان صاحب اور اپنی سینٹرل پنجاب یوتھ ونگ لیڈر شپ و ضلعی جنرل باڈی قیادت کے ہر حکم پر پارٹی کیلئے ہر قربانی کیلئے تیار ہیں۔
حیدر ساہدوی
جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع قصور
وہ جو نوٹ وٹس ایپ کیا تھا ؟
جی میں نے عدالت میں پڑھ دیا ہے !
نہیں پڑھنا تھا ! آرڈر کا انتظار تو کرلیتے😂😂😂
کھڈیاں خاص: وارڈ لیول تک تنظیم سازی کے حوالے سے میٹنگ۔
ہمراہ
مہر بابا رفیق جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی تحصیل قصور
ایڈووکیٹ محمد حسین بھٹی جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع قصور
افضال طور صدر پی ٹی آئی ٹاؤن کمیٹی کھڈیاں خاص
نذیر علی جنرل کونسلر کھڈیاں خاص
منور حسین بھٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ یونین کونسل داؤ کے کھنیانہ
قصور: PP-177 میں مہنگائی مکاؤ ملک بچاؤ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے۔
ریلی زیر قیادت:سردارمحمد حسین ڈوگر امیدوارMPA۔
تحصیل قصور جنرل سیکرٹری مہر بابا رفیق اور ضلعی یوتھ جوائنٹ سیکرٹری محمد حسین بھٹی ایڈووکیٹ کے ہمراہ
ریلی میں انصاف یوتھ ونگ کے یونین کونسلز عہدیداران سمیت شرکت کی۔