CAD Academy

This Acade is intended to teach you how to use AutoCAD

19/09/2022

اپ کی رائے میں نمبر 1 کورس کونسا ہے تمام ممبرز اپنی پروفیشنل اور قیمتی رائے دیں
1. Digital Marketing
2. Web Designing
3. Graphic Designing
4. Net working
5. Office Management

Photos from CAD Academy's post 09/06/2022
02/02/2022
20/11/2021

Muhammadia Computer College Okara.
Principal : Rao Nasir Alam
زمین کی ناپ تول , پیمائش کیسے کریں.....

پنجاب میں استعمال ہونے والی بنیادی زمینی پیمانے درج ذیل ہیں:

ایک کرم 5.5 فٹ کے برابر
ایک مرلہ 9 مربع کرم کے برابر (272.25 مربع فٹ) (30.25 گز)
ایک کنال 20 مرلہ کے برابر (5,445 مربع فٹ)
ایک کلہ 8 کنال کے برابر (43,560 مربع فٹ = 1 ایکڑ)
ایک بیگھا 4 کنال کے برابر
ایک مربع 25 کلہ کے برابر (1,089,000 مربع فٹ = 25 ایکڑ)
دو قدیم پیمانے

ایک بیسا = 15 مربع کرم؛ 12 بیسا = 1 کنال (605 گز)
ایک بیگھا = 20 بیسا - 1008 مربع یارڈ - 842.68 مربع میٹر (1000 گز)
تمام علاقوں میں ایک جیسی میعاری پیمائش کے لیے کرم یا گتھا 66 انچ مانا جاتا ہے۔
ایک مربع کرم یا سرسائی = 3.3611111 مربع گز
نو (9) سرساہیاں یا ایک مرلہ = 30.249999 مربع گز (30.25 مربع گز)
20 مرلے یا ایک کنال = 604.99996 مربع گز (605 مربع گز)
160 مرلے یا 8 کنال = 4839.99998 مربع گز (4840 مربع گز)
بعض متحدہ علاقوں میں معیاری پیمائش علاقائی ہے، جس کو کچھ غیر متحد علاقے امرتسر، گوادر اسپور (سوائے، شاہ پور ہل سرسلی اور پٹھانکوٹ تحصیل میں چک اندر)، فیروز پور (سوائے فیزاکہ)،اور فرید کوٹ کی سابق شاہی ریاست، اس کے علاوہ لاہور پاکستان کے لیے بھی۔
ایک کرم = 60 انچ
ایک مربع کرم= 2.777777 مربع گز
9 سرسائی یا ایک مرلہ = 24.999999 مربع گز (25 مربع گز)
20 مرلہ یا ایک کنال = 499.9999 مربع گز (500مربع گز)
193.60 مرلہ (9کنال ایک ایکڑ ) = 4880 مربع گز 13 مرلہ 5 سرسائی*

مرلہ کی قدر میں مختلف علاقوں میں اختلاف ہے۔ راولپنڈی اور اس کے نواح میں اس کی قدر 272 مربع فُٹ (25.27 مربع میٹر) بتائی جاتی ہے، جبکہ کچھ علاقوں (بمطابق رسول انجینرنگ کالج) میں 225 مربع فُٹ (20.903 مربع میٹر) سمجھی جاتی ہے۔
ایکڑ کی بین الاقوامی قدر 4046.85642 مربع میٹر سمجھی جاتی ہے۔۔

کرُو ۔ دیسی نظام سے زمین ناپنے کی بنیادی اکائی "کرُو" یا "کرُوں" ہے۔ اردو میں اس کو "کُرم" یا "کرُم" کہتے ہیں۔ ایک کرو برابر ہوتا ہے دو قدم کے۔ جدید حساب کتاب میں ایک کرم ساڑھے پانچ فٹ سے کچھ کم (65 یا ساڑھے 65 انچ) ہوتا ہے۔
سرسائی ۔ ایک مربع کرُو کو ایک سرسائی کہا جاتا ہے۔
مرلہ ۔ نو سرسائی مل کر ایک مرلہ تشکیل پاتی ہیں۔ یعنی تین کرو ضرب تین کرو کا رقبہ۔ یہ 272 جمع ایک بٹا چار مربع فٹ بنتا ہے۔ شہروں میں 250 مربع فٹ کو ایک مرلہ کہا جانے لگا ہے۔ بلکہ بعض جگہ اس سے بھی کم کا سننے میں آنے لگا ہے۔
کنال ۔ اصل دیسی نظام میں 20 مرلے مل کر ایک کنال تشکیل دیتے ہیں۔ البتہ شہروں میں 16 مرلہ رقبے کو بھی ایک کنال قرار دیا جاتا ہے۔
بیگھہ ۔ دو کنال کے برابر
ایکڑ (یا کِلہ) ۔ آٹھ کنال کے برابر
مربعہ ۔ پچیس کِلوں کے برابر
زمینی پیمایش ۔

Plot measurement in Pakistan (Marla, Feet, Yard, Metre)
پلاٹ کی پیمائش
پاکستان میں پلاٹ کی پیمائش کے بہت سے طریقے رائج ہیں کچھ علاقوں میں یہ پیمائش فٹ میں کی جاتی ہے کچھ میں گز میں بعض علاقوں میں میٹر میں جبکہ زیادہ تر علاقوں میں مرلے میں کی جاتی ہے مرلہ جو کہ 272.25 فٹ کا ہوتا ہے بعض علاقوں میں 225 اور 250 فٹ کا بھی ہوتا ہے اسلئے لوگ کنفیوز ہو جاتے ہیں۔ اس مسئلے کے حل کیلئے آپ پلاٹ کی پیمائش کسی بھی پیمانے میں آسانی سے کر سکیں ۔۔ بہتر ہے کہ

پلاٹ کا رقبہ معلوم کرنے کیلئے چاروں طرف کی پیمائش فٹ میں دیں

زمین کی ناپ کرنے کا طریقہ
فٹ یعنی feet کے ذریعے یا لمبائی ناپنے والے فیتہ کے
ذریعے
پہلے زمین کی دونوں لمبائیوں کو ناپ کر دو سے تقسیم کریں
پھر زمین کی دونوں چوڑائیوں کو ناپ کر دو سے تقسیم کریں
اب ان دونوں کے جو جواب آئیں ان دونوں کو آپس میں ضرب دیں
اب ضرب کے بعد نکلنے والے جواب کو 272 سے تقسیم کریں
جواب مرلہ کی شکل میں حاضر ہے
دوسرا طریقہ
یہ طریقہ صرف زمین کے ایریا کا اندازہ لگانے کیلیے ہے اور اس طریقے سے زیادہ باریکی سے ناپ نہی کی جا سکتی بس تقریباً کی حد تک اندازہ لگایا جا سکتا ہے
دونوں لمبائیوں کے کرم گن کر دو سے تقسیم کریں
دونوں چوڑائیوں کے کرم گن کر دو سے تقسیم کریں
ان دونوں کے جواب کو آپس میں ضرب دیں
اب ضرب سے ملنے والے جواب کو 9 سےتقسیم کریں
جواب مرلے کی شکل میں حاضر ہے
( ایک کرم سے مراد نارمل قد کے آدمی کے دو قدم )
اپنی زمین کی ناپ خود کریں اور دوستوں سے شیر کرنا نہ بھولیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔

شجرہ (زمین)

شجرہ (زمینوں کے سیاق میں) پاکستان میں کسی گاؤں کے اُس نقشے کو کہتے ہیں جسے گاؤں کے کھیتوں یا دوسری زمینوں کی پٹیوں کے قانونی مالکان اور حکومتی کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

گاؤں کا شجرہ پورے گاؤں کو زمین کی پٹیوں میں تقسیم کرتا ہے، ان تمام پٹیوں کو مختلف نمبر دیے جاتے ہیں۔ گاؤں کا پٹواری ہر پٹی کے لیے ایک خسرہ بھی رکھتا ہے جس میں متعلقہ پٹی کے مالک کا نام اور اگائی جانے والی فصل کا اندراج کیا جاتا ہے۔۔

20/11/2021

Muhammadia Computer College Okara
Principal: Rao Nasir Alam

تعداد گنتی کے پیمانے🔺
• 12چیزوں کی ایک درجن
• 12درجن یا 144 چیزوں کا ایک گرس
• 20چیزوں کی ایک کوڑی
• 5کوڑی یا 100چیزوں کا ایک سینکڑہ
• 24تختےکا ایک دستہ
• 20دستے کا یک رم

•♦️لمبائی کے پیمانے♦️*

• 3انگل کی ایک گرہ
• 16گرہ کا ایک گز
•12 انچ کا ایک فٹ
•36 انچ یا 3 فٹ کا ایک گز
•220 گز کا ایک فرلانگ
•1760 گز یا 8 فرلانگ کا ایک میل
•100سنٹی میٹر کا ایک میٹر
•1000میٹر کا ایک کلومیٹر

🔹 وزن کے پیمانے🔹
• 8چاول کی ایک رتی
• 8 رتی کا ایک ماشہ
• 12ماشے کا ایک تولہ
• 5تولے کی ایک چٹھانک
• 4چھٹانک کا ایک پاؤ
• 8 چھٹانک یا دو پاؤ کا آدھا سیر
•16چھٹانک یا 4 پاؤ کا ایک سیر
• 40سیر کا ایک من
• 28من کا کرسل/ٹن

🔹رقبےکے پیمانے🔹
• 144 مربع انچ کا ایک مربع فٹ
• 9 مربع فٹ کا ایک مربع گز
• 4840مربع گز کا ایک ایکڑ
• رقبےکے دیسی پیمانے
• ایک مربع کرم کی ایک سرساہی
• 9 مربع کرم یا 9 سرساہی کا ایک مرلہ
• 20 مرلے کا ایک یا 180مربع کرم کا ایک کنال
• 4 کنال یا 720مربع کا ایک بیگھہ
• 2 بیگھے یا 8 کنال کا ایک گھماؤں
• یا 1440 مربع کرم کا ایکڑ
• 25ایکڑ کا ایک مربع زمین.
*🍁

10/09/2020

HR Computers & Mobiles

23/08/2020

HR Computers & Mobiles

Wholesale Dealer in Computers Accessories & Mobiles

16/08/2019

Muhammadia Computer College Okara

23/01/2019

ASSIGNMENT

04/02/2018

Admission Open
Auto CAD 3D
3D Max
Computer College (Okara)

08/09/2017

******************___My Students are my Proud.___********************

06/09/2017

********* --------Admission Open-------***********

30/07/2017

Timeline Photos

Want your school to be the top-listed School/college in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Okara

Other Education in Okara (show all)
The Falcon grammar School Okara The Falcon grammar School Okara
4/4L Okara
Okara

Existence is a School. Everyone is a Student. ALLAH is the only Teacher..

Jamia Tul Mustafa Dharmawala Jamia Tul Mustafa Dharmawala
Pakistan Okara
Okara, 56181

ہمیں اج بھی مصطفائی ہونے پہ فخر ہے

Numan Academy Numan Academy
Aziz Park Phase 2 Main Depalpur Road
Okara, 56300

Al Habib Online Quran Academy Al Habib Online Quran Academy
15
Okara

If your Children, Or A Relative's Children Want To Learn The Holly Quran , They Can Get Our Services ....

Stars Academy Lahore Haveli Lakha Campus Stars Academy Lahore Haveli Lakha Campus
Abaidullah College Hujra Road Haveli Lakha Okara
Okara

Determined to Revolution

AB Pakistani 17 AB Pakistani 17
Okara

cricket history

F.S.C engineering Notes F.S.C engineering Notes
Okara

All books notes are available

TEDxYouth TCSOkara TEDxYouth TCSOkara
2/4L Canal View
Okara, 56300

TEDxYouth@TCSOkara The City School, as an Educational organisation, strives to provide opportunities to its students and this commitment is the soul of our wish to choose the them...

Lifetime Skill Lifetime Skill
Okara
Okara

⭕ENROLL NOW 📱DM TO GET THE OPPORTUNITY IN ONLY 1000/- PKR LIMITED SEATS Online Social Media Ma

Govt, Technical Training Institute OKARA Govt, Technical Training Institute OKARA
55-2/L
Okara

Govt, Technical training institute Okara is providing free Technical training in more than 10 different Trades under the umbrella of Government of the Punjab

Iqbal Science Academy Iqbal Science Academy
Zafar Colony Street #04
Okara

HelpeR AppA HelpeR AppA
Okara

�Come and get a bit ��