Bismilallah clothes

Bismilallah clothes

all varaiety of cloths available...online bussuiness ... online shoping

13/11/2023
13/11/2023

*اگر اس کمزور پرندے جتنی ہی غیرت ہم مسلمانوں میں ہوتی تو۔۔۔۔۔۔۔گزشتہ طویل عرصے سے اسرائیل ھمارے فلسطینی مسلمان بھائیوں کے ساتھ کبھی ظلم نہ کر سکتا اور قدس آج آزادھوتا ۔۔۔۔💔

13/11/2023

مایوس ہونا چھوڑ دیں
کیونکہ جو دروازے زمیں والوں کی
سازشوں سے بند ہو جاتے ہیں
ان سے بھی بڑے دروازے
اللّٰه کے فضل سے کھل جاتے ھیں..!!
♥️✨

13/11/2023

*اللہ کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو،جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو بھاری دل کو خالی کرکے اٹھا کریں ہر چیز اللہ کو سونپ کر اٹھا کریں کیونکہ جو ہوا اسکی رضا سے ہوا جو ہورہا ہے اسکی رضا سے ہورہا ہے جو ہوگا اسکی رضا سے ہوگا. 👍*
*تو پھر آپ مستقبل کی فکر کیوں کرتے ہیں نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں آپ اسکے فیصلوں پہ سر جھکا کر اطمینان سے چلتے رہیں...*

12/11/2023

ہمارا حصہ بھی پہنچ گیا ہے الحمد للہ

11/11/2023

*ایسے لوگوں کا ساتھ تھام لیں جو آپکو قرآن کے قریب کریں ۔۔ ایسے دوست کو تلاش کریں ۔۔ ایسے ساتھی کے ساتھ پکا تعلق بنا لیں ۔۔ شروع میں شاید آپکو ایسے ساتھی کے ساتھ لطف نہ آئے ۔۔ لیکن یقین کریں آہستہ آہستہ آپ بھی ان جیسے ہو جائیں گے آپکا دل بدل جائے گا ۔۔۔ آپکو پتا بھی نہیں چلے گا کہ یہ سب کیا ہوگیا ۔۔ وقت کے ساتھ ساتھ آپکا عبادت میں دل لگنے لگے گا ۔۔۔ آپکے دل کی زندگی بدل جائے گی ۔۔۔ اسلیے اگر کسی کو کوئی ایسے ساتھی مل جائیں جو اسے قرآن کے قریب کرے تو وہ انکی دوستی پر گرہ باندھ لے........🌸*

11/11/2023

اپنی بیٹیوں کو بچپن سے ہی دوپٹہ لینے کی عادت ڈالیے
افسوس ہے آج کے دور میں جو ماں خود تو بچپن سے دوپٹہ لیتی آئی ہے آج تک کسی فنکشن پر بھی نہیں اتارتی
لیکن اپنی بیٹی کی تربیت اس قدر ناقص کررہی ہے کہ اپنی بیٹی کے سوٹ ایسے ہیں کہ دوپٹہ ہوتا ہی نہیں ساتھ، لڑکوں کی طرح پھر رہی ہوتی اپنی بیٹیاں، کھلے بال دوپٹہ گلے میں یا کمر پر ڈال کر ہلکا سا تکلف کرکے بازو پر ڈالا ہوتا یا دوپٹہ ہوتا ہی نہیں ہے۔ اگر انکو روکا جائے کہ یہ کیا پہنا ہوا اپکی بچی نے تو کہتی ہیں آج کے جدید دور میں یہی فیشن ہے، پیاری بہن یہ تو زمانہ جاہلیت کو فیشن ہے اسلام میں تو پردہ فرض ہے عورت پر
آپ اپنے عیب چھپانے اور بے حیائی پھیلانے کے لیے دین کو بدل رہی ہیں، وہ عورت عورت نہیں جو پردہ نہیں کرتی
چاہے اپکی بچی
انجنئیر ہے
ڈاکٹر ہے
پائلٹ ہے
ٹیچر ہے
یا کوئی اور کام کرتی ہے وہ کرے ہم نہیں روکتے♥️🤍♥️
لیکن پردہ کریں کیونکہ پھر ہی وہ عورت کہلانے کے قابل ہوگی ورنہ عورت نہیں
پلیز پیاری بہنوں اللّٰہ سے ڈر جائیں نہ شریعت کو بدلے نہ اللّٰہ کی نافرمانی کریں.....

Photos from Bismilallah clothes's post 11/11/2023
11/11/2023

*شیطانی وسوسہ*

┈┉┅━❀🍃🌸🍃❀━┅┉┈

ایک صوفی کثرت سے سے اللّٰه کا ذکر کرتا رہتا تھا حتیٰ کہ ایک دن اس ذکر کی کثرت سے اس کے لب شیریں ہو گۓ شیطان نے اس کے دل میں وسوسہ ڈالا کہ تم خواہ مخواہ ذکر کی کثرت کرتے رہتے ہو جبکہ تمہارے اس ذکر کے جواب میں اللّٰه پاک کی طرف سے لبیک کی آواز ایک مرتبہ بھی نہیں آئی اور نہ ہی تمہیں اللّٰه پاک کی طرف سے جواب ملتا ہے تم یک طرفہ محبت کر رہے ہو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمہارا ذکر اللّٰه پاک کی بارگاہ میں قبول نہیں ہوتا۔ اس شیطانی وسوسہ کی وجہ سے اس صوفی نے ذکر کرنا چھوڑ دیا۔ اور شکستہ دل اور افسردہ ہو کر سو گیا اس کی آنکھ سو گئی لیکن اس کی قسمت جاگ گئی۔

اس نے عالمِ خواب میں دیکھا کہ حضرت خضر علیہ السلام تشریف لاۓ اور انہوں نے اس سے پوچھا کہ تم نے ذکر کرنا کیوں روک دیا؟ آخر تو ذکرِ حق سے پشیمان کیوں ہو گیا؟ اس نے جواب دیا کہ مجھے اللّٰه پاک کی بارگاہ سے ذکر کا جواب ہی نہیں ملتا اس وجہ سے میرے دل میں خیال پیدا ہوا کہ میرا ذکر ہی قبول نہیں ہو رہا۔

حضرت خضر علیہ السّلام نے اس سے کہا کہ تمہارے لیے اللّٰه تعالیٰ نے یہ پیغام بھیجا ہے کہ تمہارا ذکر میں مشغول ہونا تمہارے ذکر کی قبولیت کی دلیل ہے ، تمہارا پہلی مرتبہ اَللّٰه کہنا قبول ہوتا ہےتب دوسری بار تمہیں اَللّٰه کہنے کی توفیق ملتی ہےاور تمہارے دل میں جو سوز و گداز ہےاور میری چاہت و محبت اور تڑپ ہے یہی تمہارے ذکر کی قبولیت کی نشانی ہے۔

اے بندے! میری محبت میں تیری یہ تدبیریں اور محنتیں سب ہماری طرف سے جزب و کشش کا ہی عکس ہیں ۔ اے بندے! تیرا خوف اور میری ذات سے تیرا عشق میرا ہی انعام ہےاور میری ہی مہربانی و محبت کی کشش ہے کہ تیری ہر بار یا اللّٰه کی پکار میں میرا لبیک کہنا شامل ہوتا ہے۔ تمہارے ذکر کی قبولیت کی نشانی یہی ہے کہ تمہیں ذکرِ حق میں مشغول کر دیا ہے۔

جان جاھل زیں دعا جز دور نیست
زانکه یا رب گفتش دستور نیست
”ایک جاہل اور غافل ذکرِ حق اور دعا مانگنے کی توفیق سے محروم رہتا ہے۔“

اللّٰہ پاک کے ذکر کا اجر خود اس ذکر میں ہی پوشیدہ ہوتا ہے۔اللّٰہ پاک اپنے ذکر اور یاد کی توفیق اسی کو عطا کرتے ہیں جس سے خوش ہوتے ہیں اور یہی اس کی قبولیت کی دلیل ہے۔

*حکایاتِ رومیؒ صفحہ: 117*

11/11/2023

*ﷲ میں راضی ہوں♡*

*ہر طرف سے وسوسوں کے وار*،
*لوگ فکروں میں اضافہ کرنے والے*،
*شیطان مستقبل سے ڈرانے والا*،
*آنکھ آنسو بہانے والی*۔۔۔
*پر دل مطمئن سا اس بات پر کہ میرا* *ﷲ مجھے کبھی ضائع نہیں کرے گا*
*کبھی نہیں*
*میں راضی ہوں*
*ہر فیصلے پر*
*ہر حال میں*
*پر ﷲ آپکی اطاعت والی زندگی چاہیے*
*اسی اطاعت میں موت چاہیے*
*مجھے دنیا کی رنگینیوں میں نہیں کھونا*
*مجھے آپکی محبت چاہیے*

*میری محبت میرا اللہ🥹💫*

*

11/11/2023

جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا
تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا
اور جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حسن سمجھا،تو عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹک اوڑھ لی اور پھر دونوں پریکٹیکل بن کے برباد ہو گئے۔😢👍🏻

10/11/2023

*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی۔ جس کا رب اس کا سب* 🥰❤

10/11/2023

اللہ سے تعلق جوڑنے کا ایک ہی راز ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کہ اُس کے فیصلوں پر راضی رہنا سیکھو!❤️🌸✨🫀

🕊️

08/11/2023
03/11/2023

*🪷🌿گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے...لیکن ضمیر ملامت بھی نہیں کرتا یہ خطرے کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔..!!🪷🌿*
🥹😥😰

03/11/2023

لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے - لوگ کچھ سیکنڈذ کے لئـے ہمدردی دکھا کر آپ سے بھاگیں گے - کیونکـہ
لوگ ہمیشہ چمکتی چیز کی طرف بھاگتے ہیں لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیں کرتیں بلکـہ لوگوں کا مقام متاثر کرتا ہـــے -
'آپکی زندگی میں صرف 'الحمدللہ کی کمی ہوتی ہـے - جو آپکو مایوسی و محرومی کے جال سے نکلنے نہیں دیتی ، اگـر الحمدللہ کو ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کیلئے اپنایا جائـے تو دل مطمئن رہے گا ان شاءاللہ

Photos from Bismilallah clothes's post 03/11/2023

Wait Is Over Most Demanding Design Of This Pree Fall Season.

*Mausummery 💯 % ORIGINAL STOCK❤️*

3 Piece with Original *Mausummery* Stamp.

*Pre-Booking Start*

*Description*
• Digital Printed Lawn Shirt.
• Digital Printed Voil LawnDupatta.
• Dyed Cambric Trouser.

*Note:*
With Original *Mausummery* Packing.
11 Designs with 1 Single Colours.
11 Piece Set.

*Retail :4995/-*

03/11/2023
03/11/2023

اہم - ہم وہ کر سکتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر میں کیا تھا!
(یہود خیبر کو نہیں بھولے
آپ بھول چکے )
کیا آپ جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ مضمون کو آخر تک پڑھیں!!
خیبر کے قلعوں میں پناہ لینے والے یہودی کھانے پینے کا سامان لے کر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جانے کے منتظر تھے۔
خیبر کے قلعے ایک ٹھوس، اونچی جگہ پر تھے۔
اگر آپ نے تیر مارا تو وہ آپ کے پاس واپس آجائے گا۔
اگر تم پتھر بھی پھینکو تو وہ ان تک نہیں پہنچے گا۔
اگر آپ چیخیں گے تو آپ کی آواز آپ تک نہیں پہنچے گی۔
خیبر تباہ نہیں ہوا۔
خیبر فتح نہیں ہوا تھا۔
اسلامی فوج کئی دن محاصرہ کیےانتظار کرتی رہی۔
لیکن یہودیوں نے قلعے نہیں چھوڑے۔
مسلمانوں کا ذخیرہ اور ان کے حوصلے ختم ہونے والے تھے۔
پھر ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حکمت عملی تیار کی۔
کھجور کے درخت کاٹے جائیں گے۔
خیبر کے یہودیوں کی معیشت ایک ایک کر کے منقطع ہو جائے گی۔
ان کی قسمت ٹوٹ جائے گی۔
ان کا مستقبل اکھڑ جائے گا۔
کیونکہ یہودیوں کے لیے پیسہ، دولت اور خوشحالی سب کچھ تھا۔
جیسے جیسے درخت کاٹے گئے، یہودی تباہ ہو گئے۔
درختوں کے کٹ جانے کے بعد یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
انہوں نے ایک معاہدہ کیا اور یہودیوں کے دارالحکومت خیبر سے اتنا سامان لے کر چلے جائیں گے جتنا وہ لے جا سکتے تھے۔
جنگ خیبر میں شامل ہونا چاہتے ہو تو درخت بھی کاٹ دو!
آج آپ لعنت بھیجیں گے تو بھی آپ کی آواز یہودیوں تک نہیں پہنچے گی۔
پتھر پھینکو گے تو اسرائیل تک نہیں پہنچے گا!
اگر آپ تیر بھی ماریں گے تو وہ ان تک نہیں پہنچے گا۔
لیکن آپ بھی ہمارے نبی کی حکمت عملی پر عمل کر سکتے ہیں!
اپنی کلہاڑی لے لو اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو!
وہ کیسے؟
ہر یہودی کی جائیداد جو آپ کے گھر میں داخل ہوتی ہے ایک درخت ہے۔
ہر یہودی صابن جو آپ استعمال کرتے ہیں ایک درخت ہے۔
ہر کولا جو آپ پیتے ہیں ایک درخت ہے۔
ہر یہودی پانی جو آپ پیتے ہیں ایک درخت ہے۔
Cokes, Pepsi, Fantas, M&S, AMC Donald's, Dominos, Pizza Huts, Tescos, Sainsbury's, Morrisons, , Ariel, Algidas, Max, Danones اور گوگل سے دیکھیں جو ان کا ساتھ دے رہے ہیں، وہ ان کے درخت ہیں۔
کیا آپ خیبر کی جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟
لہٰذا بائیکاٹ کی کلہاڑی اٹھاؤ اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو!
ہمارا اللہ فرماتا ہے کہ جو کوئی معمولی سی نیکی بھی کرے گا اسے اس کا اجر ملے گا۔
اس پیغام کو اپنے تمام مسلم گروپوں تک پہنچائیں۔
آؤ مسلمانو، خیبر میں شامل ہونے کا وقت ہے۔

02/11/2023

*غصے کا علاج ؟*

•┈•❀•🍃🌻🍃•❀•┈•

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: غصہ شیطان کے سبب ہوتا ہے، اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے، اور آگ پانی سے بجھائی جاتی ہے، لہٰذا تم میں سے کسی کو جب غصہ آئے تو وضو کر لے۔

*سنن ابوداٶد-4784*

02/11/2023

*علم کے موتی*

•┈•❀•🍃🌻🍃•❀•┈•

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا: جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا۔

*سنن ابوداٶد- 3643*

02/11/2023

*رزق حلال یا حرام ؟*

─━••━─

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔

*صحیح بخاری-2059*

01/11/2023

*اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو کھو دینا ہے۔*💔
*(یعنی اگر ہماری زندگی میں نماز اور قرآن نہیں ہے تو اس سے بڑا خسارہ اور کوئی نہیں)🥀*

01/11/2023

*دُوسروں کی عزت کرنا*
*آپ کے کِردار کی خُوبصُورتی واضح کرتا ہے*

*ظرف اعلیٰ کریں*
*اور انسان کو عزت دیں*

*چاہے گھر والے ہوں*
*چاہے گھر میں کام کرنے والے ملازم ہوں*
*چاہے سڑک پر موجود سائل ہوں*

*لوگوں کی عزت اُن کے کپڑوں ،*
*گھروں ، گاڑیوں اور status کے مطابق نہیں*
*بلکہ انسانیت کے level پر کی جاتی ہے...!*

*اپنے کِردار کو درخت کی جڑوں کی طرح*
*ایسا پُختہ کر لیں*
*کہ سامنے والے کی اخلاقی کمزوری ہماری اخلاقی گراوٹ کی وجہ نہ بنے*
*مشکل ہے پر صبر*
*بہترین اجر کا موجب بھی بنتا*♥️🦋

01/11/2023

اللّٰہ ہی جواب ہے
تمہارے ہر سوال کا تمہارے ہر مسئلہ کا ہر درد کاہر دعا کا جواب بس اللہ ہے اللّٰہ سے تعلق میں ہی تمہاری مشکلات کا حل پوشیدہ ہے کچھ راز صرف رب سے جڑنے کے بعد ہی سامنے آتے ہیں ۔کچھ مصلحتیں اللّٰہ اپنے بندے کو صحیح وقت پر سمجھاتا ہے کچھ زخموں کو ایک عرصہ تازہ رکھا جاتا ہے تاکہ تمہارا دل رب سے جڑا رہے
انسان سوچتا ہے کہ کاش ایسا کر لیتا تو ایسا ہوتا مزید کوشش کر لیتا تو جیت جاتا مگر نہیں ختمی فیصلہ بس مالک کا ہوتا ہے جو اللّٰہ چاہتا ہے ہوتا بس وہی ہے تم چاہے ساری دنیا کی طاقت استعمال کر لو مگر جب اگر وہ نہ چاہے تو تمہاری کوششوں سے کچھ نہیں ہو گا اور اگر وہ چاہے توتمہارا مخالف بھی تمہیں تمہاری منزل تک پہنچا دے گا🤍

01/11/2023

اس فریاد کو قوم کے ہر ہر فرد تک پہنچا دیجئیے ۔۔ خصوصا لکھنے والوں اور بولنے والوں تک ۔۔ ہمارے ہاں روٹین کی باتیں ، سیاسی تذکرے ، جگت بازیاں اور رقص و سرود کی محفلیں جاری ہیں اور دوسری طرف انتہائی بے دردی سے مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لیجئیے۔

31/10/2023

GUL AHMED COTTON WITH FANCY BOX PACKING ❤️✨

31/10/2023

*فلسطینیوں کے لیے دعا*
یا اللّٰہ!
یا رب!
یا رب!
یا ذا الجلال والاکرام!
یا ذا الجلال والاکرام!
یا أرحم الراحمین!
یا أرحم الراحمین!
یا أرحم الراحمین!
اَللّٰهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُوْرِهِمْ، وَنَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ.
اَللّٰهُمَّ مُنْزِلَ الكِتَابِ، ومُجْرِيَ السَّحابِ، وَهازِم الأحْزَابِ، اهْزِمْهُمْ وَانْصُرْنَا عَلَيْهِمْ.
اَللّٰهُمَّ خُذْهُمْ أَخْذَ عَزِيزٍ مُقْتَدِرٍ.
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ، وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ، وَأَلِّفْ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ، وَأَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِهِمْ، وَانْصُرْهُمْ عَلَى عَدُوِّكَ وَعَدُوِّهِمْ، اَللّٰهُمَّ خَالِفْ بَيْنَ كَلِمَتِهِمْ، وَزَلْزِلْ أَقْدَامَهُمْ، وَأَنْزِلْ بِهِمْ بَأسَكَ الَّذِي لَا تَرُدُّهُ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِينَ.
اَللّٰهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا، وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا.

اے ہمارے رب!
محض اپنے کرم سے فلسطین کے مسلمانوں کی خصوصی مدد فرما۔
اپنی رحمت کے طفیل انھیں کامیابی عطا فرما۔
اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ان کی حفاظت فرما۔
آپ ہی آسرا ہیں، آپ ہی سے امیدیں ہیں، ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر امت مسلمہ کی حالت پر رحم فرما۔
رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ.
اللّٰہم آمین یارب العالمین۔
*طالب دعا پروفیسر مفتی سفیان خالد 03042137491*

30/10/2023

سردیوں کی موسم آ رہی ہے ،
اپنے آس پاس رہنے والے غرباء کا خیال کریں انکو سردیوں کے کپڑے ( جرسی جیکیٹ کمبل وغیرہ وغیرہ) فراہم کریں ، اور مدارس اور مساجد کے طلباء کا بھی لازمی خیال رکھیں، اِن بیچاروں کے پاس کوئی سرمایہ نہیں ہوتا ہے،
سردری کے آنے سے پہلے حسبِ توفیق سامان خرید کر ان تک پہنچائیں ، اور نئے خریدنا شاید مشکل ہو جائے اس لئے استعمال شدہ خرید کر ہی دے دین ان شاءاللہ آپکو اسکا اجر بھی ملے گا اور دعا بھی کریں گے ،
جزاکم اللہ خیرا

30/10/2023

*‏زیادہ سوچو نہیں! بلکہ زیادہ سے زیادہ استغفار کرو کیونکہ مسائل اور مشکلات زیادہ سوچنے سے نہیں بلکہ زیادہ استغفار سے آسان ہوتے ہیں۔*

Videos (show all)

BRAND    Trendy  FABRIC    Bareeze Cotton  SIZE         (32/36) 11 to 16 years  SIZE 32         Chest 17         Length ...
***  MM LAWN  ***   《COMING SOON》    QUALITY 90X70   LAWN EMBROIDERY SHIRT  LAWN PRINTED DUPATTA  DYED TROUSER   BEAUTIF...

Telephone

Website