QGraphix

QGraphix

I make logos, social media posts, business cards, flyers, brochure, posters, and YouTube thumbnails.

07/04/2024
15/08/2023

Contact us to get this kind of graphics for your business and more..

13/08/2023
26/06/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے

26/06/2023

😂😂😂😂😂

22/06/2023

یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
یہ اِنساں کے دُشمن سماجوں کی دنیا
یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیا
یہ دُنیا اگر مِل بھی جائے تو کیا ہے ؟
ہر اک جسم گھائل ہر اک روح پیاسی
نگاہوں میں الجھن دلوں میں اداسی
یہ دنیا ہے یا عالمِ بد حواسی
یہ دُنیا اگر مِل بھی جائے تو کیا ہے ؟
یہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستی
یہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستی
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستی
یہ دُنیا اگر مِل بھی جائے تو کیا ہے ؟
جوانی بھٹکتی ہے بدکار بن کر
جواں جسم سجتے ہیں بازار بن کر
یہاں پیار ہوتا ہے بیوپار بن کر
یہ دُنیا اگر مِل بھی جائے تو کیا ہے ؟
یہ دُنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہے
وفا کچھ نہیں ، دوستی کچھ نہیں ہے
جہاں پیار کی قدر ہی کچھ نہں ہے
یہ دُنیا اگر مِل بھی جائے تو کیا ہے ؟
جلا دو اِسے پھونک ڈالو یہ دنیا
مرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
تمہاری ہے تم ہی سنبھالو یہ دنیا
یہ دُنیا اگر مِل بھی جائے تو کیا ہے ؟
ساحر لدھیانوی

Islamabadies on Twitter 13/06/2023

Islamabadies on Twitter “اکثر پاکستانیوں کے لئے کسی بھی جگہ کی سیر کا مطلب: بریانی اور چپس کھائی، کولڈ ڈرنکس پی کے، چند چیخیں ماریں، چند سیلفیاں بنائیں اور گندگی و غلاظت پھیلا کر دفع ہوے۔ کب....

11/06/2023

افسوس ناک خبر!
بھارت ،دہلی ہائی کورٹ کا یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کا نوٹس جاری
پاکستان میڈیا میں میں تمام دوستوں اور بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں یاسین ملک کی آواز بن جاؤ اور دشمن کو بتا دوں کہ ہم یاسین ملک کے ساتھ ہیں یاسین ملک کو ساری زندگی کشمیریوں کی آزادی کے لیے لڑتے لڑتے ہوگئی لیکن آج ہم اگر یاسین ملک کا ساتھ نہ دیں تو ہمیں پاکستانی کہلانے کا کوئی حق نہیں کشمیریوں کے لیے یاسین ملک نے اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کیے بغیر اپنی جان پر اتنے ظلم اٹھائے دشمن ہماری خاموشی کا فائدہ اٹھا رہا ہے اللہ پاک کشمیریوں کے لیڈر یاسین ملک کی حفاظت فرمائے😢

10/06/2023
10/06/2023

𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡-𝟎𝟓, 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬.𝐩𝐤 𝟐.𝟎 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 𝐚𝐫𝐞 𝐧𝐨𝐰 𝐨𝐩𝐞𝐧.

Register today by visiting: https://www.digiskills.pk/Register.aspx

Please DO NOT forget to enroll in 2 courses of your choice. There will be 250,000 seats available for enrollment which will be filled on a first-come, first-served basis.

For any information, you can call us at 0304-111-1570 or email us at [email protected].

Happy learning!

09/06/2023
Photos from QGraphix's post 08/06/2023

Like and follow my page and get your visiting card designed free of cast. Just click like and send your details.

کیکاؤس۔۔ on Twitter 04/06/2023

کیکاؤس۔۔ on Twitter “سر،،! ہر دوسرا پاکستانی اس شک کا اظہار کر رہا ہے،کہ یاسمین راشد کی بریت دراصل، خدیجہ شاہ کی جیل کا دروازہ کھولنے کا آغاز ہے،اور جلد یہ مبینہ بلوائن بھی اپنے بیڈروم ک....

اُمِ فاروق on Twitter 28/05/2023

اُمِ فاروق on Twitter “دنیابھرکی سب سےبڑی پارٹی کے سب سےبڑےبہادرویژنری لیڈر نےغریبوں کےبچوں پرآرمی ایکٹ لگوادیااوراپنےبچےکسی محفوظ وقت میں ہائیکنگ انجوائےکرنے کےلیےمحفوظ رکھے اسی طرح...

Photos from QGraphix's post 13/04/2023
31/03/2023

‏سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کا گھر مسجد نبوی کے ساتھ تھا اور اس مکان کا پرنالہ مسجد کی طرف تھا
جب بارش ہوتی تو پرنالہ سے پانی گرتا جس کے چھینٹے نمازیوں پر پڑتے
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نمازیوں پر
چھینٹے پڑتے دیکھے تو پرنالے کو اکھاڑ پھینکا
سیدنا عباس آئے
دیکھا ان کے مکان کا پرنالہ اتار دیا گیا ہے
پوچھا یہ کس نے اتارا
جواب ملا
امیر المومنین نے نمازیوں پر چھینٹے پڑتے دیکھے تو اسے اتار دیا
سیدنا عباس نے قاضی کے سامنے مقدمہ دائر کر دیا
امیر المومنین
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی عدالت میں پیش ہوئے تو جج صاحب لوگوں کے مقدمات سن رہے ہیں
اور سیدنا عمر عدالت کے باہر انتظار کر رہے ہیں
کافی انتظار کے بعد جب سیدنا عمر عدالت کے روبرو پیش ہوئے تو بات کرنے لگے، مگر ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے
روک دیا کہ پہلے مدعی کا حق ہے کہ وہ اپنا دعوی پیش کرے یہ عمر کے دور کا چیف جسٹس ہے
سیدنا عباس دعوی پیش کرتے ہیں کہ میرے مکان کا پرنالہ شروع سے مسجد نبوی کی طرف تھا
زمانہ نبوی کے بعد
سیدنا ابوبکر کے دور میں بھی یہی رہا
لیکن عمر نے میرے مکان کا پرنالہ میری عدم موجودگی میں میری اجازت کے بغیر اتار دیا ہے
لہذا مجھے انصاف چاہیے
چیف جسٹس ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
آپ بے فکر رہیں آپ کو انصاف ملے گا
قاضی نے سیدنا عمر سے پوچھا آپ نے سیدنا عباس کے گھر کا پرنالہ کیوں اتارا
بائیس لاکھ مربع میل کا حاکم کٹہرے میں کھڑا ہو کر کہتا ہے سیدنا عباس کے مکان کا پرنالہ مسجد نبوی کی طرف تھا
جب بارش ہوتی ہے پرنالے سے پانی بہتا ہے اور چھینٹے نمازیوں پر پڑتے ہیں جس سے نمازیوں کو پریشانی ہوتی ہے اس لیے میں نے اسے اتار دیا
آبی بن کعب نے دیکھا کہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کچھ کہنا چاہ رہے ہیں پوچھا
آپ کیا کہنا چاہتے ہیں
سیدنا عباس کہتے ہیں یہ جس جگہ میرا مکان ہے
یہاں رسول کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
نے اپنی چھڑی سے مجھے نشان لگا کر دیا اور میں نے اسی جگہ مکان بنایا پھر جب پرنالہ نصب کرنے کا وقت آیا تو
رسول پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
چچا میرے کندھے پر کھڑے ہو کر اس جگہ پرنالہ نصب کر دیں میں نے نبی پاک کے کندھے پر کھڑا ہونے سے انکار کیا
مگر بھتیجے کے اصرار پر میں نے ان کے کندھے پر کھڑا ہو کر یہاں پرنالہ نصب کیا
یہاں پرنالہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود لگوایا تھا
ابی بن کعب نے پوچھا
اس کا کوئی گواہ ہے آپ کے پاس
سیدنا عباس جلدی سے باہر گئے اور کچھ انصار کو لے کر آئے انہوں نے گواہی دی
کہ سیدنا عباس سچ کہہ رہے ہیں
یہ سنتے ہی
سیدنا عمر کے ہوش اڑ گئے
اور رونے لگے
آنسوؤں کی جھڑی لگ گئی
اپنے پیارے نبی ﷺ یاد آ گئے
اور زمانہ نبوی ﷺ کا منظر نظروں میں گھوم گیا
عدالت میں سب کے سامنے یہ بائیس لاکھ مربع میل کا حاکم سر جھکائے کھڑا ہے
جس کا نام سن کر قیصر و کسری کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہو جاتا تھا
سیدنا عباس سے کہا مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ پرنالہ رسول پاک ﷺ نے خود لگوایا ہے
آپ چلیے میرے ساتھ جیسے رسول پاک ﷺ نے یہ پرنالہ لگوایا تھا ویسے ہی آپ لگائیں
چشم کائنات نے دیکھا
وقت کا حاکم
دونوں ہاتھ مکان کی دیوار سے ٹکا کر کھڑا ہو گیا بالکل اسی طرح جیسے رسول پاک ﷺ کھڑے ہوئے تھے
سیدنا عباس امیر المومنین کے کندھوں پر کھڑے ہوئے
اور دوبارہ اسی جگہ پرنالہ لگا دیا
وقت کے حاکم کا یہ سلوک دیکھ کر سیدنا عباس نے مکان مسجد نبوی ﷺ کو وقف کر دیا
(باب السلام سے داخل ھوں تو دائیں جانب دیوار میں چودہ سو سال گزرنے کے باوجود آج بھی اس پرنالے کے مقام کی نشاندھی موجود ھے )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
أخرجه أحمد بن حنبل
في المسند، 1 / 210، الحديث رقم : 1790

Videos (show all)

Telephone

Website