Jamaat-Islami Lahore
جماعت اسلامی لاہور
جماعت اسلامی لاہور کی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کے لیے نئے پیج کو لائیک کریں فالو کریں
https://www.facebook.com/JamaatLahore/
جماعت اسلامی لاہور کی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کے لئے نئے پیج کو لائیک اور فالو کریں۔ لنک
https://www.facebook.com/JamaatLahore/
Jamaat-e-Islami Lahore Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan.
جماعت اسلامی لاہور کے نئے پیج کو لائیک ، فالو اور شئیر کریں
لنک 👇
https://www.facebook.com/JamaatLahore/
Jamaat-e-Islami Lahore Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan.
آئندہ جماعت اسلامی لاہور کی سرگرمیوں کی معلومات کے لیے نئے پیج کو فالو کریں لنک
https://www.facebook.com/JamaatLahore/
Jamaat-e-Islami Lahore Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan.
Jamaat-e-Islami Lahore Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan.
جماعت اسلامی لاہور کے نئے پیج کو لائیک اور شئیر کریں
Jamaat-e-Islami Lahore Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan.
https://www.facebook.com/JamaatLahore/
جماعت اسلامی لاہور کے نئے پیج کو فالو کریں ، لائیک کریں شئیر کریں
Jamaat-e-Islami Lahore Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan.
Like new page Jamaat e Islami Lahore
Jamaat-e-Islami Lahore Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan.
آئندہ جماعت اسلامی لاہور کی سرگرمیوں اور دیگر معلومات کے لئے نئے بیج کو فالو کریں ۔
لنک درج ذیل ہے
https://www.facebook.com/JamaatLahore/?mibextid=RUbZ1f&ti=as
Jamaat-e-Islami Lahore Jamaat-e-Islami is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan.
حکمرانوں کے لئے رات کو عدالتیں کھل جاتی ہیں لیکن بلوچستان کے ہدایت الرحمن کے لئے کوئی عدالت نہیں ہے ۔
مزدور ریلی ۔ مال روڈ لاہور
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری خطاب کررہے ہیں ۔ مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، مرکزی صدر نیشنل لیبر فیڈریشن شمس الرحمٰن سواتی ، مرکزی صدر جے آئی یوتھ رسل خان بابر اور مزدور رہنماء بھی موجود ہیں ۔
مزدور ریلی
مال روڈ لاہور
زیر قیادت
شمس الرحمٰن سواتی مرکزی صدر این ایل ایف پاکستان
ضیاء الدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
یکم مئی
ریگل چوک تا اسمبلی ہال
یکم مئی
ریگل چوک تا اسمبلی ہال
کے سلسلے پریس کانفرنس بمقام دفتر جماعت اسلامی لاہور
مرکزی صدر نیشنل لیبر فیڈریشن شمس الرحمٰن سواتی خطاب کررہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری، ملک عدنان ، امین منہاس اور حسیب الرحمان بھی موجود ہیں ۔
گیس کے میٹر میں کرایہ کی اضافہ فی الفور واپس لیا جائے ۔
نولکھا چرچ میں بین المذاہب ہم آہنگی کے سلسلے میں تقریب سے امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری خطاب کررہے ہیں ۔
تقریب کے میزبان ڈاکٹر مجید ابیل بھی موجود ہیں ۔
اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو
محترمہ راشدہ شاہین صاحبہ نے پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروا دیا۔ راشدہ شاہین صاحبہ پی پی 157 سے ایم پی اے کی امیدوار ہیں
دیانت دار قیادت ۔ باصلاحیت ٹیم
امیدواران صوبائی اسمبلی
دیانت دار قیادت۔ تعلیم یافتہ، باصلاحیت، اور نظریاتی ٹیم
جماعت اسلامی لاہور
امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری
صوبائی اسمبلی کے امیدواران کو پارٹی ٹکٹ دیتے ہوئے
اجلاس امیدواران صوبائی اسمبلی
زیر صدارت ضیاءالدین انصاری امیر جماعت اسلامی لاہور
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ
عوام دشمن معاشی فیصلے نامنظور
امیر جماعت اسلامی پی پی 147 حافظ عمران الحق کی طرف سے اہل علاقہ کے اعزاز میں افطار پارٹی سے امیر لاہور ضیاء الدین انصاری خطاب کررہے ہیں ۔ امیدوار این اے 123 چوہدری محمد شوکت اور امیدوار پی پی 147 سیف الرحمن بھی موجود ہیں ۔
پی پی 150
ڈاکٹر شہزاد کی طرف سے اہل علاقہ کے اعزاز میں افطار پارٹی سے امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری خطاب کررہے ہیں ۔ چوہدری منظور گجر ، عامر نور خان اور زاہد علی کھوکھر بھی موجود ہیں
"بدلے گا لاہور تو بدلے گا پاکستان"
ٹویٹر پر سوشل میڈیا ٹیم جماعت اسلامی لاہور کی سپیس کا سلسلہ جاری ہے ۔
اس بار ہمارے مہمان ہیں
شاہد نوید ملک ، میاں خبیب نذیر اور عدنان مصطفٰی
سیاسی تحریکوں کے مرکز شہر لاہور کی انتخابی سیاست کیا رخ اختیار کررہی ہے ۔ جماعت اسلامی کی انتخابی حکمت عملی کیا ہے ۔
جاننے کے لئے ہماری ٹویٹر سپیس میں شرکت کریں ۔
16 اپریل بروز اتوار 10 بجے رات ، نماز تراویح کے بعد
https://twitter.com/i/spaces/1kvKpmaPQPLGE
پی پی 156
کنونشن
امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری اور امیدوار پی پی 156 خبیب نذیر خطاب کررہے ہیں
آج 20 رمضان ہے، آج سے چودہ سو سال پہلے انسانی تاریخ کا ایک ایسا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جو اپنی مثال آپ ہے ۔ مکہ مکرمہ کے مقدس شہر جہاں سے مسلمانوں کو بے سرو سامانی کی حالت میں نقل مکانی کرنے پر مجبور کیا گیا تھا ،وہ آٹھ سال بعد وہاں اس شان و شوکت سے داخل ہو رہے تھے کہ دنیا کی کوئی طاقت ان کا راستہ روکنے کے قابل نہ تھی۔
یہ تاریخ کا وہ ناقابل فراموش واقعہ ہے جس نے عام معافی ، صبر، اخوت، برداشت اور رواداری جیسی اعلیٰ روایات کو عملی صورت میں دنیا کے سامنے پیش کیا ۔
سمن آباد میں ارشد چوہدری کی طرف سے اہل علاقہ کے اعزاز میں افطاری پارٹی
امیر لاہور ضیاء الدین انصاری ، عامر نثار خان اور شاہد نوید کی شرکت
غزوۂ بدر اسلام کا سب سے پہلا اور عظیم الشان معرکہ ہے۔ حضور اکرم ﷺ اپنے تین سو تیرہ جان نثاروں کے ساتھ مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے اور 17رمضان المبارک، جمعۃ المبارک کے دن جنگ بدر کی ابتدا ہوئی۔
مورخین اس معرکہ کو غزوۂ بدرالکبری اور غزوۂ بدرالعظمی کے نام سے یاد کرتے ہیں لیکن اﷲ تبارک و تعالی نے قرآنِ مجید میں اس معرکہ کو یوم الفرقان (یعنی حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والے دن) کے نام سے تعبیر فرمایا ہے، یعنی یہ وہ دن ہے جب حق و باطل، خیر و شر اور کفر و اسلام کے درمیان فرق آشکار ہوگیا اور اقوامِ عالم کو بھی پتا چل گیا کہ حق کا علم بردار کون ہے اور باطل کا نقیب کون۔
قبلہ اول مسجد اقصٰی کی بے حرمتی کے خلاف یوم احتجاج ۔ 7 اپریل جمعۃ المبارک
یااللہ ہماری خطاؤں سے درگزر فرما۔ آمین
ماہ مقدس میں مسجد اقصٰی سے نمازیوں کو نکالنا اور مسجد کا تقدس پامال کرنا انتہائی قابل مذمت ہے
پی پی 173 راشد روڈ
عوام کا لیڈر عوام کے درمیان
عوامی سحری امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ساتھ
امیر لاہور ضیاءالدین انصاری ، امیدوار این اے 130 خلیق احمد بٹ ، امیدوار پی پی 173 جبران بٹ ، امیر وسطی لاہور شعیب مرزا کی شرکت
Videos (show all)
Contact the organization
Telephone
Website
Opening Hours
Monday | 10:00 - 22:00 |
Tuesday | 10:00 - 22:00 |
Wednesday | 10:00 - 22:00 |
Thursday | 10:00 - 22:00 |
Friday | 10:00 - 22:00 |
Saturday | 10:00 - 22:00 |