Mianwali piplan kuaindain news
news
پپلاں:
ڈپٹی کمشنر میانوالی
اور اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کی ہدایت پر
ڈاکٹر شیخ لعیق کی رہنمائی میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تحصیل پپلاں مطیع اسلام اور ڈاکٹر ممتاز ویٹرنری آفیسر انچارج سلاٹر ہاؤس تحصیل پپلاں
نے بدبودار مضر صحت گوشت پکڑ لیا۔
قصاب اسلم ولد عبدالحکیم اور مضر صحت گوشت تھانہ پپلاں کے حوالے کرکے ایف آئی آر درج کرادی گئی۔
میرا جسم میری مرضی کا سارا کچرا ایک طرف
ایک باپردہ بچی کی اللہُ اکبر کی پکار دوسری طرف
یہ آواز سب پہ بھاری ہے✌️
میانوالی 19 کروڑ روپے کی لاگت سے زیر تکمیل ماڈل بازار پر تعمیراتی کام جاری
انشااللہ آئندہ چند ماہ میں یہ پراجیکٹ مکمل ہو جائے گا۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آج بیجنگ میں "پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے بنائے گئے" پورٹل "کا افتتاح کیا
چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ تھے
اس" پورٹل" کا مقصد پاکستانی طلباء اور چینی ماہرین کے مابین تکنیکی روابط کا فروغ ہے۔ یہ پورٹل، پاکستانی طلباء اور چین میں پیشہ ورانہ کمیونٹی کے درمیان روابط بڑھانے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا۔ یہ پورٹل جدید تحقیقی اختراعات اور دریافتوں کے ضمن میں معاونت فراہم کرے گا۔ یہ پورٹل پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے میں بھی معاون ثابت ہو گا، مخدوم شاہ محمود قریشی
🇵🇰 🇨🇳
خانقاہ سراجیہ کندیاں میں سالانہ تکمیل
اختیام صحیح بخاری
کی تقریب شروع،مولانا فضل الرحمٰن خان پہنچ گئے۔
واں بھچراں :
علاقہ شادیہ میں ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر ڈاکووں نے فائر مار کر ہوٹل مالک کو زخمی کردیا خٹک ہوٹل پر 3 مسلح ڈاکو روٹی کھانے کے بہانے داخل ہوئے پھر اسلحہ کے زور پر ہوٹل مالک سیف اللہ ولد عطاء اللہ سکنہ گولیوالی سے پیسے مانگے تو ہوٹل والے نے جیب میں موجود پیسے دے دیئے
مگر جاتے ہوئے فائر مار کر زخمی کر دیا اور موٹرسائیکل پر موقع پر سے فرار ہو گئے
زخمی ڈی ایچ کیو میانوالی داخل
واں بھچراں پولیس نے تحقیق شروع کر دی ہے۔شفیع الرحمن
5 فروری یوم یکجہتی
دعا ھے خدا غیبی مدد کریں کشمیر کی عوام کے ساتھ ظلم کی پر زور مذمت کرتے ھیں کشمیر کے بہن بھایئوں کے ساتھ دل سے یکجہتی کرتے ھیں
news group ko join karin