Faizan-e-Quran

Faizan-e-Quran

Learning Quran

18/12/2021
01/01/2021

*🌹تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھیے🌹*
جو بھائی درست مخارج کے ساتھ قرآنِ پاک گھر بیٹھے آن لائن سیکھنا چاہتا ہے تو نیچے دیئے گئے نمبر پر وٹس کے ذریعے رابطہ کر سکتا ہے، ان شاء الله اسے درست مخارج کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھنے پر دسترس حاصل ہوجائے گی۔
*قواعد و ضوابط :*
1- وقت اپنی اور آپ کی سہولت کے مطابق طے کیا جائے گا۔
2- روزانہ کم از کم آدھا گھنٹہ دیا جائے گا۔
3- مناسب فیس ہوگی۔
4- ہفتے میں ایک دن عمومی چھٹی ہوگی۔
5- ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ وقت دیا جائے گا۔
03164040526
03139163117

Surah e Yaseen By Qari Abdul Basit 01/01/2021

https://youtu.be/IQGoK8Q4Wyk

Surah e Yaseen By Qari Abdul Basit Online Quran Academy *🌹تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھیے🌹*جو بھائی درست مخارج کے ساتھ قرآنِ پاک گھر بیٹھے آن لائن سیکھنا چاہتا ہے تو نیچے دیئے گئے نمبر پر وٹس...

23/08/2020

Surah Al fatiha

Surah Al fatiha 23/08/2020

https://youtu.be/T8HXOIh0-J0

Surah Al fatiha Learn Quran Online Academy

مختلف دعائیں 21/08/2020

https://youtu.be/eqh9URbmJDI

مختلف دعائیں We are offering Quran Teaching Worldwide.We have most qualified and experienced teachers which provide you a proper recitation of Holy Quran according to the...

مختلف دعائیں 20/08/2020

https://youtu.be/NaFipnLV964

مختلف دعائیں We are offering Quran Teaching Worldwide.We have most qualified and experienced teachers which provide you a proper recitation of Holy Quran according to the...

25/07/2020

Learn Quran Online with the comfort of your Home..Drop your whatsapp number below

11/07/2020

faizanul quran online academy

https://faizanul-quran.com

11/07/2020

faizanul quran online academy

FAIZAN UL QURAN – Learn Quran with us. 08/07/2020

We are offering Quran Teaching Worldwide.We have most qualified and experienced teachers which provide you a proper recitation of Holy Quran according to the principles of Aracbic Phonitics to all those Islamic Brothers who live abroad through the
http://faizanul-quran.com/

Email Adress
[email protected]

Join Whatsapp group
https://chat.whatsapp.com/CoBw8sbNKyu09s3pTxUW2i

Join page
https://www.facebook.com/Faizan-e-Quran-103077357740526/

FAIZAN UL QURAN – Learn Quran with us. Your First Name (required) Your Last Name (required) Age (required) country (required) Your Email (required) Subject Your Message 2020-06-01

04/07/2020

خوشخبری💞
اب قرآن پاک پڑھنا ہوا اور بھی آسان اب گھر بیٹھےاپنے بچوں کو آن لائن قرآن پڑھوائیں تین دن فری کلاسز کے ساتھ وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ
https://faiznul-quran.com
یا پھر ان وٹس ایپ نمبر پر ہم سے رابطہ کریں
03164040526
03139163117

04/07/2020

💞خوشخبری💞

روایت ہـے کہ لقمان النوبی الحکیم بن عنقاء رحمة الله علیه کو انکے آقا نے ایک بکری دی اور کہا کہ اسکو ذبح کر کے اسکا خبیث ترین جزء لے کر آؤ
وہ گئے بکری ذبح کی اور اسکا دل اور زبان لے کر آگئے.
پھر آقا نے ایک اور بکری دی اور کہا کہ اسکو ذبح کر کے اسکا پاکیزہ ترین جزء لے کر آؤ
وہ گئے بکری ذبح کر کے پھر سے دل اور زبان لے کر آ گئے تو جب ان سے اسکی وجہ پوچھی
تو فرمایا :
جب یہ دونوں یعنی دل اور زبان خبیث ہو جائیں تو ان سے زیادہ کوئی چیز خبیث نہیں ہوتی
اور جب یہ دونوں پاکیزہ ہو جائیں تو ان سے زیادہ پاکیزہ کوئی اور چیز نہیں ہو سکتی.
نوادر القلیوبی ص ١٣٦ دار الکتب علمیه بیروت

💞خوشخبری💞
اب قرآن پاک پڑھنا ہوا اور بھی آسان اب گھر بیٹھےاپنے بچوں کو آن لائن قرآن پڑھوائیں تین دن فری کلاسز کے ساتھ وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ
https://faiznul-quran.com
یا پھر ان وٹس ایپ نمبر پر ہم سے رابطہ کریں
03164040526
03139163117

faiznul-quran.com

FAIZAN UL QURAN – Learn Quran with us. 30/06/2020

💞خوشخبری💞
اب قرآن پاک پڑھنا ہوا اور بھی آسان اب گھر بیٹھےاپنے بچوں کو آن لائن قرآن پڑھوائیں تین دن فری کلاسز کے ساتھ وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ
https://faizanul-quran.com
یا پھر ان وٹس ایپ نمبر پر ہم سے رابطہ کریں
03164040526
03139163117

FAIZAN UL QURAN – Learn Quran with us. Your First Name (required) Your Last Name (required) Age (required) country (required) Your Email (required) Subject Your Message 2020-06-01

27/06/2020

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ نے عیسائیوں کے ایک قلعہ کا محاصرہ کیا تو ان کا سب سے بوڑھا پادری آپ کے پاس آیا۔ اس کے ھاتھ میں انتہائی تیز زھر کی ایک پڑیا تھی۔ اس نے حضرت خالد بن ولید سے عرض کیا کہ آپ ھمارے قلعہ کا محاصرہ اٹھا لیں ، اگر تم نے دوسرے قلعے فتح کر لئے تو اس قلعہ کا قبضہ ھم بغیر لڑائی کے تم کو دے دیں گے۔ حضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا ،
" نہیں ، ھم پہلے اس قلعہ کو فتح کریں گے ، بعد میں کسی دوسرے قلعے کا رخ کریں گے۔“
یہ سن کر بوڑھا پادری بولا ،
" اگر تم اس قلعے کا محاصرہ نہیں اٹھاؤ گے تو میں یہ زھر کھا کر خودکشی کر لوں گا اور میرا خون تمہاری گردن پر ھوگا۔"
حضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ فرمانے لگے ،
" یہ ناممکن ھے کہ تیری موت نہ آئی ھو اور تو مر جائے۔“
بوڑھا پادری بولا:
" اگر تمہارا یہ یقین ھے تو لو پھر یہ زھر کھا لو۔" حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ نے وہ زھر کی پڑیا پکڑی اور یہ دعا بسم الله وبالله رب الأرض ورب السماء الذي لا يضر مع اسمه داء پڑھ کر وہ زھر پھانک لیا اور اوپر سے پانی پی لیا۔ بوڑھے پادری کو مکمل یقین تھا کہ یہ چند لمحوں میں موت کی وادی میں پہنچ جائیں گے مگر وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ چند منٹ آپ کے بدن پر پسینہ آیا۔ اس کے علاوہ کچھ بھی نہ ھوا۔
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ نے پادری سے مخاطب ھو کر فرمایا ،
" دیکھا ، اگر موت نہ آئی ھو تو زھر کچھ نہیں بگاڑتا۔“
پادری کوئی جواب دئیے بغیر اٹھ کر بھاگ گیا اور قلعہ میں جا کر کہنے لگا ،
" اے لوگو ! میں ایسی قوم سے مل کر آیا ھوں کہ خدا تعالٰی کی قسم ! اسے مرنا تو آتا ھی نہیں ، وہ صرف مارنا ھی جانتے ھیں۔ جتنا زھر ان کے ایک آدمی نے کھا لیا ، اگر اتنا پانی میں ملا کر ھم تمام اھل قلعہ کھاتے تو یقیناً مر جاتے مگر اس آدمی کا مرنا تو درکنار ، وہ بیہوش بھی نہیں ھوا۔ میری مانو تو قلعہ اس کے حوالے کر دو اور ان سے لڑائی نہ کرو۔“
چنانچہ وہ قلعہ بغیر لڑائی کے صرف حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ کی قوت ایمانی سے فتح ھو گیا۔
( )

26/06/2020

💞خوشخبری💞
اب قرآن پاک پڑھنا ہوا اور بھی آسان اب گھر بیٹھےاپنے بچوں کو آن لائن قرآن پڑھوائیں تین دن فری کلاسز کے ساتھ وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ
https://faizanul-quran.com
یا پھر ان وٹس ایپ نمبر پر ہم سے رابطہ کریں
03164040526
03139163117

25/06/2020

💞خوشخبری💞
اب قرآن پاک پڑھنا ہوا اور بھی آسان اب گھر بیٹھےاپنے بچوں کو آن لائن قرآن پڑھوائیں تین دن فری کلاسز کے ساتھ وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ
https://faiznul-quran.com
یا پھر ان وٹس ایپ نمبر پر ہم سے رابطہ کریں
03164040526
03139163117

faiznul-quran.com

23/06/2020

We are offering Quran Teaching Worldwide.We have most qualified and experienced teachers which provide you a proper recitation of Holy Quran according to the principles of Aracbic Phonitics to all those Islamic Brothers who live abroad through the
http://faizanul-quran.com/

Email Adress
[email protected]

Join Whatsapp group
https://chat.whatsapp.com/CoBw8sbNKyu09s3pTxUW2i

Join page
https://www.facebook.com/

https://m.youtube.com/channel/UC3ypK87NmCLzA4x1UVcFz_g

Videos (show all)

کسی مسلمان کو مسکراتا دیکھ کر پرھنے کی دعا
مختلف دعائیں
سرمہ لگاتے وقت کی دعا
مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا
گھر سے نکلتے وقت کی دعا
چھینک والے کا جواب دینے کی دعا
بیت الخلا سے باہر آنے کے بعد کی دعا
مختلف دعائیں

Telephone

Website