Yasir Ali

Yasir Ali

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yasir Ali, Community Organization, .

02/06/2024

‏اگر ہم سب ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر چلیں تو کبھی کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضرورت نا ہو

01/06/2024

‏اب وہ دور گیا جب مردوں کو دیکھ کر کھسرے اپنا دوپٹہ صحیح کر لیتے تھے۔ اب تو کھسروں کو دیکھ کر لوگ احتیاطاً ہاتھ پیچھے باندھ لیتے ہیں😂

27/05/2024

چاھت فتح علی خان کو UK سے کون لایا تھا؟ اسے ڈھونڈو اور کھسروں کے حوالے کرو

27/05/2024

اگر ہمارے ملک میں میرٹ ہوتا تو آج عطاء تارڑ لاہور ریلوے اسٹیشن پر سانڈے کا تیل بیچ رہا ہوتا 🔥

26/05/2024

جس طرح اس تصویر میں سمجھ نہیں آ رہی کس نے کس کو اٹھایا ہوا ہے
بِلکُل ایسی طرح پاکستان کی ترقی کی سمجھ نہیں آ رہی🤣😜

25/05/2024

خواجہ سرا چوکیدار کی ضرورت ھے رھائش کھانا سالانہ تنخواہ میں بھی اضافہ

24/05/2024

جب بھی PTI والوں کیخلاف کوئی استغاثہ کی FIR پڑھتا ہوں یوں محسوس ہوتا ہے PTI والے سب گبّر سنگھ ہیں اور پولیس والے ٹھاکر بلدیو سنگھ
😅

23/05/2024

اب گرمی سکون سے گزر جائے گی 🥲

22/05/2024

آپ ہمیں مار سکتے ہیں لیکن ہم آپ کے سامنے جھکیں گے، مجھے بتائیں میں کہاں آوں؟ مجھے گولی ماردیں لیکن میں جھکوں گا نہیں، روف حسن✌

21/05/2024

پاکستان پر اِس وقت کُھسرا گردی کے کالے سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں

21/05/2024

اینکر سمیع ابراہیم پر بھی خواجہ سراؤں سے حملہ کروایا گیا تھا۔ روؤف حسن پر حملہ کروانے میں بھی انہی لوگوں کا ہاتھ ہے

20/05/2024

تاریخ گواہ ہے
جب بھی ہیلی کاپٹر گرتا ہے تو محب وطن کا گرتا ہے
غدار کا نہیں

19/05/2024

آپ یقین نہیں کرو گے لیکن مجھے دن رات یہی ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں پشپا رانی اس سٹائل کو بھی کاپی نہ کر لے 🤭

18/05/2024

آئے ہائے۔ اوئے ہوئے ۔۔۔بدو بدی بدو بدی بدو بدی😜🤣😂🤣

18/05/2024

‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎وہ پوچھنا یہ تھا کہ جو میزائیل کچھ دن پہلے ہوا میں چھوڑے تھے وہ اپنی جگہ پہنچ گئے ہیں یہ ہوا میں ہی معلق ہوگئے ہیں🙄

17/05/2024

ایک سروے کے مطابق
پاکستان میں اس وقت خوش ترین طبقہ پٹواریوں کا ہے
نہ دماغ نہ ٹینشن نہ غیرت نہ فکر😂👉

16/05/2024

خان نے شرٹ کے بٹن کیساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ کی بھی کھول رکھی ہے 🔥🤧

16/05/2024

آڈیو ویڈیو لیک کرنے والوں کو تصویر لیک کرنے سے مسئلہ ہورہا ہے۔۔!!!
مکافات عمل 😂🤣😅

15/05/2024

دبئی کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے لئے
جرنیلوں نے دبئی میں جائیدادیں خریدیں😂🤣

14/05/2024

میں اس وقت جیل میں اس وجہ سے ہوں کیونکہ میرے جیل سے باہر ہونے سے عاصم منیر کی طاقت کم ہوگی
عمران احمد خان نیازی 🔥

13/05/2024

جو 24 کروڑ پاکستانی نہ کر سکے، آزاد کشمیر کے 40 لاکھ لوگوں نے کر دکھایا کمال ہمت 💚

12/05/2024

آئی ایم ایف کا بڑا بیان
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان نے دیگر سیاسی گروپوں سے زیادہ ووٹ لئے🔥

12/05/2024

اللہ تعالی عمران خان صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما آمین

11/05/2024

کیا بنگلہ دیش میں 93 ہزار پتلونیں چھوڑ کر بھاگنے والے اور 4 بار مارشل لاء لگانے والوں نے معافی مانگی

10/05/2024

جو اپنے کورکمانڈر ہاؤس کی حفاظت نہیں کرسکتے وہ ہماری حفاظت کیسے کریں گے،
علی امین گنڈاپور 🔥

09/05/2024

تمام اہل پاکستانیوں کو 9 مئی
مبارک ہو کوشش کریں کہ آج کوئی ہنسنے والی بات نہ کریں
🥹🥹

02/05/2024

ہماری قسمت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے کہ
دنیا میں دو سو کے قریب ممالک ہیں
اور ہم پھر بھی پاکستان میں پیدا ہوئے

02/05/2024

سائنس کہتی ہے کہ انسان 6 منٹ دماغ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا
پٹواری پچھلے 75 سال سے ہٹے کٹے پھر رہے ہیں 😁🤣

Videos (show all)

Al nimat banana export #linkedin #covid #instadaily #business #snapchat #motivation #photooftheday #likes #video #f #liv...

Mango farm Copy#linkedin #covid #instadaily #business #snapchat #motivation #photooftheday #likes #video #f #live #follo...

Mango farm#facebook #instagram #youtube #twitter #tiktok #love #instagood #follow #like #socialmedia #whatsapp #music #g...

Telephone

Website