Shifa Surgical Complex Bajaur
Salahuddin Khan
By the grace of almight Allah today a huge Fibride (TAH) total abdominal hysterectomy was done by leady Dr Sadaf Gohar in shifa surgical complex bajaur
Now the patient condition was better well alhamdullah 👏🏻
Inshallah the opening will be tomorrow on 2pm
خوشخبری ۔📢
( کلینک بروز ہفتہ اور اتوار )
اگر کسی مریض کو گردہ، مثانہ، پراسٹیٹ، پھتری،کینسر، مردانہ کمزوری یا بانجھ پن کا شکایت ہو تو آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی کے ماہر ڈاکٹر سینئیر رجسٹرار یورولوجی کویت ہسپتال کنسلٹنٹ یورالوجسٹ ڈاکٹر محمد شعیب سے علاج کروائیں ان شاءاللہ صحت یاب ہوجائیں گے۔
الشفاء سرجیکل ہسپتال بالمقابل ہیڈکوارٹر ہسپتال خار باجوڑ میں ڈاکٹر محمد شعیب بروز ہفتہ اور اتوار مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔ بعد از ظہر پرائم ٹیچنگ ہسپتال ورسک روڈ میں معاینہ کرتے ہیں ۔
نمبر لینے و دیگر معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
03018991929
03039056747
A 28years old female in shifa surgical complex bajaur Hx pain to the abdomen and tender to back Dx lift adaxl hemmoragic cyst ... Surgery perform by (Dr zai ur Rahman ex district Senior surgeon) remove cyst safely 👍👍💯
THIS IS TO CERTIFY that Mr salahuddin CEO Nominated by shifa surgical complex bajaur has been successfully completed the course on
Minimum service delivery standarards for category 1 hospitals congratulations 🥳
Services of sehat sahulat card would remain continue till 8th september 2023.
صحت کارڈ واپس بحال
ساری عوام کل سے صحت کارڈ پر علاج کرواسکتے ہیں
state life insurance company has stopped taking new admission except life threatenong emergencies... Shifa Surgical Complex Bajaur is comitted to serve the community round the clock.
اطلاع عام
باجوڑمیں جتنے بھی زخمی افراد ھے الشفاء سرجیکل کمپلکس ان کی خدمت کیلے میسر ھے لہذاعلاج کیلے لاسکتی ھے
Pa damaka ki che sumra ham zakhmyan v no shifa surgical complx ta ratla she staff avalible da and first aid mung free parham kawo
Senator Hidayatullah Khan and Najeebullah Khan visited Al-Shafa Surgical Center near Khar Hospital. They saw different equipments on their visit and also visited patients. Senator Hidayat ullah Khan appreciated the services of the hospital.
خوشخبری
باجوڑ کے تمام مستقل شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے ۔ کہ آج 20/6/2023 سے شفاء سرجیکل ککمپلیکس بالمقابل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار باجوڑ میں EEG یعنی دماغ کے اعلیٰ قسم مشین اچکا ھے۔
ڈاکٹر رحمت الله (نیرو فزیالوجی میڈیکل ٹیکنالوجسٹ کے زیرنگرانیEEG ٹیسٹ کیا جائے گا
Phone. 03059224433 . . 03005327781
. . . 03410500537
خوشخبری
لیڈی ڈاکٹر شمائلہ گوہر پیر تا جمعہ صبح 8 بجے سے دوپہر 4 بجے تک شفاء سرجیکل کمپلکس میں موجود ہونگے.
Best wishes
۔۔۔۔ضروری اطلاع۔۔۔۔
۔
خیبر پختونخوا کے تمام مستقل شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے صحت کارڈ پلس کے تحت علاج کی سہولیات کو آج 25 مئی 2023 رات 12:00 بجے سے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے ۔ فنڈز کی فراہمی کے بعد سہولیات دوبارہ بحال کر دی جائیں گئیں۔
۔
تکلیف کے لئے ہم نہایت معذرت خواہ ہیں۔
۔
مزید معلومات اور اعلانات کے لئے ہمارے پیج سے منسلک رہیں۔
۔
شکریہ
🥰On this Joyous day I wish you and your family a very Ravishing Eid Mubarak❤️May Allah fill your every aspect of life with love, happiness, prosperity & gratitude.. Ameen✨
Regards: ✨
CEO: Umar zada
manager: Muhammad Ibrahim
اَلسَّلاَمْ وَعَلَيْـــــــــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُةُ
تمام امت مسلمہ کو دل کی اتھاه گہرائیوں سے عید الفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے کہ اس موقع پر ہم سب آپس کے اختلافات اور رنجشوں کو بھلا کر اخوت و یک جہتی کے جذبات کو تقویت دیں۔
آپ سب ہمیشہ خُوش اور شاد و آباد رہیں۔
"امین"
🤲_عمر ذادہ چیف ایگزیکٹیو شفا سرجیکل کمپلیکس باجوڑ _🤲
Sehat Card Plus KP services have now been restored in the Khyber Pakhtunkhwa province, much to the relief of its citizens. The citizens of KP can now once again avail free medical treatment at Empaneled Hospitals
Attention all State Life Insurance Sehat Sahulat Program members:
We regret to inform you that our services are currently suspended until further notice. We are working diligently to resolve the issue as soon as possible, and will notify you as soon as we are able to resume normal operations.
We understand that this may be an inconvenience for our valued customers, and we appreciate your patience and understanding during this time. We remain committed to providing you with the best possible service and will do everything in our power to minimize any disruption to your coverage.
Please stay tuned for further updates, and thank you for your continued support of the State Life Insurance Sehat Sahulat Program.
Regards:
Shifa surgical complex Bajaur
اطلاع عام
ڈاکٹر رحمت سلیم ڈسٹرکٹ آںی سپشلسٹ کا کلینک شفا سرجیکل کمپلکس با لمقابل DHQ ھسپتال منتقل ہو چکا ھیں
رابطہ نمبر
03025580676
District Bajaur
Elections of All Doctors Association completed. Dr. Zahar-ul-Haq elected President while Dr. Hafiz-ur-Rehman elected General Secretary.
On this occasion, newly elected President Dr. Izhar-ul-Haq and General Secretary Dr. Hafiz-ur-Rehman expressed their commitment that we are well aware of the problems faced by doctors. He said that Insha Allah, the services of all doctors are our top priority. We are doctors free from politics. We will serve the community as worship.
By the grace of almight today a huge (TAH) total abdominal hysterectomy was done by A General surgeon dr hidayat ullah sab
Now the patient condition was better well alhamdullah 👏🏻
خوشخبری،
اب ENT سپیشلسٹ
ڈاکٹر داود جان
روز جمعہ بمقام شفاء سرجکل کمپلکس خار میں ہر قسم آپریشن کرینگے لہذا اب اپ کو تیمرگرہ اور پشاور جانے کے کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔
آج کا دن دنیا بھر میں "World No To***co Day" کے نام سے موسوم ہے۔ اس دن کا اصل مقصد عوام الناس میں نشہ کے خلاف شعور بیدار کرنا اور اس قبیح فعل سے باز رکھنے کا ہے۔
لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں کے نوجوان اس فعل میں کثرت سے ملوث ہیں۔ جامعات اور کالجز کے اندر اور ارد گرد نشہ آور مواد کا کاروبار ہونا اس کو مزید تقویت بخشتا ہے۔اس سے نہ صرف افراد تباہ ہو رہے ہیں جبکہ ملک کا مستقبل اثرانداز ہو رہا ہے۔
اس دن کی مناسبت سے حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ بروقت ایسے کاروباری مراکز بند کرواۓ جائیں۔ ایسی تمام نشہ آور اشیاء کی درآمدات و فروخت پر مہنگے ٹیکس امپوز کئے جائیں۔ اور ہنگامی بنیادوں پر اس کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے عام افراد اور خصوصاً طلبہ تک اس کی رسائی کو نا ممکن بنایا جائے۔
***coDay2022 ***coFreePakistan