Shaheen Media, Rajshahi Division Videos

Videos by Shaheen Media in Rajshahi Division. Shaheen Media News channel https://youtube.com/channel/UCPyD6a38q1-9HGgYj19FdfQ

#Pakistan
#ImranKhanPTI
#PTI
#PMLN
#viralvideoシ

Click to enable sound Next

Other Shaheen Media videos

#Pakistan #ImranKhanPTI #PTI #PMLN #viralvideoシ

#ImranKhanPTI

تعلیم کی اہمیت اپنی جگہ حقیقت ھے لیکن وہ مقام نہیں دلاتی جو مقام تربیت دلاتی ہے 💁🏻

#molanatariqjameelsaheb #asimjameel

مولانا کا قوم سے شکوہ ! سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے مجھے مزید زخمی کر دیا ایک زندہ لاش کی طرح پھر رہا ہوں

مولانا کا قوم سے شکوہ ! سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے مجھے مزید زخمی کر دیا ایک زندہ لاش کی طرح پھر رہا ہوں #molanatariqjameelsaheb

#viralvideo #foryou

#molanatariqjameelsaheb #NasirMadni

ضمانت خارج ہونے کے بعد “چھین کر” “باپ” سے آزادی لینے والے دو انقلابی۔۔شاہ محمود اور اسد عمر۔۔طوفانی رفتار سے غائب ہوتے پوئے۔ شاہ محمود اور اسد عمر ایک ہی گاڑے میں روانہ

نامعلوم وجوہات کی بناء پر.. میکسیکو، امریکہ اور کینیڈا میں بڑی فوجی نقل و حرکت۔۔۔۔۔❗

عجیب ہے!! نامعلوم وجوہات کی بناء پر، پہلی بار امریکی فوج نے اپنی فوجی بکتر بند گاڑیاں اور ٹینک امریکہ کی سڑکوں پر تعینات کیے جب کہ طیارے فضا میں موجود تھے۔ یہ ویڈیو واشنگٹن ڈی سی کے شمال میں واقع فلاڈیلفیا کی ہے۔

امریکہ میں بڑے پیمانے پر فوجی نقل و حرکت جاری ہے۔

فلسطین کی عوام نے مسجد اقصی کے سامنے افغانستان کے جھنڈے کو لہرا اور یہ کہا کہ مجاہدین فلسطین کے مسلمانوں کو آزادی دلائیں وہ مجاہدین جنہوں نے امریکہ کو ناکوں چنے چبوا دیئے وہ اس نجس و ناپاک اسرائیل کو بھی اللہ تعالیٰ کی مدد سے زمیں بوس کرسکتے ہیں ۔۔۔

ممبر پارلیمنٹ بلوچستان کی ذاتی جیل میں ماں بیٹی اور 6 بیٹوں کے ساتھ کیا ہوتا رہا ؟ سینیٹر مشتاق احمد نے دلخراش واقع سنا دیا Description قیامت خود بتائی گی۔ قیامت کیوں ضروری تھی ممبر پارلیمنٹ بلوچستان کی ذاتی جیل ماں، بیٹی اور 6 بیٹوں کے ساتھ جیل میں کیا کچھ ہوتا رہا؟ سینیٹر مشتاق احمد نے دلخراش واقع سنا دیا

پشاور دھماکے کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہوئ ہے کہ 6 بہنوں کا اکلوتا بھائ شہید ہوگیا۔ جو کہ خبر جھوٹی ہے اور ان بھائ کو ویڈیو بنا کر بتانا پڑا کہ میں زندہ ہوں اور زخمی ہوا ہوں۔ بحیثیت قوم ہم کتنا گر چکے ہیں ایسے موقع پر بھی خبر کی تصدیق نہیں کرتے۔ اللہ صحت دے بھائ کو

پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونیوالے کانسٹیبل محمد علی کی وطن سے محبت کے جذبے کی خوبصورت یادگار

فواد چوہدری کی ضمانت منظور

کراچی میں جماعت اسلامی کیساتھ بلدیاتی حکومت ہر گز نہیں بنائیں گے فواد چوہدری

قانون کی حکمرانی، لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا اور بدمعاشوں کو کیفر کردار تک پہنچانا پولیس کا بنیادی کام ہے جسے یقینی بنائیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد اپنی ترجیحات سے آگاہ کر دیا۔ #PunjabPolice #igpunjab