Videos by Pilot Science Academy. Admissions open 9th 10th F.A F.sc Ics B.sc ADs Dae
پائلٹ سائنس اکیڈمی۔ (شجاع آباد کیمپس)
الوداعی پارٹی کی تقریب💥
ہم اپنے تمام شرکاء اور خاص طور پر ہمارے مہمان محمد ظفر (NSB INSTRUCTOR)، رانا ابرار ،حافظ کامران (ڈائریکٹر شاہین ماڈل سکول شجاع آباد ) چودری ذیشان ، دلشاد خان ( سماجی رہنما)، وسیم بھٹی ،شریف بھائی مری والے، چوہدری منیر ،رانا شبیر احمد، چوہدری آصف عبدالستار(ASI) کے بے حد مشکور ہیں.
ہم میجک فن کے شاہکار اشفاق شجاع آبادی اور نیاز بہاولپوری کابھی شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہماری تقریب میں شامل ہوٸے۔
وقاص حسین شاہ
ڈاٸریکٹر پاٸلٹ سائنس اکیڈمی شجاع آباد
پائلٹ سائنس اکیڈمی۔ (شجاع آباد کیمپس) الوداعی پارٹی کی تقریب💥 ہم اپنے تمام شرکاء اور خاص طور پر ہمارے مہمان محمد ظفر (NSB INSTRUCTOR)، رانا ابرار ،حافظ کامران (ڈائریکٹر شاہین ماڈل سکول شجاع آباد ) چودری ذیشان ، دلشاد خان ( سماجی رہنما)، وسیم بھٹی ،شریف بھائی مری والے، چوہدری منیر ،رانا شبیر احمد، چوہدری آصف عبدالستار(ASI) کے بے حد مشکور ہیں. ہم میجک فن کے شاہکار اشفاق شجاع آبادی اور نیاز بہاولپوری کابھی شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہماری تقریب میں شامل ہوٸے۔ وقاص حسین شاہ ڈاٸریکٹر پاٸلٹ سائنس اکیڈمی شجاع آباد
*.. کسی مرنے والے انسان کو نہیں ہوتا معلوم کہ تم نے اُس کے لئے کتنے آنسو بہا دیئے یا اس کے مرنے پر تم کتنا خوش ہوئے.. لیکن زندہ انسان کو مرتے دَم تک یاد رہتا ہے کہ تمہاری وجہ سے اُس نے کتنے آنسو بہائے یا تمہاری وجہ سے اسے کتنی خوشی ملی.. اسی لیے جو رشتے تمہارے پاس ہیں ان کی قدر کرو، اُنہیں احساس دلاؤ کہ وہ تمہارے لئے کتنے اہم ہیں اور تمہیں اُن کی کتنی ضرورت ہے، اگر تمہاری غلطی ہے تو معافی مانگ لو اور رشتہ بچا لو، اگر اگلے بندے کی غلطی ہے تو اسے دلیل کے ساتھ سمجھاؤ اور غلطی کا احساس دلاؤ لیکن تزلیل والا لہجہ نہ رکھو، یہی دوریاں پیدا ہونے کی پہلی سیڑھی ہے.*