Al Mashraqi Dawakhana

Al Mashraqi Dawakhana

تمام روحانی و جسمانی امراض کا علاج کیا جاتا ہے
المشرقی دواخانہ سرگودھا ۔
حکیم سید علی حسنین شاہ

19/04/2024

ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ
ھوالشافی۔۔
03084474141

ﺳﻮﻧﻒ . 10 ﮔﺮﺍﻡ .
ﻓﻠﻔﻞ ﺳﯿﺎﮦ . 10 ﮔﺮﺍﻡ .
ﻓﻠﻔﻞ ﺳﻔﯿﺪ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺩﮬﻨﯿﮧ ﺧﺸﮏ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺯﯾﺮﮦ ﺳﻔﯿﺪ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺯﯾﺮﮦ ﺳﯿﺎﮦ 10ﮔﺮﺍﻡ
ﻣﮕﮭﺎﮞ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻧﺎﺭ ﺩﺍﻧﮧ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻮﻧﭩﮫ 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ ﺧﺸﮏ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﻧﻮﺷﺎﺩﺭ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻨﺎﺀﻣﮑﯽ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺭﯾﻮﻧﺪ ﺧﻄﺎﺋﯽ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺭﯾﻮﻧﺪ ﭼﯿﻨﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﻧﻤﮏ ﺳﯿﺎﮦ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺮﭘﮭﻼ . 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﻼﮞ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﻟﯿﻤﻮﮞ . 5 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ 5 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ 5ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ ........
ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ . ﺑﺲ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﻣﻌﺪﮦ ﺗﯿﺎﺭ ﮬﮯ .,
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ......
ﺗﯿﻦ ﻣﺎﺷﮧ ﺻﺒﺢ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﻏﺬﺍ
ﻓﻮﺍﺋﺪ :
ﺑﺪ ﮨﻀﻤﯽ , ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ , ﮐﮭﭩﮯ ڈکار
ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ , ﻗﮯ , ﺟﯽ ﻣﺘﻼﻧﺎ , ﭼﮑﺮ , ﺍﭘﮭﺎﺭﮦ , ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ , ﮨﯿﻀﮧ , ﺭﯾﺢ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺷﮑﺎﺋﺖ , ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ , ﻣﺎﻟﯿﺨﻮﯾﺎ , ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ , ﺍﻧﺘﮍﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺎﺳﺪ ﻣﺎﺩﮮ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻟﻨﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮬﮯ , ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﺰﻟﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮬﮯ , ﺗﭗ ﺩﻕ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ,
ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺟﺮﯾﺎﻥ , ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮬﮯ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﮔﯿﺲ ﺍﭘﮭﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﻦ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ . ﺑﺨﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺍﻭﺭ ﮬﺮ ﻭﻗﺖ ﺳﺮ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺷﺎﻓﯽ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ

المشرقی دواخانہ سرگودھا
03084474141

05/04/2024

اگر آپ پرندے چھوڑ دیں گے تو ان کی مانگ بڑھے گی اور زیادہ پکڑے جائیں گے۔ اگر آپ ان کو آزاد کرنا چھوڑ دیں تو چند مہینوں کے بعد تاجر خود ان کو آزاد کر دے گا اور کوئی اور کام کر لے گا اس سے پیسے نہیں کمائے جائیں گے۔ یعنی انہیں آزاد کرنا دراصل انہیں قید کرنا ہے۔
ایسے بھکاری کو خیرات دینا دراصل اس کاروبار کی مارکیٹ ویلیو میں اضافہ کرنا ہے۔ غربت ختم نہیں ہوتی۔ جب اسے روزانہ تین سے چار ہزار ملیں گے تو وہ اپنے پورے خاندان کو اس کام میں لگا دے گا اور یہ کاروبار دن بدن پھلے پھولے گا۔ یعنی ایک بھکاری کو خیرات دے کر آپ ایک فقیر کو کم نہیں کر رہے بلکہ دس اور بھیک مانگنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
اگر ہم سب بھکاریوں کو کچھ نہ دینے کا عہد کریں تو سال بھر وہ سب کسی نہ کسی کام میں لگے رہیں گے۔ . . . . .
حکیم سید علی حسنین شاہ

10/03/2024

*🌹 بڑھا ہوا پیٹ اور قبض دونوں ختم*🌹

ھوالشافی ۔

1۔ ﺳﻮﻧﻒ
2۔ ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ
3۔ ﺯﯾﺮﮦ
4۔ ﺛﻨﺎ ﻣﮑﯽ
ﭼﺎﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻭﺯﻥ ﻟﯿﮯ ﻟﯿﮟ.
ﺍﻭﺭ ﮔﺮﺍﺋﻨﮉﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ.
ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺳﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍیک ﭼﻤﭻ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ لیں۔
ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﻗﺒﺾ ﺩﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﭘﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔
ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ۔ متواتر استعمال معدہ درستگی ہاضمہ درستگی قبض کبھی نہ ہونا۔چھوٹا سا نسخہ لاجواب اھمیت کا حامل ھے۔

فاضل طب ولجراحت
حکیم سید علی حسنین شاہ
Al Mashraqi Dawakhana
03084474141

08/03/2024
08/03/2024

*⭕ مشت زنی کورس ⭕*
*(جلق ماسٹر بیشن مشت زنی)*
*Order Now*
03084474141

اس تحریر کا مقصد نوجوان نسل کو اس بری لت سے محفوظ رکھنا اور اس سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں اور چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے مناسب رہنمائی کرنا ہے

*اس موذی مرض سے چھٹکارہ دلانے کے لیے یہ کورس منگوائیں اس لعنت سے چٹھکارہ پائیں کورس تفصیل آخرمیں*

دور جدید میں مشت زنی جیسی بری لت بہت زیادہ پھیل گئی ہے یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ مشت زنی عالمگیر بیماری بن چکی ہے
ہاتھ کی حرکت سے منی کا خارج کرنا جسے عربی میں استمنا بالید کہتے ہیں فارسی میں مشت زنی یہی نام عرف عام میں بھی بولا جاتا ہے انگریزی میں اسے ماسٹر بیشن کہتے ہیں اس بدعادت سے ایک شخص کی انسانیت اور آدمیت دونوں ختم ہوجاتی ہیں ۔

⭕مشت زنی کے نقصانات:-
ظاہری طور پر مشت زنی سے قوت باہ اعضائے تناسل اور پیدائش منی پر نقصان ہوتا ہے اندرونی طور پر مشت زنی سے تمام جسم اعضائے رئیسہ یعنی دل دماغ جگر خصوصًا اخلاق اقدار پر اس کا اثر پڑتا ہے
مشت زنی سے سب سے پہلے اعصاب متاثر ہوتے ہیں خون کا دورانیہ عضو تناسل کی طرف بڑھ جاتا ہے مریض بار بار حرکت دیتا رہتا ہے جس سے مادہ منویہ برباد ہوجاتا ہے اس مادہ کی پیدائش ختم ہوجاتی ہے جوش خون میں تیزی پیٹ میں گیس بار بار اح**ام کا ہونا ہاضمہ خراب رہتا ہے اور بعض افراد کو نزلہ زکام شروع ہوجاتا ہے سب سے پہلے دماغ کمزور ہوجاتا ہے اس کے بعد جگر کمزور ہونا شروع ہوجاتا ہے پیشاب میں منی کا اخراج سوزاک اور معمولی رگڑ سے انزال کا ہوجانا یعنی فارغ ہوجانا مذی کا اخراج ہر وقت پیشاب کی نالی کو تر رکھتا ہے ذرا سی رگڑ سے پانی نکلنا شروع ہوجاتا ہے مسلسل رگڑ سے عضوئے تناسل کے پٹھے کمزور ہوجاتے ہیں جس سے ٹیڑھا پن پیدا ہوجاتا ہے اور عضو لاغر اور کمزور ہوجاتا ہے اس میں پھلینے سکڑنے یعنی چھوٹا بڑا ہونے کی قوت ختم ہوجاتی ہے اور آدمی نامرد سا بن جاتا ہے ۔

⭕علامات: مشت زنی کے مریض نہایت پست ہمت اور بزدل ہوتے ہیں چہرہ اداس طبیعت غمگین کاروبار سے بے پرواہ مجلس سے بیٹھنے میں ڈرتے ہیں آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے آنکھیں ملا کر بات چیت نہ کرنا ہتھیلیوں اور تلوئوں میں سرد پسینہ عورتوں کی صحبت سے گریزاں اور اکثر تنہائی پسند ہوتے ہیں ۔

⭕ اسباب:- بُرے لوگوں کی صحبت جہالت ونادانی میں کی گئی غلطیاں گردوں میں سوزش کی وجہ سے جنسی قوت پر دبائو بڑھ جاتا ہے ۔

*آڈر بک کروانے کےلیے نیچے دیے گئے لنک یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پربک کروا سکتے ہیں*

مشت زنی کورس قیمت 4500

فاضل طب ولجراحت
حکیم سید علی حسنین شاہ
Al mashraqi dawakhana

📞03084474141☎️

01/03/2024

*ضعف باہ مزہ دوبالا ٹائمنگ کورس.*👇👇

*Order Now*
*03084474141*

*بھت تجربہ کےبعداچھےرزلٹ ملنےپہ اس کورس کاتعارف حاضرخدمت*

اس کورس کےاستعمال سے سرعت انزال کاجڑسےخاتمہ ھوجاتاھےجن لوگوں نےاستعمال کیاھے
‏بھت کمال رزلٹ پاۓھیں۔
لمبی ٹاٸمنگ۔۔اورقوت باہ کےشاٸقین کیلۓ لاجواب تحفہ ۔۔۔سرعت انزال والےحضرات کی پریشانی دورکرنےوالا۔۔۔دل کومطمٸن کرنےوالا
بھترین خوبی یہ ھےمستقل ٹاٸمنگ بن جاتی ھےاس کورس سے۔۔

*۔۔نام سےبڑھ کرکام ۔۔۔*
ضعف باہ کا مطلب جس مریض ج**ع کو کامل طور ادا نہ کر سکتا ہو ضعف باہ کی وجہ سے انتشار ناقص یا تھوڑی دیر کیلے ہوتا ہے اور دخول مشکل سے ہوتا ہے اگر دخول ہو بھی جاۓ تو چند سیکنڈ میں ہی فارغ ہو جاتا ہے اور بیوی کو مطمئن نہیں کر پاتا شرمندگی کا سامنا پڑتا ہے ایسے لوگوں میں منی نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہوتی کبھی بھی اس کے عضو خاص سے نہ نکلی ہو اور ج**ع کے نام سے یا عورت کو دیکھ کر بھی اس کے دل میں کسی قسم کی کوئی خواہش پیدا نہ ہوتی ہو دل تو ج**ع کرنا چاہتا ہے لیکن کر نہیں پاتا
اللہ تعالی نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کیلۓ ستر جڑی بوٹیاں نہ پیدا فرمائی ہوں مرد کے اندر جذبات اتنے ہوتے ہیں کہ عورت ملتے ہی اسے بہت مزے دے گا اور لے گا لیکن معاملہ الٹ ہو جاتا ہے رسوائی کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا

*ایک عورت کیا چاہتی ہے ؟*
اس کا مرد اس سے محبت کرے ، اسے ہی محبوب جاۓ ، اسی پر فدا ہو اس کے علاوہ اسے کچھ نظر نہ آۓ تو یہ سب کیونکر ہوگا ؟ یہ اس صورت میں ممکن ہے کہ جب جنسی حوالے سے مرد عورت کو صحیح سکون فراہم کر سکے اس کی تسلی کر سکے ، اسے منزل کر سکے تو یہ عورت ایسے مرد کی دیوانی ہو جاتی ہے اس پر جان نچھاور کرتی ہے اس کی طرف سے ہر دکھ کو پھول سمجھ سینے سے لپٹا لیتی ہے اس کی ہر ڈانٹ ڈپٹ پر مسکرا دیتی ہے
ان سب باتوں کا نچوڑ کہ مرد کو کامل ہونا چاہیے
ہمارے۔۔۔۔
*المشرقی دواخانہ سرگودھا*
کی طرف سے مزہ دوبالا ٹائمنگ کورس جو مکمل ہربل جڑی بوٹیوں سے تیار کیاگیا ہے جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں 80 سال تک لوگ استعمال کر سکتے شوگر والے دوست بھی استعمال کر سکتے ۔۔یہ کی استعمال کرنےسےکبھی زہن پہ بوجھ۔۔طبیعت اوجھل بالکل نٸ ھوگی کیونکہ ہربل ھیں یہ سٹیراٸڈ سےپاک ھیں۔۔
سردیوں وگرمیوں میں استعمال ھوسکتاھے
*مزہ دوبالا ٹائمنگ کورس* کےاستعمال سے ج**ع ٹائمنگ 5منٹ سے40منٹ ھوسکتی ھے 60دن کاکورس مکمل کرنےسےیہ ٹاٸمنگ مستقل بن جاتی ھے بھت کمال چیز ھیں۔

*قیمت7000*

*ابھی آڈربک کرانےکیلےمندرجہ زیل نمبرپہ رابطہ کریں۔*

فاضل طب والجراحت
حکیم سید علی حسنین شاہ
📞03084474141📞

28/02/2024

مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو وہ صبر کر لیتی ہے اور اگر عورت کا ذہن مباشرت کا بنا لیا اور عورت کی تسلی نہ ہوئی چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا شروع ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے اس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں ؟ آپ مایوس مت ہوں جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ اپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں یہ نسخہ سرعت انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، اح**ام ، کمر درد سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ جیسے امراض میں بھی انتہائی مفید ہے بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو چند ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں گھیر لیتی ہیں
اب چلتے ہیں نسخہ کی طرف
اسگندھ ناگوری 50 گرام سفید موصلی 50 گرام
سیاہ موصلی 50 گرام عقرقرحا موٹا اصلی 50 گرام
شقاقل مصری 50گرام ستاور 50 گرام
کباب چینی 50 گرام خراطین مصفیٰ 50 گرام
تخم میتھی 50 گرام تخم کلونجی 50گرام
تخم حرمل 50گرام چاسکو 50 گرام
دارچینی 50 گرام موچرس 50گرام
بہمن سرخ 50 گرام بہمن سفید 50 گرام
کوزہ مصری 100 گرام ثعلب پنجہ 100
جنسنگ 100 گرام الائچی خورد 100 گرام ثعلب مصری 100 گرام
تمام اشیاء کو اچھی طرح صاف کر لیں مٹی پتھر لکڑی بلکل نا ہوں اور گرینڈ کرکے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں صبح ناشتے کے ایک سے ڈیڈھ گھنٹے بعداور شام کھانے کے ایک سے ڈیڈھ گھنٹے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں تمام ادویات کا خالص ہونا شرط ہے۔ اس نسخے سے مردانہ کمزوری کا کامل علاج ہوتا ہے .ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

حکیم سید علی حسنین شاہ
رابطہ نمبر
☎️03084474141📞

28/02/2024

*۔دماغی نیچرل برین ٹانک۔*

*قیمت 2500/-روپے*

*Order now 👇*
03084474141

*دماغی کمزوری اورنظرکی کمزوری کیلۓبھی بھت مفیدھے*
سوفیصد
فیصد کوشش ہوتی ہے کہ اچھے سے اچھا نسخہ آپ کو دیا جائے۔اللہ پاک کا بہت بڑا کرم و احسان ہے میرا انبکس آپ کے خلوص و محبت سے بھرا رہتا ہے وقت کی کمی کی وجہ سے ہر دوست کو رہ پلے نہیں مل پاتا اس کے لیے میں معذرت خواہ بھی ہوں اس فورم پر آپ دوستوں کا شکر گزار بھی ہوں اتنی محبتوں سے نوازتے ہیں۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخہ کی طرف۔
اجزاء نسخہء۔
مغز پستہ۔100 گرام۔
مغز بادام شیریں 150 گرام۔
مغز اخروٹ 100 گرام ۔
ناریل گری 100 گرام۔
سونف 100 گرام۔
خشخاش۔100 گرام۔
کشنیز 50 گرام۔
برہمی بوٹی۔100 گرام۔
اسطوخدوس۔100گرام۔۔
چہار مغز مکمل۔100 گرام۔
مگھاں 20 گرام۔
گل گلاب ۔25 گرام۔
الاہچی خورد 10 گرام۔
ورق نقرہ بڑی دستی 1 عدد 100 ورق والی۔شہد 1 کلو ۔چینی 1500 گرام۔
مغزیات جنتے بھی شامل ہیں ان کو ہاون دستے میں کوٹ لیں ادویات کو گراینڈ کر سکتے ہیں موٹی چھاننی سے چھان لیں اور چینی اور شہد کا قوام بنا کر معجون بنا لیں۔
دن میں دو بار ایک ایک چمچ چاول والی خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں بچوں کو عمر کے حساب سے دیں ۔شوگر کے مریض صرف سفوف بنا کر استعمال کر سکتے ہیں۔
فواھد ۔دماغ کی مکمل ریپرنگ کر دے گی یہ دوا۔دماغ کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز دوڑے گا۔دماغ اور اعصاب کے لیے بہترین ٹانک شیر کر دیا ہے نسخے میں کوئی کمی نہیں رکھی گی اہل فن اور اپنے استاتذہ سے گذارش ہے ایک نظر ادھر بھی۔کوی کمی ہو تو اصلاح فرمائیں۔
دماغی۔ذہنی صلاحیتوں کو طاقت دینے والا مکمل ٹانک ہے۔یادواشت کو بہتر بنانے کیلئے۔دماغ کو تروتازہ چاق وچوبند رکھتا ہے۔طالب علم۔اور پڑھنے والے ایسے تمام دوستوں کے لیے بہترین تحفہ ہے جن کو یاداشت کی کمی کا سامنا ہے۔جو بار بار بھول جاتے ہیں۔
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
تیارشدہ منگوانےکیلےرابطہ کرسکتےھیں۔۔

فاضل طب ولجراحت
حکیم سید علی حسنین شاہ
رابطہ نمبر
*03084474141*
☎️☎️

Photos from Al Mashraqi Dawakhana's post 26/02/2024

اپنے چہرے پر موجود داغ دھبے ،دانے ، بلیک ہیڈز اور سیاہ حلقے ختم کریں اسکے علاوہ چند ہی دن میں رنگ گورا
مرد اور خواتین کے لئے یکساں مفید
المشرقی دواخانہ سرگودھا کی تیار کردہ راحت وائٹننگ کریم آرڈر کے لئے رابطہ کریں
03084474141
☎️📞

30/01/2024

*اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.*

🥀 *مباشرت کورس*🥀👇

✍️✍️✍️✍️✍️✍️
مباشرت کے وقت عضوِ تناسل میں تناؤ میں کمی
مباشرت کے دوران چند سیکنڈ کی ٹائمنگ اور اخراج
کسی لڑکی سے بات کرتے، سیکس کا خیال آتے یا کوئی فلم دیکھتے قطرے آنا،
اپنے ہاتھ سے نفس کو رگڑنا اور منی نکالنا، بدفعلی کی وجہ سے نفس میں سختی کا نا ہونا، ٹیرھا پن، اور نفس کا بے حد کمزور ہونا۔

*مباشرت کے بعد کپکپی طاری ہونا*

دوبارہ تیار نہ ہون
ایک ہفتہ تک جسم تیار نہ ہونا مباشرت کیلئے
عضو تناسل کے نیچے والی سائیڈ کا زیادہ حساس ہونا

*عضو تناسل کو ہر وقت ایسا محسوس ہونا کہ وہ سیکس کر رہا ہے تھوڑی سی گرمی محسوس کرے تو اخراج ہو جانا*

جسمانی کمزوری.
ہر وقت تھکاوٹ رہنا
چلنے سے پنڈلیوں میں درد رہنا
*نظر میں کمی*
*حافظہ میں کمی*
*غصہ میں اضافہ*
گرمیوں میں ہاتھ پاؤں کی تلوں کی جلن جبکہ سردیوں میں حد سے زیادہ سردی لگنا
قبض
*جریان ,اح**ام , دھات . پیشاب کے بعد مادہ منویہ کے قطروں کا آنا* کافی لمبے عرصے چلتا رہا تھا
کمر کے پٹھوں میں درد
پیٹ کا بڑھنا
سب ایک ہی مریض کی علامات ہیں،
ان سب علامات کا بہترین اور مکمل کورس کریں،
*قیمت 5500*
منگوانے کیلئے رابط کریں۔

*نوٹ* جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔ اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں

*اگر آپ یہ کورس لینا چاہتے ہیں تو آپ اپنا ایڈریس فون نمبر میرے واٹس ایپ پر یا موبائل فون نمبر پر میسج کریں کورس کی قیمت اور بھیجنے کا خرچ میرے موبائل اکاؤنٹ میں جمع کروائیں 24 سے 48 گھنٹے میں دوائ*
*TCS & Leopards Courier*
*کورئیر سروس*
کے ذریعے آپ کے دیئے ہوئے ایڈریس پر پارسل کر دیئے جائیں گے یاد رکھئے گا کہ
*کیش آن ڈیلیوری*
کی کوئی سہولت موجود نہیں ہے پیسے آپ نے ایڈوانس میں میرے موبائل اکاؤنٹ میں جمع کروانے ہیں اور آپ کا کورس آپ کے دیئے ہوئے ایڈریس پر ہر صورت بھیجے جائیں گے اور آپ کو ضرور ملیں گے
*اب اگر آپ کو اعتماد ہے تو ضرور رابط کریں اور اگر اعتماد نہ ہو تو اپنا اور میرا وقت ضائع مت کیجئے گا رابط اس فون نمبر پر کریں شکریہ*

فاضل طب ولجراحت
ماہر امراض معدہ و جگر
حکیم سید علی حسنین شاہ

03084474141

المشرقی دواخانہ سرگودھا

23/01/2024

🌲 *الحمدللہ*🌲
🌹ھمارے المشرقی دواخانہ سرگودھا*🩺
کی تیار کردہ مایہ ناز ادویات جو کسی تعارف کی محتاج نہیں🌹
👈1 سفوف مغلظ وائٹ 1200 Rs ڈبل پیکنگ 2400
👈2 طلاء فربہی خاص 1200 Rs
👈3 گولڈ کیپسول 1200 Rs
👈4 کرنٹ معجون 1500 Rs
👈5 بے اولادی کورس 2000 Rs
👈6معجون پاور پلس 3000 روپے
👈7 لیکوریا کمردرد 1200روپے
👈8 بواسیرخونی وبادی1200 روپے
👈9 خارش دھدر چنبل 1200روپے
👈10 گلٹی رسولی 2400 روپے

*تمام ادویات اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کریں۔*
*نوٹ*👈 *پیمنٹ ایڈوانس جاز کیش ھوگی*
🌹 ادویات ملنے کا پتہ🌹
*حکیم سید علی حسنین شاہ* 🩺
👈 *المشرقی دواخانہ سرگودھا
👈 پنجاب 🌹 پاکستان 🇵🇰
☎️03084474141📞

15/12/2023

(منہ سے بدبوکا آنا)
یہ مرض اتنا تکلیف دہ ہوتا ہے کہ جس سے مریض اور مریض کے قریب رہنے والے سب تنگ آ جاتے ہیں اور لوگ ایسے مریض سے متنفر ہو جاتے ہیں ۔ اور پعض مریض اس مرض کی شدت سے ڈیپرشن کا شکار بھی ہو جاتے ہیں کیونکہ لوگ اسے مریض سے تعلق ختم کرنے لگتے ہیں ۔ وجہ مرض ۔ منہ میں غذائی ذرات چپکنے سے بیکٹیریا پیدا ہو جاتا ہے جس سے بدبو سانس میں شامل ہو جاتی ہے جو بہت ہی ناگوار ہوتی ہے ۔
اسباب مرض ۔ بدہضمی ۔ دانتوں کی صفائی نہ کرنا۔ تمباکو نوشی ۔ پائیوریا ۔ ٹبنسلز ۔ پھیپھڑوں کی خرابی۔ ریاح ۔ گیسیز ۔ تبخیر معدہ و امعاء لبلبہ کی خرابی( شوگر ذیابیطس ) وغیرہ
علاج
ھوالشافی
جلوتری 10 گرام ۔ دارچینی ۔ 40 گرام ۔ تیز پات 50 گرام ان سب کا سفوف بنا کر 4 رتی سے ایک ماشہ تک دن میں تین بار نیم گرم پانی سے دیں اور جوارش جالینوس جوارش کمونی پھی مجرب ہے ۔
اللہ پاک سب کو شفاۓ کاملہ و عاجلہ عطاء فرماۓ

ماہر امراض معدہ و جگر
حکیم سید علی حسنین شاہ
03037914317

07/12/2023

*🌹 یورک ایسڈ*🌹

سخت مادوں کو پگھلا کر خارج کرتا ہے ۔بد ہضمی ۔کٹھی ڈکاریں اور جوڑوں کے درد میں بھی مفید ہے ۔پٹھوں کو مضبوط اور اعضاء کو چست کرتا ہے ۔جوڑوں کو لچکدار بناتا ہے ۔ہڈیوں اور دانتوں کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔بھوک لگاتا ہے ۔گردوں کی پتھری اور فیٹی لیور میں بھی اکسیر سے کم نہیں ہے*

نسخہ۔۔21

*اسگند۔
سورنجاں شیریں ۔
سنڈھ ۔
قسط شیریں
ہر ایک 8 تولہ
پیپلا مول۔
ہلدی۔
سورنجاں تلخ۔
ثناء مکی
ہر ایک 4 تولہ
فلفل سیاہ ۔
نوشادر ۔
ریوند خطائی ۔
ریوند عصارہ
ہر 2 تولہ*

*تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں 3 ٹائم کھانے کے بعد 3 ماشہ ہمراہ قہوہ پودینہ سونف زیرہ سفید سبز الائچی لیں*

چند دن کے استعمال سے یورک ایسڈ ٹھیک ہوجائےگا اور معدہ و جگر کی بھی اصلاح ہو جائے گی انشاءاللہ*
*توجہ۔۔گھنٹیا۔۔جوڑوں کادرد۔اعصابی کمزوری کاشافعٕی علاج موجودھےایسےافرادرابطہ کرسکتےھیں*
*اللہ ہم سب کا حامی و ناصر دعاؤں میں یاد رکھیں

ماہر امراض معدہ و جگر
حکیم سید علی حسنین شاہ

03084474141

06/12/2023

*اسلامی ھیٸرآئل*
*Order Now*
03084474141
*Price:1000/-*
*Weight:250,ml*
سلکی وملاٸم بال۔۔
نسخہ نمبر۔۔۔۔20

بطورتحفہ تمام احباب کویہ نسخہ شٸیرکیاجارھاھے ب
جودوست اپنےگھروں میں بازاری ھیٸر آٸل استعمال کرواتےھیں لیکن فواٸد کےساتھ ساتھ کچھ نقصان کاسامنابھی کرناپڑجاتاھے یعنی وہ تیل استعمال نہ کریں توخواتین کےبال جھڑناشروع ھوجاتےھیں توان کیلۓ یہ بھترین ٹانک ھے۔۔
گھرمیں بآسانی تیارکیاجاسکتاھے
بالوں کاجھڑنا۔خشکی۔بالوں کاکمزورھونا۔لمباٸ۔سب فواٸدکابھترین حامل ھےبارہاکاتجربہ شدہ ھے
*اجزإ نسخہ۔۔۔*
بالچھڑ,
دھنیا,
پتری فولاد,
بنفشہ,
تخم تمہ,
20.20گرام,
ا.مبر بیل تازہ ایک پاؤ,
گلو تازہ ایک پاؤ,
سب کو 5 کلو پانی میں رات بھر بگھو دیں صبح ابالیں جب پانی دو کلو رہ جائے تو چھان لین اب اسمین
روغن سرسوں 1/2 کلو,
روغن تل 1/2کلو,
روغن زیتون 100گرا,
روغن آملہ 100گرام,
روغن ناریل50 گرام,
روغن تار میرا250گرام
ڈال کر پانی جلا لیں چھان کر محفوظ کر لیں..
بالوں کو نرم
ملائم,
لمبا,
چمکدار,
مظبوط کرتا ھے,
نئے بال اگاتا ھے,
بالوں کی سیاھی قائم رکھتا ھے
خصوصی دعاٶں یادرکھۓ گا۔۔۔
اگر کوئ دوست نہیں بنا سکتے تو تیار شدہ دستیاب ہے منگوا سکتے ہیں۔۔

*مشورہ کیلے رابطہ کریں۔۔👇*
ماہر امراض معدہ و جگر
حکیم سید علی حسنین شاہ

03084474141

04/12/2023

*🌹حسن کریم*🌹

چھائیوں اور داغ دھبوں کےلیے.

نسخہ کےساتھ حاضرخدمت ھوں جسکی احباب کوبھت خواہش تھی۔

لیموں 1 عدد
ہلدی 10 گرام
مغز کدو 10 گرام
سرسوں سفید 20 گرام
سنگترے کا چھلکا 20 گرام
بھیڑ کا دودھ 1/2 لیٹر
لیموں نچور کر اس میں ہلدی بھگو دیں اور دھوپ میں رکھ کر خشک کر لیں ۔
پھر تمام اشیاء پیس کر باہم ملا لیں۔باریک شدہ سفوف کو دودھ میں ملا کر 6 ۔6گرام کی ٹکیاں بنا کر خشک کر لیں
1 ٹکی دہی میں ملا کر چہرے پہ آدھے گھنٹہ کے لیے لیپ کریں یہ عمل صبح و شام کریں .داغ دھبے کیل مہاسے۔سیائیاں صاف ھوجاۓ گی۔
7 دن میں رزلٹ شیشہ بتا دے گا .
*ان تمام کامتبادل ھمارےپاس اپنی ہربل تیارشدہ ۔۔۔.........حسن کریم۔۔دستیاب ھے۔*

*بیوٹی پلس فیس کورس دستیاب ہے*
*قیمت 2000*
💫💫💫
برائے رابطہ👇
ماہر امراض معدہ و جگر
حکیم سید علی حسنین شاہ
03084474141

24/11/2023

*ﮨﺎﺭﺱ ﭘﺎﻭﺭ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ-:*
نسخہ نمبر ۔۔۔۔21

ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻗﻮﺕ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺗﺤﻔﮧ

*ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﺟﻨﺴﯽ ﻭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﻧﺴﺨﮧ ﯾﮧ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﺪﻥ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﮐﯽ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﮬﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﺗﻮﺍﻧﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﺩﻧﯽٰ ﺳﺎ ﮐﺮﺷﻤﮧ ﮬﮯ*
ﺍﻋﺼﺎﺏ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﻭ ﻗﻮﺕ ﺩﯾﮑﺮ ﮐﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺟﻨﺴﯽ ﻭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺩﻭﺍ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺛﺎﻧﯽ ﻧﮩﯽ ﮬﮯ ﺫﮐﺎﻭﺕ ﺣﺲ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﮯ ﺩﺍﺋﻤﯽ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﺎﻡ ﺷﻔﺎ ﮬﮯ ﺿﻌﻒ ﺑﺎﮦ ﺟﻮ ﺑﺎﻭﺟﮧ ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﻗﻠﺒﯽ ﺩﻣﺎﻏﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﮨﻮ ﺍﺱ ﺩﻭﺍ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﯾﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺰﯾﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ﺍﺱ ﺩﻭﺍ ﮐﮧ ﭼﻨﺪ ﯾﻮﻡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻃﺎﻗﺖ ﻭ ﻗﻮﺕ ﺍﻧﮓ ﺍﻧﮓ ﺳﮯ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮬﮯ

*ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﮐﺎﻣﻞ ﺍﻭﺭ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﻗﻠﺐ ﻭ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﯾﺎ ﺿﻌﻒ ﺑﺎﮦ ﻭ ﺫﯾﺎﺑﯿﻄﯿﺲ ﮐﺎ ﻣﺒﺎﺷﺮﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﺮﺩ ﺑﮭﯽ ﺍﮔﺮ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺣﻖِ ﺯﻭﺟﯿﺖ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮨﺸﺎﺵ ﺑﺸﺎﺵ ﺍﻭﺭﻣﻀﺒﻮﻁ ﺗﺮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺩﻭﺍ ﮐﺎ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮬﮯ*
ﻗﻮﺕ ﻣﺮﺩﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﻘﻼﺏ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﯾﮧ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﺍﻻﺛﺮ ﻧﺴﺨﮧ ﻣﺘﻼﺷﯿﺎﻥ ﻋﻠﻢ ﻭﺣﮑﻤﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺹ ﺍﻟﺨﺎﺹ ﺗﺤﻔﮧ ﮬﮯ ﺍﺱ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﺍﻻﺛﺮ ﻣﻘﻮﯼ ﺧﺎﺹ ﺩﻭﺍ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﺣﺴﻦ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﺎﯾﺎ
ﺗﺮﺗﯿﺐ ﻭ ﺗﺮﮐﯿﺐ -:👇
ﺷﻨﮕﺮﻑ ﻋﻤﺪﮦ ﺍﯾﮏ ﺗﻮﻟﮧ ﻟﮯﮐﺮ ﭘﻮﺳﺖ ﺑﯿﻀﮧ ﻣﺮﻍ ﻣﺼﻔﯽٰ ﺍﯾﮏ ﺗﻮﻟﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 2 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﺩﮬﺎ ﭘﺎﺅ ﮔﻮﺩﮦ ﮔﮭﯿﮑﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭨﮑﯿﮧ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﺯﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮔﻠﺤﮑﻤﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ 7 ﮐﻠﻮ ﺍﻭﭘﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺩﯾﮟ ﺳﺮﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﮟ ﺑﺮﻧﮓ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﺸﺘﮧ ﺑﺮﺁﻣﺪ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮﻟﯿﮟ
ﮐﺸﺘﮧ ﺷﻨﮕﺮﻑ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﺩﮦ
ﺟﻨﺴﻨﮓ 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﻋﻘﺮﻗﺮﻋﺎ 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﻣﻐﺰ ﺟﺎﺋﻔﻞ 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﻻﺟﻮﻧﺘﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﺧﺮﺍﺳﺎﻧﯽ 6 ﻣﺎﺷﮧ
ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ ﮐﺸﻤﯿﺮﯼ 6 ﻣﺎﺷﮧ
ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﺮﻕ ﮔﻼﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﮓ ﺍﻟﮓ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ
ﺍﺏ ﺍﺱ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﻔﻮﻑ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﺷﺪﮦ ﮐﺸﺘﮧ ﺷﻨﮕﺮﻑ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ
500 ﻣﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﻟﯿﮟ ، 40 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺭﺍﺕ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺳﮯ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ 40 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺳﮯ ﺩﯾﮟ
14 ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﺎﻣﻞ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ ﮔﺎ
ﺍﻋﻠﯽ ﺩﺭﺟﮧ ﻣﻤﺴﮏ ﺍﻭﺭ ﻣﻘﻮﯼ ﺑﺎﮦ ﮨﯿﮟ
ﺟﻠﻖ ﺍﻭﺭ ﮐﺜﺮﺕ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﻧﮯﻭﺍﻟﮯﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺯﺩﻭﺍﺟﯽ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻤﺮ ﺩﺭﺩ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ جیسے مسائل پیدا نہیں ہوتے
والسلام
*قیمت 6000 روپے

حکیم سید علی حسنین شاہ

03084474141

17/11/2023

*جریان کے زندگی پر اثرات*

نسخہ نمبر ۔۔۔۔۔20
جریان کیاھے؟
توجہ طلب تحریر۔۔۔
جریان کی وجہ سے جلد انزال کا مسئلہ پیش آتا ہے جس کی وجہ سے مرد کو عورت آگے شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے اور وہ احساس ندامت اور احساس کمتری کا شکار ہوجاتاہے۔
جلد انزال کی وجہ سے عورت کو سکون نہیں حاصل ہوتا جس کی وجہ سے عورت کے دل میں مرد کی محبت نہیں بڑھ پاتی اور وہ مرد سے منتنفر ہونے لگ جاتی ہے۔
جریان کی وجہ سے مادہ منی پتلا ہوجاتا ہے اور زندہ سپرمز سیلز کم ہوجاتے ہے جس کی وجہ سے اولاد نہ ہونے اور بانجھ پن پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتاہے۔
جریان کی وجہ سے مردانہ ہارمونز کم بنتے ہے جس کی وجہ سے مرد کا ازدواجی عمل کرنے کا دل ختم ہوجاتاہے اور اُس کا اِس عمل کو کرنے اور عورت میں توجہ کم ختم ہوجاتی ہے۔
جریان کی وجہ سے جوڑوں کے پٹھے کمزور ہوجاتے ہے اور جوڑوں میں لیس دارمادے کی کمی واقع ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے جوڑوں،بازوؤں اورکوہلوں کے جوڑ کمزور ہوجاتے ہے۔
جریان کے زیادہ عر صہ رہنے سے ریڑھ کی ہڈی کے موہرے کمزور ہوجاتے اور ان میں تکلیف رہنے لگتی جاتی ہے۔وزن اٹھانا مشکل ہوجاتا ہے اورانسان کیلئے کمر میں تکلیف ہونے کی وجہ سے آسانی سے بیٹھنا بھی مشکل ہوجاتاہے۔
جریان میں مبتلا شخص کے ہاتھ اور پاؤں سردیوں میں ٹھنڈے رہتے ہے جس کی وجہ سے بے چینی کا احساس رہتاہے۔
جسم میں طاقت کی کمی ہوجاتی ہے اور طبیعت ہر وقت گرتی رہتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا دل چاہتا ہے کہ ہر وقت لیٹا اور سویا رہے۔ایسا شخص اپنےروزمرہ کے کاموں کو بھی صحیح طرح نہیں کر پاتا اور پریشان رہتاہے۔
جریان کا دیر تک رہنامریض کی یادداشت پر برا اثر ڈالتا ہے۔ایسا شخص روزمرہ کے کاموں کو یاد نہیں کر پاتا اور ہر چیز بھولنا شروع ہوجاتاہے جس کی وجہ سے اُس کی زندگی میں ناکامیاں اور مسائل بڑھ جاتے ہیں۔
جریان کا اگر جلد علاج نہ کروایا جائے تو یہ بینائی کی کمی کا سبب بھی بن جاتا ہے۔
اس کی وجہ سے بال روکھے اور بے رونق ہوجاتے ہے اور سر میں خشکی رہنے لگتی ہے۔

*جریان کورس تیارشدہ قیمت*
2500.
شادی شدہ۔۔۔کیلے4000

آڈر کے لیئے ابھی اپنا مکمل ایڈریس ارسال کریں

فاضل طب ولجراحت
ماہر نفسیات وجنسیات
*حکیم سید علی حسنین شاہ

03084474141

16/11/2023

*شربت الرجی* 👇

نسخہ نمبر۔۔۔۔۔۔19

افسنتین 5 تولہ
چرائتہ 5 تولہ
شاہترہ 5 تولہ
عناب 250 گرام
چھوٹی الائچی 10 گرام
صندل سفید 10 گرام
گل سرخ 25 گرام
چینی 3 پاؤ
معروف طریقے سے شربت بنائیں۔۔یعنی سب اشیإ کوڈیڑھ کلوپانی میں بھگوکررات کورکھ دیں صبح آگ پہ چڑھاٸیں جب نصف پانی باقی ھوتوچھان کرپانی میں چینی ڈال کرشربت تیارکرلیں۔
ایک چمچ صبح شام بعدازغذا۔۔۔
فوائد
مصفیٰ خون،الرجی،دھپڑ،خارش،پھوڑے پھنسی کیلۓبھترین چیزھے۔۔
خرابی خون سےجنکےمنہ پہ دانےھوتےھیں وہ بھی ختم کرےگا ان شاء اللہ،،منہ صاف شفاف بناۓگا۔
*قیمت۔۔1050*

المشرقی دواخانہ سرگودھا

*حکیم سید علی حسنین شاہ*

03084474141

14/11/2023

*معجون قبض کشاء*

نسخہ نمبر ۔۔۔۔ 18

مجرب المجرب زاتی نسخہ۔۔
یہ نسخہ وہ حضرات ضرورآزماٸیں جوقبض کی ادویات کھانےسےتنگ آچکےھیں۔۔پہلی خوراک ایسااثردکھاۓکہ حکیم کو دعادینےپہ آدمی مجبورھوجاۓ۔بھت ھی لاجواب نسخہ حاضرخدمت ھے۔۔
اجزإ نسخہ۔۔۔👇
گلقند۔ایک پاٶ
سقمونیاولاٸتی ۔ایک نمبر۔۔۔ایک تولہ۔۔
سقمونیاکواچھی طرح کھرل کرکےباریک پاٶڈرکرلیں۔۔اسکےاسکوگلقندمیں اچھی طرح ملاکرمکس کرلیں۔۔
سقمونیاولاٸتی اورایک نمبرھو۔۔دونمبرکام نٸ کرےگا
مقدار خوراک. 👇
آدھاچمچ رات کوسوتےوقت نیم گرم دودھ ایک گلاس کےساتھ
*فواٸد۔۔*👇
پہلی خوراک اپنااثرایسےدکھاتی ھےکہ آدھی رات کےبعدبسترسےاٹھنامجبوری بن جاتی ھے۔۔
ایسےحضرات جوایک ایک ھفتہ واش روم کی حاجت محسوس نٸ کرتےپہلےدن ھی سب اثرات دورکرنےوالاھےیہ معجون ،

بغیر درد کے اجابت ہوتی ہے.
پرانی سےپرانی قبض کاخاتمہ کرتاھے۔
قبض ام الامراض چیزھے۔داٸمی قبض کاازالہ کرتاھے۔
بھت لاجواب چیزھےقبض کیلۓ۔۔
استعمال میں لاۓاورمجھےدعاٶں میں یادرکھے۔۔
سب دوست اس نسخہ کومحفوظ کرلیں بعدمیں پرسنل پہ اب کوٸ نہ پوچھٕےکہ قبض کامجرب نسخہ بتاٶ۔۔
سب نسخوں کاشہنشاہ نسخہ بتادیاھےآپکو۔۔

*قیمت-1500*
خواہش مند حضرات رابطہ کرسکتےھیں۔👇

فاضل طب ولجراحت

*حکیم سیدعلی حسنین شاہ*

03084474141

*نوٹ انتباہ* !!!! 👇👇
یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں- کوئی شخص میرے نسخے بغیر تشخیص مرض کے استعمال کرتا ہے تو وہ اسکے نفع یا نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا کیونکہ کوئی بھی نسخہ ہر مزاج کے مریضوں کے لیئے فائدہ مند نہیں ہوسکتا. آپ ہمارے کسی مواد کو اپنے علاج کے لئے استعمال کریں تو اس میں ہم قطعی طور پر ذمہ دار نہیں ہوںگے....

14/11/2023

*دبلے پتلے کمزور جسم کیلیئے ٹانک*
نسخہ نمبر۔۔۔۔17
*ھوالشافی*
مربہ آملہ مربہ ھریڑ مربہ بہی مربہ گاجر مربہ سیب ھر ایک بغیر شیرہ کے پاؤ پاؤ پانی میں اچھی طرح دھو کر کپڑے سے خشک کر لیں اور گٹھلیاں نکال کر مربوں کو اچھی طرح کوٹ کر اک پاؤ گلقند ملا کر یکجان کر لیں اب
عود ھندی (اگر) 20
سبز الائچی 20 گرام
مصطگی 10 گرام
طباشیر 10 گرام
کشتہ فولاد 3 گرام
کشتہ قلعی 6 گرام
کشتہ بیضہ مرغ 6 گرام نباتات کو کوٹ چھان کر کشتہ جات ملا لیں اور مربہ جات میں شامل کر کے یکجان کر لیں پھر ورق نقرہ اک دفتری کلاں ایک ایک ورق ملاتے اور کھرل کرتے جائیں جب سب کچھ یکجان ھو جائے تو تیار ھے ایک بڑی چمچ نہار منہہ ھمراہ شیر گاؤ نیم گرم کے کھائیں نصاب ایک ماہ فوائد *-*- یہ دوا خون بکثرت پیدا کرتی ھے یرقان جریان اح**ام سیلان الرحم کو ختم کرتی ھے دبلے پتلے کمزور جسم کو فربہ اور طاقتور بناتی ھے چہرہ کو خوشنما اور رنگت کو نکھارتی ھے بہترین اور عمدہ ٹانک ھے..

*قیمت۔۔ایک ماہ.3000*

فاضل طب والجراحت
حکیم سید علی حسنین شاہ

03084474141

Send a message to learn more

30/10/2023

*ایک سے ڈیڑھ ماہ استعمال کرنے سے ھائی بلڈ پریشر مکمل ختم کر دیتا ھے.*

نسخہ نمبر ۔۔۔۔17
اس کے اور بھی کئی فوائد ھیں،

میں یہ کئ ملکوں میں بناکر بھیجتا ھوں
1) مرچ سیاہ 30 گرام۔
2) خشک دھنیا 50 گرام۔
3) چھوٹی چندن (اسرول) 50 گرام.
4) صندل سفید 50 گرام.
5) برگ سنا مکی مصفہ 50 گرام
5) گلاب کے پھول
50 گرام.
6) زیرہ سفید 30 گرام.
سفوف بنا لیں
ایک گرام صبح دوپہر شام۔

*المشرقی دواخانہ سرگودھا*

03084474141

29/10/2023

*گردن توڑ بخار کے ما بعد اثرات*

نسخہ نمبر ۔۔۔۔16

بخارکےکچھ عرصہ بعد یہ علامات دیکھنے کو ملتی ھیں۔
ذھنی بےچینی،چڑچڑا پن طبیعت میں بہت ھوتا ھے۔
ھر وقت ٹانگیں چلاتے رھنا یعنی ٹانگوں میں بے چینی زیادہ ھوتی ھے۔
بلکہ بعض لوگ یا بچے سوتے وقت بھی ٹانگیں پلٹتے رھتے ھیں۔
نیند کی شدید کمی رھنا جیسی علامات ھر ایک میں عام پائی جاتی ھیں۔
دوستو ھمیشہ مزاج پہچان کر علاج کرنا ھی بہتر رھتا ھے۔
گردن توڑ بخار سے جسم میں اتنی خشکی پیدا ھو چکی ھوتی ھے جس سے نجات جب تک حاصل نہ ھو سکون نہیں ملتا۔
دوا جو لکھنے لگا ھوں اس سے تمام بے چینی انشاءاللہ ٹھیک ھوجائے گی۔
نیند سو فیصد درست ھو جائے گی۔
حکماء حضرات ایسے تمام مریضوں کو جو نیند کی شدید کمی کا شکار ھوتے ھیں انہیں استعمال کروا سکتے ھیں۔
ھوالشافی
مغزکدو۔
مغز خیارین
سفید زیرہ۔
مغزکاھو
مغزخرفہ
کشنیز خشک
خشخاش
گلسرخ
سب دوائیں ھموزن
پیس لیں ایک بڑا چمچ نوجوان کے لٸیے۔
جبکہ آٹھ دس سال کے بچے کے لٸیے چھوٹی چمچ دو وقت ھمراہ میٹھا دودھ دیں۔
اسکے ساتھ غدی اعصابی ملین لازما دیں۔
تاکہ مغزیات کے باعث نظام ھضم بھی درست رھے۔
اور قبض جو کہ خشکی میں زیادہ ھوتی ھے وہ بھی ٹھیک رھے۔
*غدی اعصابی ملین کا نسخہ*
سنڈھ تیس گرام.
مرچ سیاہ دس گرام.
نوشادر ٹھیکری
چالیس گرام.
سناء مکی چالیس گرام.
ھلدی چالیس گرام.
سب دوائیں پیس کر خواہ کیپسول بھر لیں خواہ نخودی گولیاں بنا لیں۔ دو دو گولی دن میں تین بار ھمراہ پانی دیں۔
*ھر مرض کی درست تشخیص اور مکمل علاج کے لٸیے*
*رابطہ نمبر*
*03084474141*
*واٹساپ*

26/10/2023

🔅 *كتنی پیاری آیت ہے*
*ؕیَدۡعُوۡکُمۡ لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ*
{ابراھیم:10}
👈 *"وہ تمہیں بلاتا ہے تاکہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے۔"*

⚡ *ہم اس کے حق میں کوتاہی کرتے ہیں، اور وہ، ہمیں بلاتا ہے تاکہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے۔*
*کتنا رحیم ہے ہمارا رب*‼️

22/10/2023

*گردوں کے امراض کی 13 خاموش نشانیاں*
گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں جو کچرے اور اضافی مواد کو خارج کرتے ہیں جبکہ یہ نمک، پوٹاشیم اور ایسڈ لیول کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جس سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے اور خون کے سرخ خلیات بھی متوازن سطح پر رہتے ہیں۔

مگر گردوں کے امراض کافی تکلیف دہ اور جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔

گردوں کو ہونے والے نقصان کی علامات کافی واضح ہوتی ہیں تاہم لوگ جب تک ان پر توجہ دیتے ہیں اس وقت تک بہت زیادہ نقصان ہوچکا ہوتا ہے۔

کئی بار گردے لگ بھگ ختم ہونے والے ہوتے ہیں تو بھی علامات سامنے نہیں آتیں تو اس سے بچنے کے لیے بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا سب سے بہترین حفاظتی تدبیر ہے۔

تاہم گردوں کے امراض کی خاموش علامات کو جان لینا بھی زندگی بچانے کا باعث بن سکتا ہے جن کے سامنے آتے ہی ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔

غیر معمولی خارش
اگر گردے درست طریقے سے کام کررہے ہو تو وہ دوران خون سے کچرا صاف کرتے ہیں جبکہ نیوٹریشن اور منرلز کا مناسب توازن برقرار رکھتے ہیں، مگر جب یہ توازن بگڑتا ہے تو اس کا اثر شخصیت اور جلد پر بھی مرتب ہوتا ہے، جو کہ خون میں جمع ہونے والے کچرے پر منفی ردعمل ظاہر کرتی ہے، ایسا ہونے پر سرخ نشانات اور خارش کی شکایت ہوسکتی ہے۔

منہ کا ذائقہ بدلنا
گردوں کے افعال میں خرابی سے دوران خون میں زہریلا مواد جمع ہونے لگتا ہے جس کا اثر منہ کے ذائقے پر مرتب ہوتا ہے اور کھانا تلخ، کڑوا یا معمول سے ہٹ کر لگنے لگتا ہے، گوشت کھانے کا لطف ختم ہوجاتا ہے، اسی طرح سانسوں میں بو بھی پیدا ہوسکتی ہے۔

دل خراب ہونا یا قے
اگر جسم میں کافی مقدار میں کچرا جمع ہوجائے تو دل متلانے یا قے کا تجربہ اکثر ہونے لگتا ہے، درحقیقت یہ جسم اپنے اندر جمع ہونے والے مواد سے نجات کی کوشش کا نتیجہ ہوتا ہے، دل متلانے کے نتیجے میں کھانے کی خواہش ختم ہونے لگتی ہے، اگر ایسا کچھ عرصے تک ہوتا رہے تو جسمانی وزن میں بہت تیزی سے کمی آتی ہے۔

زیادہ یا کم پیشاب آنا
چونکہ گردے پیشاب کے لیے ضروری ہیں، لہذا جب وہ کسی بیماری کا شکار ہوتے ہیں تو اکثر لوگوں کو پیشاب کی خواہش تو ہوتی ہے مگر آتا نہیں، جبکہ کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں جو عام معمول سے ہٹ کر واش روم کے زیادہ چکر لگانے لگتے ہیں، متعدد افراد کو یہ مسئلہ راتوں کو جاگنے پر مجبور کرتا ہے۔

پیشاب میں تبدیلی
کم یا زیادہ پیشاب آنے سے ہٹ کر پیشاب میں بھی تبدیلی آسکتی ہے جیسے اس میں خون آسکتا ہے، اس کا رنگ عام معمول سے ہٹ کر گہرا یا ہلکا ہوسکتا ہے، جھاگ دار بھی ہوسکتا ہے۔

چہرے، ٹانگوں، پیر یا ٹخنوں کی سوجن
گردوں کا کام جسم سے کچرے کوسیال شکل یا پیشاب کی شکل میں خارج کرنا ہوتا ہے، اگر گردوں کے افعال سست یا کام نہ کریں تو یہ سیال جسم میں جمع ہونے لگتا ہے جس کے نتیجے میں جسم کے کچھ حصوں جیسے پیروں میں سوجن مستقل رہنے لگتی ہے۔

بہت زیادہ تھکاوٹ
گردوں کے افعال میں کسی فرد کے ہیمو گلوبن کی سطح کو ریگولیٹ کرنا بھی شامل ہے، جب یہ عمل متاثر ہوتا ہے تو خون کی کمی ہوتی ہے جس کے نتیجے میں جسمانی توانائی کم ہوتی ہے اور آپ ہر وقت بہت زیادہ تھکاوٹ یا غنودگی محسوس کرتے ہیں۔

بلڈ پریشر میں اضافہ
ایک بار گردوں کو نقصان پہنچ جائے تو وہ بلڈ پریشر کو موثر طریقے سے کنٹرول نہیں کرپاتے، جس کے نتیجے میں شریانوں میں خون کا دباؤ بڑھتا ہے جو شریانوں کو کمزور کرکے گردوں کو مزید نقصان پہنچاتا ہے۔
دل کی دھڑکن میں خرابی
اگر گردوں کو نقصان پہنچے تو جسم میں پوٹاشیم کی مقدار بڑھنے لگتی ہے جو دل کی دھڑکن میں غیر معمولی تیزی کی شکل میں سامنے آتی ہے۔

مسلز اکڑنا
گردوں کی کارکردگی میں کمی آنے سے الیکٹرولائٹ عدم توازن کا شکار ہوجاتے ہیں، مثال کے طور پر کیلشیئم کی سطح میں کمی اور فاسفورس کا کنٹرول سے باہر ہونا مسلز اکڑنے کا باعث بنتے ہیں۔

کھانے کی خواہش کم ہوجانا
یہ بہت عام علامت ہے ، جس کی وجہ گردوں میں خرابی کے نتیجے میں جسم میں زہریلے مواد کا اکھٹا ہوجانا ہے، جس کے باعث کچھ کھانے کو دل نہیں کرتا۔

آنکھیں پھولنا
گردوں کے نظام میں خرابی کی ابتدائی علامات میں سے ایک آنکھوں کے ارگرد کا حصہ پھولنا ہوتا ہے، یہ اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ گردوں سے بڑی مقدار میں پروٹین کا اخراج پیشاب کے راستے ہورہا ہے۔ اگر ایسا ہونے پر جسم کو مناسب آرام اور پروٹین ملے اور پھر بھی آنکھوں کے ارگرد پھولنے کا عمل جاری رہے تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

سونے میں مشکل
جب گردے اپنے افعال درست طریقے سے سرانجام نہیں دے پاتے تو اس کے نتیجے میں زہریلا مواد جسم سے پیشاب کے راستے خارج نہیں ہوپاتا اور خون میں موجود رہتا ہے، اس مواد کی سطح بڑھنے سے سونا مشکل ہوجاتا ہے اور بے خوابی کی شکایت پیدا ہوجاتی ہے۔ اسی طرح گردوں کے مریضوں میں نیند کے دوران سانس لینے میں مشکل کا عارضہ بھی سامنے آسکتا ہے اور اگر کوئی فرد اچانک خراٹے لینے لگے تو اسے معالج سے رجوع کرنا جانا چاہیے۔

Videos (show all)

#Rohaniwazaif #rohaniyat #rohaniilaj #khawateen_ke_msail #خواتین_کے_مسائل #خواتین #almashraqidawakhana #peer_syed_ali_ha...
#rohaniilaj #Rohaniwazaif #khawateen_ke_msail #خواتین_کے_مسائل #خواتین #rohaniyat #almashraqidawakhana #peer_syed_ali_ha...
#gharelu_nachaki #khawateen_ke_msail #Rohaniwazaif #rohaniyat #خواتین_کے_مسائل #rohaniilaj #خواتین #almashraqidawakhana ...
#joint_pain #joron_ka_dard #khawateen_ke_msail #خواتین_کے_مسائل #خواتین #rohaniilaj #Rohaniwazaif #peer_syed_ali_hasnain...
#khawateen_ke_msail #ٹانگوں_کا_درد #خواتین_کے_مسائل #خواتین #اعصابی_کھچاؤ   #almashraqidawakhana #peer_syed_ali_hasnain_...
#khawateen_ke_msail #خواتین_کے_مسائل #ٹانگوں_کا_درد #rohaniilaj #خواتین #almashraqidawakhana #peer_syed_ali_hasnain_shah
#خواتین_کے_مسائل #Rohaniwazaif #rohaniilaj #khawateen_ke_msail #خواتین #rohaniyat #almashraqidawakhana #peer_syed_ali_ha...
#Rohaniwazaif #rohaniilaj #khawateen_ke_msail #خواتین_کے_مسائل #peer_syed_ali_hasnain_shah #almashraqidawakhana
#Rohaniwazaif #rohaniilaj #khawateen_ke_msail #rohaniyat #خواتین_کے_مسائل #خواتین #peer_syed_ali_hasnain_shah #almashraq...
#خواتین #خواتین_کے_مسائل #rohaniilaj #khawateen_ke_msail #Rohaniwazaif #skincare #almashraqidawakhana #peer_syed_ali_has...
#rohaniilaj #rohaniyat #khawateen_ke_msail #almashraqidawakhana #خواتین #Rohaniwazaif #peer_syed_Ali_hasnain_shah
#skincare #rohaniilaj #rohaniyat #almashraqidawakhana #خواتین #khawateen_ke_msail

Telephone

Website

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 12:30
15:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00