Shams Comrade Nowshera
Shams Ur Rehman
Chairman & Tehsil Member UC Dkk
#Provinical_LeaDer Of PTI #kPK
|||
آج تحصیل ناظم جناب اسحاق خان خٹک اور ویلج کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ویلج کونسل #ڈھیری کٹی خیل کے مختلف علاقوں ( ارمر کالونی نمبر 2، خطیب خیل , حکیم آباد ) میں صفائی ستھرائی کی گئی ۔۔۔
جس پر اہل علاقہ نے تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک، اور VC کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
!!!
تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔
کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔
7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔
منجانب: وی سی ڈھیری کٹی خیل
|||
آج تحصیل ناظم جناب اسحاق خان خٹک اور ویلج کی خصوصی احکامات کی روشنی میں حکیم آباد بازار کی نالیوں اور گندگی کے ڈھیروں کو ٹھکانے لگا دیا گیا ۔۔۔
جس پر تاجر برادری حکیم آباد نے تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک، اور VC کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
: 26/11/2023
:
آج چئیرمین و تحصیل نے اپنے قریبی دوست اور کے فرزندان کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔۔
نئی نویلی دلہوں کو مبارک باد دی ۔ #ساتھ میں نیک #خواہشات کا اظہار کیا ۔۔ 🌟🌟 🌷🌷
|||
آج تحصیل ناظم جناب اسحاق خان خٹک اور ویلج کی خصوصی احکامات کی روشنی حکیم آباد بازار کی نالیاں اور گندگی کے ڈھیر جو کہ عرصہ دراز سے پڑے تھے ان کی صفائی ستھرائی زیر نگرانی صدر کی گئی ۔۔۔
جس پر تاجر برادری حکیم آباد نے تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک، اور VC کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
|||
آج تحصیل ناظم جناب اسحاق خان خٹک اور ویلج کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ویلج کونسل #ڈھیری کٹی خیل کے مختلف علاقوں ( گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٫ حکیم آباد بازار ، ریاض کالونی ، لیبر کالونی اور ملک آباد ) میں صدر کی زیر نگرانی صفائی ستھرائی کی گئی ۔۔۔
جس پر ایک اہل علاقہ نے تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک، اور VC کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
|||
آج ڈھیری کٹی خیل زبیر شہید چوک میں عوامی شکایت پر فوراا ایکشن لیتے ہوئے تحصیل ناظم جناب اسحاق خان خٹک اور وی سی ڈھیری کٹی خیل کے حقیقی خادم نے عمل کرتے ہوئے اور بارا محلہ ( نزر ریاض آمین دکان سے لے کر چوک تک ) میں نالیوں کی صفائی ستھرائی اور گندگی کے ڈھیروں کو ٹھکانے لگایا گیا۔
جس پر ایک اہل محلہ نے تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک، , صدر اور وی سی کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
🎊🎉🎂شادی مبارک🎂🎉🎊
مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاری
صدا خوش رہو یہ دعا ہے ہماری
اپنے پیارے دوست کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں. اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان کی #ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین
: 12 /11/2023
اج میں کی شادی میں وی سی ڈھیری کٹی خیل کے کی شرکت ۔۔۔ انکو مبارک باد دی اور اظھار کیا 🌟💥
نے کے ھمراہ قریبی دوست اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سینیئر رہنما جناب رضا سعید بابر کے بیٹے غزن بابر کی شادی میں شرکت کی۔۔
اور دولہے کے لئےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر بھی موجود تھے ۔
اور پی کے 86 کے امیدوار سے آف نظام پور و پیراڈائز سٹی ڈائریکٹر مارکیٹنگ نے ملاقات کی ۔۔۔
علاقے کی ترقی اور موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت ۔۔
اس موقع پر پروجیکٹ منیجر پیراڈائز سٹی نوشہرہ اور شاہ ویز خٹک بھی موجود تھے ۔۔
::: 09 /11/2023
اج میں مسن کاکا کے فرزند کی شادی میں وی سی ڈھیری کٹی خیل کی شرکت ۔۔۔ انکو مبارک باد دی اور اظھار کیا 🌟💥
کا شاعرِ مشرق کے 147 ویں یوم ولادت پر پیغام۔
آج کے نوجوانوں کو بھی علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کو سمجھنا چاہیے اور اپنی صلاحیتوں اور لیاقتوں کا مکمل ادراک رکھتے ہوئے ملکی سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنا چاہیے۔
کی " "کی سرپرست اعلیٰ میڈیم اور ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے انجارچ کے ساتھ میٹنگ ۔۔
میٹنگ میں وی سی ڈھیری کٹی خیل کے #خواتین کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ۔۔۔
ساتھ میں خواتین کو بااختیار بنانے پر اتفاق ۔۔۔
|||
آج تحصیل ناظم جناب اسحاق خان خٹک اور کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ویلج کونسل #ڈھیری کٹی خیل کے مختلف علاقوں ( نورانی مسجد راستہ ٫ محلہ ظریف خیل ٫ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٫ مدنی محلہ نزد پھاٹک ٫ حکیم آباد بازار ) میں صدر کی زیر نگرانی صفائی ستھرائی کی گئی ۔۔۔
جس پر ایک اہل علاقہ نے تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک، اور VC کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
:
آج ریاض کالونی حکیم آباد میں اور وی سی ڈھیری کٹی خیل کے نے اپنے وعدے کو پورا کر لیا ۔۔
ریاض کالونی میں جو گلی عرصہ دراز سے ٹھوٹ پھوٹ کا شکار تھی اسمیں برائ کر کے مسئلہ حل کردیا ۔۔
جس پر اہل محلہ نے اور کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
:
آج ریاض کالونی حکیم آباد میں اور وی سی ڈھیری کٹی خیل کے نے اپنے وعدے کو پورا کر لیا ۔۔
ریاض کالونی میں جو گلی عرصہ دراز سے ٹھوٹ پھوٹ کا شکار تھی اسمیں برائ کر کے مسئلہ حل کردیا ۔۔
جس پر اہل محلہ نے اور کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
کی ارمر کالونی نمبر 2 آمد :
اقلیتی ممبر عامر الیاس کے ساتھ ملاقات کی ۔
ارمر کالونی کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ۔
اس موقع پر اور بھی موجد تھے ۔۔
: 04/11/2023
کی صوابی آمد :
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے ضلعی رہنما کے ماموں کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔
اس موقع پر پی ٹی آئی پی کے رہنما و سابقہ ناظم بھی موجود تھے ۔۔
کی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین کے ساتھ ملاقات ۔
ملاقات میں صوابی کے معروف شخصیت سابقہ ناظم ٫ سابقہ ناظم اور پی ٹی آئی پی کے سینئر وائس پریزیڈنٹ بھی موجود تھے ۔۔
عنقریب خوشخبری ملے گی ۔۔۔
|||
۔
آج تحصیل ناظم جناب اسحاق خان خٹک اور کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ویلج کونسل #ڈھیری کٹی خیل بارا محلہ ( نزر ریاض آمین دکان ) میں نالیوں کی صفائی ستھرائی جاری ہیں ۔ انشاءاللہ اسکے بعد مین چوک ( زبیر شھید ) ڈھیری کٹی خیل کی نالیوں کی صفائی کی جائے گی ۔۔۔۔
جس پر ایک اہل محلہ نے تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک اور کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
|||
آج تحصیل ناظم جناب اسحاق خان خٹک اور کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ویلج کونسل #ڈھیری کٹی خیل بارا محلہ ( نزر ریاض آمین دکان ) میں صفائی ستھرائی کی گئی ۔۔۔
جس پر ایک اہل علاقہ نے تحصیل ناظم اسحاق خان خٹک اور کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
آج کی قیادت میں حکیم آباد چونگی کے مقام پر فلسطین بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جسمیں کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔۔
فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں،
ان کی شدید مذمت کرتا ہوں،
اسپتال اور پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنانا اسرائیل کی بربریت کا ثبوت ہے۔
|||
آج کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ویلج کونسل #ڈھیری کٹی خیل حکیم آباد کے مختلف محلوں میں صفائی ستھرائی کی گئی ۔۔۔
جس پر ایک اہل علاقہ نے کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
/ 27 اکتوبر 2023
* چیئرمین و تحصیل ممبر کا کشمیری عوام کو یوم سیاہ پر پیغام :
* آج سے 75 سال پہلے 27 اکتوبر 1947ء کے دن بھارتی افواج نے وادی کشمیر پر قابض ہوئے،
* ہم کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں،
* کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کو بھارت زیادہ عرصہ دبا نہیں سکتا،
* ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی جدوجہد میں ہمیشہ ساتھ ہیں،
* آزادی کی صورت میں کشمیری عوام کی قربانیاں ضرور رنگ لائینگی،
* ہم کشمیری عوام کو سلام پیش کرتے ہیں،
|||
آج کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ویلج کونسل #ڈھیری کٹی خیل کے علاقے ارمر کالونی نمبر 2 میں صفائی ستھرائی کی گئی ۔۔۔
جس پر ایک اہل علاقہ نے کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔
آج کی قیادت میں ایک وفد نے ڈی سی نوشہرہ جناب صاحب اور ٹی ایم او نوشہرہ صاحب کے ساتھ ملاقات کی ۔۔
نے ارمر کالونی نمبر 2 کے ریلوے پھاٹک کے مسئلے پر تفصیلاً بات چیت کی۔۔
ڈی سی نوشہرہ اور ٹیم ایم او صاحب کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دھانی ۔۔۔
عنقریب خوشخبری ملے گی ( انشاءاللہ)
ویلج کونسل ڈھیری کٹی خیل ارمر کالونی نمبر 2 میں صفائی مہم شروع ہونے پر اہلیان ارمر کالونی ٫ تحصیل مئیر اسحاق خان خٹک اور وی سی ڈھیری کٹی خیل کے عوامی کا شکریہ ادا کر رہے ہیں ۔۔۔۔
|||
آج کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ویلج کونسل #ڈھیری کٹی خیل کے مختلف علاقوں ( محلہ ظریف خیل ٫ راستہ نورانی مسجد ٫ محلہ منہ خیل ، ارمر کالونی نمبر 2) میں صفائی ستھرائی کی گئی ۔۔۔
جس پر ایک اہل علاقہ نے کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔۔
کی قیادت میں ایک وفد نے تحصیل ناظم نوشہرہ اسحاق خان خٹک کے ساتھ ایکسائز پراپرٹی ٹیکسز کے حوالے سے میٹنگ کی ۔
میٹنگ میں وارڈ 6 چیئرمین ٫ قریبی دوست طاہر اسلم خٹک اور دیگر احباب بھی شریک ہوئے ۔۔
انشاءاللہ بہت جلد اہلیان وی سی ڈھیری کٹی خیل کو ٹکیس سے مستثنیٰ کی خوشخبری ملے گی ۔۔۔
: 22/10/2023
کل ایڈیشن 3 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کی بطور مہمان ۔۔
کامریڈ نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کھلاڑیوں میں ٹرافیاں #تقسیم کئے ۔۔
آج چیئرمین و تحصیل ممبر شمس کامریڈ کی قیادت میں ارمر کالونی نمبر 2 کے وفد کی تحصیل نوشہرہ ناظم جناب اسحاق خان خٹک سے ملاقات ۔۔۔
ملاقات میں ریلوے پھاٹک کے مسئلے پر تفصیلی بات چیت ۔۔۔
تحصیل ناظم نے وفد کو مسئلے کے حل کی یقین دھانی کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد پھاٹک کو کھول دیا جائے گا ۔
: 22/10/2023
آج سیف گروپ آف کمپنیز کے ایکسپو میں شرکت کے موقع پر خیبر نیوز کے سینئر رپورٹر عارف خان کو انٹرویو دے رہے ہیں ۔۔۔
اور آرمر کالونی 2 کمیٹی کے ممبران کیپٹن فضل صاحب اور استاد اسماعیل صاحب اور دیگر کی محنت رنگ لے آئی ۔۔۔۔
آج ڈسٹرکٹ نوشہرہ ایڈیشنل سول جج نے وہ سی ڈھیری کٹی خیل ارمر کالونی نمبر 2 کے ریلوے پھاٹک کو کھولنے کا حکم دے دیا ۔۔
:
آج نے ارمر کالونی نمبر 2 ریلوے پھاٹک کی بندش کے خلاف تحصیل مئیر جناب کو تحریری درخواست دے دیا ۔
اس موقع پر ارمر کالونی نمبر 2 کمیٹی کے #ممبران , استاد اسماعیل صاحب اور بھی موجود تھے ۔۔
تحصیل ناظم نے وفد کو مسئلے کے حل کی یقین دھانی کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد پھاٹک کے مسئلے کو حل کردیا جائے گا اور پھاٹک کو بھی کھول دیا جائے گا ۔۔۔
آج کی عقیل کاکا کے فرزندان ٫ اور کی شادی بارات میں شرکت ۔۔
نے عقیل کاکا اور انکے فرزندان کو شادی کی مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا ۔۔
: 15 /10/2023
:
آج چئیرمین و تحصیل نے کے فرزندان بلال اور عمران اور مشر کے فرزندان محمد سوید ٫ فائد اور شاہد کی دعوت ولیمہ میں شرکت ۔۔
نئی نویلی دلہوں کو مبارک باد دی ۔ #ساتھ میں نیک #خواہشات کا اظہار کیا ۔۔ 🌟🌟 🌷🌷
|||
آج کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ویلج کونسل #ڈھیری کٹی خیل کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کی گئی ۔۔۔
جس پر ایک اہل علاقہ نے کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔۔۔
V/C DKK نے غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس افغانستان بھیجنے کے حکومتی پالیسی کی حمایت کردی۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کو یقینی بنایا جائے۔