Smile Foundation
Bringing Smile Through Education
01-09-23
جامعہ حفصہ ہاشمی کالونی کی طالبات کے لیے کاپی، جنرل اور رجسٹر کی فراہمی کے کام
کی تیاری کرتے ہوئے-
انشاللہ کل مدرسے میں مستحق بچیوں میں کاپی ، جنرل اور رجسٹر فراہم کر دی جائیں گی۔
سمائل فاونڈیشن کے ممبران
قاسم۔ راجپوت، شیر محمد بروہی، شمشاد ، اور نعمان کے تعاون کا شکریہ
29-Aug-2023
ذیل پاک گرلز اسکول میں Smile 😊 Foundation کی جانب سے کلاس 1 سے 10 تک کی طالبات میں copies , registers , stationary تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
اس موقع پر فاونڈیشن کے ذمہ دار جمیل احمد ، قاسم راجپوت،شیر واحد اور زر جمیل نے شرکت کی
اسکول کی جانب سے پرنسپل محترمہ زاہدہ ابڑو اور سنیر ٹیچرز بھی شرکت کی
اسکول کی پرنسپل اور سینیر ٹیچیرز کا شکریہ جنوں نے اس event کو کامیاب کرنے میں ہماری فاونڈیشن کا ساتھ دیا۔
25-August-2023
الحمداللہ ،اللہ کے فضل سے ذیل پاک گرلز اسکول میں زیر تعلیم یتیم اور مسکین طالبات کے لیے کاپیاں ، جنرل ، رجسٹر اور سٹیشنری آج خرید لی گئ ھے جسے انشاللہ جلد تقسیم کیا جائے گا۔
جو مستحق / ضرورت مند حضرات اپنے بچے کے لیے کاپیاں اور سٹیشنری حاصل کرنا چاہتے ہیں یا مخیر/صاحب حیثیت حضرات اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ درج ذیل نمبر پر رابط
کر سکتے ہیں ۔
شکریہ
جمیل احمد
0345-3569417
السلام علیکم!
الحمدللہ اللّه کے فضل و کرم سے اور اپ بھائیوں کی دعاؤں سے ہم نے غریب اور مستحق بچوں میں کاپیاں کتابیں اور یونیفارم دینے کا جو کام شروع کیا تھا وہ مشن زور و شور سے جاری ہے اور انشاءاللہ جاری رہے گا
اس کا مشن پہلے مرحلے میں غریب طلبہ اور طالبات کو کتابیں، کاپیاں اور اسٹیشنری فراہم کرنا
ہے-
مستقبل قریب میں فری ٹیوشین سینٹر کا قیام ھے۔
اس کاز میں کوئی بھی میرا ساتھ دے سکتا ہے یہ مکمل طور پر غیر سیاسی عمل ھے۔
آپ سے گزارش ہے کہ میری ٹیم کا رکن بن کر اس مقصد میں میری مدد کریں۔
شکریہ
جمیل احمد قاسم راجپوت
بھائی اور دیگر دوست جو اس کار خیر کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں
زیل پاک کالونی
03453569417 جمیل بھائی
03332687062 قاسم راجپوت
ہم درج ذیل اسکولوں سے یتیم اسٹوڈنٹس کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں۔
1- زیل پاک بوائز اسکول۔
2- زیل پاک گرلز اسکول۔
3- مرشد آباد اسکول۔
4- گھنجو ٹکر اسکول۔
انشاء اللہ پہلے مرحلے میں ہم مستحق طلباء کو کاپیاں فراہم کریں گے۔