Trending in Pakistan

Trending in Pakistan

Providing Latest and trending stuff throughout the region

07/10/2023

ہنسی روک کہ دکھائیں

16/09/2023

🤬👽

16/09/2023
05/08/2023

واہ
گرفتاری کے وقت بھی دماغی طور پر متمئن، چہرے پر مسکراہٹ
اتنی خود اعتمادی چور کے چہرے پر کبھی نظر نہیں آتی،
چور ڈر اور خوف سے جھکے ہوتے ہیں، سینہ تان کر بہادری سے ڈٹے رہنا سچے ہونے کی دلیل ہے،

13/05/2023

جیل سے رہائی کے بعد عمران خان کا آئی ایس پی آر کو کرارا جواب

09/05/2023

پہلی دفعہ ٹکر کے لوگ ملیں گے۔

کور کمانڈر ہاؤس پہ انصاف کا پرچم لہرا دیا گیا

04/05/2023

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا اسلام آباد روانگی سے قبل قوم کے نام اہم پیغام!

16/04/2023

وہ پٹواری حاضری لگاۓ جو کہ پوچھتے تھے کدھر ہے ڈیم فنڈ عوام نے ڈیم فنڈ ڈیم بنانے کے لئے دیا تھا یہ چور اب عوام کے پیسو کو فالودہ والا پاپڑ والا کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دینگے...


゚ everyone active

10/04/2023

Good Night

09/04/2023

9 اپریل 2022 علی محمد خان ببر شیر کے تاریخی الفاظ بار بار سننے کا دل کرتا ہے ❤❤

05/04/2023

شوباز شریف درویش آدمی ہیں
انکی دعا اللہ آسانیاں دور فرمائے
قبول ہو چکی ہے۔

05/04/2023

گوجرانوالہ میں ظلم کی انتہا 👇😢

03/04/2023

بیشک اللہ تعالیٰ کی پکڑ بہت سخت ہے 😢

30/03/2023

سرکاری آٹا تندورں پہ فروخت ہو رہا کوئی پوچھنے والا نہیں

30/03/2023

یا اللّٰہ لاپتہ افراد کو اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے صدقے میں اپنے فضل وکرم سے رہائی نصیب فرما.. آمین!!

28/03/2023

عمران خان کے اوپر طنز کرنے والوں کو عمران خان کیا کرارا جواب دیا تھا۔سنیں اور شئیر کرتے جائیں

27/03/2023

کراچی میں معصوم رکشہ ڈرائیوروں کو پیسے دی کہ پوسٹر لگائے جا رہے ہیں

26/03/2023

عمران خان کا ہر جلسہ بڑے سے بڑا ہوتا جا رہا ۔میں بس اتنا ہی کہوں گا کہ راج وہی ہے جو دلوں پہ کیا جائے ورنہ تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا
✌✌

24/03/2023

سیالکوٹ کے عمر ڈار کی کھل کر باتیں - قبر ایک ہے اور فیصلہ اب عوام نے کرنا ہے۔

22/03/2023

22/03/2023

Neat and clean Jinnah Avenue of Islamabad.

20/03/2023

چور نے موبائل لیا اور چیک کرتے کرتے ایک دم غائب ہو گیا ۔

20/03/2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی صدیق جان کی مزمت

14/03/2023

اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین

Photos from Trending in Pakistan's post 11/03/2023

زمان پارک کے باہر شہید ظل شاہ کے لیے اجتماعی دعا میں کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت

11/03/2023

قاتل کی یہ دلیل بوڑھے باپ نے مان لی,
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر ,👇💔
😭😭

11/03/2023

آج ہر پاکستانی یہی درخواست کر رہا ہے کہ جلد از جلد الیکشن کروائیں اور اپنی عزت بچائیں

11/03/2023

‏پاکستان کو بدلنے کیلئے
غریب میں ہمت نہیں.
مڈل کلاس کو فرصت نہیں.
اور امیروں کو ضرورت نہیں..!

Trending in Pakistan 10/03/2023

"اتنی برائیوں اور گناہوں کے بعد بھی اگر امت قائم ہے تو یہ صرف ہمارے نبیؐ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے❤

Trending in Pakistan Providing Latest and trending stuff throughout the region

10/03/2023

😢

09/03/2023

پولیس افسر اور سیکرٹری پنجاب کی آڈیو لیک ہو گئی

اور ہاں خان صاحب بار بار پرامن رہنے کے لیے کیوں کہتا رہا یہ بات واضح ہوگئی یہ لوگ لاشیں چاہتے ہیں تاکہ اس کے آڑ میں الیکشن سے بھاگا جائے۔

08/03/2023

یہ سب کچھ اس حکومت کی طرف سے جمہوریت کے نام پر ہو رہا ہے- ہاتھوں کی دی ہوئی گانٹھیں کل منہ سے کھولنے پڑیں گی۔ عوام کی آئین کی توہین ہے۔ وقت تو گزر ہی جائے گا۔ لیکن عوام یہ سب یاد رکھی گی۔ ورکرز پر امن رہیں۔ انشاللہ اس فسطائیت کا انجام قریب ہے

08/03/2023

لاہور میں PDM نے اپنی اوقات دکھانا شروع کردی، سب زمان پارک پہنچیں
پولیس اور عوام آمنے سامنے

Videos (show all)

ہنسی روک کہ دکھائیں
Imran Khan Proves He is the Best leader #ImranKhanPTI #trending #fypシ゚viral #foryou #reels
Imran Khan Proved he is the Best Leader #fbreels#viralvideo#facebookreels #ImranKhan
جیل سے رہائی کے بعد عمران خان کا آئی ایس پی آر کو کرارا جواب
Imran khan Important Message to the Nation #BreakingNews #arynewsurdu #latestUpdates #newsupdate
انشااللہ اس کرسی پہ میرا لیڈر پھر آئے گا #reels Imran Khan #facebookreels #shorts #viral #new
9 اپریل 2022 علی محمد خان ببر شیر کے تاریخی الفاظ بار بار سننے کا دل کرتا ہے #9aprilBlackDay  #latestnews #breakingNews
Awam ka Ladla ❤❤💖 #ImranKhanPTI #IK #reels #viral #shorts #fbpost
گوجرانوالہ میں ظلم کی انتہا 👇
عشق بلھے نوں نچاوے یار تے نچنا پیندا اے#رمضان_مبارک #facebookreels #shorts #reels #reelsfb
سرکاری آٹا تندورں پہ فروخت ہو رہا کوئی پوچھنے والا نہیں #reels #facebookreel #foryou #suggested #engagement #viralpost
عمران خان کے اوپر طنز کرنے والوں کو عمران خان کیا کرارا جواب دیا تھا۔سنیں اور شئیر کرتے جائیں

Telephone

Website