Mailsi.Media.Group۔Mailsi
Mailsi press club
پاکستان کی بڑی صحافتی تنظیم APNA. . . صحافیوں کی اواز . اپنائیت کے ساتھ تحصیل میلسی
میلسی ناقص بد ترین ایڈمنسٹریشن کے نتیجہ میں بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر میلسی کے تمام ٹیوب ویل کنکشن منقطع شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے
میلسی
شادیوں پر ناچ گاناھوں تو پرچے
سرکسوں والے دیتے ھیں خرچے فیر سرکس تے چلے گی
میلسی
افسراں دے مزے
مال وی کماو سرکس اپنے تے پرایاں نوں وی ویکھاو
🙏🏼🙏🏼🙏🏼
میلسی
اک بوکھ ناچدی پئی اے
اتوں لکی ایرانی سرکس لوٹن أ گئی اے
کمشنرملتان کی میلسی آمد پر انتظامیہ میلسی حرکت میں آگئی افسران کی آمد پر صفائی اور فوٹو سیشن عروج پر افسران کے جانے کے بعد میلسی تجاوزات مافیا اور گندگی عام ہو جاتی ہے جو کہ میلسی افسران کی ناہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے
میلسی
خبر دار ، لاہور ہائی کورٹ اور سی ایم پنجاب کے حکم پر نو عمر موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا اور ایف آئی آر دی جائیں گیں لہذا اپنے نو عمر بچوں کو موٹر سائیکل اور گاڑی استعمال نہ کرنے دیں
نصرمن اللہ فتح قریب
پیارا بھائی چوہدری محمد اکمل ایڈووکیٹ انشاءاللہ جنرل سیکرٹری میلسی بار ۔
میلسی
حاجی مہر محمد احمد مٹھو
نامہ نکار روزنامہ قوم ملتان
بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم
بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم لاہور( نیوز ڈیسک) ڈیفنس میں کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے واقعہ میں دفعہ 302 شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے درخواست پر س....
میلسی(مہرمحمد احمد مٹھو ) چیف ایڈیٹر روزنامہ قوم میاں عبدالغفار صاحب اور ڈپٹی چیف ایڈیٹر قلب حسن سے ملتان روزنامہ قوم آفس میں ملاقات. پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم APNA کی نمائندگی کرنے اور صحافیوں کی ترجمانی کرنے پر میلسی میں روزنامہ قوم کی ٹیم کے ہمراہ ملک مقبول ملتانی انچارج نمائندگان جنوبی پنجاب کی سربراہی میں مبارک باد اور پھولوں کا گلدستہ دیتے ہوئے۔۔۔🌹🌹🌹
میلسی(مہرمحمد احمد مٹھو ) چیف ایڈیٹر روزنامہ قوم میاں عبدالغفار صاحب اور ڈپٹی چیف ایڈیٹر قلب حسن سے ملتان روزنامہ قوم آفس میں ملاقات. پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم APNA کی نمائندگی کرنے اور صحافیوں کی ترجمانی کرنے پر میلسی میں روزنامہ قوم کی ٹیم کے ہمراہ ملک مقبول ملتانی انچارج نمائندگان جنوبی پنجاب کی سربراہی میں مبارک باد اور پھولوں کا گلدستہ دیتے ہوئے۔۔۔🌹🌹🌹
میلسی(مہرمحمد احمد مٹھو ) چیف ایڈیٹر روزنامہ قوم میاں عبدالغفار صاحب اور ڈپٹی چیف ایڈیٹر قلب حسن سے ملتان روزنامہ قوم آفس میں ملاقات. پاکستان کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم APNA کی نمائندگی کرنے اور صحافیوں کی ترجمانی کرنے پر میلسی میں روزنامہ قوم کی ٹیم کے ہمراہ ملک مقبول ملتانی انچارج نمائندگان جنوبی پنجاب کی سربراہی میں مبارک باد اقر پھولوں کا گلدستہ دیتے ہوئے۔۔۔🌹🌹🌹
روزنامہ قوم ملتان کے آفس میں
چیف ایڈیٹر روزنامہ قوم جناب محترم میاں غفار احمد صاحب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں لی گئی تصویر
میلسی میں شہریوں کو لوٹنے والا گروہ سرگرم۔ مٹھو جوئیہ اور اسکی بیوی فیاض مائی اور تین کس خواتین جو کہ جمال پور تحصیل حاصلپور کے رہائشی ہیں انہوں نے گینگ بنایا ہوا ہے۔ یہ عورت فیاض مائی جان بوجھ کر مردوں کو ملنے کےلیے بلوا کر پھنساتی ہے اور بلیک میل کر کے اور مقدمہ درج کرا کر لاکھوں روپے لوٹتی ہے اسکے علاوہ یہ شہر کے مختلف مقامات پر جان بوجھ کر مردوں سے لفٹ مانگتے ہیں اور پھر شور مچا دیتے ہیں کہ ہمیں اغوا کیا جارہا۔ اسطرح شہریوں کو بلیک میل کر کے لاکھوں روپے لوٹے جارہے ہیں۔ اس گروہ کا کریمنل ریکارڑ نکلوانے پر معلوم ہوا ہے کہ یہ گینگ خیرپور، حاصلپور، میلسی صدر اور عنائیتی تھانوں میں مقدمات درج کروا کر شہریوں کو لوٹتے ہیں۔ پچھلے دنوں اس گینگ نے ککری کلاں، ہیڈ سائیفن، کالونی چوک پر واردات کی ہے۔ اس مکروع دھندے میں شہر میلسی کے کاروباری حضرات شامل ہیں جو انکی پشت پناہی کرتے ہیں۔ اس گروہ کے موبائل نمبرز کی تفصیل نکلوا کر اور مزید تحقیقات کر کے مزید انکشافات سامنے لائینگے۔
ہم اپنے پیارے بھائی ملک مقبول کو اخبار روزنامہ قوم ملتان( معاون خصوصی) انچارج نمائندگان جنوبی پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اس موقع پر ایک یادگار تصویر
منجانب
حاجی مہر محمد احمد مٹھو
ہم اپنے پیارے بھائی ملک مقبول کو روزنامہ قوم ملتان( معاون خصوصی) انچارج نمائندگان جنوبی پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
میلسی
ُقائداعظم اور کالونی روڈ پر ناجائز تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف کے خلاف میونسپل کمیٹی کا آپریشن جاری۔ریڑھی بان غائب
*ڈسٹرکٹ *رپورٹر* مہر محمد احمد مٹھو *
روزنامہ نوائے آزاد ملتان میلسی پریس کلب عید گاہ روڈ رجسٹرڈ میلسی
سموگ کے پیش نظر نگران پنجاب حکومت کا آئندہ جمعہ اور ہفتہ کو مخلتف اضلاع میں چھٹی دینے کا فیصلہ
چھٹی کا فیصلہ صرف رواں ہفتے کیلئے کیا گیا، نگران وزیراعلی پنجاب
رواں ہفتے 4 روز (جمعرات تا اتوار) تمام سرکاری و نجی ادارے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نگران وزیراعلی پنجاب
جمعرات کو 9 نومبر کی چھٹی کا وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے ہی اعلان کر دیا گیا تھا، نگران وزیراعلی پنجاب
سکولوں، دفاتر میں چھٹیوں کا اطلاق صرف ان اضلاع پر ہوگا، نگران وزیراعلی پنجاب
لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد شامل، نگران وزیراعلی پنجاب
مارکیٹیں بھی انہیں اضلاع میں بند ہونگی، نگران وزیراعلی پنجاب
ماحولیاتی ایمر جنسی نافذ کر رہے ہیں، محسن نقوی
ریسٹورنٹ، سینما گھر جمعہ، ہفتہ، اتوار کو بند ہوں گے، محسن نقوی
تھانہ سٹی میلسی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات
ڈکیت سگریٹ کمپنی کے قیصر نامی سیل مین سے نقدی چھین کر فرار
مزاحمت پر سیل مین قیصر ڈکیتوں کی فائرنگ سے زخمی
اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی اور ان کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی
زخمی کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میلسی منتقل کردیا
میلسی
منسی وزیر قوم میے آرا نمبر (1) اور ناقابل واہ کی خاکی گینگ اور چھینہ گینگ نے پاک پتن شریف کے غریب کاشتکار کو زمین مستاجری دینے کا جھانسہ دے کر 35 لاکھ روپے لوٹ لیے
حقائق جلد منظر عام پر
متاثرین رابطہ کریں
حاجی مہر محمد احمد مٹھو 03212097930
شکریہ بھائی مہر احمد شہزاد صاحب
الحمدللہ
بندہ ناچیز مہر محمد احمد مٹھو کو روزنامہ قوم ملتان کا میلسی میں نامہ نگار مقرر کیا ھے
شکریہ ادارہ روزنامہ قوم ملتان
*ڈسٹرکٹ* کرائم *رپورٹر* مہر محمد احمد مٹھو *
روزنامہ نوائے آزاد ملتان میلسی پریس کلب عید کا روڈ رجسٹرڈ میلسی
انا للہ وانا الیہ راجعون....
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی
مولانا طارق جمیل نے ٹویٹر اکاونٹ پر تصدیق کردی
محمد عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں،
لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تلمبہ ہسپتال منتقل کردی گئی،
پولیس فرانزک ٹیمں موقع پر شواہد اکھٹے کرنے پہنچ گیں
-_دنیا ہماری نظروں میں نہیں
💯ہم دنیا کی نظروں میں ہیں
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏼
افسوس ناک خبر
خوبصورت نیک سیرت خوش اخلاق کے بادشاہ ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن وہاڑی سید ماجد علی شاہ صاحب وفات پاگئے انا لللہ واناالیہ راجعون😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر،
ڈیزل کی نئی قیمت 308 روہے 18 ہیسے فی لیٹر مقرر،
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 214 روپے 85 پیسے فی لیٹر مقرر،
رنگ بدلتے کپڑے 👉
اور رنگ بدلتے👉👉
لوگ کتنے ہی برینڈڈ کیوں نہ ہوں دل سے اتر جاتے ہیں
میلسی کے مسائل اجاگر کرنے والوں نے چپ ساد لی
میلسی تمام کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والی دکانداروں نے من مرضی کے ریٹ پر چیزیں فروخت کرنا شروع کر دی
میلسی: تھانہ مترو کے علاقہ میں پولیس مقابلہ. 21 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈکیت زخمی
میلسی: 3 کس نامعلوم ملزمان پل مترو کے قریب سے موٹر سائیکل و نقدی چھین کر فرار ہوئے تھے.
میلسی: 15 پر واردات کی کال پر پولیس کی جانب سے اہم پوائنٹس پر ناکہ بندی کروائی گئی.
میلسی: پل 178 ڈبلیو بی کے قریب ملزمان کا پولیس سے ٹاکرا ہو گیا.
میلسی۔ ملزمان کو رکنے کا اشارہ کرنے پر انہوں نے پولیس پر اندھا دھند سیدھی فائرنگ شروع کر دی.
میلسی: پولیس نے آڑ لے کر حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ بھی کی.
میلسی: فائرنگ کے دوران 1 نامعلوم ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہو گیا۔
میلسی: باقی 2 ڈاکو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے زخمی ہوئے ساتھی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے.
میلسی: ابتدائی طبی امداد کے لیے زخمی ڈکیت کو آر ایچ سی گڑھا موڑ منتقل کر دیا گیا ہے۔
میلسی: موقع سے ڈکیتی شدہ موٹر سائیکل وسامان جبکہ پسٹل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے
میلسی: بعد میں زخمی ہونے والے ڈاکو کی شناخت سہران حسین خان سکنہ سرگانہ سے ہوئی۔
میلسی۔ زخمی ہوئے والے ملزم ڈکیتی، رابری اور اقدام قتل کے 21 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے
میلسی۔ زخمی ہونے والے ڈکیت کے نامعلوم ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں
وہاڑی: لڈن کے علاقہ میں پولیس مقابلہ/ 2مقدمات میں اشتہاری اور 25 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈکیت ہلاک
وہاڑی۔ ڈکیت و خطرناک اشتہاری سعید کو تھانہ لڈن کے رابری کے مقدمہ میں پسٹل کی ریکوری کے بعد واپس لایا جا رہا تھا۔
وہاڑی۔ پل لال دیہہ کے قریب ملزم کے 3 کس نامعلوم ساتھیوں نے ملزم کو پولیس حراست سے چھڑوانے کے لیے سیدھی فائرنگ کر دی۔
وہاڑی: پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ڈکیت اپنے ہی نامعلوم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا
*وہاڑی۔ ہلاک ہونے والا ڈکیت ضلع وہاڑی کے مختلف تھانہ جات کے علاوہ قائم پور، حاصل پور اور خانیوال کے مقدمات میں بھی ریکارڈ یافتہ تھا۔*
وہاڑی: ہلاک ہونے والا ملزم ڈکیتی معہ قتل، رابری، سمیت 25 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا۔
وہاڑی۔ ہلاک ہونے والے ڈکیت خانیوال میں ڈکیتی معہ قتل، اور قائم پور کے 2 مقدمات میں اشتہاری بھی تھا
وہاڑی۔ ہلاک ہونے والا ڈکیت ایکٹو کریمنل اور علاقے میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا جبکہ دوسرے اضلاع کے ڈکیتوں کو پناہ بھی دیتا تھا
وہاڑی۔ ہلاک ہونے والے ڈکیت کے ساتھیوں کو ٹریس کرنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
میلسی
سب انسپکٹر محمد عرفان سكهيرا ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی تعینات۔