Cooking with aayan bewafa
your degree is just a pieces of paper your education is seen in your behavior
Ayaan chef
Egg plant ☘️
Chef diploma fro chowing
پنجابی سموسہ
اجزاء۔
میدہ دو کپ
نمک ایک کھانے کا چمچ
تیل چار کھانے کے چمچ
اجوائن ایک چائے کا چمچ
مصالحے کے لیے
آلو چار عدد
مٹر آدھا کپ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ٬ نمک٬ زیرہ ایک چائٰے کا چمچ
قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ دو عدد
دھنیا ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
پودینہ
ترکیب۔
آلو ابال کر میش کر کے چار کھانے کے چمچ تیل میں تمام مصالحہ ڈال کر آلو ڈال کر فرائی کیجیے اور سموسے میں بھر لیجیے-
میدے میں نمک اجوائن تیل ڈال کر مکس کیجیے اور پانی سے گوندھ لیجیے پندرہ منٹ ریسٹ دے کر روٹی بیل لیجیے اب روٹی کو بیچ میں سے آدھا کر لیجیے اور اس سے سموسے بنا کر پندرہ منٹ فریج میں رکھ دیجیے تاکہ شکل اچھی سیٹ ہوجائے اور فرائی کر لیجیے۔
تربوز کا شربت
اجزاء۔
تربوز ڈیڑھ کلو
پانی آدھا کپ یا عرق گلاب آدھا کپ
کالا نمک ایک کھانے کا چمچ
لیموں کارس ڈیڑھ کھانے کا چمچ
چینی تین کھانے کے چمچ
ترکیب۔
تربوز کو چھیل لیں اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور بیج الگ کر لیں۔
اب گرائیندر میں تربوز، پانی،کالا نمک ،لیموں کا رس اور چینی ڈال کر گرائینڈکر لیں ۔
۔اب اسے ململ کے کپڑے سے چھا ن لیں ۔
آپکا مزیدار تربوز کا شربت تیار ہے ۔پودینے کے پتے لگا کر ٹھنڈا کر کے پیش کریں ۔
گرمی میں دل و دماغ کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے طبیعت کو فرحت بخشتا ہے گردے و مثانے کے لئے بہتر ہے پیشاب آور ہے۔
don't take shortcuts if you take them now you will be talking them the rest of your life
Soups
Chines food
Chowmein with chilli dry
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rajshahi Division