Signitic Advertising

Signitic Advertising

Signitic Advertising is an OOH Advertising Agency, Servicing Nationwide.

10/03/2023

#

27/02/2023

# Sha Allah #

13/02/2023

" ایک سال جہاں مرضی رہائش اختیار کرو ، کرایہ ہم دیں گے۔ سال بعد آپ کو مکان بنا کر دیں گے تمام گھریلو سامان کے ساتھ "
رجب طیب اردگان کا زلزلہ متاثرین کو پیغام...!!😇🦋اللہ تعالیٰ ایسے لیڈران ہمیں بھی عطا فرما آمین ثم آمین

13/02/2023

دل چیر کے رکھ دینے والا منظر ...
افف خدa
آپ نے کبھی زندگی میں۔ نہیں دیکھا ہو گا کہ کسی میت موٹر سائیکل پر لے جا رہی ہو ...
جب زندہ تھے تب بھی کوئی پوچھنے والا نہیں تھا جب مر گئے تب بھی پوچھنے والا کوئی نہیں ہے میرے مظلوم شامی بھائی بہنیں ڈیڑھ ارب امت کے ہوتے ہوئے بھی یتیم ہیں...
شام میں ایک میت کی آج کی تصویر جس نے مؤمنین کی دلوں کو چیر کر رکھ دیا_
یا اللہ عاجزوں پر رحم فرما اور صاحب استطاعت ہوتے ہوئے مدد نہ کرنے والوں کو ہدایت عطا فرما۔آمین...!!!

13/02/2023

کوءی سجدے میں تھا کوءی سورھا تھا کسی کی زبان پہ ذکر الہی کوءی تسبی لیےء ھوءے تھا

13/02/2023

یہ افغانستان کامعاون وزیراعظم ہے
جن کےپاؤں میں پلاسٹک کےچپل ہے جوپاکستانی کرنسی میں 180روپے پر ملتےہیں اوریہ کسی عام جگہ پرنہیں بلکہ افغانستان کے جیدعلماء کے ایک بڑےجلسے سےخطاب کر رہےہیں 🤲🤲
معیشت چائے اور چینی چھوڑنے سے نہیں بلکہ حکمرانوں کے عیاشی ،ختم کرنے سے مستحکم ہوتی ہے .......

13/02/2023

*‏✍️اسرائیل کا پہلا وزیراعظم بن گوریان تھا۔*

ایک روز کچھ جلدی میں گھر سے جارہا تھا،
کہ اس کی بیٹی نے یاد دہانی کروائی کہ آج دیوار گریہ (Wailing Wall) پر سالانہ دعا کا دن ہے،
*بن گوریان نے جواب دیا* کہ ریاستی امور سے متعلق کچھ اہم کام نمٹانے ضروری ہیں۔
بیٹی نے کہا کہ سالانہ دعا سے
‏اہم اور کیا کام ہو سکتا ہے،۔۔۔۔؟؟؟
*بن گوریان* نے تاریخی جواب دیا کہ ”اگر صرف دعا سے کام ہوتے تو،
تمام عرب اور مسلمان حج کے اتنے بڑے اجتماع میں ہر سال اسرائیل کی تباہی اور بربادی کی دعا مانگتے ہیں،
لیکن عمل سے عاری ہیں،
جبکہ نتیجہ تمہارے سامنے ہے عرب اور مسلمان کس حال میں ہیں،
اور ‏نو زائیدہ یہودی ریاست دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہی ہے،
میں ریاستی امور طے کرکے شام کو دعا میں بھی شامل ہو جاؤنگا،
*ایک ارب چالیس کروڑ* سے ذیادہ بے عمل مسلمان اس 60 لاکھ کی آبادی والے ملک کے سامنے بے بس ہیں،
اور آہستہ آہستہ اس کی شرائط پر تعلقات استوار کرنے کی فکر میں ہیں،۔۔!!

*یاد رکھیں* کوئی بھی انسان اپنی بزدلی کی وجہ سے موت سے نہیں بچ سکتا،.....!!

13/02/2023

*وارث شاہ کے کلام سے...*

*میں چار جماعتاں کی پڑھیاں؟*
*میں فتوے لاواں ہر اک تے،*
کدی بے عملاں تے،
کدی بے عقلاں تے،
کدی شاعری تے، کدی گاؤن تے،
کدی ہسن تے کدی روون تے
*میں فتوے لاواں ہر اک تے،*

*میں آپ مسیتی جاواں ناں!*
جئے جاواں مَن ٹکاواں ناں
میں فتوے لاواں اوتھے وی
کدی وضو تے کدی نماز اتے
کدی اُچی نیویں آواز اتے
کدی مَنن یا نہ مَنن تے
ہتھ اُتے تھلے بنھن تے
*میں فتوے لاواں ہر اک تے!*

_کدی کافر آکھاں مولویاں نوں_
میں فتوے لاواں ساریاں تے،
کدی ٹوپی تے کدی داڑھی تے
گل چنگی یا گل ماڑی تے
کدی شہیداں تے کدی مریاں تے
کدی مناؤندے جمن ورھیاں تے
کدی جنگاں تے کدی جہاد اتے
*میں فتوے لاواں ہر اک تے*

کدی رسم آکھاں دین نوں
کدی دین آکھاں رسماں نوں
میں رَبّ، قرآن نوں من لیا
پر منیا چُکن قسماں نوں
کدی عیداں تے شبراتاں تے
کدی جاگن والیاں راتاں تے
کدی زیراں تے کدی زبران تے
کدی مزاراں تے کدی قبراں تے
*میں فتوے لاواں ہر اک تے*

میں سُنی،وہابی،حنفی ہںویا،
ہںویا شافعی،مالکی، تےحنبلی
میں سب کجھ ہںویا...
# پر_ہںویا_نہ_مسلمان
میں چار کتاباں جوِ پڑھیاں
اپنے علم دیاں لاواں تڑیاں

ویلا میرے علم دا ٹھوٹھا جے
*ہر فتوٰی میرا جھوٹھا جے*✨

13/02/2023

نیوزی لینڈ کے ساحل پر ڈھیروں مچھلیاں آ گئیں،
ایک بچہ تڑپتی ہوئی مچھلیاں اٹھا اٹھا کر واپس سمندر میں پھینک رہا تھا کہ ایک بزرگ نے کہا کہ
"تم فضول محنت کر رہے ہو تھک جاؤ گے،
ان لاکھوں مچھلیوں کو تم نہیں بچا سکتے ۔۔۔ "
بچے نے ایک مچھلی اٹھائی اور سمندر میں پھینکتے ہوئے کہا کہ
"اسے تو میں نے بچا لیا نا ۔۔۔💕"
ہم بھی اپنی چونچ سے جتنا پانی نارِ نمرود پر ڈال سکتے ہیں
تو ڈال دیں، بائیس کروڑ پاکستانیوں کے دکھوں کا مداوا تو ہم نہیں کر سکتے لیکن کسی ایک کی زندگی کو تو آسان بنا سکتے ہیں نا ۔۔۔

12/02/2023

Noted

05/02/2023

#,KashmirBanayGaPakistan #

05/02/2023

# Say MashaAllah!

05/02/2023

*5 فروری کشمیر یکجہتی ڈے*

5 فروری وہ سیاہ دن جس دن بھارتی فوج کے درندوں نے جنت نظیر وادی پر قبضہ کیا۔

مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی داستان بہت لمبی ہو گئ ہے ۔
مقبوضہ جموں و کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہےاور پاکستان ہماری شہ رگ ہے ۔
بھارت اپنے 9 لاکھ فوجیوں کے ذریعے کشمیریوں پر ظلم کر کے انکے حقوق غضب کرکے عورتوں بچوں۔جوانوں۔بوڑھوں کو شہید کر کے انکے حوصلوں کو کم نہیں کر سکتا ۔

جتنی یہ انڈین آرمی ظلم ڈھائے گی اتنے ان کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوں گے ۔
اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرتے ہوئے ان کی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرنے کا حق دیا جاۓ ۔
*ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے*
#

05/02/2023

5th February-2023(Kashmir day=Kashmir Banaya Ga Pakistan)

11/01/2023

Quote of the day

10/01/2023

Message #

30/12/2022

*قیامت کے دن کچھ تاجر عرش کے سائے میں کرسیاں لگا کر سکون کر رہے ہوں گے۔❤*

28/12/2022

‏دیکھ کر _______حیران تھا صاحب۔۔۔
دل کی امیری تھی یا انسانیت کی حد....

13/12/2022

&Only #

12/12/2022

#

30/11/2022

جب اللہ پاک نے آپکو بڑا بنایا ہوتا ہے۔ تو چھوٹے آپ کے سہارے سے بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ لہذا سہارا بنیں کیونکہ اللہ پاک نے آپکو سہارا دینے والا بنایا ہے۔
# Be_Human & Kind_to_others #

28/11/2022

گورے بھی اپنی جگہ حیران تو ہوتے ہوں گے کہ ۔۔۔۔۔۔
امریکہ کی پچاس ریاستیں ہیں ، ہر ریاست کا خوشی منانے کا انداز الگ ہے ۔ یورپ کے درجنوں ممالک میں ہر ملک اور ہر ملک میں موجود مختلف علاقوں کے کھلاڑی اپنے اپنے انداز میں فتح کا جشن مناتے ہیں یا خوشی کا اظہار کرتے ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔
یہ کون سا فلسفہ اور کیا چیز ہے کہ پاکستان سے مراکش تک ، کسی بھی ملک کا کوئی بھی کھلاڑی جب کوئی کامیابی حاصل کرتا ہے تو سب کا جشن اور خوشی کا اظہار ایک جیسا ہوتا ہے ۔
اتنی بڑی دُنیا میں مختلف ، رنگ ، نسل اور زبان والوں کو خوشی منانے کا سو فیصد ایک جیسا طریقہ آخر کس نے سکھایا ہے ؟؟؟
۔۔۔۔۔
صلی اللہ علیہ و آلہٖ و اصحابہٖ وسلم
۔۔۔۔۔
یہ اِک نشانی ہے کافی مُجھ کو کہ چاہوں اُس کو
کہ ایک اُمی جہان بھر کے نصاب میں ہے ..!

28/11/2022

Thought of the day

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

نرم لہجہ ، میٹھی زبان اور چہرے پہ مسکراہٹ ۔ خلقِ خدا کے لیے ایسے تحائف ھیں جن کا کوئی مول نہیں مگر بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں
یا‎ ‎اللہ ہمارے لئے رزق کے دروازے کھول دیں ہمیں عزت والا، آسانی والا، عافیت والا‎ بے حساب رزق عطا فرما۔ ہمیں صرف آپنی پاک ذات کا محتاج رکھنا۔ ہمیں مانگنے کا طریقہ نہیں آتا میرے مالک مگر تو قادر و مطلق ہے تو سمیع و بصیر ہے بن مانگے اپنے غیب کے خزانوں سے عطا فرما۔

آمین ثم آمین

Have a wonderful day.
Take care of yourself, family and people around you.

24/11/2022

*قطری ائیر سپیس مصروف ترین فضائی حدود بن گئی فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کی وجہ سے*
*قطر نے تین سو ارب ڈالر ملک میں لگائے تاکہ دنیا ہماری طرف راغب ہو اسی طرح تمام خلیجی ممالک نے اپنے ملکوں کو سیر و سیاحت کے لیے فروغ دیا اور کامیاب رہے ہمارے لیڈروں نے ملک لوٹ کر یورپ امریکہ آسٹریلیا لندن دوبئی کو ترجیح دی*
*اور ہمارے سیاستدان کامیاب رہے اپنے منشور میں*
*پاکستان اور پاکستانی ہار گئے*

24/11/2022

اگر آپکا پڑوسی بھوکا مر گیا تو حساب آپکو دینا پڑے گا....!!!

23/11/2022

یہ اسلام کا حسن ہے کہ ایک صفائی والا امامت کروا رہا ہے جب کہ یونیورسٹی کا وائس چانسلر اور ڈین اس کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہیں ۔

22/11/2022
21/11/2022

truePath #

Telephone