Irfan Cardiac care centre
ڈاکٹر محمد عرفان (ماہر امراض دل، بلڈ پریشراورشوگر)
7 ماہ کی حاملہ 21 سالہ خاتون کو چلنے اور لیٹنے سے سانس کی شدید تنگی تھی۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کے والو لیک ہونے کی تشخیص ہوئ ۔
Echo of 21 yrs female who was 7 months pregnant showing massively dilated LA+Severe mitral regurgitation due to RHD.
Echo of 100 yrs male showing severe mitral regurgitation due to flail PML of mitral valve.
مریض کوچلنے سے سانس کی تنگی کی شکایت تھی ۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کے والو لیک ہونے کی تشخیص ہوئ
Echo of 45 yrs male showing severe Pulmonary Stenosis causing Righ Ventricular hypertrophy(RVH)
45 سالہ مریض میں ایک والو کی شدید تنگی کی شکایت ہوئ۔ اس طرح کے والو کی تنگی عموما پیدائشی ہوتی ہے ۔لیکن اس مریض میں اب تشخیص ہوئی ۔ والو کو کھولنے کیلئے مریض کو ملتان ریفر کر دیاگیا
دل، بلڈ پریشر ، شوگر کے مریض اور رمضان المبارک ۔ اہم ہدایات
چوک اعظم اور گردونواح کے کے پہلے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی/میو ہسپتال لاہور اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور سے تربیت یافتہ
ای سی جی(ECG)، ایکوکاڈیوگرافی (Echocardiography) فارمیسی اور لیبارٹری کی سہولت موجود ہے
کلینک کے نئے اوقات کار: روزانہ شام 4 بجے سے رات 9 بجے(ناغہ بروز اتوار)
پتہ: نزد عسکری بینک لیہ روڈ چوک اعظم
آنے سے پہلےفون پر ٹائم لے لیں:
0347-0916757
0305-5498223
24 سالہ مریضہ کو تیز دھڑکن کی شکایت تھی۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل میں سوراخ (VSD) کی تشخیص ہوئ ۔
Inlet VSD(L to R shunt) diagnosed in 24 yrs female.
Echo of 24 yrs male showing severe mitral regurgitation and mild aortic regurgitation due to Rheumatic heart disease.
24 سالہ مریض کو تیز دھڑکن اور چلنے سے سانس کی خرابی کی شکایت تھی۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کے والوز لیک ہونے کی تشخیص ہوئی
وہ لوگ جن کو تیز دھڑکن کا مسئلہ درپیش ہے۔ وہ ان ہدایات پہ عمل کر کے اپنی دل کے دھڑکن کو کنڑول کر سکتے ہیں۔
1)روزانہ تیز قدم واک کریں
2) سگریٹ اور شراب نوشی ترک کردیں
3)رات کو لازمی نیند کا دورانیہ 7 سے 8 گھنٹے ہو
4)اپنے آپ کوہر قسم کی ذہنی پریشانی سے بچائیں
5) کافی اور جن اشیاء میں caffeine ہوتی ہے اسکا استعمال کم سے کم کریں
6) اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو اسکو کم کریں
7) مچھلی کا استعمال بھی آپکے لئے مفید ہے
Echo of 80 yrs male k/c of COPD showing dilated LA with severe MR+Moderate AR +Dilated Right sided heart with RV systolic dysfunction+Severe TR.
80 سالہ دمے کے مریض کو چلنے سے اور لیٹنے سے سانس کی شدید تنگی کی شکایت تھی ۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کے تین والو کے لیک ہونے اور تین خانوں کا سائز زیادہ ہونے کی تشخیص ہوئ
Echo of 55 yrs female with 10 days hx of high grade fever+productive cough+worsening of SOB showing severe mitral stenosis due to Rheumatic pathology causing Dilated LA . Clot and spontaneous echo contrast/smoke sign seen in LA. Vegetation attached to AML of Mitral valve(not clearly seen in this view)
55 سال کی خاتون کو 10 دن سے تیز بخار تھا اور سانس کے تکلیف تھی۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کے والو کی انفکشن (infective endocarditis) اور دل کے ایک خانے میں خون کے لوتھڑے(LA clot) کی تشخیص ہوئ۔
فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں، اس پوسٹ کو ہر گروپ میں Forward کیا جائے تاکہ فالج کے مریض بروقت انجیکشن لگوا کر معذوری سے بچایا جاسکے
پنجاب حکومت نے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی
15 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا منگا ترین انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہوگا
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جاسکتا ہے
اگر tPA انجیکشن مریض کو 4 سے 5 گھنٹے میں لگ جائے تو ساری عمر کی معذوری سے بچا جاسکتا ہے
ہسپتالوں میں سروسز ہسپتال لاہور، میو ہسپتال لاہور، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور اور سر گنگارام ہسپتال لاہور شامل
ہسپتالوں میں جناح ہسپتال لاہور، الائیڈ ہسپتال فیصل آباد، نشتر ہسپتال ملتان، علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ شامل
ہسپتالوں میں شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان، ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی، ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ شامل
ہسپتالوں میں ڈی ایچ کیو شیخوپورہ، ڈی ایچ کیو قصور، ڈی ایچ کیو نارووال اور وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور شامل
چوک اعظم اور گردونواح کے پہلے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ(ماہرامراض دل)۔
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی/میو ہسپتال لاہور اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور سے تربیت یافتہ
ای سی جی(ECG)، ایکوکاڈیوگرافی (Echocardiography) فارمیسی اور لیبارٹری کی سہولت موجود ہے
کلینک کے نئے اوقات کار: روزانہ شام 4 بجے سے رات 9 بجے(ناغہ بروز اتوار)
پتہ: نزد عسکری بینک لیہ روڈ چوک اعظم
آنے سے پہلےفون پر ٹائم لے لیں:
0347-0916757
0305-5498223
Another rheumatic carditis diagnosed at Irfan Cardiac care centre .
آٹھ سال کے بچے کو تین ہفتے سے تیز بخار+جوڑوں کی درد+سانس کی تنگی کی شکایت تھی ۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کے والوز کی سوزش کی تشخیص ہوئی ۔ جسکی وجہ دل کے تین والو لیک کر رہے تھے ۔ مریض کو علاج کی خاطر ملتان ریفر کر دیاگیا ۔
CXR of female patient showing typical changes of Mitral stenosis i.e straightening of Left border of the heart due to dilated LA and prominent pulmonary vasculature.
Echo of 45 years female with hx of dyspnae+palpitations showing severe mitral stenosis due to Rheumatic heart disease+AR+pulmonary hypertension+dilated LA+LV systolic dysfunction.
45 سالہ مریضہ کو تیز دھڑکن اور چلنے سے سانس کی تنگی کی شکایت تھی ۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کے والو کی شدید تنگی کی تشخیص ہوئ
مریض کا کافی عرصہ سے گردوں کی بیماری کی وجہ سے بلڈ پریشر تیز رہ رہا تھا۔ جسکی وجہ سے دل کے پٹھے بہت زیادہ موٹے ہوگئے
Uncontrolled hypertension due to grade 3 CKD causing sevre LVH
بزرگ ، معمر مریض اور گھٹنوں کے مرض میں مبتلا لوگ کس گھر میں محدور ورزش کر سکتے ہیں اور اپنے آپ کو صحت مند رکھ سکتےہیں۔
A video by Dr Fawad Farooq
چوک اعظم اور گردونواح کے کے پہلے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی/میو ہسپتال لاہور اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور سے تربیت یافتہ
ای سی جی(ECG)، ایکوکاڈیوگرافی (Echocardiography) لیبارٹری اور فارمیسی کی سہولت موجود ہے
کلینک کے نئے اوقات کار: روزانہ شام 4 بجے سے رات 9 بجے(ناغہ بروز اتوار)
پتہ: نزد عسکری بینک لیہ روڈ چوک اعظم
آنے سے پہلےفون پر ٹائم لے لیں: 03055498223
03470916757
Echo of 60 years male k/c of COPD referred by pulmonologist showing "Flail PML" of mitral valve causing severe mirtal regurgitation. 1st of its kind diagnosed at my clinic.
60 سال کے دمے کے مریض کو چلنے اور لیٹنے سے سانس کی تنگی کی شکایت تھی ۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کے والو کی ساخت متاثر ہونے کی تشخیص ہوئی اور والو بہت ذیادہ لیک کر رہا تھا۔ اس کا علاج عموما سرجری کے ذریعے والو کی تبدیلی ہے۔
70 سال کے مریض کو چلنے اور لیٹنے سےسانس کی شدید تنگی کی شکایت تھی ۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کا سائز بڑھ جانے کی وجہ سے دل کے پٹھوں کی کمزوری کی تشخیص ہوئ۔
Echo of 70 years male k/c of COPD referred by Pulmonologist showing dilated LV with severe Systolic dysfunction+severe MR
چرس کے شدید نشہ کی وجہ سے32 سال کے مریض دل کے پٹھے کمزور ہوگئے۔ مریض کوچلنے اور لیٹنے سے سانس کی شدید تنگی تھی ۔ اور پورے جسم پہ سوج تھی۔
Echo of 32 year drug addict (charas) with hx of dyspnae+orthopnea+generalized body swelling showin severe LV systolic dysfunction.
چوک اعظم اور گردونواح کے کے پہلے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی/میو ہسپتال لاہور اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور سے تربیت یافتہ
ای سی جی(ECG)، ایکوکاڈیوگرافی (Echocardiography) اور فارمیسی کی سہولت موجود ہے
کلینک کے نئے اوقات کار: روزانہ شام 4 بجے سے رات 9 بجے(ناغہ بروز اتوار)
پتہ: نزد عسکری بینک لیہ روڈ چوک اعظم
آنے سے پہلےفون پر ٹائم لے لیں: 03055498223
03470916757
Echo findings (Massively dilated R sided chambers with Systolic dysfunction+TR+3 +Pulmonary Hypertension) in a 65 years male(k/c of COPD) suggestive of " Cor Pulmonale"
65 سال کا مرد سگریٹ نوشی کی وجہ سے دمہ کا شکار ہوا ۔ اس دمہ کی وجہ سے دل کے دائیں طرف کے خانے سائز بہت زیادہ بڑھ گیا اور دائیں طرف کے دل کی کام کرنے کی صلاحیت شدید متاثر ہوئ ہے۔
Echo of 13 years female with 5 days hx of Fever+joint swelling+dyspnae showing rheumatic carditis causing severe MR+AR with moderate pulmonary hypertension.
13 سال کی بچی کو 5 دن سے بخار +گھٹنوں کی سوزش+ تیز دھڑکن+سانس کی تنگی کی شکایت تھی ۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کی سوزش کی تشخیص ہوئ ۔ جسکی وجہ مریضہ کے 3 والو بہت زیادہ لیک کر رہے ہیں۔ پاکستان اور پسماندہ ممالک میں یہ مرض عموماً پایا جاتاہے
گھر پہ ڈیجیٹل آپریٹس سے بلڈپریشر چیک کرتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے اور بلڈپریشر چیک کرنے کا صحیح طریقہ کار۔
Video by Dr Fawad Farooq
چوک اعظم اور گردونواح کے کے پہلے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی/میو ہسپتال لاہور اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور سے تربیت یافتہ
ای سی جی(ECG)، ایکوکاڈیوگرافی (Echocardiography) فارمیسی اور لیبارٹری کی سہولت موجود ہے
کلینک کے نئے اوقات کار: روزانہ شام 4 بجے سے رات 9 بجے(ناغہ بروز اتوار)
آنے سے پہلےفون پر ٹائم لے لیں:
0347-0916757
0305-5498223
ASD Seccundum (L to R shunt) in 33 years male diagnosed at Irfan Cardiac care centre
33 سال مریض کو بعض اوقات دل کی دھڑکن تیز ہونے کی شکایت تھی ۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل میں سوراخ کی تشخیص ہوئ۔ جس کا علاج سرجری کے ذریعے سوراخ کو بند کرنا ہے اور مریض اسکے بعد نارمل زندگی گزار سکتا ہے
50 years male with exertional chest pain and dyspnae. Echo showing "very severe Aortic stenosis"
50 سال کےمریض کو چلنے سے سینے میں درد اور سانس کی تنگی کی شکایت تھی۔ ایکوکاڈیوگرافی پہ دل کے ایک "والو کی شدید تنگی" کی تشخیص ہوئ
Videos (show all)
Contact the practice
Telephone
Website
Opening Hours
Monday | 16:00 - 21:00 |
Tuesday | 16:00 - 21:00 |
Wednesday | 16:00 - 21:00 |
Thursday | 16:00 - 21:00 |
Friday | 16:00 - 21:00 |
Saturday | 16:00 - 21:00 |