Muhammad Hasnain

Muhammad Hasnain

Cricket Health motivation qouets poetry

Photos from Muhammad Hasnain's post 04/06/2023

Painting for sale Price dm For Inquairy

27/05/2023

Paintings are also made to

Order

26/05/2023

Contact on WhatsApp for order
03495413899

05/05/2023

ایسا نہیــــــــــں کہ لوگ نہیــــــــــں ملتے ۔۔ روزانہ کی بنیاد پر جانے کتنے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے مگر دل کی کھڑکی ہمیشہ بند رہتی ہے۔ زیادہ تر صدائیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کےلیے ہم پلٹ کر دیکھنا بھی نہیــــــــــں چاہتے ۔۔ مگر کبھی کبھار کسی ایسے شخص سے بھی واسطہ پڑجاتا ہے جو ہوا، خوشبو اور زندگی سے بھرپور ہوتا ہے ۔۔ جس کے ایک جملے سے آپ کے جانے کتنے دنوں کی تھکاوٹ ختم ہوجاتی ہے اور جانے کتنے دن آپ اسی سحر میں جینا چاہتے ہیں ۔ کبھی ایسے شخص سے واسطہ ہوتو اسے آنکھوں میں بھرلینا اور سینے میں سمو لینا ، اسے بتائے بغیر، تمھارے دل کی کھڑکی کھلی رہے گی ہوا، خوشبو اور زندگی کےلیے ❤️

05/05/2023
13/03/2023

جب گاوں کے لوگ شہر جاتے ھے تو یہ حرکتیں اور جب شہر کے لوگ گاوں آتے ہیں تو کیا کرتے ھے ملازحہ کریں پہلا سرا کمینٹ 😝😝 ہن او گل نی رہی 🤣🤣

01/03/2023

AOA ksay hain sub dost☺

14/02/2023

darama

07/02/2023

06/02/2023

03/02/2023

اس ماہ میرے ابو جان کو ہم سے بچھڑے 6 سال ہو جایئں گے اللّه پاک اس با برکت دن کے صدقے انکو
جَنَّتُ اْلفِرْدَوس میں الا مقام عطاء فرماے آمین 😢😭

03/02/2023

03/02/2023

01/02/2023

*ہم مضبوط ہونے کی اداکاری کر کر کے بھی تھک جاتے ہیں ، ہمیں سر رکھنے کے لیے ایک کاندھا درکار ہوتا ہے اور وہی کاندھا ہمیں اس وقت ملتا ہے، جب زندگی ہماری رگوں سے نچوڑ لی جاتی ہے اور تھامنے والے ہاتھوں کو چومنے والے ہونٹ نیلے پڑ چکے ہوتے ہیں* ❤️💯،

01/02/2023

Sad line sad video

30/01/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤

30/01/2023

゚viral

30/01/2023


قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے وراثت کے حقوق پر بڑا زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ کسی کا بھی حق غضب مت کرو ۔ ورنہ قیامت کے دن تمہیں ایک ایک انچ کا حساب دینا پڑے گا ۔ عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ وراثت کی تقسیم کے دوران بیٹیوں کے ساتھ یا کسی کا شوہر فوت ہو گیا تو بیوہ کے ساتھ ناانصافی کی جاتی ہے یہ سراسر گناہ ہے

Surat-un-Nissa Verses(07-14)

29/01/2023

Kawish Tamimi | New Latest Mushaira | Punjabi Dohray | Punjabi Poetry |2023 Murshad Studio
゚viral

28/01/2023

جب شادی کے لیے تمہارے گھر والے نہیــــــــــں مانتے تو محبت کا اظہار بھی گھر والوں سے پوچھ کر کیا کرو۔۔۔۔۔!!
دل، جزبات مزاق نہیــــــــــں ہوتے🙂💯
یہ پوسٹ مرد اور عورت دونوں کے لیے ہی ہے برا لگے تو معذرت 🙏🏻🌸

28/01/2023

25/01/2023

Pic of the day ❤️

25/01/2023

Pic of the day ❤️

25/01/2023

...
اور اس عدالت میں ...
وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ...
اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤صبح

25/01/2023

21/01/2023

20/01/2023

Life is not same for everyone

Videos (show all)

🔱مطلب کی دنیا ہے اپنے دم پر رہو گے تو بادشاہ کہلاؤ گے💥💯❤️
Pakistan vs Sri lanka cricket match highlight
#HBLPSL8 #Crickets#Highlight

Telephone

Website