DGKhan News Update
❤️❤️❤️❤️
چین کے صوبہ سنکیانگ کی صحراء کے وسط میں، تاریخ کی ایک حیرت انگیز ممی دریافت کی گئی: لولان کی خوبصورت سوئی ہوئی عورت۔ یہ پراسرار شخصیت تقریباً 3800 سال سے حیرت انگیز طور پر محفوظ رہی، اور اس کا انتقال مشہور شاہراہ ریشم پر چالیس سال کی عمر میں ہوا۔ اس کے نمایاں خدوخال — نمایاں گال کی ہڈیاں، اونچی ناک، اور سنہرے بالوں کی چوٹیاں — تاریخی عقائد کو چیلنج کرتے ہیں اور ظاہر کرتے ہیں کہ قوقازی نسل کے لوگ ان دور دراز علاقوں میں موجود تھے۔
اس کے حسن اور اس کے گرد لپٹے راز، جس میں وہ سرخ لباس میں ملبوس ہے جو آج تک محفوظ ہے، نے ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس دریافت نے نہ صرف اُس وقت کی پیچیدہ ثقافتی شناخت کو روشنی میں ڈالا ہے بلکہ ان قدیم تجارتی راستوں کو بھی واضح کیا ہے جو قدیم دنیا کو آپس میں جوڑتے تھے۔
محمد اسماعیل بخش
I gained 44 followers in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
Owsom weather ☁️ FM
کب تک ظلم سہتے رھو گے نکلو ڈیرہ غازی خاں والو یہ دیکھو آپکی بہن کے اُوپر پولیس والے تشدت کر رہے ہیں نکلو عمران خان کی خاطر تازہ ترین صورت حل رانی بازار کی
رمضان چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے اللہ کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ ماہ خوشیوں سے نصیب ہو آمین
فورٹ منرو میں برف باری نہیں ہے سب جھوٹ بول رہے ہیں
اگر ہاتھ اجازت دے تو اپنی پیاری امی کیلئے لمبی عمر کی دعا کردیں
اللہ پاک میرے سمیت سب کی ماؤں کا سایہ ان پہ سلامت رکھے
🤲🤲
Grapes From Chitral Valley, KPK 🇵🇰🏔️❤️
چترال کے لذیذ انگور ۔
سینٹورس اسلام آباد میں آگ لگ گئی
کافی لوگ اندر پهنسے ہوۓ ہیں
یا اللّه رحم
آج میں ایک ماہ بعد فورٹ منرو گیا ہو روڈ کا وہی حال ہے روڈ مکمل بند ہے بواتا سے لے کر گردو تک پتا نہیں یہ bmp والے کہا ہے حکومت لگتا ہے سو رہی ہے
فورٹ منرو میں غریبوں کا راشن امیروں اور من پسند میں تقسیم آللہ پاک کرم کرے رحم فرمائے ہدایت ان لوگوں کو
🔹 فورٹ منرو پہ شدید ٹریفک جام کی وجہ سے کئی دنوں سے سیب پیاز اور دیگر پھل فروٹ سے لوڈ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، گاڑیوں کے کھڑے رہنے سے پھل اور سبزیاں اپنا رس چھوڑ رہی ہیں، جس کی وجہ سے ناقابلِ تلافی نقصان ہو رہا ہے۔
🔹 پیچھے باغوں میں گاڑیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے پھل اور دیگر سبزیاں باغوں اور زمینوں میں پڑے ہی گل سڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے زمینداروں کا بہت نقصان ہو رہا ہے۔
🔹 دوسری طرف پھنسی ہوئی گاڑیوں کے ڈرائیورز پچھلے کئی دنوں سے گاڑیوں کے ساتھ موجود ہیں جن کے پاس نہ پینے کو پانی ہے نہ کھانے کو روٹی ہے، اور نہ ہی بیماری کی صورت میں ادویات۔۔ ڈرائیورز بہت برے حالات ہیں۔
🔹 بلوچستان حکومت اور پنجاب حکومت سے اپیل ہے کہ ڈرائیوروں اور زمینداروں کے حال پر رحم کیا جائے اور جلد از جلد اس ٹریفک کے مسئلے کو حل کیا جائے، تاکہ زمینداروں کا بھلا ہو سکے اور ساتھ ساتھ ان گاڑیوں کے ڈرائیوروں کی زندگی آسان ہو جاسکے ..... 💥 بشکریہ: ٹرکس آف پاکستان
افسوس ناک خبر
فورٹ منرو روڈ کی بندش نے حاملہ ماں اوربچے کی جان لے لی۔
تمام دوست احباب میرا نیا پیج ہے فالو کریں