Black Tiger King

Black Tiger King

Most wellcome in my page

18/11/2023

" خواب پسند ہیں مجھے
اکثر وہیں ہوتی ہے ملاقات ہماری....! " 🖤

✨🥀

17/11/2023

الفاظ کے جھوٹے بندھن میں،
اغراض کے گہرے پردوں میں.
ہر شخص محبت کرتا ہے،
حالانکہ کے محبت کچھ بھی نہیں🥀
کس دل کی باتیں کرتے ہو،
کب کون کسی کا ہوتا ہے🙂
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں😊
اخلاق سے عاری لوگ یہاں،
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں🏹
یہ عشق ومحبت انس ومہر،
سب رسمی رسمی باتیں ہیں...💔

07/11/2023

ایک انسان ایسا بھی ہوتا ہے جو
تخیل میں ہر طرف ملتا ہے اور ارد گرد
کہیں بھی نہیں ہوتا!!!

01/12/2021
01/11/2021

تو پھر تمہاری رفاقتوں کا جواز کیا ہے..؟
تمہارے ہوتے ہوئے اُداسی سے بھر گیا ہوں...
مسٹر خان 🥀🥀

25/07/2021

"سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو دی نہ دُنیا نے
تمہاری والی کی رَنگت تو خاصی بہتر ہے"🥀🖤
➳ᴹᴿ᭄khan🥂

25/07/2021

تــم اُسکــے بِن ادھــورے ہو گئـے ہو
تمہیں اُس کــو بتانا چاہئـے تھا ۔۔۔۔!!💯

➳ᴹᴿ᭄khan🥂

24/07/2021

اے ماہر ادویات۔۔۔!!
امراض کی تشخیص اور علاج تو ٹھیک ہے
مگر کیا تم نے ٹوٹے ہوئے دلوں کا کوئی علاج ڈھونڈا ہے!!🙃
#➳ᴹᴿ᭄khan🥂

23/07/2021

"اور پھر مجھے تو سب انتہائی ضرورت کے وقت ہی میسج کرتے ہیں ۔۔۔!-" 🙂💔
#➳ᴹᴿ᭄khan🥂

28/04/2021

"‏یَہاں سَبھی کو اِجازت نہیں ہے بِیٹھنے کی.

اگر میں پَاس بِٹھاوُں تَو چُپ چَاپ بِیٹھا کر"!🦋🦋

06/02/2021

آٸینہ ھی سب کو فریب دے رہا ہے
ھر شخص سے کہتا ہے تم بے مثال ھو🙂
🥀

17/01/2021

میں متفق ہو تیری تمام باتوں سے بہرحال
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے یوں ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے،،🙂
🔥

09/01/2021

عورت مرد پر بہت جلدی اثر کرتی ہے، وہ دنوں میں نہیں گھنٹوں میں پاگل ہوجاتا ہے مرد عورت پہ بہت دیر بعد اثر کرتا ہے اور اتنا گہرا اثر کرتا ہے کہ عورت ساری زندگی سنبھل نہیں پاتی..

06/01/2021
06/01/2021

آپ خود اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں۔۔۔۔۔۔۔
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی

06/01/2021
07/08/2020

مجبوریوں کے نام پہ دامن چھڑا گئے
وہ لوگ جن کو عشق میں دعوے ہزار تھے،،،

26/06/2020

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا

19/06/2020

اسے میں تب یاد آؤں گا جب اسے بی کوئی ٹھکراے گا😌

09/06/2020

کیا نین_________جو اُتار نہ پائیں تیری نظر
وہ دل ہی کیا جو صدقے تیرے وارا نہ جاسکے⁦❤️⁩

28/05/2020

"معافی کبھی بهی تکلیف کا خساره ادا نہیں کر سکتی..!"🥀🙂

26/05/2020

بند پنکھے سے کہا اور کھلی کھڑکی نے سنا...
اور کس کس کو بھلا عید مبارک کہتے؟؟

18/05/2020

Deep😋

17/05/2020

محبت میں اکثر ہونٹ سوکھے ہوتے ہیں،آنکھیں گیلی ہوتی ہیں🔥🖤

17/05/2020

ضمیر بیچنے والوں نے کیا ُخوب کام کیا.🔥
ِجسے عروج پہ دیکھا اسے سلام کیا💯
"🔥

17/05/2020

💕💕💕

Videos (show all)

اسے میں تب یاد آؤں گا جب اسے بی کوئی ٹھکراے گا😌

Telephone

Website