Dr.Suleman Misbahi
y page sufism k liy bnaya gya h
پوری دُنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والا سلام
https://youtu.be/EccMV4TNuAM
Over HALF A MILLION VIEWS ALHAMDULILLAH
Ya Nabi Salam Alaika | Salam E Muhammadiyah | Salam | سلامِ محمدیہ ﷺ | Ahmad Raza This Salam is written by Siyyiduna Shaykh Ahmad Dabbagh hafidhullah, And recited by myhammad Ahmad Raza and Rana Aamir Sohail.. recorded by STUDIO Laho...
براۓ مہربانی اپنے اپنے اسٹیٹس پر شیئر کریں. Please share on
your status thanks
Ya Nabi Salam Alaika | Salam E Muhammadiyah | Salam | سلامِ محمدیہ ﷺ | Ahmad Raza This Salam is written by Siyyiduna Shaykh Ahmad Dabbagh hafidhullah, And recited by myhammad Ahmad Raza and Rana Aamir Sohail.. recorded by STUDIO Laho...
https://youtu.be/xofO31_8xo4
الحمدللّٰہ نیو کلام شجرہ طریقہ محمدیہ ﷺ ایک بار ضرور سن کر شیئر کریں۔۔
یا الہٰی رحم کر
Shajrah Tareeqah Muhammadiyah short version please listen fully and then share Jazakallahu khyrn
Ya Ilahi | Shajrah | Tareeqah Muhammadiyah | یا الہٰی | شجرہ | New Qaseedah 2022 | New Kalam This is a short Shajrah of Mashaykh e Tareeqah Muhammadiyah Shadhliyah Recited By Our Honourable Brother Muhammad Shafique Naqshbandi sahib written by Sahibz...
ان شاء اللہ حضرت شیخ احمد دباغ حفظ اللہ کے ساتھ دورہ آسٹریا مزید تفصیل کے لئے ہمارا فیس بک چینل Sounds of Heaven
دیکھتے رہیے
محمد احمد رضا
ایک منٹ کآ سلام سن کر صدقے کی نیت سے شیئر کر دیں شکریہ
جشنِ عید میلاد النبی مُبارک ہو مذید اچھی اچھی وڈیوز کے لئے ہمارا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کریں شکریہ Congratulations to All the Ummah of beloved Rasool ﷺ on His blessed Coming Alhamdulillah and Rabi ul Awal Mubarak Please Follow us fore more updates YouTube https://youtube.com/c/SOUNDSOFHEAVENofficial Sounds of Heaven
Invite us on ur Milaad gathering we recite Naat for
فی سبیل اللہ, Please everyone share on their
status Jazakallahu khyrn
Best Heart touching Emotional Kalam 2022
Aik Bar Zaroor Sunain Thanks
https://youtu.be/Y5372o-XKck
Like, share, and subscribe our Channel please
Aye Khuda Aye Khuda | New Heart touching Kalam 2022 | New Emotional Kalam 2022 | اے خدا اے خدا | This kalam is about our relationship with Allah Subhana ho wa tala, how he created us out of love and what are we doing…!!? Allah have mercy upon us snd crea...
Friday, the 23rd of September 5pm GMT UK only on SOUNDS OF HEAVEN. STAY TUNED 🙏❤️
https://youtube.com/c/SOUNDSOFHEAVENofficial
https://youtu.be/tLTsOI67OHc
حالاتِ حاضرہ اور اُمت کی زبوں حالی پر لکھا گیا کلام جسے سن کر آپ کا دل بھی اللہ تعالی سے گریہ و زاری میں مشغول ہو جاۓ گا۔۔
Best Emotional Kalam 2022 | Moula Karam
Please like subscribe and share on your status Jazakallahu khyrn
New Emotional Kalam 2022 | Moula Karam |Sailaab | New kalam 2022 | Mola Karam ho, حالاتِ حاضرہ اور اُمت کی زبوں حالی پر لکھا گیا کلام جسے سن کر آپ کا دل بھی عشقِ الہیٰ سے رو پڑے گا۔۔۔As we can see the situation of the Ummah is deterioratin...
New Emotional Kalam 2022 | Moula Karam |Sailaab | New kalam 2022 | Mola Karam ho, حالاتِ حاضرہ اور اُمت کی زبوں حالی پر لکھا گیا کلام جسے سن کر آپ کا دل بھی عشقِ الہیٰ سے رو پڑے گا۔۔۔As we can see the situation of the Ummah is deterioratin...
The Quran Conference Greater Manchester UK
And the Graduation ceremony of the
www.dwt.org Sounds of Heaven
Subscribe our YouTube channel
SOUNDS OF HEAVEN
https://youtube.com/c/SOUNDSOFHEAVENofficial
جامعہ محمدیہ ﷺ کی گریجویشن تقریبات اور دباغ ویلفیر کی محفل تقسیمِ اسناد اور قرآن کانفرنس کے موقع پر لی گئی تصویرات اور فلمی جھلکیاں جس میں نامور اور معروف علماء و مشائخ کے علاوہ کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔۔۔
Thanks everyone for your love and support HIT FIRST 1K on TIKTOK keep supporting 🙏
COMING SOON
Mubarak Ho سیدُنا عبد العزیز الدباغ رحیمہ اللہ کے یومِ پیدائش کے موقع پر آپ کی شان میں ہدیہ تبریق اور خراجِ تحسین
11th of Safar is the birthday of the Great Ummi Saint Siyyiduna Abdul Aziz Ad Dabbagh رحیمہ اللہ on this blessed occasion SOUNDS OF HEAVEN proudly presents The blessed Qaseedah or Manaqabat and Praise of Siyyiduna Abdul Aziz Ad Dabbagh رحیمہ اللہ please like and share Jazakallahu khyrn
https://youtu.be/nNFQW_bUsdI
Mubarak Ho سیدُنا عبد العزیز الدباغ رحیمہ اللہ کے یومِ پیدائش کے موقع پر آپ کی شان میں ہدیہ تبریق اور خراجِ تحسین
11th of Safar is the birthday of the Great Ummi Saint Siyyiduna Abdul Aziz Ad Dabbagh رحیمہ اللہ on this blessed occasion SOUNDS OF HEAVEN proudly presents The blessed Qaseedah or Manaqabat and Praise of Siyyiduna Abdul Aziz Ad Dabbagh رحیمہ اللہ please like and share Jazakallahu khyrn
ہو مُبارک اہلِ ایمان تم کو
May glad tidings be upon the believers
عبد العزیز آۓ ہوے ہیں
Sayyiduna Abdul Aziz ad Dabbagh has come
ولیوں میں سب سے اونچے ولی ہیں
He is the unique one and the Highest one amongst the friends of Allah subhana
حسنی نسبت بھی پاۓ ہوے ہیں
He is from the Lineage of Imam Hassan alayhissalam
گیارہ صفر کے دن آۓ تھے یہ
He was born on the 11th of Safar Islamic date
ڈھیروں خوشیاں بھی لاے تھے یہ
Bringer of joys and happiness
ان میں سے اک خوشی میرے احمد
One of them is My Master Shaykh Ahmad Dabbagh Hifdhullah
سارے عالم پہ چھاے ہوے ہیں
His Mercy and compassion cover and envelope all of the universe
اللہ کی معرفتِ اِن سے پوچھو
Learn from Him about Allah’s Ma’aarifah and secrets
محمدی فیض بھی اِن سے لے لو
Drink through him from the Muhammadiyah Fountain
میرے دباغ کے در پہ اب بھی
At the doorstep of my Master Siyyiduna Dabbagh even now
بھیڑ منگتے لگاۓ ہوے ہیں
Beggars are queing and receiving abundantly
اِن کےجیسا سخی ہے نہ کوئی
There’s nobody as generous as him
اِن کے جیسا غنی ہے نہ کوئی
There’s nobody as rich as him
میرے رب نے دیا اِن کو اتنا
My Lord has bestowed so much upon him
سارے سخیؤں پہ چھاے ہوے ہیں
He has surpassed all the generous ones
سیدی احمد کا یہ دامن
The hand of my Master, Shaykh Ahmad Dabbagh
للّٰہ چھوٹے نہ ہم سے دامن
Oh Allah I shall never let go of it
ان کے ٹکڑوں پہ پل کر بنے ہیں
The whole world is benefiting from him
تاجور جتنے آۓ ہوے ہیں
Even the kings are eating and drinking from his bank of Blessings
ہے دعا آپ کے رب سے میری
I Supplicate to the Lord of Ahmad
آپ کو عمر لگ جاۓ میری
That my lifespan be given to you
آپ کے دم سے ہے بات میری
I’m am being sustained because of you
میرے وارے نیارے ہوے ہیں
I'm living as if I’m in heaven.
Ahmed Ka Main Aashiq hon | Naam E Ahmed | New Manqabat 2022 | New Naat 2022 | Ahmad Raza Ahmed Ka Main Aashiq hon | Naam E Ahmed | New Manqabat 2022 | New Naat 2022 | Ahmad Razaاحمد کا میں عاشق ہوں دل ہے میرا دیوانہ کیوں آنکھ میں آنسو ہیں کیوں سا...
احمد ﷺ کا میں عاشق ہوں
ایک منفرد اور محبت میں ڈوبی ہوئی نعت
دوستوں اور احباب کے ساتھ شیئر فرمائیں
Sounds of Heaven
Please like, share, and subscribe your favourite channel
Ahmed Ka Main Aashiq hon | Naam E Ahmed | New Manqabat 2022 | New Naat 2022 | Ahmad Raza Ahmed Ka Main Aashiq hon | Naam E Ahmed | New Manqabat 2022 | New Naat 2022 | Ahmad Razaاحمد کا میں عاشق ہوں دل ہے میرا دیوانہ کیوں آنکھ میں آنسو ہیں کیوں سا...
احمد ﷺ کا میں عاشق ہوں
ایک منفرد اور محبت میں ڈوبی ہوئی نعت
دوستوں اور احباب کے ساتھ شیئر فرمائیں
Sounds of Heaven
Please like, share, and subscribe your favourite channel
https://youtu.be/ZOL_NHEtFqA
احمد کا میں عاشق ہوں نعت جو روح میں سکون بھر دے صرف SOUNDS OF HEAVEN پر
Long awaited Naat coming soon Inshallah only on YT SOUNDS OF HEAVEN lyrics by Shakh Ahmad Dabbagh and vocal by Ahmad Raza
https://youtube.com/c/SOUNDSOFHEAVENofficial
Best PRICE UMRAH PACKAGES SEPTEMBER 2022 🗓
20 NIGHTS🌙 / 21 DAYS☀️
STARTING FROM: 182000/- PKR
PACKAGE INCLUDES:
VISA 🪪
TICKET🔖
TRANSPORTATION🚌
HOTEL🏢
INSURANCE
Contact:03305001661
Add on Snapchat
سر شمینِ عراق کرب و بلا سے آپ سب کے لئے دعائیں
Duaas for everyone from the blessed land of Karbala
Sounds of Heaven
New Special Kalam -Jannat Ka Rasta - Muhammad Ahmad Raza - Official Video TITLE : Jannat Ka RastaVOICE : Muhammad Ahmad RazaLABEL : KCH more Beautuiful Videos Please subscribe to our...
سب دوست نعت شریف کے اس چینل کو فالو کریں شکریہ
https://www.facebook.com/SoundOfHeavenOffical
Sounds of Heaven SOUNDS OF HEAVEN
الحمدللّٰہ کربلا معلہ میں حاضری کے مناظر
اللہ پاک آپ سب کو امامِ عآلے مقام کی پاک بارگاہ کی حاضری نصیب فرماۓ آمین
Sounds of Heaven
روح میں اُتر جانے والا کلام
ندامت کے آنسوؤں میں ڈوبا ہوا کلام جو آپ کی روح کو جھنجوڑ دے
https://youtu.be/xIxy57SWjlA out now only on YT sounds of heaven
KHATAIN خطائیں KHATAIN is a poem about the Sins of oneself committed and now feeling remorse and regrets asking His LORD for forgiveness beautify described servant and Alla...
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک پیارے بھائی کے گھر نعت شریف کی سعادت حاصل کرتے ہوے ۔۔۔
Mujh khatakar saa insaan madine main rehay
'
%
Hussain
ڈنمارک کے دارالخلافہ کوپن ہیگن میں ایک بھائی کے گھر دعوت پر نعت اعظم چشتی رحمتہ اللہ علیہ کا لکھا ہوا کلام پڑھتے ہوے۔۔۔
Mujh khatakar saa insaan madine main rehay
مجھ خطاکار سا انسان مدینے میں رہے۔۔ ❤️🌹 Hussain
Congratulations long awaited kalam of TAREEQAH MUHAMMADIYAH has been out now with the Collaboration of KCH I humbly request to all the Tareeq Brothers and sister to share on your social Media and share with your Watsapp groups Jazakallahu khyrn
اللہ پاک فضل سے اور مشائخ کی دعا سے آج طریقہ محمدیہ کا اسپیشل کلام KCH کے تعاون اور پلیٹ فارم سے نشر ہو گیا ہے سب احباب سے گزارش ہے کہ مکمل سماعت فرماء کر شیئر کریں
شکریہ
New Special Kalam -Jannat Ka Rasta - Muhammad Ahmad Raza - Official Video TITLE : Jannat Ka RastaVOICE : Muhammad Ahmad RazaLABEL : KCH more Beautuiful Videos Please subscribe to our...
میں زیادہ تر لکھنا پسند نہیں کرتا مگر بعض اوقات بحالتِ مجبوری لکھنا پڑ جاتا ہے ۔۔ جیسا کہ پچھلے کچھ دنوں سے ایک نامعلوم نمبر سے جو کہ پاکستان سے تھا ایک میسج آرہا تھا۔ وہ میسج اصل میں میری ایک تصویر پر ایک دلچسپ تبصرہ اور لطیف پیراۓ میں تنقید پر مُشتمل تھا۔۔۔
تصویر جو کہ آپ کو نظر آرہی ہے جس میں میں نے ایک اعصا ء پکڑا ہوا ہے۔۔۔
تو ایک دن جب میں سو کے اُٹھا تو حسبِ عادت امور سے فراغت کے بعد جب میں نے اپنا وٹس ایپ چیک کیا تو اس میں ایک غیر محفوظ نمبر سے ایک عبارت موصول ہوئی عبارت کچھ یوں تھی۔۔۔۔
اسلام و علیکم
رضا بھائی
“میرا سوال یه تھا که آپ نے یه ڈنڈا کیوں اٹھایا ھوا ھے
یه آپ نے کحاں سے لیا ھے
اور میں نے اکثر بوڑھوں کو تو دیکھا ھے چلیں مان لیں وه بوڑھے ھیں
لیکن آپ تو اچھے خاصے نوجوان ھیں ھٹے کٹے ھیں پھر آپ نے یه ڈنڈ ا کیوں ھاتھ میں لیا ھے - ؟؟؟؟”
اب میں یہ میسج پڑھ کر حیرت کا شکار نا ہوتا تو کیا ہوتا؟ میں نے ان سے تعارف حاصل کیا چونکہ یہ نمبر میرے موبائل میں محفوظ نہیں تھا اس لئے یہ جاننا ضروری تھا کہ آخر میں کسی نابغہِ روزگار ہستی سے شرف کلام ہوں ۔۔
خیر انہوں نے میرے حال پر رحم فرماتے ہوں اپنا تعارف پیش فرمایا تو میں نے عرض کیا ۔۔۔
شکریہ جناب
یہ ہمارے پیارے رسول ﷺ کی بے شمار پیاری سُنتوں میں سے ایک سنت ہے
تو آگے سے ایک اور جواب رسید کر دیا گیا وہ یہ تھا۔
🥰 “گویا آپ نے نبی کریم کی باقی تمام سنتیں پوری کر لی ھیں باقی یه سنت رھتی تھی الله آپ پر رحم فرماۓ”
اب اس پر میں کیا کہہ سکتا تھا تو میں نے عاجزی سے یہ عرض کیا
“جتنی کوشش کر سکتے ہیں اُتنی تو کرنی چاہیے باقی اللہ پاک معاف کرنے والا ہے آپ کبھی دعا فرمائیں اللہ تعالی مجھے ویسا بنا دے جیسا وہ مجھے دیکھنا چاہتا ہے۔۔”
اب اس میں غور طلب بات یہ تھی کہ بحثیتِ معاشرہ ہم ہر ایک چیز کو اصلاح کی عینک سے دیکھنے کے عادی ہیں یا کہ تنقید کی عینک سے؟؟
مجھے تو لگتا ہے ہمارے پاس وہ عینک ہی نہیں جس سے ہمیں اپنے گرد و نواح میں خوبصورتی اور ہریالی نظر آ سکے کیوں کے باہر ہریالی تب ہی نظر آے گی جبکہ ہمارے اندر ہریالی ہوگی۔۔۔۔
یہاں مغرب میں لوگ اور مشرق میں بھی لوگ مُختلف برانڈ اور کمپنیوں کے لباس زیبِ تن کرتے ہیں مختلف ٹیلرز سے اسپیشل اسٹائل میں لباس سلواتے ہیں
مثلاً
گوچی، پراڈہ، لوی وتان، زارا، ادھر مشرق میں بھی مشہور ٹیلرز ہیں وغیرہ تو ان سے پو چھا جاے تو لوگ کہتے ہیں کہ شلوار قمیض یا فُلالباس میرے کلچر کا حصہ ہے ہماری ثقافت کی عکاسی کرتا ہے ہمارا اسٹائل ہے جبکہ وہ خود اس بات پر مُصر ہیں۔۔۔ کہ یہ ہمارا اسٹائل ہے۔۔۔
اگرچہ ہم یہ کہتے ہیں کہ سُنت ہمارا اسٹائل ہے یعنی
طرزِ زندگی۔۔۔
سُنت محمدی ہمارا وہ برانڈ ہے جس کو ہم فالو کرتے ہیں۔۔
اس کا ڈیزائنر اور مینو فیکچرراللہ تعالیٰ ہے
اس کے عملی ماڈل رسولِ عربی محمدِ مصطفیٰ ﷺ کی ذات ہے
اس کی برانڈنگ اور ایڈورٹائزنگ صحابہ نے کی اور اس کی مارکیٹگ ہمارے لئے کی گئی۔۔
اور یقین جانئیے اس برانڈ کے برانڈ ایمبسیڈرز اولیاء اللہ عارفین باللہ ہیں۔۔
ایک مرتبہ جو اپنے دل سے اس کمپنی کا کوئی بھی پروڈکٹ استعمال کر لیتا ہے وہ اسی کو ہو کے رہ جاتا ہے اور کبھی کسی اور دوسری کمپنی کی طرف رخ نہیں کرتا کوئی اور دوسرا پروڈکٹ استعمال نہیں کرتا۔۔ مثال کے طور پر چاہے وہ جبہ ٹوپی عمامہ داڑہی یا جھوٹ سے اجتناب بدنظری بد زبانی وغیرہ یا یا مخلوقِ خدا کے متعلق پازٹیو یعنی مثبت سوچ رکھنا منفی خیالات سے اجتناب کرنا محبت کرنا اور اللہ کی مخلوق پر محبت خرچ کرنا جی ہاں محبت بھی خرچ کرنے کی چیز ہے ہم نے اسے اپنے لئے رکھا اور سمجھا ہوا ہے خیر تو میں عرض کر رہا تھا حسد و بغض کی جگہ مخلوق کے لئے کھلا دل رکھنا اور ان سے پیار کرنا اور کچھ نہیں کر سکتے تو اللہ کی مخلوق کے لئے دعا ہی کر دے۔۔۔
اس کی اپنی زندگی سنورنے لگ پڑتی ہے اور کوئی آپ کو اس محمدی برانڈ سے دور نہیں رکھ سکتا
تو جیسا میں نے عرض کیا کہ ہر شخص کا ایک اسٹائل ہوتا ہے ہمارا یہ اسٹائل ہے محمدی اسٹائل۔۔۔
اور یہ اسٹائل ہم جہاں بھی جاتے ہیں ہمارے ساتھ جاتا ہے الحمدللّٰہ
جیسے وہ عیسائیوں کی اور اہلِ مغرب کی مثال ہے
“جیسا دیس ویسا بھیس”
یا انگلش میں کہ لیجیے۔۔۔
“Do as Romans Do”
حقیقتاً اس کا مطلب ہے کہ رومیوں کی طرح کرو
مگر صحابہ اکرام نبی علیہ السلام کے تربیت یافتہ تھے وہ تو جس معاشرے اور جس مُلک میں گئے اس کا بھیس بدل دیا۔۔
یہ نہیں سوچا اوہ رومی کیا کہیں گے یا لوگ یا مُعاشرہ کیا کہے گا نہیں بلکہ یہ سوچا کہ اللہ اور اس کا رسول کیا کہے گا۔۔۔۔۔
ہم چونکہ کمزور لوگ ہیں ہم کم از کم اپنا بھیس ہی سُنت کے مطابق بدل لیں اگر دوسروں کا نہیں بدل سکتے۔۔۔
جو ۵-۶ فٹ کا مُلک اور زمین جسم کی صورت میں اللہ پاک نے ہم کو دیا ہے اس کا بھیس ہی سُنت کے مُطابق کر لیں ۔۔۔ کاش میری آنکھوں کے راعظم پر سُنت کی حکومت ہو۔۔۔
کاش میرے کانوں کے براعظم زبان، پیٹ ، ہاتھوں شرم نگاہ ، پاؤں، کانوں کے براعظم پر سُنت کی حکومت ہو اور یہ سب سُنت کے رنگ میں رنگے جائیں۔۔۔۔۔ اور میرے دماغ میں ہر وقت یہ سوچ ہو کہ جب رسول اللہ ﷺ سے مُلاقات ہو تو وہ مجھے دیکھ کر خوش ہو جائیں۔۔۔ میرے دل میں ہر وقت اللہ پاک کی یاد ہو۔۔۔۔۔
فکر
محمد احمد رضا