Zain Mian

Zain Mian

الحمد الله �

08/10/2022

Mubarak Saabko !!!

08/10/2022

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤

24/09/2022

والوّں ایک گینگ آئی ہوئی ہے " جو بچوں کو اٹھا کے لے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلیے اگر آپ کو کوئی عورت یا مرد جس کا تعلق یا واسطہ آزاد کشمیر سے نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔
اس کو اگر دیکھے تو فورا پولیس کو اطلاع دے۔ اور اگر آپ کی نِظریں کسی مشکوک افراد کو دیکھے تو ۔۔۔۔۔۔
فوراً اس کی تصدیق کرے۔ خاص طور پر اگر
اور کوڑا کرکٹ ، برتن بیچنے والے نظر آئے ان کو پکڑے صیحح طرح ان کا چیک کرے کہ کوئی مشکوک اشیاء تو نہیں ان کے پاس ان کو کسی گلی محلے یا جہاں ملے ۔
فوراً پکڑے صیحح #چھترول کرے پولیس کے حوالے کرے۔
اپنے سکول جانے والے بچوں کا خاص خیال رکھے ۔۔۔۔۔
شکریہ

24/09/2022

23/09/2022

ہمارے حکمران

07/09/2022
05/09/2022

میری قبر پر ڈرامہ نہ رچایا جائے"کوئی اِتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے

01/09/2022

لکھنا میرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف
مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا

01/09/2022

💕💕💕💕💕💕

01/09/2022

کسی دن کافر لوگ آرزو کرے گے۔۔۔۔۔۔۔۔

01/09/2022

مسجد نبوی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

26/08/2022

مجھ پر تحقیق میرے بعد کرے گی دنیا
مجھے سمجھے گے میرے بعد زمانے والے
اللہ پاک بانی کی مغفرت فرمائے آمین

25/08/2022

گلہار شریف ___________(کوٹلی)

جمعہ مبارک____________💛🖤💛

20/08/2022

اے ایمان والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌴🌵🌲

20/08/2022

کھوڑ کیلا میں خوبصورت مسجد۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مناظر❣️

19/08/2022

Inshaallah

19/08/2022

🌴🌴🌴🌴🌲🌲🌲🌲🌵🌵🌵🌵

18/08/2022

We want ❣️

18/08/2022

محمد زمان لیرا مرحوم جو کہ بندیال شریف ضلع خوشاب کا رہائشی تھا, جسے ایک دفعہ چند مولویوں اور انکے ماننے والوں نے گھیر لیا اور اسے کہنے لگے کہ اگر یارسول اللہ کہنا جائز ہے تو اس پر کوئی دلیل دو.
اگر دلیل نہیں دے سکتے تو یارسول اللہ کہنا چھوڑ دو.
قریب ہی ایک تندور جل رہا تھا.
اس نے کہا میں کہتا ہوں یارسول اللہ کہنا جائز ہے, یارسول اللہ کہنے والے کے جسم کو آگ نہیں جلا سکتی. اس عاشق رسول نے یارسول اللہ کی صدائیں بلند کرتے ہوئے تندور میں چھلانگ لگا دی.
بندیال شریف کی تاریخ گواہ ہے اس عاشق رسول کے جسم کا ایک بال بھی نہ جلا.
اس عاشق رسول کے جنازے میں ہر لب پر اس عاشق رسول کا ایک ہی تعارف تھا کہ وہ فوت ہو گیا جس نے یارسول اللہ کہتے ہوئے تندور میں چھلانگ لگا دی تھی.
اللہ رب العزت اس عاشق رسول کی مزار اقدس پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور اس عاشق رسول کے صدقے ہمارے حال پر رحم فرمائے.
آمین!

16/08/2022

عزت نفس۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں

15/08/2022

اسلام زندہ باد۔۔۔
انگریز جج کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے غازی نے کہا کہ تین سال سے میں رشدی کے تلاش میں تھا ک کوئی موقعہ مل جائے اس کی گردن اڑادوں۔ جب غازی سے جج نے کہاں گردن نیچے کرکے بات کریں تو غازی نے جواب دیا مسلمان نے کبھی گردن جھکانا سیکھی نہیں آپ اپنا فیصلا سنائیں۔۔

11/08/2022

Inshaallah Coming sOON 🤝🏻🙏🏻

Videos (show all)

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
#کھوئی_رٹہ والوّں ایک گینگ آئی ہوئی ہے " جو بچوں کو اٹھا کے لے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلیے اگر آپ کو کوئی عورت یا مرد جس کا...
ہمارے حکمران
#MASHAALLAH_SUBHANALLAH
💕💕💕💕💕💕
کسی دن کافر لوگ آرزو کرے گے۔۔۔۔۔۔۔۔

Telephone

Website