Education & Current News
All Educational info
▪️Exams Information
▪️Scholarship Updates
▪️Jobs Updates
▪️Admission Updates
Best wishes to all MDCAT aspirants. May your dreams come true🤲🏻
🩺
Best regards : - Team ECN🙃🩵
🚨 USAT DEADLINE ⚠️
Today is the Last Date to apply for Higher Education Commission (HEC) Undergraduate Studies Admission Test (USAT), conducted through Education Testing Council (ETC) for admission at the undergraduate level in universities operating all over Pakistan with Challan Fee Rs.1750/-
Eid Mubarak
🔓 Unlock a world of Knowledge and News for just 30 Rupees! 🌍✨
All Educational info:
- 🎓 Admission Updates
- 🏆 Competitive Exam Material
- 🏫 E-Learning facility
- 📚 Exams Information
- 🔏 Jobs Updates
- 🧑🎓 Scholarship Updates
- All for only Rs=30/-🚀
Hurry up! ⏰
*Contact for join📞:*
+92 3408071638
+92 3003743950
"جب تم رات کے اندھیرے میں اپنے آقا ومولا کے سامنے بیٹھو، تو بچوں والی عادات اپناؤ؛
جیسے بچہ اپنے باپ سے کچھ طلب کرے، اور باپ نہ دے؛ تو وہ رو رو کر طلب کرتا ہے!"
ابن الجوزی رحمه الله
(المدهش : 219/1)
تکلیف میں انسان صرف اسی کی آغوش میں رہنا چاہتا ہے جو اس سے بے پناہ محبت کرتا ہو۔ اور سب سے بڑھ کر چاہنے والا، سب سے بڑھ کر محبت کرنے والا الله ہی تو ہے۔ کیونکہ وہ کہے بغیر ہر دکھ کو جانتا ہے.........!!
نیکی کی طرف بلانے کا اجر!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی ہدایت کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس شخص کو ملے گا جس نے اس کی اتباع کی، اور اس سے ان کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی، اور جو کسی گمراہی کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی گناہ ہو گا جتنا اس کی اتباع کرنے والوں کو ہو گا، اور اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہ ہو گی_
{سنن ابن ماجہ -206}
Happy Resolution Day Pakistan, 23 March.
*عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے کتاب اللہ کا ایک حروف پڑھا اسے اسکے بدلے ایک نیکی ملے گی،اور ایک نیکی دس گنا بڑھادی جائیگی میں نہیں کہتا «الم» ایک حرف ہے بلکہ «الف» ایک حرف ہے «لام» ایک حرف ہے اور «میم » ایک حرف ہے☞◆❤️*
*`جامع الترمذی :2910 حسن`*
*❤️ㅤ ✍🏻ㅤ 📩 📤*
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
- رمضان میں خرچ میں کشادگی کرو🌴
🔖 رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا🥰
✍️ ماہ رمضان میں (گھر والوں کے) خرچ میں کشادگی کرو کیونکہ ماہ رمضان میں خرچ کرنا اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی طرح ہے۔
Registration For 154th PMA LC Will Commence from 25th March 2024.
Last Date to Enroll is 28th April 2024
Source: www.joinpakarmy.gov.pk
Thank you!!
Are you an English language teacher at the college or university level? Apply for the 2025 Fulbright FLTA Program and receive a nine-month grant to refine your teaching skills at a U.S. university.
Please read the eligibility criteria and other details before applying for the program.
The application deadline is April 3, 2024.
To apply, visit https://usefp.org/scholarships/flta.cfm
For queries, please email us at [email protected]
GC University Faisalabad Admission Open B.A/B.Sc/B.Com Private Student
سزا یہ نہیں کہ آپ سے دولت چھین لی گئی،بلکہ سزا تو یہ ہے کہ آپ سے نماز ہی چھین لی گئی ہو،آپ کے پاس دنیا کی ہر چیز ہو،لیکن نماز کی توفیق نہ ہو،اس سے بھی بڑا کوئی خسارہ ہو گا؟🖤✨🌸🫀
*کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے، وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا...!!*
🌺 *اللّٰہ کیلئے محبت!*
🔹 *رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: جس نے اللہ ہی کے رضا کے لیے محبت کی، اللہ ہی کے رضا کے لیے دشمنی کی، اللہ ہی کے رضا کے لیے دیا، اللہ ہی کے رضا کے لیے منع کر دیا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا ۱؎-*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-4681»