H a م z ıı ツ

H a م z ıı ツ

ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں !
ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا :")

28/04/2023

😂

15/04/2023

دلوں سے کب نکلتے ہیں
محبت جن سے ھو جاۓ
بھول جانا, بھلادینا فقط ایک وہم ہوتا ہے .

06/06/2022

😂😂

01/06/2022

Actress Nousheen Shah shed a light on PMLN's Maryam Nawaz Sharif's daily routine and internet couldn't agree more.

30/05/2022

ہر لڑکی پیسوں پر نہیں
کچھ گول گپوں پر بھی مرتی ہیں .😁

29/05/2022

رشتے خوبصورت نہیں ہوتے
نبھانے والے انہیں خوبصورت بناتے ہیں ❤️🥰

29/05/2022

😖😖

28/05/2022

✍️کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ فیس بک کے ری ایکشن بٹن کی ترتیب بھی ویسے ہی ہوتی ہے، جیسے ہمارے تعلقات کے شروع ہونے سے ختم ہو جانے کی ہوتی ہے۔
پسند • محبت • کیئر • خوشی • حیرت • اُداسی• اور پھر آخر میں نفرت❣️

28/05/2022

Oky by

B I y a 🍂

27/05/2022

‏سب کچھ ہوتا ہے لوگوں میں بس احساس نہیں ہوتا❤️🥀

27/05/2022

‏کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی تم سچے ہو تو اللّہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے 🙂💯🥀

27/05/2022

کبھی یہ نہ سوچا کریں کہ لوگ کیا کہیں گے ہمیشہ یہ سوچا کریں کی اللہ کیا کہے گا۔۔؟؟ یقین کریں ایسا کرنے سے آپ کی بہت سی الجھنیں ختم ہو جائیں گی
•||"__💜🦋

27/05/2022

بے دِلی اِس قدر ہے کہ آج ہمیں تُم سے
‏کُچھ نہیں چاہئیے ، حتٰی کہ محبت بھی نہیں

‏ جون ایلیا

01/11/2021

وفاداری بہت قیمتی صفت ہے ..!!🖤

سستے لوگوں سے اسکی ، امید نہ رکھیئے"_🔥

23/10/2021

😍🌼🍂
"۔نہ قریب ہوں، نہ بعید ہوں، نہ کسی کی ديد و شنید ہوں ۔"🍂
"۔ بے کیف اک سُرور ہوں____کہ سمجھ میں آنا محال ہے! ۔

#وردہ🦋🥀🌛

14/10/2021

‏تم میرا ہاتھ پکڑو اور پوچھو کیا چاہئے
میں ہاتھ چھڑا کر پھر سے
تیرا ہاتھ تھاموں اور کہوں تو چاہیے
ہر وقت ہر لمحہ ساری عمر چاہیے
اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہیے ❤

#وردہ🦋🥀🌜

12/10/2021

😍🌼🍂
!!♡"۔ آپکے گرد دائرہ ہے، میری دعاؤں کا ۔"👑
آپ میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہیں!❤️
#وردہ🦋🥀🌜

10/10/2021

اور میں اُس سے ایسی ہی محبت کروں گی
جیسی میری خواہش تھی کہ کوئی مجھ سے کرے 🖤🌚
#وردہ🦋🥀🌜

Telephone

Website