Nishat Online Quran Learning Center

Nishat Online Quran Learning Center

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nishat Online Quran Learning Center, Education, .

20/09/2022
19/09/2022

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
📢 چھوٹے بچوں اور بچیوں کے والدین متوجہ ہوں۔

اگر
📍 آپ اپنے بچوں کی تجوید کو بہتر کرنا چاہتے ہیں۔
📌اور انکی دینی اصلاح کے لیے ایک چائلڈ سائیکالوجی کے ماہر ٹیچر چاہتے ہیں۔
📍 ناگزیر وجوہات کی بناء پر اپنے بچوں کو مسجد/مدرسہ نہیں بھیج سکتے۔
📌 اپنے ننھے منھے پھولوں کو روایتی طریقوں سے ہٹ کر دلچسپ منفرد انداز میں قرآن مجید پڑھوانا چاھتے ہیں۔

📍 تو آپ مجھے انباکس کریں یا پیج پر موجود نمبر پر کال/میسج کریں۔

📌 تجوید/ کلمات/ نماز/ مسنون دعائیں/ مختصر احادیث شریف سلیبس میں بتدریج سکھائی جائیں گی۔
📢 نوٹ : کلاسز ون ٹو ون لائیو آڈیو/ویڈیو کال پر ہوتی ہیں ۔
📍بڑوں اور بڑے بچوں کیلیے بھی ماہر قاری موجود ہیں ۔
📌 انگلش اردو ٹیچرز دستیاب ہیں۔

آپ سب میرے اکیڈمی پیج کو لائیک شیئر کر کے شکریہ کا موقع بھی دے سکتے ہیں۔
Nishat Online Quran Learning Center

والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

10/04/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
📢 چھوٹے بچوں اور بچیوں کے والدین متوجہ ہوں۔
📍 آپ اپنے بچوں کی تجوید کو بہتر کرنا چاہتے ہیں۔
📌اور انکی دینی اصلاح کے لیے ایک چائلڈ سائیکالوجی کے ماہر ٹیچر چاہتے ہیں۔
📍 کووڈ 19 کی وجہ سے اپنے بچوں کو مدرسہ یا استاد کو گھر نہی بلوا سکتے ۔
📌 اپنے ننھے منھے پھولوں کو روایتی طریقوں سے ہٹ کر دلچسپ منفرد انداز میں قرآن مجید پڑھوانا چاھتے ہیں تو آپ مجھے انباکس کریں یا پیج پر موجود نمبر پر کال/میسج کریں۔
📍تجوید /کلمات/نماز/مسنون دعائیں/مختصر احادیث شریف سلیبس میں بتدریج سکھائی جائیں گی۔
نوٹ : کلاسز ون ٹو ون لائیو آڈیو ویڈیو کال پر ہوتی ہیں ۔
بڑے بچوں کیلیے بھی ماہر قاری موجود ہیں ۔
انگلش اردو ٹیچرز دستیاب ہیں۔
اور آپ سب میرے اکیڈمی پیج کو لائیک شیئر کر کے شکریہ کا موقع بھی دے سکتے ہیں۔
Nishat Online Quran Learning Center
والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

Telephone

Website