Bahr Ullah Khan
This page is inactive. New page link 👇
https://www.facebook.com/BahrullahkhanJI?mibextid=nW3QTL
المرکز الاسلامی پشاور میں سوشل میڈیا کنونشن میں شرکت اور خطاب
This page is currently inactive due to some issues.
Click on the link below 👇 to access the live page.
https://www.facebook.com/BahrullahkhanJI?mibextid=nW3QTL
Bahr Ullah Khan Ameer Jamaat-e-Islami Zilla Peshawar
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا و سبق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان, امیر جماعت اسلامی پشاور بحر اللہ خان ایڈووکیٹ اور دیگر ذمہ داران پولیس لائنز دھماکے میں زخمیوں کی عیادت لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کر رہے ہیں۔
حالات بدلنا چاہتے ہو
تو آپشن بدلنا ہوگا
حل صرف جماعت اسلامی
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب کی اپیل مسجد مہابت سے نکالے گئے احتجاجی مظاہرے سے سب کا سابقہ وزیر حافظ حشمت صاحب اور جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پشاور ہدایت اللہ خان صاحب اور نامزد امیدوار پی کے 81 خالد گل مہمند صاحب شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں.
سویڈن
میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب کی اپیل پر
27 جنوری بروز جمعہ 1 بجے مسجد مہابت سے احتجاجی مظاہرہ ھوگا. تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ھے.
پاکستان نہیں حکمران ناکام ہو گئے، اوورسیز پاکستانی ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتے ہیں۔ اوورسیز ہر سال ملک میں 30ارب ڈالر بھیجتے ہیں، ان کا اعتماد بحال ہو جائے تو ترسیلات زر 50ارب ڈالر تک جا سکتی ہیں، مگر یہاں چند ارب ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے ترلے ہو رہے ہیں۔ جماعت اسلامی اقتدار میں آ کر ایسا پاکستان بنائے گی جس کے پاسپورٹ پر اوورسیز فخر کریں۔ اقتدار میں آ کر ملک کی پہلی جدید اوورسیز یونیورسٹی قائم کریں گے۔ جماعت اسلامی سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بھرپور آواز اٹھائے گی
28 جنوری 2023 بروز ہفتہ کو ہونے والے تاریخی " تربیتی اجتماع عام" کیلئے جماعت اسلامی کے عہدہ داروں کا اجلاس زیر صدارت بحراللہ خان ایڈووکیٹ، امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ تربیتی اجتماع عام سے دوسرے مربئین کے علاؤہ مرکزی نائب امیر راشد نسیم بھی خطاب کریں گے۔ اجلاس میں پشاور کے عوام کو اجتماع میں شرکت کی دعوت دی گئی۔
امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا سابق سینیٹر پروفیسر محمد ابرہیم خان, نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا و سبق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان, امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور بحراللہ خان ایڈووکیٹ, سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا حافظ حشمت خان, سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم چشتی, جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا عبدالواسع, تاجران پشاور، ٹرانسپورٹرز، کسان اتحاد، رئیل اسٹیٹ، فلور ملز، سی این جی ایسو سی ایشن کے نمائندوں نے پشاور پریس کلب میں پختونخوا حقوق کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
دو صوبوں میں الیکشن مسائل کا حل نہیں، اس سے استحکام نہیں آئے گا۔ پورے ملک میں بیک وقت انتخابات کے لیے صوبوں سمیت مرکز میں بھی نگران سیٹ اپ تشکیل دیا جائے۔ قومی انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتیں مذاکرات کا آغاز کریں۔
امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور بحراللہ خان ایڈووکیٹ صاحب نے پشاور پریس کلب میں پختونخوا حقوق کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پشاور بحراللہ خان ایڈووکیٹ صاحب پریس کلب میں خبیر پختونخوا کے حقوق کیلئے
شرکاء سے خطاب کر رہے ہے.
#پشاور
چترال کے حقوق کیلئے پشاور پریس کلب کے سامنے چترالیوں کے احتجاجی دھرنے کے شرکا سے جماعت اسلامی ضلع پشاور کے امیر بحراللہ خان ایڈووکیٹ نے ملاقات کی اور خطاب کیا۔ ضلعی جنرل سیکریٹری ہدایت اللہ خان اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری کفایت احمد بھی موجودہیں.
جماعت اسلامی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ نے آئندہ عام انتخابات کے لئے ضلع پشاور سے قومی حلقوں کے لئے درج ذیل امیدواران کو نامزد کر دیا ہے.
خبیر پختونخوا کے حقوق کی جنگ جماعت اسلامی کے سنگ........
#پشاور
جماعت اسلامی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ نے آئندہ عام انتخابات کے لئے ضلع پشاور سے صوبائی حلقوں کے لئے درج ذیل امیدواران کو نامزد کر دیا ہے.
پشاور کی عوام کو درپیش مسائل پر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر بحراللہ خان ایڈوکیٹ کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اور مسائل کے حل کیلئے کوششیں کے لیے لاحہ عمل بنایا گیا.
#پشاور
۔ کراچی میں ROsاور الیکشن کمیشن 145 حلقوں کے فائنل رزلٹ روکے ھوے ھیں. ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ الیکشن کمیشن جلد سے جلد 145 پولینگ سٹیشن کریں فائنل رزلٹ بغیر کسی دھاندلی کے جاری کریں
#پشاور
میں نےحافظ نعیم الرحمن صاحب کو فون کرکے پشاور کےکارکنوں کی جانب سے مبارکباد کا پیغام پہنچایا۔ حافظ نعیم الرحمان نےپشاور اور پورے صوبے کےکارکنان کومبارکبا دی ھے۔ کراچی میں ROsاور الیکشن کمیشن 145 حلقوں کے فائنل رزلٹ روکے ھوے ھیں.. تمام کارکن الیکشن کمیشن کے خلاف ٹرینڈ چلائیں
امیر جماعت اسلامی بحراللہ خان کا اے وی ٹی خیبر پر انٹر ویو.
یا اللہ تیرا شکر!
الحمدللہ کثیرہ اب تک کے کنفرم نتائج کے مطابق
کراچی میں جماعت اسلامی 90،پی پی پی 60، پی ٹی ائی 50 اور ازاد امیدوار ان36 سیٹوں پر کامیاب ہوئی ہے۔کل 226 نشستوں پر الیکشن ہوئے۔
نعرہ تکبیر!
اللہ اکبر کبیرا
الحمدللہ کثیرہ
خیبر ٹی وی آج رات 9:20 بجے امیر بحراللہ خان ایڈوکیٹ امیر جماعت اسلامی پشاور کا خصوصی انٹرویو
امیر جماعت اسلامی پشاور بحراللہ خان صاحب اور این اے 31 کے امیر ڈاکٹر جمال الدین صاحب کا سپین جماعت یونیورسٹی روڈ میں جماعت اسلامی ضلع پشاور کے زیر اہتمام مہنگائی, سی این جی کی بندش اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں.
امیر جماعت اسلامی پشاور بحراللہ خان مرکز مجلس تحفظ ختم نبوت کے ضلعی کابینہ کی تنظیم نو کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں.
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے مشرق ٹی وی سے گفتگو
#
سی این جی کی بندش اور پشاور میں آٹے کا تھیلا مہنگا ہونے پر امیر جماعت اسلامی پشاور بحراللہ خان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان.
امیر جماعت اسلامی پشاور بحراللہ خان صاحب کا صوبائی اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی ضلع پشاور کے زیر اہتمام مہنگائی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل عبدالواسع اور امیر جماعت اسلامی پشاور بحراللہ خان صاحب کا صوبائی اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی ضلع پشاور کے زیر اہتمام مہنگائی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔
مہنگائی کے خلاف بڑا احتجاج
الخدمت ہسپتال نشتراباد پشاور کو ISO سرٹیفائیڈ کا درجہ دے دیا گیا۔ یہ الخدمت ہسپتال کی پشاور کی عوام کو بے لوث خدمت کا اعتراف ہے۔ اس موقع پر سیرینا ہوٹل پشاور میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب سے جماعت اسلامی کے ضلعی امیر بحراللہ خان یڈووکیٹ ڈاکٹر محمد اقبال۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے خطاب کیا.
احتجاج احتجاج
این اے 28 کا اجلاس زیر صدارت امیر این اے 28 جناب حافظ حشمت صاحب بمقام حجرہ افتخار صاحب۔ امیر ضلع بحر اللہ صاحب کی خصوصی شرکت۔ نومنتخب نائب امراء نے اپنی ذمہ داری کا حلف لیااور تقسیم کار کی گئی۔
جس میں نئے سیشن کے لیے پلائنگ کی گئی۔
مجلس شوریٰ جماعت اسلامی ضلع پشاور کا عمومی اجلاس امیر ضلع بحراللہ خان ایڈووکیٹ کے
ے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں دیگر معاملات پر مشوروں کے علاؤہ سیشن جنوری 2023 سے لیکر 2024 تک کیلئے منصوبہ بندی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں امیر ضلع بحراللہ خان کے علاؤہ ضلعی جنرل سیکریٹری ہدایت اللہ خان، نائب امراء کاشف اعظم چشتی، حاجی محمد اسلم، حمد اللہ جان، مولانا مسیح گل بخآری، ضلعی نائب ویمین، این اے امراء ، الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی صدر، جماعت اسلامی یوتھ کے ضلعی صدر اور دیگر ارکان شوری نے شرکت کی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کی ہدایت پر جے آئی یوتھ پشاور کا حق دو گوادر تحریک کے پرامن دھرنے پر پولیس گردی لاٹھی چارج اور رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے سے صدر جے آئی یوتھ پشاور ذیشان اسلم جنرل سیکرٹری عبد البصیر اور دیگر مقررین نے خطاب کیا.