Basit Rafiq Baloch

Basit Rafiq Baloch

My new Facebook account reels video like friend

30/09/2023

اسلام آباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں ۔ بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا آغاز اسلام آباد سے کیا جا رہا ہے ۔

Photos from Basit Rafiq Baloch's post 15/09/2023

پاکستان #پنجاب میں ابھی آنکھوں کا وائرس پھیلا ہوا ہے۔ اس بیماری میں یہ دوا انتہائی مؤثر ثابت ہوئی اسکے استعمال سے ایک سے دو دن میں #بیماری ختم ہو جاتی ہے۔
*بیشک میرا رب جو چاہے ، کر سکتا ہے
🧿🌸🍃
❤💋💯

15/09/2023

*لیاقت پور کی عوام کے لیے خوشخبری.
ڈیجیٹل ہیون میں داخلے جاری ہیں
بے روزگار حضرات کے لیے سنہری موقع ائیں سیکھیں اور پیسے کمائیں۔💶💵💵
*خواتین کے لیے الگ کلاسز کا انتظام*
نوٹ: پہلے پانچ ایڈمیشن 30 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں*👇🏻
Whatsapp #03276862532
BK Baloxh
Muhammad Shahzad
Basit Rafiq Baloch

04/09/2023

اگر موبائل استعمال کرتے ہوئے گرمی لگے تو
پلے سٹور میں جا کر
اے سی ڈاؤنلوڈ کر لینا
مزید مشوروں کے لئے اگلی پوسٹ کا انتظار کریں
🙈🤣🥱😁

27/08/2023

27/08/2023

Basit Rafiq

03/08/2023

Pپیٹرول ۔۔
D ڈیزل ۔۔
M مھنگا ۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس PDM جیسے عذاب سے چھٹکارہ نصیب فرمائے امین ۔۔

28/04/2023

⚠️⚠️موسم کا الرٹ ⚠️⚠️

■ بڑے سلسلے کی بڑی پیشگوئی!

● طاقتور مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیر اثر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور شدید ژالہ باری کی پیش گوئی !

● دورانیہ 27 اپریل شام رات سے 5 مئی 2023 :

تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 27 اپریل کی شام رات سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا ایک دن بعد ملک کے علاقوں بیشتر علاقوں میں پھیل جائے گا جس کے باعث ملک میں کراچی تا کشمیر 5 مئی تک وقفے وقفے سے گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بڑے پیمانے پر شدید ژالہ باری اور شدید آندھیوں کا خدشہ۔

■ تفصیلی رپورٹ!

● صوبہ بلوچستان کا موسم: بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اکثر مقامات پر موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان اس دوران شمال مشرقی بلوچستان جس میں کوہلو، ڈیرہ بگٹی، بارکھان، سبی، کلات، ژوب، خضدار، مکران، پنجگور، تربت گوادر اور لسبیلہ میں کہیں کہیں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

● خیبرپختونخوا کا موسم: خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان بعض شمالی اور قبائلی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان ، جس میں چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کوہستان، شانگلہ، بونیر، ہری پور، کرک، پشاور، کوہاٹ، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، باجوڑ، کرم، وزیرستان، مہمند، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شامل ہیں ، موسلا دھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

● صوبہ سندھ کا موسم: کراچی سمیت صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اکثر مقامات پر موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان،کراچی ،حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر ، لاڑکانہ ، نواب شاہ، مٹھی اور تھر پارکر میں موسلا دھار بارش کا امکان، سندھ کے تمام ساحلی علاقوں میں اس سیزن کی اچھی بارش کا امکان، تیز بارش اور شدید ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

● صوبہ پنجاب کا موسم: پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان خاص طور پر اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، بھکر، لیہ، کوٹ ادو، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، ساہیوال، فیصل آباد، اوکاڑہ اور قصور میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان اس دوران اسلام آباد راولپنڈی، مری سمیت، بعض مغربی وسطی اور بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری اور موسلا دھار بارشوں کا امکان جس سے نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں، پنجاب کے انتہائی جنوبی علاقوں جس میں رحیم یار خان ، روھی چولستان ،راجن پور، روجھان سمیت بیشتر علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خدشہ جس کے باعث تمام جنوبی علاقوں میں شدید ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کے ساتھ شدید آندھی کا امکان، کسان جلد از جلد اپنی گندم کی فصل سمیٹ لیں۔

● گلگت بلتستان اور کشمیر کا موسم: کشمیر کی تمام وادیوں بشمول مظفر آباد، پونچھ، ہٹیاں،باغ،حویلی،سدھنوتی، کوٹلی،بھمبر،میر پور) میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان۔

گلگت بلتستان میں بھی گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش بعض مقامات پر شدید ژالہ باری کا امکان جس میں دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ کے بیشتر علاقے شامل ہیں۔

⚠️ الرٹ: پاکستان میں کوہ سلیمان سے ملحقہ جنوب مغربی پنجاب بالائی خیبرپختونخوا، شمالی علاقہ جات، بلوچستان کے شمال مشرقی بعض جنوبی علاقوں، صوبہ سندھ کے بعض جنوبی علاقوں، بالائی سندھ، کیر تھر کے پہاڑی سلسلے پر شدید بارشوں اور شدید ژالہ باری کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں ممکنہ شدید موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔

Photos from Basit Rafiq Baloch's post 11/02/2023

ایسا ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے ویژن اسے کہتے ہیں مشکل اور سخت حالات میں صحیح فیصلہ کرنا
ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے پورے ملک میں ڈالر اور غیر ملکی کرنسی پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں ڈالر اور غیرملکی کرنسی فروخت کرناشروع کر دی. صرف مارکیٹ کھلتے ہی لوگوں نے ایک گھنٹے میں ایک عرب ڈالر فروخت کر دیئے. اور جو زلزلہ سے نقصان ہوا ہے اس کا 30 فیصد حاصل کر لیا..اور مہنگائی میں کمی کر دی

10/01/2023

*دنیا کا سب سے اچھا تحفہ وقت ہوتا ہے*
*کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہیں*
*تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پَل دیتے ہیں*
*جو دوبارہ کبھی لوٹ کر نہیں آئے گا*

09/01/2023

منہ پر کڑوا بولنے والے
کبھی دھوکہ نہیں دیتے
ڈرنا تو ان سے چاہیئے
جو دل میں نفرت پالتے ہیں
اور وقت کیساتھ
بدل جاتے ہیں

Videos (show all)

#English #amily #Facebook規定禁止活體買賣 #viralreels #Basit #remix
#viralreels #foryoupageシ #foryoupage #reels #trending #viralvideo #Basit #Rafiq Basit Rafiq Baloch Basit Rafiq
Best movie of Pakistan#foryoupage #viralvideo #PakistaniMovies #viralmovie #Movies2023 #lollywood Basit Rafiq Baloch Bas...
#oldisgold #foryoupage #viralreels #viralvideo #urdupoetry
#oldisgold #foryoupage #viralreels #viralvideo #urdupoetry Basit Rafiq
#oldisgold #foryoupage #viralreels #viralvideo #urdupoetry
#oldisgold #foryoupage #viralreels #viralvideo #urdupoetry
#oldisgold #foryoupage #viralreels #viralvideo #urdupoetry Basit Rafiq
aap sab doston ka बहुत-बहुत shukriya Jo Meri video ko support karte Hain#viralreels #reelsinstagra #reelsfacbook #reelsf...

Telephone