Sher Nawaz Official
male
29/03/2023
16/02/2023
اب قوم کو ہاتھی بننا پڑے گا...
اور مگرمچھوں کے اوپر چڑھ کر,,
ان کے پیٹ سے ملک اور قوم کا کھایا ہوا مال اور لوٹی دولت نکالنا پڑے گا...
ورنہ خودکشیاں مقدر بنے گیں... کیونکہ بزدلی ہی حرام ھے۔
10/01/2023
Namak Mandi Food Street Peshawar
07/01/2023
عورتوں کے پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں اور آجکل مردوں کے پیاز خریدتے وقت😂
دونوں کو برابر حقوق دینے پر سرکار کا شکریہ😳