9th Biology
9th biology
if anyone have any Questions realated to virus please Ask !
درخت سے دوبارہ جنم :- 🤔
پرانے وقتوں میں یہ خیال کیا جاتا تھا کہ انسان مرنے کے بعد اپنی زندگی کی سائکل کو برقرار رکھ سکتا ہے ، اس خیال کے مطابق انسان اپنے مردہ جسم کی مدد سے دوسری زندگی کو فروغ دے سکتا ہے
یہ ایک پراجیکٹ تھا جسکو Mondi Capsule کہا جاتا تھا ، اصل میں اس کیلئے ایک بکس (گھونسلا) بنایا جاتا اسکو coffin کے نام سے جانا جاتا تھا یہ ایک آرگینک کیپسول تھا اور اسی کے اندر مردے کو رکھا جاتا تھا
اس خیال کو فروغ دینے والے دو انسان(ڈیزائنر) تھے جسکا نام Anna CItelli and Raoul Bretzel تھیں
اس بکس کی شکل بلکل انڈے کی طرح تھا اور یہ starch bioplastic سے بنایا جاتا تھا، مردے کو اس بکس کے اندر اس طرح رکھا جاتا تھا جسطرح پیٹ کے اندر بچہ ہوتا ہے تصویر میں اپ خود دیکھ سکتے ہیں
پھر اس بکس کو زمین میں دفنایا جاتا جس کے سر پر نیا درخت اگتا تھا، بنیادی طور پر چونکہ مردے سے آرگینک نیوٹریشن درخت کو جاتے اور درخت بڑھنے لگتا۔اور یہ لوگ اس نئے درخت کو زندگی کی سائیکل(دوبارہ جنم) سمجھتے تھے -
تحریر:- یا سین 😎
why female plasmodium causes malaria?
ChP #1
MCQS
key points
main Topic
got conception
B I O L O G Y
MCqs........
*General Science*🥀
*(100 Important MCQs)*
Biology
1. The unit of energy produced by food in the human body is called
(a) Watt
(b) DNA
*(c) Calorie (Correct)*
(d) Ampere
2. Proteins are made of
(a) Sugar
(b) Fatty acid
(c) Nucleic acid
*(d) Amino acid (Correct)*
3. Amount of water in mammalian blood is
(a) 99%
(b) 98%
*(c) 90% (Correct)*
(d) 92%
4. Which of the following Vitamin helps in clotting of blood?
(a) Vitamin B
(b) Vitamin A
(c) Vitamin D
*(d) Vitamin K (Correct)*
5. Which of the following vitamins are fat soluble?
(a) Vitamins A,B, C, D
*(b) Vitamins A, D, E, K (Correct)*
(c) Vitamins A, B, C, D
(d) None of these
6. Which of the following is not a source of Vitamin C?
(a) Potato
(b) Tomato
(c) Guava
*(d) Milk (Correct)*
7. Ozone is present in which of the following layers of atmosphere
(a) Troposphere and Thermosphere
*(b) Troposphere and Stratosphere (Correct)*
(c) Mesosphere
(d) Thermosphere
8. The study of relationship between organism and their environment is called
*(a) Ecology (Correct)*
(b) Oncology
(c) Lithology
(d) None of these
9. Most of the ozone in the atmosphere is concentrated in the
(a) Mesosphere
(b) Troposphere
*(c) Stratosphere (Correct)*
(d) Ionosphere
10. The most abundant element in Earth’s crust is
(a) Silicon
*(b) Oxygen (Correct)*
(c) Aluminum
(d) None of these
11. Which of the following vitamins is Water soluble?
(a) Vitamins B, E
(b) Vitamins A, B
(c) Vitamins C, D
*(d) Vitamins B, C (Correct)*
12. In railway tracks, a small gap is left between the rails
*(a) To allow for the expansion during heat (Correct)*
(b) To save the cost of metal
(c) To permit the shrinkage of metal
13. Friction can be reduced by changing over from
*(a) Sliding to rolling (Correct)*
(b) Rolling to sliding
(c) Potential energy to kinetic energy
14. A solid ball of metal has a spherical c (Correct)*
(c) R
دلچسپ معلومات💞
1۔ دنیا میں سب سے زیادہ ایجادات تھامس ایڈیسن نے کیں جن کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہیں جن میں زیادہ مشہور بلب، گراموفون، سنیما مشین، ٹیلی گراف، پرنٹنگ مشین وغیرہ۔
2۔ سانپ مور کی مرغوب غذا ہے۔
3۔ دنیا میں سب سے پہلے قلم حضرت ادریس علیہ السلام نے استعمال کیا۔
4۔ رقبہ کے لحاظ دنیا میں سب سے چھوٹا ملک مناکو ہے۔
5۔ دنیا کے تین سب سے امیر آدمیوں کی دولت دنیا کے سب سے غریب ملکوں میں رہنے والے چھ سو ملین لوگوں کی سالانہ آمدنی سے زیادہ ہے۔
6۔ اب سے سو سال کے بعد فیس بک کے پاس پانچ سو ملین ایسے لوگوں کے اکاؤنٹس ہوں گے۔ جو دنیا سے گزر چکے ہوں گے۔
7۔ ایک عام سیل فون پر ایک ٹوائلٹ کموڈ سے زیادہ جراثیم ہوتے ہیں۔
8۔ جب کوئی انسان غم سے روتا ہے تو پہلا آنسو اس کے دائیں آنکھ سے نکلتا ہے اور جب خوشی سے روتا ہے تو پہلا آنسو بائیں آنکھ سے نکلتا ہے۔
9۔ اس وقت یو ٹیوب پر اتنی ویڈیوز پڑی ہیں کہ ان سب کو مسلسل ایک بار دیکھنے کے لئے ایک ہزار سال لگیں گے۔
10۔ سونف کا بیج ہاتھ کی چٹکی سے زمین میں دبایا جائے تو سونف کا پودا اگتا ہے اگر یہ بیج ہاتھ سے گر کر زمین میں دفن ہوجائے تو سویا بن جاتا ہے۔
11۔ چھوئی موئی یعنی کہ لاجونتی ایک چھوٹا سا نسوانی حیا والا پودا ہے اسے عورت چھو لے تو اس کو کوئی اعتراض نہیں لیکن مرد اس کی طرف دیکھ بھی لے تو اس کے پتے اور پھول فورا بند مٹھی بن کر سکڑ جاتے ہیں۔
12۔ پودوں اور درختوں میں بھی مزکر مؤنث ہوتے ہیں۔ کچالو، اروی فیملی میں مذکر ہیں۔
13۔ کسی عام کاغذ کے صفحے کو آپ سات مرتبہ سے زیادہ آدھا تہہ نہیں کرسکتے۔ ٹرائی کرکے دیکھیں۔
14۔ نیلے دائرے والے آکٹوپس صرف ایک گالف کے گیند کے سائز جتنے ہوتے ہیں لیکن ان کا زہر کافی طاقتور ہوتا ہے اور کسی بالغ انسان کو منٹوں میں مارنے کی صلاحیت رکھتا ہے...
🍹🍺🍻
پروٹین کے فواٸد
ہماری خوراک میں تین چیزیں(غذاٸ اجزا) ایسی ہیں جن سے ہمارا جسم تواناٸ(Energy)حاصل کرتا ہے جن میں سے ایک پروٹین ہے۔ایک گرام پروٹین میں 4 کیلویز ہوتی ہیں۔دودھ،گوشت،انڈے اور دالوں میں یہ کافی مقدار میں پاٸ جاتی ہے۔آٸیے پروٹین کے فواٸد کے بارے میں جانتے ہیں۔
1)پروٹین جسم کی نشوونما کے لیے بہت ضروری ہے۔اگر جسم میں پروٹین کی کمی ہوجاۓ تو انسان کی نشوونما(Growth) رک جاتی ہےاور جسم کی بناوٹ میں نقص پیدا ہوتا ہے۔بچوں کی نشوونما کے لیے پروٹین اشد ضروری ہے۔حاملہ عورت کو بھی پروٹین کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے تاکہ بچہ پوری طرح نشوونما پاسکے۔
2)انسان کے خلیوں(Cells)،شریانوں،بافتوں(Tissues) اور عضلات(Organs) میں مسلسل ٹوٹ پھوٹ ہوتی رہتی ہے۔انکی مرمت کے لیے بھی پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے۔
3)پروٹین جسم کو حرارت اور انرجی فراہم کرتی ہے۔ہمارا جسم تین چزوں یعنی کاربوہاٸیڈریٹس،چکناٸ(Fats) اور پروٹین سے انرجی حاصل کرتا ہے جو مختلف غذاٶں میں مختلف مقدار میں پاۓ جاتے ہیں۔ہمارا جسم کاربوہاٸیڈیٹس سے زیادہ تر تواناٸ حاصل کرتا ہے لیکن جب جسم میں کاربوہاٸیڈریٹس یا چکناٸ کی کمی ہونے لگتی ہے تو ہمارا جسم پروٹین سے تواناٸ حاصل کرتا ہے۔
4)خون میں پروٹین کی موجودگی ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔اگر خون میں کی کمی ہوجاۓ تو ہمارے بافتوں(Tissues) میں پانی جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے اور ہاتھ پاٶں سوج جاتے ہیں جسے اڈیما کہتے ہیں۔ایسے مریضوں کی غذا میں اگر پروٹین کی مقدار زیادہ کردی جاۓ تو خون میں اس کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور رگوں میں جو پانی جمع ہوجاتا ہے وہ پیشاب(Urine) کے ذریعے خارج ہوجاتا ہے۔اس کے علاوہ پروٹین جسم میں تزابیت(Acidity) اور اساسیت(Basicity)کو بڑھنے نہیں دیتی،بلکہ خون میں ان کے توازن کو قاٸم رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
5)کاربن ڈاٸ آکساٸیڈ جو تیزابی خاصیت رکھتی ہے،خون کے ہیموگلوبن(ایک قسم کی پروٹین) سے مل کر ایک مرکب(Compound) بناتی ہے۔جب یہ خون پھیپھڑوں میں جاتا ہے تو کاربن ڈاٸ آکساٸیڈ سانس کے ذریعے ضاٸع ہوجاتی ہے اور چونکہ یہ گیس ترش خاصیت رکھتی ہے اس لیے اس کے اخراج سے ہوتا ہے
★Father of Biology: *Aristotle*
★Father of Physics: *Albert Einstein*
★Father of Chemistry: *Jabir Bin Hayan*
★Father of Statistics: *Ronald Fisher*
★Father of Zoology: *Aristotle*
★Father of History: *Herodotus*
★Father of Microbiology: *Louis Pasteur*
★Father of Botany: *Theophrastus*
★Father of Algebra: *Muhammad ibn Musa al-Khwarizmi*
★Father of Blood groups: *Landsteiner*
★Father of Electricity: *Benjamin Franklin*
★Father of Trigonometry: *Hipparchus*
★Father of Geometry: *Euclid*
★Father of Modern Chemistry: *Antoine Lavoisier*
★Father of Robotics: *Engelberger*
★Father of Electronics: *Michael Faraday*
★Father of Internet: *Vinton Cerf*
★Father of Economics: *Adam Smith*
★Father of Video game: *Ralph Baer*
★Father of Architecture: *Louis Henry Sullivan*
★Father of Genetics: *Gregor Johann Mendel*
★Father of Nanotechnology: *Heinrich Rohrer*
★Father of C language: *Dennis Ritchie*
★Father of World Wide Web: *Tim Berners-Lee*
★Father of Search engine: *Alan Emtage*
★Father of Periodic table: *Dmitri Mendeleev*
★Father of Taxonomy: *Carolus Linnaeus*
★Father of Surgery (early): *Sushruta*
★Father of Mathematics: *Archimedes*
★Father of Medicine: *Hippocrates*
★Father of Homeopathy: *Samuel Hahnemann*
BRANCHES OF SCIENCE::: Bio notes
1.) Astronomy - Study of Celestial Objects
2.) Astrology - Study of Celestial Functions
3.) Anatomy - Study of Body Structure
4.) Bacteriology - Study of Bacteria
5.) Biology - Study of Life
6.) Bibliology - Study of Books
7.) Chemistry - Study of Substance Properties
8.) Chaology - Study of Chaos
9.) Cosmology - Study of Universe
10.) Criminology - Study of Crime
11.) Demography - Study of Population
12.) Demology - Study of Human Behavior
13.) Demonology - Study of Demons
14.) Diabology - Study of Devils
15.) Diplomatics -Science of Ancient Writings
16.) Dysteleology - Study of Useless Organs
17.) Ecclesiology - Study of Church Affairs
18.) Ecology - Study of Environment
19.) Economics - Study of Material Health
20.) Egyptology - Study of Ancient Egypt
21.) Entomology - Study of Insects
22.) Entozoology - Study of Parasites
23.) Epidemiology - Study of Diseases
24.) Epistemology - Study of Knowledge
25.) Eschatology - Study of Final Matters
26.) Ethnology - Study of Culture
27.) Ethnomethodology - Communication
28.) Ethology - Study of Natural Character
29.) Etymology - Study of Word’s Origin
30.) Euthenics - Science of Living Conditions
31.) Exobiology - Study of Extra-terrestrials
32.) Folkloristics - Study of Folklore
33.) Garbology - Study of Garbage
34.) Gemmology - Study of Gems
35.) Genesiology - Study of Heredity
36.) Geogony - Study of Earth’s Formation
37.) Geography - Study of Earth’s Surface
38.) Geology - Study of Earth’s Crust
39.) Geomorphogeny- Study of Landform Origin
40.) Geratology - Study of Decay
41.) Gerocomy - Study of Old Age
42.) Gigantology - Study of Giants
43.) Glaciology - Study of Ice Age
44.) Gloosology - Study of Language
45.) Gnosiology - Study of Knowledge
46.) Hagiology - Study of Saints
47.) Hamartiology - Study of Sin
48.) Heliology - Study of the Sun
49.) Helmintology - Study of Worms
50.) Hematology - Study of Blood
51.) Heortology - Study of Religious Feasts
52.) Heresiology - Study of Her
I wanna start the classes.
Konsa Zuban teek hy inform me.
Urdue
poshto.
*دلچسپ سوالات*
*سوال نمبر 01*
👈🏻اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتی ہے.
💕💞💕💞💕💞
*سوال نمبر 2
👈🏻 پاکستان کا وہ کونسا واحد شہر ہے جس کو لکھتے وقت 15 نقطے لگانے پڑتے ہیں🤔🤔🤔
آسان سہ ٹریک ہے.
*💥معلومات عامہ💯*
1. زمین کا مطالعہ؟
جواب: جیولوجی
2: زندہ چیزوں کا مطالعہ؟
جواب: حیاتیات
3: رہائشی زبان کا مطالعہ؟
جواب: فلولوجی
4: شہد کی مکھیوں کا مطالعہ؟
جواب: Apiology
5: دل کا مطالعہ؟
جواب: امراض قلب
6. کتے کا مطالعہ؟
جواب: سائینولوجی
7. درختوں کا مطالعہ؟
جواب: ڈینڈرولوجی
8. دین کا مطالعہ؟
جواب: الہیات
9. وراثت کا مطالعہ؟
جواب: جینیاتیات
10: سککوں کا مطالعہ؟
جواب: شماریات
11. پرندوں کا مطالعہ؟
جواب: آرنیٹولوجی
12. انسانی ترقی کا مطالعہ؟
جواب: بشریات
کیڑوں کی سائنس کا مطالعہ؟
جواب: اشرافیات
عمر کے مسائل کا مطالعہ؟
جواب: جیرونٹولوجی
15. حیاتیات اور ماحول کے مابین تعلقات کا مطالعہ؟
جواب: ماحولیات
16. اڑان طیاروں کا مطالعہ؟
جواب: ہوا بازی
17. گھوڑوں کا مطالعہ؟
جواب: ہپالوجی
18. پانی کا مطالعہ؟
جواب: ہائروولوجی
19. موسم کا مطالعہ؟
جواب: موسمیات
20. کینسر کا مطالعہ؟
جواب: اونکولوئی
21. آنکھوں کا مطالعہ؟
جواب: آنکھوں کی سائنس
22. ہڈیوں کا مطالعہ؟
جواب: آسٹولوجی
23. پتھروں کا مطالعہ؟
جواب: پیٹروجی.
✨✨✨✨✨✨✨✨
دنیا کب بنی !
دور جدید کے ماہرین آرضیات تو زمین کی وجود کروڑوں سال اور انسانی وجود لاکھوں سال پہلے قرار دیتے ہے. بلکہ برصغیر کے نامور مورح مولانا حفظ الرحمن سیو ہاری رحمتہ اللہ علیہ نے دنیا کے ابتدا کی مطابق چھ ہزار سال پہلے ہوئی.
مگر اس کے ساتھ ساتھ وہ لکھتے ہیں.
اس مسئلے کا فیصلہ مشکل ہے. اس لیے کہ ہمارے پاس علم کے وسائل بہت کم ہے.البتہ اس پر سب کا اتفاق ہے کہ اقوام عالم میں چینی, ہندی مصری سب سے قدیم ہیں.
پھر حافظ ابن عساکر رحمتہ نے محمد ابن اسحاق سے نقل کیا کہ ...
حضرت آدم علیہ السلام سے حضرت نوح علیہ السلام1200 برس گزری.
2 حضرت نوح علیہ اسلام سے حضرت ابراہیم علیہ السلام تک 1042 برس گزری.
3)حضرت ابراہیم علیہ السلام سے حضرت موسی علیہ السلام تک 565 برس گزری.
4)حضرت موسی علیہ السلام سے حضرت داود علیہ السلام تک 575 برس گزری .
5)حضرت داود علیہ السلام سے حضرت عیسی علیہ السلام تک 1396برس گزری.
6)حضرت عیسی علیہ السلام سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک 600 برس گزری .
حضرت آدم علیہ السلام سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک 5020 سال بنتے ہے چونکہ حضرت آدم علیہ السلام دنیا میں 960 سال گزارنے سے انہیں شمار کیا جاتا ہے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک 6295 سال بنتے ہے.
تحریر فرید اللہ.
════════
** **
════════════════════
*اینٹی بوڈی(Antibody)*
جسم میں پیدا ہونے والی وہ خاص پروٹین جو جرمز کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
**بائیو سفئیر(Biosphere)**
ارتھ کا وہ سارا حصہ جہاں زندگی موجود ہے۔
**کارنی وور(Carnivore)**
وہ جانور جو گوشت کھاتے ہیں۔
**ڈارون(Darwin)**
**وہ بائیولوجسٹ جس کا نام سن کر خاص قسم کے شدید غیر سائنسی سوچ رکھنے والے لوگوں کو غصہ آجاتا ہے۔
**ایکولوجی(Ecology)**
بائیولوجی کی وہ شاخ جس میں یہ سٹڈی کیا جاتا ہے کہ جاندار دوسرے جانداروں اور ماحول سے کیسے انٹریکٹ کرتے ہیں۔
**فرٹیلائزیشن(Fertilization)**
ایگ کے نیوکلئیس کے ساتھ سپرم کے نیوکلئیس کا ملنا۔
**جین(Gene)**
ڈی این اے کا ایک مخصوص حصہ جو ایک مخصوص کام کرتا ہے۔ مثال کے طور پر آنکھوں کی رنگت اور سکن کی رنگت ڈیفائن کرنے والی جینز۔
**ہربی وور(Herbivore)**
سبزی خور جانور۔
**انسولن(Insulin)**
خون میں سے ایکسٹرا گلوکوز کم کرنے والا ہارمون۔
**جوائنٹ(Joint)**
وہ جگہ جہاں جسم کی دو ہڈیاں آپسمیں ملتی ہیں۔ جوائنٹ متحرک بھی ہو سکتا ہے اور غیر متحرک بھی۔ ہاتھوں کی انگلیوں کے جوائنٹس متحرک ہیں جبکہ دماغ کے اوپر موجود ہڈیوں کے جوائنٹس بالکل حرکت نہیں کرتے۔
**کڈنی(Kidney)**
خون کو فلٹر کر کے اس میں سے بیکار چیزوں کو الگ کر کے یورین بنانے والا اورگن۔
**لیوکوسائٹس(Leucocyte)**
جسم کا دفاع کرنے والے وائیٹ بلڈ سیلز۔
**مائٹوکونڈریون(Mitochondrion)**
سیل میں اینرجی پیدا کرنے والا پاور ہاؤس۔
**نیفرونز(Nephrons)**
کڈنی میں خون کو فلٹر کر کے یورین تیار کرنے والے ٹیوبیولز۔
**اومنی وور(Omnivore)**
ایسے جاندار جو گوشت بھی کھا سکتے ہیں اور پودے بھی۔
**پینکریاز(Pancreas)**
جسم کا وہ حصہ جو انسولن پیدا کرتا ہے۔
**کواڈروپلیٹس(Quadruplets)**
جیسے ایک وقت میں پیدا ہونے والے دو بچوں کو ٹونز کہا جاتا ہے ایسے ہی بیک وقت پیدا ہونے والے چار بچوں کو کواڈروپلیٹس کہا جاتا ہے۔
**رائبوسومز(Ribosome)**
سیل میں پروٹین بنانے والی فیکٹریاں۔
**سیکسوئل ریپروڈکشن(Sexual Reproduction)**
ریپروڈکشن کا وہ طریقہ جس میں دو جانداروں کے جینیٹک مٹیریل کے ملنے سے اگلی نسل کے جاندار پیدا ہوتے ہیں.
Tissu
ENZYMES.
Red blood cells are red due to hemoglobin, RBCs carry oxygen toward the whole body.
Hb have irons whenever irons meet with oxygen it can show redness.
so therefore blood are red .
we can say that generally, Incase the piece of an apple cut and place expose to a clear environment when oxygen meet with an apple (apple have irons )the piece of an apple become red.
Cellular level ☆
Notes chahyeya Authorship ka .
بونسائی: دنیا کا سب سے چھوٹا درخت:
کیا آپ نے کسی ایسے درخت کے بارے میں سنا ہے جو آپ اپنے کمرے میں بلکہ کسی گملے میں بھی لگا سکتے ہیں ؟ نہیں تو آج سن لیجئے۔ اسکا نام ہے بونسائی۔۔۔۔ بنیادی طور پہ یہ درخت نہیں ہوتا بلکہ صرف ایک پودہ ہے۔ مگر اسکی شکل و صورت ایسی ہوتی ہے جیسے کوئی تناور درخت ہو۔ سائز میں اتنا چھوٹا کہ ایک چھوٹے سے گملے سے سما جائے۔ اسی گملے میں اپنی نشونما کرتا پھلتا پھولتا یہاں تک کہ پھل بھی پیدا کرتا ہے۔ اسکی جائے پیدائش جاپان ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ درخت جاپانیوں کا ایک فن ہے جسکے زریعے وہ چھوٹے سے گملے میں ایک درخت نما پودا اگا سکتے ہیں۔ مختلف لوگ اسے شوق سے گھروں میں رکھتے ہیں۔ یہ عام گملے والے پودوں کے مقابلے میں خاصا مہنگا ہوتا ہے۔
غلطی سے ایجاد ہونے والی ایسی اشیاﺀ جن کا استعمال ہم روزانہ کی بنیاد پر کرتے ہیں
1: کارن فلیکس
کارن فلیکس کی ایجاد حادثاتی طور پر 1894 میں ہوئی تھی اس کے مؤجد کا نام کیٹ کیلوج تھا جو کہ ایک ہسپتال میں مریضوں کو کھانا دینےکی ڈیوٹی پر معمور تھا۔ ایک دن اس نے مریضوں کو کھانا دینے کے لیے گندم کو ابالا مگر کسی ضروری کام کے سبب اس ابلی ہوئی گندم کو دھوپ میں ہی چھوڑ کر چلا گیا- جب واپس آيا تو اس گندم کا رنگ دھوپ کی وجہ سے بدل چکا تھا مگر چونکہ مریضوں کو کھانا دینے کا وقت ہو چکا تھا لہٰذا اس نے مجبورا وہی گندم بیک کر کے اس پر دودھ ڈال کر مریضوں کو دے دی جس کا ذائقہ مریضوں کو بہت پسند آيا۔ بعد میں اس نے یہی تجریہ مکئی کے دانوں کے ساتھ کیا اور اس طرح کارن فلیکس کی ایجاد ہوئی جو اکثر ناشتے میں استعمال کیا جاتا ہے-
2: مائیکروویو اوون
اس کی ایجاد دوسری جنگ عظیم کے بعد پرسی اسپنسر نے ایک حادثاتی دریافت کے بعد کی۔ پرسی اسپنسر دوسری جنگ عظیم میں ریڈار کے پاس ڈیوٹی کر رہا تھا وہاں اس نے ڈيوٹی کے دوران محسوس کیا کہ جب وہ ریڈار کے قریب تھا تو اس کی جیب میں موجود کینڈی پگھل گئی- جبکہ اس کے جسم پر اس گرمی کا کوئی اثر نہیں پڑا- اس نے یہ تجربہ کھانے کی بہت ساری اشیا پر کیا تو اس کو اندازہ ہوا کہ ریڈار سے ایسی شعاعیں نکل رہی ہیں جو کہ کھانے کو گرم کر دیتی ہیں- اس طرح دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد پرسی نے ان شعاعوں پر کام کر کے مائیکروویو اوون کی ایجاد کی-
3: آئس کریم کون
آئسکریم کی ایجاد تو بہت پہلے ہو چکی تھی مگر کون کی ایجاد 1904 میں ایک میلے کے دوران ہوئی- تفصیلات کے مطابق اس میلے میں ایک آئس کریم والے نے اپنا اسٹال لگایا تھا جس کی آئسکریم بہت بک رہی تھی- وہ ایک چھوٹی پلیٹ میں رکھ کر خریدنے والوں کو آئسکریم دے رہا تھا رش کی وجہ سے آئسکریم تو بچ گئی مگر اس کی وہ پلیٹیں ختم ہو گئيں جس میں وہ آئسکریم دے رہا تھا- مگر لوگوں کا رش جاری رہا اس وقت میں اس کے ساتھ ویفرز کے اسٹال والے ارنسٹ ہنگری نے جس کے اسٹال پر بالکل رش نہ تھی آئسکریم والے کی مدد کے لیے اپنے ویفرز کو کون کی شکل میں موڑ کر اس کو پیش کیا کہ پلیٹ کے بجائے اس میں ڈال کر دے دے- لوگوں کو یہ ذائقہ اتنا پسند آيا کہ اس کے بعد آئسکریم کے ساتھ کون لازمی ہو گئی-
4: کوکا کولا
کوکا کولا کی ایجاد 1886 میں جان پیمبرٹن نے کی جو پیشے ک
Heart structure.
remember this
dihybrid crossing.
if anyone have any confusion about crossing, All Genetics.
Anyone have any question related to biology so can ask me ?
The Study of tissues is Called ?
Structure of the cell.
Cell is the basic structural and functional unit of the living organism.,ist discovered by Robert Hook in 1665.
Write each structure with their names in a page and readout again and again.
Save this for 12th and also for 10th