Mr Jauhar Ali Jaffari
ماں تجھے سلام
Mirbakhel District Kurram parachinar 2024
اسلام علیکم
رمضان المبارک راشن پیکج گاؤں میرباخیل ڈسٹرکٹ کرم پاراچنار
تمام مومنین سے التجا کی جاتی ہیں کہ آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں
JAUHAR ALI JAZZ CASH
03029035796
Muntazir Hussain Hadi
Account no:PK58BAHL2018007800730101
Syed Sarfaraz
Account no: PK55KHYB0076002006327799
Salam shuhada
5آگست 1988
شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی
Mirbakhel Azadar e Hussain as 2023
Eid Ghadeer Mubarak All Friends
HUSSAIN
ZULKIFAL ABBAS
🌺🌹🌺🌺🙏🙏🙏🌹🌺🌹🌺🌺
ماں تجھے سلام
ایک ماں کی فریاد۔۔
اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ"
میں گواہی دیتا ہوں, سیدہ فاطمہؐ کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں-🥀
(بےشک).
سنګه نیمګړی مازیګر دی
یار مرور دی سترګی چاته واړومه
Mr Jauhar Ali Jaffari
Mr Jauhar Ali Jaffari
خوب دي زما په شاني ورک شه
چہ لپې لپې ګولۍ خورې خوب نه درځېنه
یااللہ آج پاکستان کرکٹ ٹیم کو فتح نصیب فرما ساری دنیا کے سامنے پاکستانی پرچم لہرانے کی قوت عطا فرما آمین ثم آمین
پاکستان زند باد 🇵🇰
💚🇵🇰🏆
چاند گرہن
Lunar Eclipse
آج شام چاند گرہن ہوگا جو کہ پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا
پاکستان میں جب چاند طلوع ہو گا تو اس کو گرہن لگا ہوگا جو کہ چاند طلوع ہونے کے بعد کم ہونا شروع ہو جائے گا
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سوائے انتہائی صاف موسم کے چاند طلوع ہونے کے فوراً بعد سے نظر نہیں آتا بلکہ کچھ بلندی پر جانے کے بعد واضح ہوتا ہے اس لیے پاکستان میں جب چاند افق پر بلند ہوگا تو اس کا کچھ اثر ہی دیکھا جا سکے گا
پاکستانی معیاری وقت کے مطابق چاند گرہن کا اختتام 6 بجکر 56 منٹ پر ہوگا جبکہ آغاز کے متعلق بتا چکے ہیں کہ طلوع قمر گرہن زدہ ہوگا
پاکستان میں طلوع قمر کے اوقات
لاہور 5 بجکر 9 منٹ
اسلام آباد اور سوات 5 بجکر 11 منٹ
مظفر آباد 5 بجکر 7 منٹ
پشاور 5 بجکر 16 منٹ
کوئٹہ 5 بجکر 41 منٹ
کراچی 5 بجکر 50 منٹ
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں بلوچستان اور سندھ کے جنوب مغربی علاقوں میں بشمول کراچی چاند گرہن دیگر علاقوں کی نسبت کم دیکھا جائے گا
چاند گرہن دیکھنے کی کوئی احتیاط نہیں جیسے مرضی دیکھیں آنکھوں پر کوئی مضر اثرات مرتب نہیں ہوں گے
چاند گرہن کا بچوں جانوروں یا حاملہ خواتین پر کوئی اثرات نہیں ہوتے وہ اپنے معمولات جاری رکھ سکتے ہیں ایسے تمام توہمات پر یقین نہ کریں
چاند گرہن سورج گرہن اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں کثرت استغفار اور مسنون نمازوں کا اہتمام کرنا چاہیے
🖋️ Ali Jaffari
ایک ملزم تھانے لایا گیا، ایس ایچ او نے مارپیٹ شروع کر دی، چیخ و پکار سن کر تھانے میں موجود ایمان مزاری کا اس حراستی تشدد کے خلاف احتجاج
سکول کے تین طالب علم لڑکوں نے سکول کے چوکیدار کو کچھ روپے پیسے دیے اور کہا کہ چُھٹی کے وقت کسی ایک لڑکی کو کسی بھی طرح اندر ہی روک لینا
لالچی چوکیدار نے پیسے لیے اور جونہی چُھٹی ہوئی تو اُس نے ایک لڑکی کو گیٹ کے پاس ہی بٹھا دیا
باہر جب اس لڑکی کا والد اُسے لینے آیا تو چوکیدار نے کہہ دیا کہ آپ کی بچی تو جا چکی ہے
جب والد چلا گیا تو چوکیدار نے اُسے کہا کہ آپ کے ابو آجائیں گے تم ٹینشن نہ لو اور اندر کلاس میں جا کر بیٹھ جاؤ جب کوئی آئے گا تو میں تمہیں اطلاع کر دوں گا _
لڑکی پریشانی کے عالم میں کلاس میں جا کر انتظار کرنے لگی تو چُپکے سے چوکیدار نے کمرے کا دروازہ لاک کر دیا _
پھر وہ ہوس کے پُجاری تینوں لڑکے آ گئے ، پہلے ایک نے جا کر زبردستی زیادتی کی پھر دوسرے نے بھی ..
لیکن جب تیسرا لڑکا اُس کم سِن لڑکی سے اپنی پیاس بُجھانے اندر داخل ہوا تو آگے اُس بچی کو دیکھ کر اس کی سانسیں رُک گئیں اور پتھر کی طرح ساکت ہو گیا ...
جانتے ہو کیوں ۔۔؟؟؟
کیونکہ آگے وہ لڑکی اُس لڑکے کی بہن تھی !!
لوگوں کی بہن بیٹیوں کو داغدار کرنے والو سنو ! ایک نہ ایک دن تمہاری بہن بیٹیوں کے ساتھ بھی ویسا ہی ہو گا کیونکہ یہ ایک قرض ہے جو چُکانا ہی پڑتا ہے اور اس قرض نے باہر نکلو اور اللّه سے توبہ کرو اللہ آپکو اور مجھے اس گناہ سے بچائے ۔۔۔۔۔
جلوس امام خسین ع چہلم پشاور قصہ حوانی بازار ۔ پاک ہوٹل دستہ