PYO District Peshawar

PYO District Peshawar

PYO(Peoples Youth Organization) is Youth wing of Pakistan Peoples Party. here we organize youth to c

29/11/2023
Photos from PYO District Peshawar's post 16/11/2021

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر سمیع خان کی پشاور پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس۔
اس موقع پر پیپلز یوتھ کے جنرل سیکریٹری ضیاءاللہ جان،ڈپٹی انفارمیشن عرفان آفریدی,نادر موسی زئ،عدنان شوکت، توصیف جہانزیب اور یاسر خان بھی ہمراہ تھے

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن نے حکومت کی جانب سے 30نومبر پاکستان پیپلز پارٹی یوم تاسیس پشاور جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ پھاڑتے ہوئے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے جیالے قیادت کی طرف سے دی جانے والی ہدایات پر اپنی جانیں بھی قربان کردیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی شہیدوں کی امین جماعت ہے بھٹو کے جیالے حکومت کی اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والی نہیں جیلیں اور پھانسی کے پھندے ہماری جمہوری جدوجہد میں رکاوٹ نہیں بن سکتے

جعلی مینڈیٹ والی حکومت عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جمہوری قوتوں کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی،

Photos from PYO District Peshawar's post 31/10/2021

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نیئر بخاری، صوبائی صدر نجم الدین، مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی، صوبائی انفارمیشن سیکرٹری ایم پی اے ملک امجد آفریدی, صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سلیم خان چترالی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک سعید، لیاقت شباب صدر پشاور ڈویژن، اور صوبائی کیبنٹ کے ہمراہ پیپلز سکریٹریٹ پشاور اہم پریس کانفرنس کے بعد

پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماء احد خٹک نے درجنوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر نیر بخاری صوبائی صدر نجم الدین خان نے آحد خٹک, رحمان خٹک کے ساتھ شامل ہونے والے ساتھیوں کو پیپلزپارٹی کی ٹوپیاں پہنا کر پیپلزپارٹی میں خوش آمدید کہا

21/10/2021

وفا کے پیکر اسیر جمھوریت سید خورشید احمد شاہ کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پر ڈھیروں مبارکباد

12/09/2021

Photos from PYO District Peshawar's post 27/08/2021

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ پشاور کا اجلاس ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر توصیف جہانزیب کی سربراہی میں حجرہ حمایت اللہ شہید ناظم میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری جنرل امیر حمزہ سیکرٹری اطلاعات فواد بخاری ڈپٹی سیکرٹری اطلاعت یاسر خلیل سوشل میڈیا کوارڈینیٹر جيالا شہزاد ریکارڈ سیکرٹری زیشان جیالا اور دیگر کارکنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی امور پر مشاورت کی گئی جس میں جلد ہی ڈسٹرکٹ پشاور کی نئی بنائی گئی تحصیلوں میں تنظیمیں بنانے کے لئے کمیٹی بنادی گئی جو جلد ہی تمام تحصیلوں کا دورہ کر کہ تنظیمیں مکمل کرے گی۔

26/08/2021

ضروری اطلاع
کل بروز جمعہ شام 6 بجے حجرہ حمایت خان شہید ہزار خوانی میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ پشاور کی اہم میٹنگ منعقد ہو گی جس میں تنظیمی امور پر اہم فیصلے کئے جاۓ گے۔
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ پشاور کے تمام عہدیداروں اور کارکنوں سے شرکت کی استدعا ہے۔
فواد بخاری
سیکرٹری اطلاعات
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ پشاور

Photos from PYO District Peshawar's post 24/08/2021

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخواہ کے سابقہ صوبائی صدر غلام مصطفیٰ کو پاکستان پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کا سینئر نائب صدر منتخب ہونے پرپیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر توصیف جہانزیب سیکرٹری اطلاعات فواد بخاری پشاور ڈویژن کے کامران محمّد زئی ملک عدنان شوکت موجود۔
ان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Photos from PYO District Peshawar's post 24/08/2021

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پشاور ڈسٹرکٹ کے صدر توصیف خان کا کابینہ کے ہمراہ لواری ہاوس پشاور آمد نومنتخب صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ نجم الدین خان کو مبارک باد کے بعد پھولوں کا گلدستہ پیش کررہے ہیں
اس موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے عہدیدار بھی موجود تھے

Photos from PYO District Peshawar's post 21/08/2021

صوبائی صدر نجم الدین خان کے تاریخی استقبال کے حوالے سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کا اہم اجلاس زیر صدارت صوبائی جنرل سیکریٹری ضیاء اللّٰہ جان خلیل ہوا۔۔
جسمیں صوبائی نائب صدر وجاہت اللّٰہ خان اور پشاور ڈویژن صدر نادر خان ملک عدنان آور پشاور ڈسٹرکٹ صدر توصیف خان ملک خمزہ اور سلیم بھائی جان نے بھی شرکت کی۔۔
اجلاس میں استقبال کے حوالے سے اہم فیصلے۔
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے جیالے تاریخی استقبال کرینگے

20/08/2021

13/08/2021

02/08/2021

Congratulations to new office bearer of PYO District Peshawar

Photos from PYO District Peshawar's post 01/08/2021

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخوا کے صدر سمیع خان کی صدارت میں گزشتہ روز صوبہ بھر کے ضلعی صدور ، جنرل سیکرٹریز اور انفارمیشن سیکرٹریز کا اعلی سطح اجلاس پیپلز پارٹی خیبر پختونخواسیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا،اجلاس میں جنرل سیکرٹری ضیا ءاللہ جان ،نائب صدر سید حماد شاہ ،نائب صدر وجاہت خان ،انفارمیشن سیکرٹری ذیشان خان ،ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری عرفان آفریدی نے شرکت کی ،اس موقع پر ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز نے اپنے اپنے ضلع کی تنظیمی کارکردگی رپورٹ پیش کی ، اجلاس میں تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،صدر سمیع خان نے اجلاس میں حکومت مخالف تحریک، احتجاجی مظاہروں ،ریلیوں اور بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی واضح کی ۔اس موقع پر انہوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی اور کہا کہ حکومت عوام کے مسائل میں مسلسل اضافہ کررہی ہے ، مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں تھا،بلا جواز اضافہ حکومت کی عوام دشمن پالیسوں کا تسلسل اور اس کی ناکامی،بد انتظامی اور نا اہلی کا ثبوت ہے۔حکومت اپنی نااہلی کی سزا عوام کو دے رہی ہے۔

18/07/2021

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید شاہنواز بھٹو کے یومِ شہادت پر پیغام

پی پی پی چیئرمین نے شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 36 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے

آمریت کے خلاف جدوجہد کرنے پر جنرل ضیاء کی ایماء پر شہید شاہنواز بھٹو کو شہید کیا گیا: بلاول بھٹو زرداری

شہید شاہنواز بھٹو خاندان کا لاڈلا اور جمہوریت پسند انقلابی سوچ کا حامل نوجوان رہنما تھا: بلاول بھٹو زرداری

قائدِ عوام کی شہادت کے بعد وہ عوام کے حقوق کی جدوجہد میں شامل ہوگیا اور جوانمردی سے مشکل حالات کا مقابلہ کیا: بلاول بھٹو زرداری

ملک و قوم کی خدمت اور سربلندی کے لیئے جدوجہد کرنا شاہنواز بھٹو کی تربیت میں شامل تھا: بلاول بھٹو زرادری

جمہوریت کے لیئے شہید شاہنواز بھٹو کی جدوجہد اور قربانی کے تذکرے کے بغیر پاکستان کی سیاسی تاریخ نامکمل رہے گی: بلاول بھٹو زرداری
Bilawal Bhutto Zardari

25/06/2021

خصوصی دعا کی اپیل۔ 🙏🙏

صوبائی جنرل سیکٹری پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کو دل کا دورہ پڑا ھے اور ھسپتال میں زیرعلاج ھے تمام دوستوں سے خصوصی دعا کی اپیل ھے۔اللہ تعالیٰ سے دعاگوں ہیں کہ ان کو کامل صحت عطا فرماۓ آمیں

Photos from PYO District Peshawar's post 22/06/2021

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پشاور ڈویژن اور پشاور ڈسٹرکٹ کے اہتمام شہید بینظر بھٹو کی 68 ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی جس میں صوبائی صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخواہ سمیع خان نے خصوصی شرکت کی۔

Photos from PYO District Peshawar's post 12/06/2021

پاکستان پیپلز پارٹی پشاور سٹی کے سیکرٹری جنرل ذولفقار اعوان کی بھابی کی وفات پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے صدر نادر خان نائب صدر ملک عدنان ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر توصیف جہانزیب سیکرٹری اطلاعات فواد بخاری ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات یاسر خلیل اظہار افسوس۔
اس موقع پر سابقہ وفاقی وزیر براۓ مواصلات ارباب عالمگیر خان خلیل بھی موجود تھے

Photos from PYO District Peshawar's post 30/05/2021

پیپلزپارٹی PYO پشاور ڈویژن کے صدر نادرخان موسی زئی اور جنرل سیکرٹری کامران محمد زئی و سینئر نائب صدر ملک عدنان خان و ڈویژن نائب صدر عامر ذوالفقار و ڈسٹرکٹ صدر توصیف خان کا پشاور سٹی کے جنرل سکریٹری ذوالفقار اعوان سے پارٹی امور پر خصوصی تبادلہ خیال ۔۔۔

Photos from PYO District Peshawar's post 20/05/2021

پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ کی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالد کی پشاور پریس کلب مہنگائی، بے روز گاری موجودہ حکومت کی معاشی اور خارجہ پالیسی کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف پریس کانفرس۔
وزیر اعظم عمران خان کا دورہ پشاور میں جعلی افتتاح کیا گیا جو مزدوروں کے حقوق پر ڈاکہ ہے۔
اس موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پشاور کے صدر توصیف جیہانزیب اور پشاور ڈویژن کے ملک عدنان بھی موجود

26/01/2021

Congratulations New office bearers of

Photos from PYO District Peshawar's post 25/01/2021

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سمیع خان نے ضلع چارسدہ کے جیالوں سے پیپلز سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی،اس موقع پر صوبائی جنرل سیکریٹری ضیاا اللہ جان پشاور ڈویژن کے صدر نادر خان اور سنئیر نائب صدر ملک عدنان بھی موجود تھے

18/01/2021

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر سمیع خان نئے منتخب مرکزی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہے ۔

11/01/2021

مالاکنڈ بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا
وزیر اعظم Bilawal Bhutto Zardari

11/01/2021

کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ راج کا خاتمہ کرکے حقیقی جمہوریت بحال کریں گے ، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کی معیشت آج افغانستان سے بھی پیچھے ہے ، عمران خان کا پورا ٹولا نااہل ، نالائق اورکرپٹ ترین ہے ، عمران خان نے مچھ متاثرین کو بلیک میلر کہا یہ کس قسم کا انصاف ہے ، چیئرمین پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب

چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھتو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نالائق حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں ، عوام جانتے ہیں یہ تبدیلی والے صرف جھوٹ بولتے ہیں ، تبدیلی والے سارے منافق اور دھوکے باز ہیں ، جوبھی وعدے کیے گئے سارے جھوٹے نکلے، پیپلزپارٹی نے عوام سے جو وعدے کیے وہ پورے کیے۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مالاکنڈ کےعوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ، ذوالفقارعلی بھٹو نے مالاکنڈ سے ایف سی آر کا خاتمہ کیا ، مالاکنڈ کے عوام نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر آمروں کا مقابلہ کیا ہے ، مالاکنڈ کے عوام سے وعدہ کر رہا ہوں کہ مل کرکٹھ پتلیوں کوبھگائیں گے ، کٹھ پتلی اورسلیکٹڈ راج کا خاتمہ کرکے حقیقی جمہوریت بحال کریں گے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ دہشت گردوں نے ہمارے اے پی ایس کے معصوم بچوں کو شہید کیا لیکن آج تک اے پی ایس کے شہید بچوں کو انصاف نہیں دلا سکے ، بلور خاندان اورہزارہ برادری کے معصوموں کو انصاف نہیں دلاسکے ، عمران خان نے مچھ متاثرین کو بلیک میلر کہا یہ کس قسم کا انصاف ہے ، ہمیں یاد ہے کون آپ کے ساتھ کھڑے تھے اورکون دہشت گردوں کے ساتھ تھے ، وزیر اعظم نے متاثرین کے پاس جانے کے بجائے ان کو اپنے پاس بلایا ، نئے پاکستان میں جینا مہنگا اور عوام کا خون سستا ہے ، نالائق حکمران کی وجہ سےہماری معیشت تباہ ہوچکی ہے ، آج کھانے پینے کی اشیاعوام کی پہنچ سے دورہیں ، پہلی بار پاکستان کا اکنامک گروتھ ریٹ منفی میں ہے ، پاکستان کی معیشت آج افغانستان سے بھی پیچھے ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان جس میں لوگ روٹی کیلئے ترس رہے ہیں ، عمران خان کا پورا ٹولا نااہل ، نالائق اور کرپٹ ترین ہے ، عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا لیکن نوجوانوں کو بے روزگار کردیا ، 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن تجاوزات کے نام پر لوگوں کے گھر گرائے گئے

11/01/2021

10/01/2021

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی رہائشگاہ آمد

بلاول بھٹو زرداری کی حاجی نواز کھوکھر کے انتقال پر اظہار تعزیت

سینیٹر فرحت اللہ بابر اور سینیٹر قرات العین مری بھی ساتھ ہیں،

Photos from PYO District Peshawar's post 10/01/2021

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبرپختونخوا کی طرف سے پی ڈی ایم قائدین اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مالاکنڈ آمد کے سلسلے میں درگئ بازار میں نکالی گئی مشعل بردار ریلی۔

07/01/2021

شہیدوں کا وارث بلاول بھٹو کویٹہ دھرنے میں شہیدوں کے لواحقین کے پاس پہنچ گئے

06/01/2021

Press coverage

Photos from PYO District Peshawar's post 05/01/2021

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام فخر ایشیاء شہید ذولفقار علی بھٹو کی 93 ویں سالگرہ منائی گئی
جس میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی صدر سمیع خان ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری عرفان آفریدی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پشاور ڈسٹرکٹ کے صدر توصیف جہانزیب سیکرٹری جنرل جہانیاں شاہ انفارمیشن سیکرٹری فواد بخاری ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات یاسر خلیل نے شہید بھٹو کی سالگرہ پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صوبائی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید بھٹو کا اس قوم پر بہت احسانات ہیں شہید بھٹو نے پاکستان کو پہلا متفقہ آئین دیا جس کی پاسداری کے لئے شہید بھٹو نے اپنی جان کا نظرانہ پیش کردیا لیکن امر سے سودا نہیں کیا۔ شہید ذولفقار علی بھٹو کی 93 سالگرہ پر کیک بھی کاٹا گیا۔

03/01/2021

Videos (show all)

Rubina khalid

Telephone

Website