Swat Valley
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Valley, Tour guide, beauty, .
Asharay
Staso pa kheyal pk10 bandi ba sok winner y ?
Da jalala da Zahidullah aw da Amanullah Walid sb pa haq rasedaly dy pa dugani ki yad satai😥
Autumn in Swat valley 🍁🍂❤️
9th November
غنی خان اور عشق الہی .
لیک ۔۔۔حبیب پشتون
غنی خان بابا کا اللہ پاک سے جو عشق محبت تھا ۔
اے د ګلابونو د خندا ربه ـ
اے د أمېدونو د خبونو درڼا ربه
جس کا اندازہ آپ کو اس کے شاعری سے ملے گا ـ
بابا اکثر اوقات سہرور میں ہوتا تھا ۔اور وہ سرور عشق الٰہی کا تھا ۔غنی خان بابا کے شاعری میں اکثر اللہ پاک کو جانان کے نام سے پکارا ہے ۔اور جانان پشتو زبان کا لفظ ہے ۔جو محبت اور عشق میں انتہا تک پہنچ جاتا ہے ۔تو اپنے محبوب کو جانان کے نام سے پکارتا ہے ۔
ربه ! اے جانان ربه ! دغه يو سوال خو منظور که
ګنې لاړ غنى دې مړ شو ورپسې ٸې جبۍ کېږى ـ
غنی خان بابا نے اللہ تعالی سے عشق جنت کے (حواض)بدلے میں نہیں کیا بلکہ اللہ تعالی کو محبوب سمجھ کر عشق کیا ہے ۔
راځه چې زه ړرته جنون او مستى وښايم ـ
راځه چې زه درته محبوب پرستى وښايم ـ
غنی خان بابا نے اللہ پاک کے متعلق ملا کے ہاں جو تصور پایا جاتا ہے یقیناْ اس پر غنی خان نے مولا جان سے اختلاف کیا ہے غنی خان کے مطابق مولا جان کا تصور عشق الٰہی محض اچھے اچھے کھانوں + حور و غلمان اور جنت کی عیاشی تک محدود ہیں ۔جبکہ غنی خان اس کی الہی کو اس سے اعلیٰ وارفع کرتے تھے ـ
ډوٶۍ غړپ ملا ـ جنتى ملا
حلوا فپ ملا ـ ولايتى ملا
په پېسو قربان او ستى ملا
د پولاو په سوق خورى پېتى ملا
میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔کہ غنی خان بابا فلسفی ،صوفی ، شاکر غنی ، لیونی ، ابدال یا ولی و اللہ یہ میرا بحیث نہیں ہے ۔
غنی خان بابا صوفی ابدال جو بھی تھا ۔ لیکن اپنے رب سے عشق انتہا کیا ہے ۔ وہ اپنی شاعری میں اللہ تعالی کے خوبصورتی کو بیان کرتے ہوئے ایک گلاب کے پھول کا حوالہ دیتے ہیں بلکہ اصل کی بتول گل حسین تر نمائندگی کرتا ہے ۔
ما په ګل کښې وليد چې ته ٸې نه مو مې کتاب کښې
اے ملا ستا نيم کتاب مې واورېده رباب کښې
غنی خان بابا گلاب کا پھول سے لے کر بابا آدم علیہ السلام +سلیمان علیہ السلام +موسی علیہ السلام +عیسی علیہ السلام + اور بلال رضی اللہ عنہٗ کا اذان یا حسین رضی اللہ عنہ کی قربانی ہو اور اللہ پاک کی آخری کتاب قرآن شریف کا سورۃ طہٰ اور ٰؑیسن غنی خان کی شاعری میں آپ کو ملے گا ۔
Da jalala Main Syed Ali Khan Da marhom Dr Rizwan okhay wafat shwe d 4 30bje ba janza ye baghderai janazga ki
Allah de janatona Naseeb ki Ameen 😢
Speedster trio New talent from swat will jion
Babar Azam
افسوسناک خبر! 😭
یوسی اشاڑے (گنڈیری) سے تعلق رکھنے والے انتہائی ملنسار اور خوش اخلاق معروف چلڈرن اسپیشلسٹ اور حافظ قرآن ڈاکٹر رضوان اللہ بھائی ہم سے بچھڑ گئے!!
مرحوم 20 اکتوبر کو دوران ڈیوٹی ہسپتال میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے بعد 90٪ جھلس گئے تھے جسے فوراََ پشاور لے جایا گیا، لیکن زخموں کو تاب نا لاتے ہوئے آج خالق حقیقی سے جا ملے!!
اہل علاقہ ایک قیمتی اثاثہ سے محروم ہوگئی۔
نماز جنازہ آج صبح 11 بجے، بروز جمعہ، گنڈیری جنازگاہ اشاڑے میں ادا کی جائے گی۔
اللہ ڈاکٹر رضوان اللہ بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام و مرتبہ سے نوازیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ___ آمین۔
find themselves exactly in the same situation as we were in in May 2009 when Pakistani military asked locals to leave their homes on a very short notice due to their operation ‘raah e nijat’ against taliban. I remember some locals were desperate to leave while others were defiant to stay in their homes come what may. People were beheaded on the streets and public squares. Some 2 million people (same as the current entire population of Palestine) became IDPs (Internally Displaced Persons). Houses were bombed, rockets were fired and even tanks were used on the roads in Mingora and its outskirts.
There were no protests infact many supported the operation and the enforced displacement of the people. The brutal irony is that such a remarkable systematic massacre has been thrown into the dustbin of forgotten history.
خیبر پختونخوا کابینہ کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کا فیصلہ ۔
. .
👉Great institute for Girls education under the supervision of well qualified and supportive staff in upper swat region
🎓 Step into Success:
Reserve your seat !
Hira Girls School & College Darmai Swat is now accepting admissions for FSC Pre Medical, Pre Engineering, Humanities/Arts .
Ignite your academic journey with expert faculty, , and a future full of possibilities.
Swat💔
غیر سیاسی post!
خدا کیلے کسی بھی سیاسی جلسوں میں شرکت مت کرو خواہ وہ PTI ,jui,PPP,,Anp PML کوئی بھی سیاسی پارٹی ہو
سب سے پہلے ملک میں امن قائم کرو بعد میں سیاست کو چمکاؤ 🙏🙏
Manzoor Ahmad Pashteen
لوي اختر ډیر ډیر مبارک شه
Kurban Bayramı Mübarek
عيد الأضحى المبارك
#مینه #امن #ژوند🖤
تحصیل مٹہ کوزہ درشخیلہ میں شدید جالہ باری۔
❤️
داخریڑئ دا سردار حسین خور وافات شی پہ 10am با یی نماز جنازہ یی